Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 185 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #141
    اس سے پہلے کیوں نہ انہیں ڈبے میں بند کر کے جنگل میں چھوڑ آئیں کوئی اعتراض ہے کیا :lol:

    منہ تو شاید بند ہو جایےمچھا ں نیی جے ہونیاں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #142
    رضا بھائی۔ یہ بارسا صاحب کہاں ہیں ایک دو دن سے نظر نہیں آئے کہیں سیالکوٹ میں سیلاب تو نہیں آگیا :bigsmile:

    بارساکنجوس ایک تالاب میں اپنے لیڈر کو کنڈی کے ساتھ لگا کر ڈڈیاں ۔۔۔پھڑ رہا تھا۔۔۔۔پیچھے سے ایک بھیڑ نے ٹکر مار کر بارسا کو  تالاب میں ناک اوٹ کر دیا ۔۔۔اب ایک وڈھا ۔۔ڈڈوھ ۔۔ان کے لیڈر کو کنڈی سمت لے گیا ہے ۔۔یہ اس کے پیچھے گئے ہیں ۔۔۔سیالکوٹی کنجوس مکھی چوس۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #143
    منہ تو شاید بند ہو جایے مچھا ں نیی جے ہونیاں

    مچھاں تے پُگانے نے چڑھا دواں گےاوہی والے۔۔۔۔۔:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #144
    منہ تو شاید بند ہو جایے مچھا ں نیی جے ہونیاں

    وڈھے پائیفصیل آباد میں تو بڑے دبنگ لوگ رہتے ہیں ۔۔۔یہ منحسوس  ناس پیٹے ضرور سیالکوٹ سے سیلاب میں بہہ کر اس شہر میں آ گھسے ہیں ۔۔۔شہر کے جس حصے میں  ہیں ان کو ان کے سپورٹر کے ساتھ ہئ آگ لگا دو۔۔۔لیکن پہلے دوسرے لوگوں کو نکال لینا۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #145
    وڈھے پائی فصیل آباد میں تو بڑے دبنگ لوگ رہتے ہیں ۔۔۔یہ منحسوس ناس پیٹے ضرور سیالکوٹ سے سیلاب میں بہہ کر اس شہر میں آ گھسے ہیں ۔۔۔شہر کے جس حصے میں ہیں ان کو ان کے سپورٹر کے ساتھ ہئ آگ لگا دو۔۔۔ لیکن پہلے دوسرے لوگوں کو نکال لینا۔۔۔

    اور اگر جیو بھائی بھی سیالکوٹ ہی کے ہوئےتو تیرا کیا بنے گا کالیا:lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #146
    اور اگر جیو بھائی بھی سیالکوٹ ہی کے ہوئے تو تیرا کیا بنے گا کالیا :lol:

    :bigsmile: میں پکا لاہوریاپیدائش اندرون شہر کی یعنی بارہ دروازے تیرویں گلی کے اندر کیننھیال میں کچھ لوگ بہرحال سیالکوٹی ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #147
    وڈھے پائی فصیل آباد میں تو بڑے دبنگ لوگ رہتے ہیں ۔۔۔یہ منحسوس ناس پیٹے ضرور سیالکوٹ سے سیلاب میں بہہ کر اس شہر میں آ گھسے ہیں ۔۔۔شہر کے جس حصے میں ہیں ان کو ان کے سپورٹر کے ساتھ ہئ آگ لگا دو۔۔۔ لیکن پہلے دوسرے لوگوں کو نکال لینا۔۔۔

    چھوٹے پائی جان – ان کا اپنا ایک بددعا یونٹ بھی ہےکیوں سر پر کسی بھاری چیز کا مزہ پھر سے لینا ہےابھی بھی موقع ہے اپنی پرانی غلطیوں پر شرمندگی کا اظہار کر کے ممبرشپ سائن کر لیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #148
    :bigsmile: میں پکا لاہوریا پیدائش اندرون شہر کی یعنی بارہ دروازے تیرویں گلی کے اندر کی ننھیال میں کچھ لوگ بہرحال سیالکوٹی ہیں

    ہر بندے کا تعلق سیالکوٹ سے نکل آتا ہے ۔۔لگتا ہے سیالکوٹ کے ۔۔آلے۔دوالے۔۔۔باڑ ۔۔لگانی پڑے گی۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #149
    ہر بندے کا تعلق سیالکوٹ سے نکل آتا ہے ۔۔لگتا ہے سیالکوٹ کے ۔۔آلے۔دوالے۔۔۔باڑ ۔۔لگانی پڑے گی۔

    بھای جان ادھا پاکستان سیالکوٹی ہے نہیں یقین تو نورجہاں کا وہ گانا سنیں، وے منڈیا سیالکوٹیا، اب آپ بھی جلدی سے اپنا پنڈ شئیر کریں تاکہ ہم تمام بھای جگتیں لگانے میں اپنا حصہ کما حقہ ڈال سکیں:thinking:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #150
    بھای جان ادھا پاکستان سیالکوٹی ہے نہیں یقین تو نورجہاں کا وہ گانا سنیں، وے منڈیا سیالکوٹیا، اب آپ بھی جلدی سے اپنا پنڈ شئیر کریں تاکہ ہم تمام بھای جگتیں لگانے میں اپنا حصہ کما حقہ ڈال سکیں :thinking:

    میرا شہر کراچی ہے ۔۔۔آپکو کتنی دفعہ  بتا چکا ہوں ۔۔لیکن آپ لوگ ۔۔اونچا سمجھنے لگے ہیں ۔۔۔یا ۔۔فیر میں الطاف بھائی کی تقریر کروایوں۔۔۔۔۔۔باقی جگت یہ میراثی لوگوں کا کام ہیں ۔۔۔۔۔وہ آپ شوق سے لگاہیں۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #151
    Nadan jee, Welcome to Aman League…!!!!

    میں نے بھی آپ کے قائد سے متاثر ہو کر آپ کی پاکستان امن لیگ جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے .. آوے ہی آوے امن لیگ آوے ہی آوے
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #152
    Nadan jee, Welcome to Aman League…!!!!

    تھینک یو

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #153
    بارسا ایک دہ دن نظر نہیں آئے خیریت تو تھی ۔۔ ؟
    رضا بھائی۔ یہ بارسا صاحب کہاں ہیں ایک دو دن سے نظر نہیں آئے کہیں سیالکوٹ میں سیلاب تو نہیں آگیا :bigsmile:

    سپین کا چودہ اگست تھا ہفتہ ، اتوار .سوموار تین چھٹیاں تھیاس لیے خوب کرکٹ کھیلی تاش کھیلی سنجیدہ اور ادبی قسم کے نرگس کے سٹیج شو دیکھےہم کوئی سلیم کی طرح صرف پسسے کمانے نہیں اے انجواے بھی کرتے ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #154
    میں نے بھی آپ کے قائد سے متاثر ہو کر آپ کی پاکستان امن لیگ جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے .. آوے ہی آوے امن لیگ آوے ہی آوے

    پر امن لوگوں کے لیے پر امن لیگ کے دروازے کھلے ہیں خوش آمدید

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #155
    سپین کا چودہ اگست تھا ہفتہ ، اتوار .سوموار تین چھٹیاں تھی اس لیے خوب کرکٹ کھیلی تاش کھیلی سنجیدہ اور ادبی قسم کے نرگس کے سٹیج شو دیکھے ہم کوئی سلیم کی طرح صرف پسسے کمانے نہیں اے انجواے بھی کرتے ہیں

    ان لوگوں نے دکانیں بند کر رکھی ہونگی اس بہانے آپ جیسے کنجسوں کو مجبورا ۔۔۔اٹی۔۔ٹلہ  کھلنا پڑ گیا ہے ۔۔۔۔ورنہ میرے ساتھ سیالکوٹی کام کرتا ہے ۔۔۔مھجے بتانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ایک سیالکوٹی تو جوتی دہ نمبر بڑی لیتا ہے ۔۔۔کہتا ہے ۔دونوں کی پرائس  ایک ہی تھی ۔۔۔نمونے کہیں کے ۔۔شکر کرو ۔۔۔ابھی تک ہم کو علامہ  اقبال کے بارے ٹھوس ثبوت نہیں مل رہے ۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #156
    ان لوگوں نے دکانیں بند کر رکھی ہونگی اس بہانے آپ جیسے کنجسوں کو مجبورا ۔۔۔اٹی۔۔ٹلہ کھلنا پڑ گیا ہے ۔۔۔۔ ورنہ میرے ساتھ سیالکوٹی کام کرتا ہے ۔۔۔مھجے بتانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ ایک سیالکوٹی تو جوتی دہ نمبر بڑی لیتا ہے ۔۔۔کہتا ہے ۔دونوں کی پرائس ایک ہی تھی ۔۔۔نمونے کہیں کے ۔۔شکر کرو ۔۔۔ابھی تک ہم کو علامہ اقبال کے بارے ٹھوس ثبوت نہیں مل رہے ۔۔

    تم کو ککھ نہیں پتاانگلینڈ کے بعد سب سے زیادہ کرکٹ سپین میں ہوتی ہےپاکستانی انڈین اور بنگالیوں کی صرف بارسلونا میں چھتیس ٹیمیں رجسرڈ ہیںاور بہت اچھی کرکٹ کھیلی جاتی ہےکہاں تم امریکہ کے پنڈ میں آج بھی لکن چھپن کھیل رہے ہوhttp://www.cricketcatala.com/clubs/

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #157
    تم کو ککھ نہیں پتا انگلینڈ کے بعد سب سے زیادہ کرکٹ سپین میں ہوتی ہے پاکستانی انڈین اور بنگالیوں کی صرف بارسلونا میں چھتیس ٹیمیں رجسرڈ ہیں اور بہت اچھی کرکٹ کھیلی جاتی ہے کہاں تم امریکہ کے پنڈ میں آج بھی لکن چھپن کھیل رہے ہو

    میرے سٹور کے پیچھے ایک دہ فمیلی پاکستان فیصل آباد  سے آئی ہیں ان کے لڑکے کبھی کبھی گراونڈ کی طرف سامان اٹھائے جا رہے ہوتے ہیں ۔۔۔تو لگتا ہے بچاورں کو کسی نے گھر سے نکال دیا ہے ۔۔۔۔۔میرے ساتھ والا کرکٹ کا بہت شوقین ہے ۔۔۔اب  چمپئن ٹرافی کی وجہ سے  بڑا خوش ہے ۔۔ورنہ اس نے سڑ سڑ کے اپنا رنگ کالا کر لیا تھا۔۔ہم کراچی والوں کو کبڈی پسند ہے ۔۔وہ بھی طمچے والی ۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #158
    میرے سٹور کے پیچھے ایک دہ فمیلی پاکستان فیصل آباد سے آئی ہیں ان کے لڑکے کبھی کبھی گراونڈ کی طرف سامان اٹھائے جا رہے ہوتے ہیں ۔۔۔تو لگتا ہے بچاورں کو کسی نے گھر سے نکال دیا ہے ۔۔۔۔۔ میرے ساتھ والا کرکٹ کا بہت شوقین ہے ۔۔۔اب چمپئن ٹرافی کی وجہ سے بڑا خوش ہے ۔۔ورنہ اس نے سڑ سڑ کے اپنا رنگ کالا کر لیا تھا۔۔ ہم کراچی والوں کو کبڈی پسند ہے ۔۔ وہ بھی طمچے والی ۔

    کرکٹ کراچی والوں کی بھی پسند ہےمیرے ساتھ کوئی دس کے قریب کراچی کے لڑکے کھیلتے ہیںتم اپنا سچ بتاؤ کس پنڈ سے ہو ؟شرمندگی کے مارے اپنے پنڈ کا نام نہیں بتا رہےاس کا نام ہوگا جیسے .کانواں والی . منوٹیاں والی .اکہتر چک .بہتر چک . چھوٹی دھنی .یا وڈی دھنی

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #159
    کرکٹ کراچی والوں کی بھی پسند ہے میرے ساتھ کوئی دس کے قریب کراچی کے لڑکے کھیلتے ہیں تم اپنا سچ بتاؤ کس پنڈ سے ہو ؟ شرمندگی کے مارے اپنے پنڈ کا نام نہیں بتا رہے اس کا نام ہوگا جیسے .کانواں والی . منوٹیاں والی . اکہتر چک .بہتر چک . چھوٹی دھنی .یا وڈی دھنی

    بارسا بھائی کیا بات کر رہے ہولالو کھیت کے رہنے والے ہیں رضا اورالطاف حسین انہیں کے بلبوتے پر تو راج کرتا رہا ہے کراچی میںکراچی والے انہیں رضا دکھی پریم نگری کے نام سے جانتے ہیں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #160
    بارسا بھائی کیا بات کر رہے ہو لالو کھیت کے رہنے والے ہیں رضا اور الطاف حسین انہیں کے بلبوتے پر تو راج کرتا رہا ہے کراچی میں کراچی والے انہیں رضا دکھی پریم نگری کے نام سے جانتے ہیں

    جس دن اس کے پنڈ کے نام کا پتا لگاآدھے فورم کی ہنسی نہیں رکنی اتنا عجیب نام ہوگایقین کرو اس کے پنڈ میں آج بھی بجلی نہیں ای اور سائکل رکشے چلتے ہیں

Viewing 20 posts - 141 through 160 (of 185 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi