Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 185 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    شائد یہ مزاری قبیلے کے ہیں اورخواجہ آصف کی ٹریکٹر ٹرالی کی اختراعی کاوش سے جیلس ہیں۔۔۔

    سلیم کا پنڈ اتنا پسماندہ ہیں کے آج بھی ولوں والیاں جلیبیاں نکالتے ہیںٹوٹی فروٹی اسکریم کھانے کے لیے ان کو فیصل آباد آنا پڑتا ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    میرے قائد اتنے مقبول ہیں کے دنیا کے ہر خطے میں سپورٹر پاے جاتے ہیں
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    قائد محترم – جہاں بھی جائیں ، لڑکیاں دیوانہ وار ان کے آگے پیچھے گھومتی ہیں

    میرے قائد اتنے مقبول ہیں کے دنیا کے ہر خطے میں سپورٹر پاے جاتے ہیں
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    قائد محترم – جہاں بھی جائیں ، لڑکیاں دیوانہ وار ان کے آگے پیچھے گھومتی ہیں

    شامی بھائی سلیم صاحب نے ہمارے لیڈر کا مزاق اڑایا ہےاس کو وارننگ دے دیں نہ تو اس کو اپنی پارٹی میں شامل کریں گےاور  نہ اس کو الیکشن جیتنے کے بعد پیٹرول اور چینی مفت ملے گی

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    :o :oسلیم بھائی کو قانونی نوٹس نہ بھیج دیں ؟:thinking:سلیم صاحب – پاکستان امن لیگ کی طرف سے آپ کو تنبیہ کی جاتی ہے کے برائے مہربانی قائد محترم کے بارے اپنے بیانات کو کنٹرول میں رکھیں

    شامی بھائی سلیم صاحب نے ہمارے لیڈر کا مزاق اڑایا ہے اس کو وارننگ دے دیں نہ تو اس کو اپنی پارٹی میں شامل کریں گے اور نہ اس کو الیکشن جیتنے کے بعد پیٹرول اور چینی مفت ملے گی
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    :o :o سلیم بھائی کو قانونی نوٹس نہ بھیج دیں ؟ :thinking: سلیم صاحب – پاکستان امن لیگ کی طرف سے آپ کو تنبیہ کی جاتی ہے کے برائے مہربانی قائد محترم کے بارے اپنے بیانات کو کنٹرول میں رکھیں

    شامی بھائی ہمارے لیڈر نے ابھی تک بتایا نہیںانتخابی نشان کیا ہوگا الیکشن میں ؟

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    شامی بھائی ہمارے لیڈر نے ابھی تک بتایا نہیں انتخابی نشان کیا ہوگا الیکشن میں ؟

    قائد محترم کی صحت کے لحاظ سے تو انتحابی نشان درج ذیل ہی بنتا ہے۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    قائد محترم کی صحت کے لحاظ سے تو انتحابی نشان درج ذیل ہی بنتا ہے۔۔۔

    مشورہ برا نہیں ہےالیکشن مہم میں الیکشن ھال میں چاے مٹھائی کی بجاےشربت چڑ ا کا ایک ایک چمچہ ووٹرز کو بھی پلایا جائے

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #30
    مشورہ برا نہیں ہے الیکشن مہم میں الیکشن ھال میں چاے مٹھائی کی بجاے شربت چڑ ا کا ایک ایک چمچہ ووٹرز کو بھی پلایا جائے

    لگدا اے شامی صاحب ابھی سے انتحابی نشان لبھن واسطےمارکیٹ نکل گئے ہیں۔۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    لگدا اے شامی صاحب ابھی سے انتحابی نشان لبھن واسطےمارکیٹ نکل گئے ہیں۔۔۔

    اس انتخابی نشان کو دیکھ کر تو نواب سوھراب بھیہماری پارٹی میں ضرور شامل ہو جائے گا

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    اس انتخابی نشان کو دیکھ کر تو نواب سوھراب بھی ہماری پارٹی میں ضرور شامل ہو جائے گا

    نواب کو مال کثیر دے کر پارٹی میں شامل کرنا پڑے گا۔۔۔ نواب ہی ووٹرز کو شربت چڑا کے کھڑے اثرات سے نجات دلا کر امن لیگ کو امن مہیا کرے گا۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    نواب کو مال کثیر دے کر پارٹی میں شامل کرنا پڑے گا۔۔۔ نواب ہی ووٹرز کو شربت چڑے کے کھڑے اثرات سے نجات دلا کر امن لیگ کو امن مہیا کرے گا۔۔۔

    میرے قائد نے تھوڑے دن پہلے ایک بیان میں وضاحت کی تھی کےاس بات میں کوئی صداقت نہیں کے ہمارا اسبلشمنٹ سے الحاق ہےاور یہی بات نواب کو ہماری پارٹی میں شامل کرنے کے لیے کافی ہے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    نواب کو مال کثیر دے کر پارٹی میں شامل کرنا پڑے گا۔۔۔ نواب ہی ووٹرز کو شربت چڑا کے کھڑے اثرات سے نجات دلا کر امن لیگ کو امن مہیا کرے گا۔۔۔

    مجھے لگتا قائد نے بھی مان جانا ہے انتخابی نشان پر

    macbeth
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    مجھے لگتا قائد نے بھی مان جانا ہے انتخابی نشان پر

    یہ تصاویر دیکھ کر شامی صاحب کی پارٹی جوائن کرنے کی منطق بھی سمجھ آ رہی ہے۔۔۔گمان ہوتا ہے کہ وہ اس گیدڑ سنگھی کی تلاش میں ہیں جس کی وجہ سے قائد محترم کی اڑیل جوانی حسینوں کے جھرمٹ میں پھسی نظر اتی ہے۔۔۔

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #38
    بارسا بھائی – کوئی پتہ نہی ڈاکٹر صاحب شادی شدہ افراد کے لئے شربت چڑا فری کر دیں – اس سے مردانہ ووٹ تو بڑھے گاآپ کے خیال سے اس سے زنانہ ووٹ پر تو کچھ الٹا اثر تو نہی ہو گا ؟

    مشورہ برا نہیں ہے الیکشن مہم میں الیکشن ھال میں چاے مٹھائی کی بجاے شربت چڑ ا کا ایک ایک چمچہ ووٹرز کو بھی پلایا جائے
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39
    سر جی تھوڑا حوصلہٹائم آنے پر ہمارے قائد خود فیصلہ کریں گے

    لگدا اے شامی صاحب ابھی سے انتحابی نشان لبھن واسطےمارکیٹ نکل گئے ہیں۔۔۔
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #40

    How come this emerging party already has a group (Dr. Muazzam Khan Niazi Group).Very interesting manifesto

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 185 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi