Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 185 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #161
    جس دن اس کے پنڈ کے نام کا پتا لگا آدھے فورم کی ہنسی نہیں رکنی اتنا عجیب نام ہوگا یقین کرو اس کے پنڈ میں آج بھی بجلی نہیں ای اور سائکل رکشے چلتے ہیں

    ہم نے آپ کو بتانا ہی نہیںکر لو جو کرنا ۔ہم تو کراچی کے ہیںکیوں رضا بھائی:hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #162
    کرکٹ کراچی والوں کی بھی پسند ہے میرے ساتھ کوئی دس کے قریب کراچی کے لڑکے کھیلتے ہیں تم اپنا سچ بتاؤ کس پنڈ سے ہو ؟ شرمندگی کے مارے اپنے پنڈ کا نام نہیں بتا رہے اس کا نام ہوگا جیسے .کانواں والی . منوٹیاں والی . اکہتر چک .بہتر چک . چھوٹی دھنی .یا وڈی دھنی

    بارسا وہ لڑکے کراچی کے نہیں ہونگے ۔۔۔بلکہ کسی ساتھ والے گاوں کے ہونگے ۔۔جو کراچی شہر کا بتاتے ہوں گے ۔۔تاکہ ان کی خودی بلند ریے ۔۔۔۔۔۔میں کراچی کا  جم پال ہوں۔۔۔۔۔شامی صاحب کو  میرے محلے دار ہی سمجھیں ۔۔۔۔میں اج فورم کو حاضر جان کر کہہ رہا ہوں ۔میں کراچی کا ہی ہوں ۔۔۔یا ۔فیر میں الطاف بھائی سے اپنی تقریر کے دوران اپنا نام لینے کو کہوں اور آپکو میرا  مخالف ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #163
    ہم نے آپ کو بتانا ہی نہیں کر لو جو کرنا ۔ہم تو کراچی کے ہیں کیوں رضا بھائی :hilar:

    استاد جی۔۔بلکل ٹھیک کہا ہے آپ نے ۔۔۔کر لو جو کرنا جے ۔۔۔۔۔:bigsmile::bhangra:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #164
    ہم نے آپ کو بتانا ہی نہیں کر لو جو کرنا ۔ہم تو کراچی کے ہیں کیوں رضا بھائی :hilar:

    پتا تو کسی دن   لگ ہی جانا ہے پینڈو کتنے دن نام چھپاہے گااس کی وجہ سے ٹرمپ نے میکسیکو والی سرحد پر دیوار بنانے کا منشور دیا اور الیکشن لڑا تھایہ بھی اسی راستے امریکہ پوھنچا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #165
    بارسا وہ لڑکے کراچی کے نہیں ہونگے ۔۔۔بلکہ کسی ساتھ والے گاوں کے ہونگے ۔۔جو کراچی شہر کا بتاتے ہوں گے ۔۔تاکہ ان کی خودی بلند ریے ۔۔۔۔۔۔میں کراچی کا جم پال ہوں۔۔۔۔۔شامی صاحب کو میرے محلے دار ہی سمجھیں ۔۔۔۔ میں اج فورم کو حاضر جان کر کہہ رہا ہوں ۔میں کراچی کا ہی ہوں ۔۔۔یا ۔فیر میں الطاف بھائی سے اپنی تقریر کے دوران اپنا نام لینے کو کہوں اور آپکو میرا مخالف ۔۔

    مجھے پتا ہے تم اپنے رنگ کی وجہ سے کراچی کا بول رہے ہو لوگ یقین کر لے گےلیکن اس رنگ کی بہت ساری تعداد پنجاب کے پینڈوں میں بھی آباد ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #166
    مجھے پتا ہے تم اپنے رنگ کی وجہ سے کراچی کا بول رہے ہو لوگ یقین کر لے گے لیکن اس رنگ کی بہت ساری تعداد پنجاب کے پینڈوں میں بھی آباد ہے

    لیکن میں پنڈوں نہیں ہوں ۔۔میری کس بات پر آپکو شک ہے کہہ میں کسی ۔تھکے ۔۔ہویے پینڈ سے ہوں ۔۔باقی آپ نے ہم کراچی والوں کو رنگ کا طعنہ دیا ہے ۔۔۔جنہوں نے پہلے یہ طعنہ دیا ۔تھا ۔۔وہ تھے ۔۔اور تھے ہوگئے ۔۔تھے ۔۔۔آپ بھی تھے ہو جاو گے۔۔۔۔۔۔اج ہی بارسلونا کوڑا کرکٹ سے کہتا ہوں ۔۔آپ کو تھے کر دیں ۔:angry_smile:پیس تحریر ۔کبھی کبھی لکھتے وقت ۔۔۔آپ ۔۔کی جگہ  تم لکھنا پڑتا ہے ۔۔۔لیکن لکھ نہیں سکتا ۔۔۔آپکی اجازت درکار ہے۔۔۔یقین رکھیں احترام میں فرق نہیں آئے گا۔خیر اندیش ۔۔۔۔نونی باتونی۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167
    ہم نے آپ کو بتانا ہی نہیں کر لو جو کرنا ۔ہم تو کراچی کے ہیں کیوں رضا بھائی :hilar:

    استاد جیجتنی دیر میں انہوں کھوج لگانا ہے ۔۔۔اتنی دیر تک تو ہم شہر تبدیل کر چکے ہوں گے ۔۔۔۔ہم نے تو فل تیاری پکڑی ہوئی ہے ۔۔۔:bhangra:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #168
    لیکن میں پنڈوں نہیں ہوں ۔۔میری کس بات پر آپکو شک ہے کہہ میں کسی ۔تھکے ۔۔ہویے پینڈ سے ہوں ۔۔ باقی آپ نے ہم کراچی والوں کو رنگ کا طعنہ دیا ہے ۔۔۔ جنہوں نے پہلے یہ طعنہ دیا ۔تھا ۔۔وہ تھے ۔۔اور تھے ہوگئے ۔۔تھے ۔۔۔آپ بھی تھے ہو جاو گے۔۔۔۔۔۔ اج ہی بارسلونا کوڑا کرکٹ سے کہتا ہوں ۔۔آپ کو تھے کر دیں ۔ :angry_smile: پیس تحریر ۔ کبھی کبھی لکھتے وقت ۔۔۔آپ ۔۔کی جگہ تم لکھنا پڑتا ہے ۔۔۔لیکن لکھ نہیں سکتا ۔۔۔آپکی اجازت درکار ہے۔۔۔یقین رکھیں احترام میں فرق نہیں آئے گا۔ خیر اندیش ۔۔۔۔نونی باتونی۔

    میں تم سے دس پندرہ سال چھوٹا ہوں لکھ سکتے ہولیکن ساتھ اپنے پنڈ کا نام بھی لکھو نہ ؟

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169
    میں تم سے دس پندرہ سال چھوٹا ہوں لکھ سکتے ہو لیکن ساتھ اپنے پنڈ کا نام بھی لکھو نہ ؟

    شکریہ ۔۔پنڈ ۔۔۔۔نہیں ۔۔۔شہر کا نام ہے  کراچی ۔۔چلو  گواچے تاں ۔ربی پھردے  ۔۔آں ۔۔۔ڈھولے ۔۔ہی اکھدے آں ۔۔:bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #170
    شکریہ ۔۔ پنڈ ۔۔۔۔نہیں ۔۔۔شہر کا نام ہے کراچی ۔۔ چلو گواچے تاں ۔ربی پھردے ۔۔آں ۔۔۔ ڈھولے ۔۔ہی اکھدے آں ۔۔ :bigsmile:

    چھوٹے پائی جان اے بدوملہی کسیٹ کے کراچی لے آنداں جے یا بدوملہی دا ناں کراچی رکھ لیا جے:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #171
    چھوٹے پائی جان اے بدوملہی کسیٹ کے کراچی لے آنداں جے یا بدوملہی دا ناں کراچی رکھ لیا جے :bigsmile:

    بارساکے لیے بدوملہی وی کراچی اے ۔۔۔:bigsmile:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #172
    استاد جی جتنی دیر میں انہوں کھوج لگانا ہے ۔۔۔اتنی دیر تک تو ہم شہر تبدیل کر چکے ہوں گے ۔۔۔۔ہم نے تو فل تیاری پکڑی ہوئی ہے ۔۔۔ :bhangra:

    سیٹھ اک گل دس ۔ اگےکِتھے جانا اے:thinking: اگے تاں پانی اےسانوں پِچھے ای مڑنا پینا اےیا فر کشتیاں وچ بیہہ کے مچھیرے بنا گے:thinking:ایہہ ناں ہوے کہ مڑ کے پنڈ ای آونا پے جائےہُن تے اوتھے بجلی وی کوئی نئیں تے اپنا کوٹھا وی ٹٹھ گیا ہُنا اےبس کِسے ہور ای یَب نوں نہ پا دئیو ۔ کراچی وچ ای رہن دیو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #173
    سیٹھ اک گل دس ۔ اگےکِتھے جانا اے :thinking: اگے تاں پانی اے سانوں پِچھے ای مڑنا پینا اے یا فر کشتیاں وچ بیہہ کے مچھیرے بنا گے :thinking: ایہہ ناں ہوے کہ مڑ کے پنڈ ای آونا پے جائے ہُن تے اوتھے بجلی وی کوئی نئیں تے اپنا کوٹھا وی ٹٹھ گیا ہُنا اے بس کِسے ہور ای یَب نوں نہ پا دئیو ۔ کراچی وچ ای رہن دیو

    اگلی کانی استاد تواڈا کسے مچھی دے ٹڈ وچوں لکھے گااستاد ہوناں نوں کوئی بوسٹر لے دینا – پانی وچ سگنل ویک ہو جاندے نیں:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #174
    سیٹھ اک گل دس ۔ اگےکِتھے جانا اے :thinking: اگے تاں پانی اے سانوں پِچھے ای مڑنا پینا اے یا فر کشتیاں وچ بیہہ کے مچھیرے بنا گے :thinking: ایہہ ناں ہوے کہ مڑ کے پنڈ ای آونا پے جائے ہُن تے اوتھے بجلی وی کوئی نئیں تے اپنا کوٹھا وی ٹٹھ گیا ہُنا اے بس کِسے ہور ای یَب نوں نہ پا دئیو ۔ کراچی وچ ای رہن دیو
    اگلی کانی استاد تواڈا کسے مچھی دے ٹڈ وچوں لکھے گا استاد ہوناں نوں کوئی بوسٹر لے دینا – پانی وچ سگنل ویک ہو جاندے نیں :bigsmile:

    آستاد جی ۔ائنڈ وڈھے پائی ۔جو مرضی ہو جائے۔۔۔بارسے نوں پکڑئی نہیں دینا۔۔۔آپکو ابھی وہ سیالکوٹیوں کی ویڈیو ۔نہیں بھولی ہوگی ۔۔۔کس طرح ان لوگوں نے۔ ان ۔۔۔کا  چم ۔لاہا۔۔۔تھا۔۔

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #175
    Nadan jee, Welcome to Aman League…!!!!

    شامی بھائی ہماری پارٹی کے ٹوٹل دو لیڈر ہیںاور ہم ٹوٹل دو کارکن ہیںمیں سوچ رہا تھا چاروں مل کر تاش کھیلے گےلیکن آپ کہاں غایب ہیں پارٹی کو چھوڑ کر ؟

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #176
    بارسا کے لیے بدوملہی وی کراچی اے ۔۔۔ :bigsmile:

    بھائی پھیرو سے بدو ملہی اور پھر کراچی اب امریکہتم تو جوہی چاولہ کا ریکارڈ توڑو گےجو ممبئی سے گئی پٹنا اور پٹنا سے گئی دلی

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #177
    شامی بھائی ہماری پارٹی کے ٹوٹل دو لیڈر ہیں اور ہم ٹوٹل دو کارکن ہیں میں سوچ رہا تھا چاروں مل کر تاش کھیلے گے لیکن آپ کہاں غایب ہیں پارٹی کو چھوڑ کر ؟

    آپ کے لیڈر کیا بندے کھاتے ہیں؟ شامی صاحب ہی کو غائب کردیا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #178
    آپ کے لیڈر کیا بندے کھاتے ہیں؟ شامی صاحب ہی کو غائب کردیا

    شامی صاحب کی کوئی سمجھ نہیں ای کہاں غایب ہے ؟

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #179
    بارسا بھائی – سلیم بھائی اب کراچی کے رہنے والے ہیں ، ویسے تو آپ کی انفارمیشن کے مطابق تعلق ان کا راجن پور سے ہی ہے، آپ کو یاد ہو گا کچھ عرصہ پہلے چھوٹو گینگ کے خلاف آپرشن ہوا تھا ، سلیم بھائی راجن پور سے بھاگ کر کراچی والی کوچ میں بیٹھ گئے تھے ، دو سال سے کراچی میں رہنے کے بعد اپنے آپ کو کراچی والا ہی کہلانا پسند کرتے ہیں

    لیکن میں پنڈوں نہیں ہوں ۔۔میری کس بات پر آپکو شک ہے کہہ میں کسی ۔تھکے ۔۔ہویے پینڈ سے ہوں ۔۔ باقی آپ نے ہم کراچی والوں کو رنگ کا طعنہ دیا ہے ۔۔۔ جنہوں نے پہلے یہ طعنہ دیا ۔تھا ۔۔وہ تھے ۔۔اور تھے ہوگئے ۔۔تھے ۔۔۔آپ بھی تھے ہو جاو گے۔۔۔۔۔۔ اج ہی بارسلونا کوڑا کرکٹ سے کہتا ہوں ۔۔آپ کو تھے کر دیں ۔ :angry_smile: پیس تحریر ۔ کبھی کبھی لکھتے وقت ۔۔۔آپ ۔۔کی جگہ تم لکھنا پڑتا ہے ۔۔۔لیکن لکھ نہیں سکتا ۔۔۔آپکی اجازت درکار ہے۔۔۔یقین رکھیں احترام میں فرق نہیں آئے گا۔ خیر اندیش ۔۔۔۔نونی باتونی۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #180
    میں اپنے قائد کے چرنوں میں بیٹھا ان سے پانی کے کنوؤں سے تیل نکالنے کے نخسے کا الجبرا سمجھنے کی اپنی سی کوشش کر رہا تھا

    شامی صاحب کی کوئی سمجھ نہیں ای کہاں غایب ہے ؟
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 185 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi