Viewing 5 posts - 181 through 185 (of 185 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    شامی بھائی ہماری پارٹی کے ٹوٹل دو لیڈر ہیں اور ہم ٹوٹل دو کارکن ہیں میں سوچ رہا تھا چاروں مل کر تاش کھیلے گے لیکن آپ کہاں غایب ہیں پارٹی کو چھوڑ کر ؟

    بارسا بھائی اگر تاش آپکی پارٹی کا قومی کھیل ہو گا تو مجھے بھی ممبرشپ فارم دے دیں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182
    بارسا بھائی اگر تاش آپکی پارٹی کا قومی کھیل ہو گا تو مجھے بھی ممبرشپ فارم دے دیں

    ملک صاحب .رنگ.. بھابھی ٹھلا..کروانج کے کھلاڑی تو بہت سارے مل جاتے ہیںاب پارٹی کو تلاش ہے جو سیپ کے کھلاڑی ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    ملک صاحب .رنگ.. بھابھی ٹھلا..کروانج کے کھلاڑی تو بہت سارے مل جاتے ہیں اب پارٹی کو تلاش ہے جو سیپ کے کھلاڑی ہیں

    بارسا بھائی آدھی زندگی سیپ کھیل کر برباد کی ہے – دو ہاتھ یا چاراب تو فارم کے ساتھ کوئی عہدہ بھی دینا پڑے گا:)

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    بارسا بھائی آدھی زندگی سیپ کھیل کر برباد کی ہے – دو ہاتھ یا چار اب تو فارم کے ساتھ کوئی عہدہ بھی دینا پڑے گا :)

    انگلینڈ میں تو شامی   بھائی  پارٹی کے صدر ہیںآپ کو سکاٹ لینڈ علیدہ ہونے کی صورت میں اس کی صدارت دی جائے گیڈن ہوگیا اب کی بار جب آپ بارسلونا اے تو چار دن کی چھٹی زیادہ لے کر آنا ہے:bigsmile:لمبی تاش ہوگی ساتھ پکے سگریٹ اور کچی شراب

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #185
Viewing 5 posts - 181 through 185 (of 185 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi