Viewing 3 posts - 81 through 83 (of 83 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    ٹینٹوں کے کاروبار کا کوی فائدہ نہیں شاہد بھای۔۔۔۔۔یہاں تمام دوست لنڈورے ہی رہنا چاہتے ہیں

    چلو اج فورم پر شخ چلی بننے کا ٹائم پورا ہوگیا ہے ۔۔اب جا کر پانڈے ۔دھو ۔۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #82
    آپ کو جو بھابھی جی سے ڈوئیوں جھاڑووں سے کُٹ پڑنے کی کہانیاں مشہور ہیں شاید ان ہی کی وجہ سے میں رضا اور باواجی پروگرام تو بناتے ہیں لیکن خود پر ترس آ جاتا ہے۔ خاص کر یہ جو رضا بھائی نے مشہور کر رکھا ہے کہ آپ کے گوڈے پر بھی بھابھی کہ اونچی ایڑھی ہی نے کمال دکھایا تھا۔ آپ ہمیں شادی شدہ زندگی کی کوئی اچھی اچھی کہانیاں سنایا کریں تا کہ یہ اثر زائل ہو۔ کیا ایسی کوئی کہانیاں بھی ہوتی ہیں؟ :bhangra: :bhangra:

    سلیم رضا کی بات پر کوی بھی سیریس انسان یقین نہیں کرسکتا، یہ میرے خلاف اس لئے ہے کہ میں ایک خوشگوار ازدواجی زندگی کیوں گزار رہا ہوں ۔۔۔۔دوسری طرف یہ خود سلیمان خان کی طرح جس لڑکی کو شادی کیلئے تیار کرتا ہے وہ اینڈ پر اس کو بتاے بغیر کسی دوسرے سٹور میں جاب کرلیتی ہے۔۔۔باقی گوڈے میں درد کی وجہ اونچی ایڑھی نہیں ہے

    :serious:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    اے لو تھوڑی لیٹ ہی سہی پر ولیمے کی سی ڈی بھی آگئی ہے، دوست انجواے کریں

    :bhangra:

Viewing 3 posts - 81 through 83 (of 83 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi