Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 83 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    پہلے حسن صاحب کی طرف سے نکاح نامے پر رہنمائی کا تھریڈ پھر بیلور صاحب کا یہ تھریڈ :bigsmile: کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے کچھ ہمیں بھی تو بتاؤ Believer12 حسن داور

    سلیم رضا بھای ایکسپائیری سبزیاں اور پھل کھا کھا کر تنگ آے ہوے ہیں۔۔۔۔۔ان کی جان چھڑوانے کا یہی بہتر طریقہ ہے کہ ان کی شادی کردی جاے۔۔۔۔۔یہ تمام کاوشیں ہماری جانب سے ان کے بھلے کیلئے کی جارہی ہیں۔۔۔۔ہمیں لڑکیوں کے اچھے رشتوں کی بھی تلاش ہے، آپکی نظر میں کوی ہو تو بتا کر ثواب دارین حاصل کریں

    :bigsmile:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22

    یہ سائیڈ بزنس  ہے آپ کا یا  بزنس ہی یہی ہے

    :omg:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    رضا بھائی کی شادی کہاں سے ہو گئی؟ انکا شادی والا ہار تو میں نے ادھار لیا ہوا ہے :disco: :disco: :disco: :disco:

    باوا جی، یہ آپ سے آخری درخواست کی جارہی ہے کہ سلیم بھای کا شادی والا ہار جلد واپس پنہچائیں۔۔۔۔آپ کو پتا ہے اس کے بغیر بارات نہیں چلے گی۔۔۔۔ہار آنے تک ڈانس جاری رکھا جاے گا

    :(

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24

    سلیم رضا بھای ایکسپائیری سبزیاں اور پھل کھا کھا کر تنگ آے ہوے ہیں۔۔۔۔۔ان کی جان چھڑوانے کا یہی بہتر طریقہ ہے کہ ان کی شادی کردی جاے۔۔۔۔۔یہ تمام کاوشیں ہماری جانب سے ان کے بھلے کیلئے کی جارہی ہیں۔۔۔۔ہمیں لڑکیوں کے اچھے رشتوں کی بھی تلاش ہے، آپکی نظر میں کوی ہو تو بتا کر ثواب دارین حاصل کریں 

    پھل اور سبزیاں تو صحت کے لیے اچھی ہوتیں

    ….آپ دوست کو کیا کھیلانے کے چکر  میں ہیں کہیں

    میرا دھیان  تو  پوسٹ نمبر 5 پر چلا گیا

    :facepalm:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    پھل اور سبزیاں تو صحت کے لیے اچھی ہوتیں ….آپ دوست کو کیا کھیلانے کے چکر میں ہیں کہیں میرا دھیان تو پوسٹ نمبر 5 پر چلا گیا :facepalm:

    ہماری کوشش ہوگی کہ پوسٹ 5 والا معاملہ ان کے ساتھ پیش نہ آے باقی پھل اور سبزیاں اچھی ہوتی ہیں مگر شادی کا نعم البدل نہیں ہوتیں

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26

    یہ سائیڈ بزنس ہے آپ کا یا بزنس ہی یہی ہے :omg:

    nayab

    نایاب بہن

    آپ نے بہت موضوں لیکن مُشکل سوال کیا ہے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #27

    یہ سائیڈ بزنس ہے آپ کا یا بزنس ہی یہی ہے :omg:

    nayab sahiba

    اگر محترم بلیور ١٢ صاحب مزاح کا برا نہ منایں تو کہوں گا کر شادی کروانا تو سائیڈ بزنس ہے مگر بعد میں شادی کے مضمرات کے اثر زائل کرنا اور انکو حل کرنا اصلی بزنس ہے.

    Believer12 sahib

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    چار دن میں کیا غائب ہوا ، سلیم بھائی نے سہرے کے پھول سجا لئے – سلیم بھائی اتنی بھی کیا جلدی تھی ؟ شاٹ گن میریج تو نہی جو اتنی جلدی میں کرنا پڑی ؟

    SaleemRaza

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29

    یہ سائیڈ بزنس ہے آپ کا یا بزنس ہی یہی ہے :omg:

    nayab نایاب بہن آپ نے بہت موضوں لیکن مُشکل سوال کیا ہے۔۔۔
    nayab sahiba اگر محترم بلیور ١٢ صاحب مزاح کا برا نہ منایں تو کہوں گا کر شادی کروانا تو سائیڈ بزنس ہے مگر بعد میں شادی کے مضمرات کے اثر زائل کرنا اور انکو حل کرنا اصلی بزنس ہے. Believer12 sahib

    ہم اپنے اعمال کا حساب کیا دیتے

    سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30
    ہم اپنے اعمال کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

    جان چھُڑانے کو خیال بُرا نہیں لیکن نہیں چلے گا۔ کُچھ بہترتاویل ہو تو اچھا رہے گا۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    باوا جی، یہ آپ سے آخری درخواست کی جارہی ہے کہ سلیم بھای کا شادی والا ہار جلد واپس پنہچائیں۔۔۔۔آپ کو پتا ہے اس کے بغیر بارات نہیں چلے گی۔۔۔۔ہار آنے تک ڈانس جاری رکھا جاے گا :(

    بیلیور بھائی

    پہلے میں تو شادی کروا لوں

    کبھی مجھے دیکھکر لڑکی بھاگ جاتی ہے اور کبھی لڑکی کو دیکھکر میں دوڑ لگا لیتا ہوں

    ابھی تک تو دوڑنے کا مقابلہ ہی چل رہا ہے، شادی والی نوبت پتہ نہیں کب آئے گی؟

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #32
    بیلیور بھائی پہلے میں تو شادی کروا لوں کبھی مجھے دیکھکر لڑکی بھاگ جاتی ہے اور کبھی لڑکی کو دیکھکر میں دوڑ لگا لیتا ہوں ابھی تک تو دوڑنے کا مقابلہ ہی چل رہا ہے، شادی والی نوبت پتہ نہیں کب آئے گی؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی

    سُنّت پوری کرنا ہے تو بروقت یہ قدم آٹھالیناہی ایک احسن قدم ہو گا۔ اگر اِرادہ نہیں تو پھر جب  واقعی اُکتاہٹ بڑھ جائے تواپنے فارمی نام کی مُناسبت سے بن باس لے لینا بھی مُشکل نہیں۔ کیناڈا میں جنگلات بہت ہیں اور گُپھاؤں کی بھی کمی نہیں ہو گی۔خوب گذرے گی۔

    شرارتی مُسکراہٹ کے ساتھ۔

    :bigsmile: :lol:   :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #33
    بیلیور بھائی پہلے میں تو شادی کروا لوں کبھی مجھے دیکھکر لڑکی بھاگ جاتی ہے اور کبھی لڑکی کو دیکھکر میں دوڑ لگا لیتا ہوں ابھی تک تو دوڑنے کا مقابلہ ہی چل رہا ہے، شادی والی نوبت پتہ نہیں کب آئے گی؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    محترم باوا صاحب

    سلام عرض ہے

    لڑکی؟؟؟؟

    ابھی تک؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    بیلیور بھائی پہلے میں تو شادی کروا لوں کبھی مجھے دیکھکر لڑکی بھاگ جاتی ہے اور کبھی لڑکی کو دیکھکر میں دوڑ لگا لیتا ہوں ابھی تک تو دوڑنے کا مقابلہ ہی چل رہا ہے، شادی والی نوبت پتہ نہیں کب آئے گی؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا بھای شادی کرکے بھی آپ نے ہماری طرح اس فورم پر ہی بیٹھنا ہے اس لئے کچھ فرق نہیں پڑتا، جب تک حالات اجازت دیں کسی نہ کسی بہانے شادی کو ٹالتے رہیں

    اور اگر کرنی ہی ہے تو پھر کسی ایسی لڑکی سے کریں جس کو تازہ تازہ منگنی یا نکاح ٹوٹنے کا صدمہ پنہچا ہو

    ایسی لڑکی ناچاہتے ہوے بھی آپ کو قبول کرلے گی

    :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    محترم باوا صاحب سلام عرض ہے لڑکی؟؟؟؟ ابھی تک؟

    و علیکم السلام محترم جے بھیا

    کبھی آپکو ستر اسی سالہ بابوں کے ساتھ بیٹھنے کا اتفاق ہوا ہو تو وہ اپنے ہم عمر پرانے دوستوں کو “منڈا” کہہ کر ہی مخاطب کرتے ہیں

    میں تو خیر ابھی انڈر نائنٹین ہوں

    :)

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    جان چھُڑانے کو خیال بُرا نہیں لیکن نہیں چلے گا۔ کُچھ بہترتاویل ہو تو اچھا رہے گا۔

    مرزا بھای، یہ کام کارثواب ہے پیسے لینے کا تو سوال ہی نہیں۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔البتہ کوی اپنی خوشی سے دینا چاہے توحرج بھی نہیں

    :bigsmile:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    باوا بھای شادی کرکے بھی آپ نے ہماری طرح اس فورم پر ہی بیٹھنا ہے اس لئے کچھ فرق نہیں پڑتا، جب تک حالات اجازت دیں کسی نہ کسی بہانے شادی کو ٹالتے رہیں اور اگر کرنی ہی ہے تو پھر کسی ایسی لڑکی سے کریں جس کو تازہ تازہ منگنی یا نکاح ٹوٹنے کا صدمہ پنہچا ہو ایسی لڑکی ناچاہتے ہوے بھی آپ کو قبول کرلے گی :bigthumb:

    بیلیور میاں

    باوا بھائی کی ہمّت بڑھاؤ آپ تو مایوسی کی باتیں لئے بیٹھے ہیں۔ میں الحمدللہ، اب مکمل طور پر روبصحت ہو چُکا ہوں۔ جھوٹ کیوں کہوں ، تیسری کی خواہش بھی دِل میں ہے۔۔

    شریر مُسکراہٹ کے ساتھ

    :lol: :lol:   :lol:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    و علیکم السلام محترم جے بھیا کبھی آپکو ستر اسی سالہ بابوں کے ساتھ بیٹھنے کا اتفاق ہوا ہو تو وہ اپنے ہم عمر پرانے دوستوں کو “منڈا” کہہ کر ہی مخاطب کرتے ہیں میں تو خیر ابھی انڈر نائنٹین ہوں :)

    باوا صاحب میں ستر اسی سال کے باووں کے درمیان نہیں بیٹھتا ہوں . میں اپنی عمر کے حلقہ احباب میں بیٹھتا ہوں جنہوں نے میٹرک سن انیس سو چالیس میں پاس کیا تھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    بیلیور میاں باوا بھائی کی ہمّت بڑھاؤ آپ تو مایوسی کی باتیں لئے بیٹھے ہیں۔ میں الحمدللہ، اب مکمل طور پر روبصحت ہو چُکا ہوں۔ جھوٹ کیوں کہوں ، تیسری کی خواہش بھی دِل میں ہے۔۔ شریر مُسکراہٹ کے ساتھ :lol: :lol: :lol:

    سہیل مرزا بھائی جی

    لگتا ہے ہم تینوں بھائی (آپ، میں اور رضا بھائی) اکٹھے ہی سہرا باندھیں گے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    باوا صاحب میں ستر اسی سال کے باووں کے درمیان نہیں بیٹھتا ہوں . میں اپنی عمر کے حلقہ احباب میں بیٹھتا ہوں جنہوں نے میٹرک سن انیس سو چالیس میں پاس کیا تھا

    محترم جے بھیا

    مجھے بچپن میں اپنے دادا جی کے پاس بیٹھنے اور انکے دوستوں کے بارے میں ان سے باتیں سننے کا اتفاق ہوتا تھا تو جب وہ اپنے دوستوں کو “منڈے” کہتے تھے تو میں حیران ہو کر انکی طرف دیکھا کرتا تھا

    ویسے اگر مفتی محمود، تاج حیدر اور ذوالفقار کھوسہ کو لڑکی مل سکتی ہے تو ہمیں بھی اس عمر میں لڑکی ملنے سے مایوس نہیں ہونا چاہیے

    :)

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 83 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward