Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 83 total)
  • Author
    Posts
  • Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #61
    نادان

    shahidabassi

    SaleemRaza

    دانشگردی کے تین اہم دانشمند بِلا ناغہ حاضری سے ہوتے ہوئے گاہے گاہے اور اب مسلسل غائب۔۔!!۔۔

    یا الہی یہ ماجرا کیا ہے۔۔؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    رات اللہ تعالی نے سونے کیلئے بنای ہے اور دن کام کرنے کیلئے :serious:

    بیلیور بھائی

    شادی کے بعد آپ نے رات کا یہی حشر کرنا تھا تو میرے بھائی، کُچھ اور کر لیتے لیکن شادی سا تکلّف نہ کرتے۔

    :lol: :hilar:   :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    ہیں :thinking: کیا بات کر رہے آپ تیسری ہی لکھا آپ نے یا مجھے پڑھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہے :o :o :o

    آپ سر کیوں جھٹک رہی ہیں؟

    سہیل مرزا بھائی کو ایک وقت میں چار اور مجموعی طور پر بارہ شادیوں کی شرعی اجازت ہے

    :bigthumb:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #64

    دوسری شادی پر اپنی ذاتی زندگی سے ایک دلچسب واقعہ شئیرکرتا ہوں

    – میری بچی جو آٹھ سال کی ہے ان دنوں تین سال کی تھی

    – ایک دن میری بیوی نےاسسے خوب ڈانٹا روتی ہوئی میری گود میں آیی اور کہنے لگی مما بوہت گندی ہے میں نے مستی سے کہا تم اداس نہ ہو ہم نئی مما لے کرا ہیں گے

    وو خوش ہو کر بولی یہ ٹھیک ہے یہ مما گندی ہے پاپا نئی مما لے کر اہ آیں میں نی مزید مستی کی اور انٹرنیٹ سے پاکستانی گرلز کی تصویریں دکھا کر نئی بیوی کا انتخاب بھی کرا لیا – میری بیوی رونے لگی میں اس پر جان دیتی ہوں اور یہ میری جگا نئی مما لانی کی بات کر رہی ہے. میرا ہنس ہنس کر برا حال تھا. بچے اپنی معصومیت سےکتنا  مزاح کا سما بنا دیتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    Awan

    اعوان بھائی

    الله تعالیٰ بھتیجی کی لمبی عمر کرے اور اسکی معصومیت ہمیشہ قائم رکھے، آمین. انہیں میری طرف سے پیار دیجیے گا

    بچے واقعی بچپن میں بہت معصوم ہوتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ ساتھ بہت کچھ بدل جاتا ہے

    پروین شاکر نے اس پر ایک بہت اچھی نظم لکھی ہے

    سفر اب جتنا باقی ہے

    بہت سردی ہے ۔۔۔ ممّا
    ابھی کچُھ دیر
    میرا ہاتھ مت چھوڑیں
    زمستاں کی ہوا سے کپکپاتا
    میرے سینے سے لگا
    تو کہہ رہا تھا
    زیادہ دن نہیں گذرے
    کہ میری گود کی گرمی
    تجھے آرام دیتی تھی
    گلے میں میرے بانہیں ڈال کر تو اس طرح سوتا
    کہ اکثر ساری ساری رات میری
    ایک کروٹ میں گزر جاتی

    مرے دامن کو پکڑے
    گھر میں تتلی کی طرح سے گھوُمتا پھرتا
    مگر پھر جلد ہی تجھ کو
    پرندوں اور پھولُوں
    اور پھر ہمجولویوں کے پاس سے ایسا بلاوا آ گیا
    جس کو پا کر
    مری اُنگلی چھُڑا کر
    تو ہجومِ رنگ میں خوشبو کی صورت مِل گیا
    پھر اس کے بعد خوابوں سے بھرا بستہ لیے
    اسکول کی جانب روانہ ہو گیا تُو
    جہاں پر رنگ اور پھر حرف اور پھر ہندسے
    اور سو طرح کے کھیل تیرے منتظر تھے
    دِل لبُھاتے تھے
    تِرے استاد مجھ سے معتبر تھے
    دوست مجھ سے خوُب تر تھے
    مجھے معلوم ہے
    میں تُجھ سے پیچھے رہ گئی ہوں
    سفر اب جتنا باقی ہے
    وہ بس پسپائی کا ہی ہے
    تری دنیا میں اب ہر پل
    نئے لوگوں کی آمد ہے
    میں بے حد خامشی سے

    اُن کی جگہیں خالی کرتی جا رہی ہوں
    تِرا چہرہ نکھرتا جا رہا ہے
    میں پس منظر میں ہوتی جا رہی ہوں

    زیادہ دِن نہ گذریں گے
    مرے ہاتھوں کی یہ دھیمی حرارت
    تجُھے کافی نہیں ہو گی
    کوئی خوش لمس دستِ یاسمیں آ کر
    گلابی رنگ کی حدّت
    تیرے ہاتھوں میں سمو دے گا
    مرا دِل تجھ کو کھو دے گا
    میں باقی عمر
    تیرا راستہ تکتی رہوں گی
    میں ماں ہوں
    اور میری قسمت جدائی ہے

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #66
    Thanks Bawa Bhai for best wishes; Parveen Shakir & Ahmad Faraz were my favorites that time (Khushboo & Janah Janah two favorite books). I had attended one Faraz mushaira one time as he came to our university; I was surprised to see that he was a chain smoker and in two hour he smoked at least 20 cigarettes. Boys were hooting local student poets but once Faraz started his poetry there was a pin drop silence in the hall. Life goes on but leaves sweet memories behind.
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    باوا جی، یہ آپ سے آخری درخواست کی جارہی ہے کہ سلیم بھای کا شادی والا ہار جلد واپس پنہچائیں۔۔۔۔آپ کو پتا ہے اس کے بغیر بارات نہیں چلے گی۔۔۔۔ہار آنے تک ڈانس جاری رکھا جاے گا :(

    بلکہ ایک ہار پلے سے بھی لیکر دیں تاکہ دو دو شادیاں کروا سکیں ، پھر صحیح معنوں میں انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوگا

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #68
    بلکہ ایک ہار پلے سے بھی لیکر دیں تاکہ دو دو شادیاں کروا سکیں ، پھر صحیح معنوں میں انہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوگا

    جو دو دو شادیاں کرتے ہیں وہ ہار جیسے تکلفات کواپنے راستے کا پتھر بننے نہیں دیتے۔ رضاء بھائی کو یہ نیک کام  پاکستان سے باہر رہ کر کرنا ہو گا۔ کوئی ایسا مُلک جہاں ایک سے زیادہ شادیوں پر کوئی قانونی قدغن نہ ہو۔ اِسکے بعد وہ پاکستان آتے جاتے رہیں یا وہیں رہیں کوئی مُشکل نہیں ہونی چاہیے۔

    بیلیور بھائی کبھی بھی ہار لے کر نہیں دیں گے۔اِس مُراد کو بر آنے کے لیے دونوں کے سفارتی تعلقات بنانے ہوں گےاور یہ سب کامیابی سے ہو سکے تو اِس کے لیے بھی متعدد گُڈویلڈ سفارتکار ضروری ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #69
    آپ نے نادان کو اس قدر نادان سمجھا ہے کیا :hilar: :hilar: :hilar:

    یہ تو کچھ بھی نہیں، ایک بار نادان نے گاڑی اسٹارٹ کر کےگئیر لگایا مگر گاڑی نے چلنے سے انکار کردیا، ایکسیلیٹر بھی پوری طرح دبایا مگر گاڑی ایک ہی جگہ پر کھڑی رہی۔۔۔۔پریشانی کے عالم میں ایک موبائل مکینک کو بلایا جس نے آکر ہینڈ بریک نیچے کردی تو گاڑی آگے بڑھی

    :(

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    آپکی پہلی شاد ی ۔۔کس طرح ہوئی ۔آور آپکی ٹانگ کیسے زخمی ہے ۔۔۔۔یہ سارے ثبوت موجودہ ہیں ۔۔۔۔ تو یہ ہیں وہ ذرایع ۔۔۔

    باقی کا تبصرہ شاہد صاحب کریں گے

    اگر گھوڑے پر بلیور ہے تو مجھے پکا یقین ہے کہ گھوڑے کی دم رضا بھائی ہی کھینچ سکتا ہے اور کوئی نہیں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    اگر گھوڑے پر بلیور ہے تو مجھے پکا یقین ہے کہ گھوڑے کی دم رضا بھائی ہی کھینچ سکتا ہے اور کوئی نہیں۔

    اساں نہ شادی کرنی اے ۔۔نہ کرنے دینی اے ۔۔۔

    اوین پتہ لگیا جے ۔۔لت ۔۔کیوئیں ٹوٹی اے ۔۔

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #72
    اساں نہ شادی کرنی اے ۔۔نہ کرنے دینی اے ۔۔۔ اوین پتہ لگیا جے ۔۔لت ۔۔کیوئیں ٹوٹی اے ۔۔ :bigsmile:

    سلیم بھای۔۔۔۔۔۔۔گھوڑے کی پونچھل سے چیچڑ کی طرح لمک کے آپ نے شادی پر خودکش حملے سے کم نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جواب کیلئے بھی تیار رہنا ،  آپ کی شادی پر آپ کی تمام اگلی پچھلی کارگزاری کھول کر رکھ دی جاے گی تاکہ معصوم لڑکی کو دھوکا دہی سے بچایا جاسکے

    میں خود لڑکی کو بتاوں گا کہ یہ ایک منظم گروہ ہے جو امریکن ویزے کا جھانسا دے کر شادیاں رچاتا ہے۔۔۔۔۔ڈنمارک سے ایک بندہ اس کا ابا بن کر رشتہ مانگتا ہے جبکہ امریکہ سے ہی ایک لڑکی اس کی بہن بنی ہوی ہے، لڑکی کو بتایا جاتا ہے کہ لڑکا دودی الفائد کا شریک پارٹنر ہے حالانکہ لڑکا امریکہ کی ایک سڑک پر کپڑا بچھا کر بیٹھتا ہے ۔۔۔۔۔۔اسطرح یہ منگنی کرتے ہیں لیکن منگنی کے کچھ دیر بعد تمام مال و متاع لے کر فرار ہوجاتے ہیں

    :serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    سلیم بھای۔۔۔۔۔۔۔گھوڑے کی پونچھل سے چیچڑ کی طرح لمک کے آپ نے شادی پر خودکش حملے سے کم نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جواب کیلئے بھی تیار رہنا ، آپ کی شادی پر آپ کی تمام اگلی پچھلی کارگزاری کھول کر رکھ دی جاے گی تاکہ معصوم لڑکی کو دھوکا دہی سے بچایا جاسکے میں خود لڑکی کو بتاوں گا کہ یہ ایک منظم گروہ ہے جو امریکن ویزے کا جھانسا دے کر شادیاں رچاتا ہے۔۔۔۔۔ڈنمارک سے ایک بندہ اس کا ابا بن کر رشتہ مانگتا ہے جبکہ امریکہ سے ہی ایک لڑکی اس کی بہن بنی ہوی ہے، لڑکی کو بتایا جاتا ہے کہ لڑکا دودی الفائد کا شریک پارٹنر ہے حالانکہ لڑکا امریکہ کی ایک سڑک پر کپڑا بچھا کر بیٹھتا ہے ۔۔۔۔۔۔اسطرح یہ منگنی کرتے ہیں لیکن منگنی کے کچھ دیر بعد تمام مال و متاع لے کر فرار ہوجاتے ہیں :serious:

    ساری پوسٹ دا فٹے منھ۔۔۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #74
    ساری پوسٹ دا فٹے منھ۔۔۔

    سلیم بھای پوسٹ تو آپ کے متعلق تھی۔۔۔۔۔خیر آپ کی مرضی

    ;-)

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #75
    ساری پوسٹ دا فٹے منھ۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    سلیم بھای پوسٹ تو آپ کے متعلق تھی۔۔۔۔۔خیر آپ کی مرضی ;-)
    ساری پوسٹ دا فٹے منھ۔۔۔
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    دو دن غائب کیا رہا آپ لوگوں نے فورم کو میرج بیورو ہی بنا دیا۔ ایک پیج پر اگر شادی ہو رہی ہے تو دوسرے پر نکاح نامہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اور ایسے ہر پیج میں بلیور بھائی کا ہاتھ ہے۔ واقعی اب دل کو لگتی ہے کہ بلیور کا ٹینٹ کرائے پر دینے کا اپنا کاروبار ہے اور ساتھ ساتھ
    یہ مولوی خادم حسین کے روپ میں نکاح خوانی بھی کرتے ہیں۔

    :lol: :lol:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #77
    دو دن غائب کیا رہا آپ لوگوں نے فورم کو میرج بیورو ہی بنا دیا۔ ایک پیج پر اگر شادی ہو رہی ہے تو دوسرے پر نکاح نامہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اور ایسے ہر پیج میں بلیور بھائی کا ہاتھ ہے۔ واقعی اب دل کو لگتی ہے کہ بلیور کا ٹینٹ کرائے پر دینے کا اپنا کاروبار ہے اور ساتھ ساتھ یہ مولوی خادم حسین کے روپ میں نکاح خوانی بھی کرتے ہیں۔ :lol: :lol:

    پورا نام غالباً مولوی خادم حسین مرزا رہا ہو گا۔۔۔۔

    :lol: :lol:   :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #78
    دو دن غائب کیا رہا آپ لوگوں نے فورم کو میرج بیورو ہی بنا دیا۔ ایک پیج پر اگر شادی ہو رہی ہے تو دوسرے پر نکاح نامہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اور ایسے ہر پیج میں بلیور بھائی کا ہاتھ ہے۔ واقعی اب دل کو لگتی ہے کہ بلیور کا ٹینٹ کرائے پر دینے کا اپنا کاروبار ہے اور ساتھ ساتھ یہ مولوی خادم حسین کے روپ میں نکاح خوانی بھی کرتے ہیں۔ :lol: :lol:

    ٹینٹوں کے کاروبار کا کوی فائدہ نہیں شاہد بھای۔۔۔۔۔یہاں تمام دوست لنڈورے ہی رہنا چاہتے ہیں

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #79

    پورا نام غالباً مولوی خادم حسین مرزا رہا ہو گا۔۔۔۔   

    آپ بھی ملوث  ہیں اس کار خیر میں

    :bigthumb:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    ٹینٹوں کے کاروبار کا کوی فائدہ نہیں شاہد بھای۔۔۔۔۔یہاں تمام دوست لنڈورے ہی رہنا چاہتے ہیں

    آپ کو جو بھابھی جی سے ڈوئیوں جھاڑووں سے کُٹ پڑنے کی کہانیاں مشہور ہیں شاید ان ہی کی وجہ سے میں رضا اور باواجی پروگرام تو بناتے ہیں لیکن خود پر ترس آ جاتا ہے۔ خاص کر یہ جو رضا بھائی نے مشہور کر رکھا ہے کہ آپ کے گوڈے پر بھی بھابھی کہ اونچی ایڑھی ہی نے کمال دکھایا تھا۔ آپ ہمیں شادی شدہ زندگی کی کوئی اچھی اچھی کہانیاں سنایا کریں تا کہ یہ اثر زائل ہو۔ کیا ایسی کوئی کہانیاں بھی ہوتی ہیں؟

    :bhangra: :bhangra:

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 83 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward