Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 83 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    بیلیور بھائی

    سلیم رضاء بھائی اور پہاڑی رقص۔۔۔۔شائد آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بیلیور بھائی سلیم رضاء بھائی اور پہاڑی رقص۔۔۔۔شائد آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے

    جی بھنگڑے اور پہاڑی ڈانس میں کافی مماثلت ہے، ابھی تو یہ تیاری ہورہی ہے آگے آگے دیکھئے کیا کیا نہیں ہوتا

    :bigthumb:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    جی بھنگڑے اور پہاڑی ڈانس میں کافی مماثلت ہے، ابھی تو یہ تیاری ہورہی ہے آگے آگے دیکھئے کیا کیا نہیں ہوتا :bigthumb:

    قبلہ

    ویڈیو کلِپ تو دیسی ڈِسکو کی چھاپ لیے ہوئے ہے۔ بھنگڑے کا تو شائبہ بھی نہیں۔ بہرحال آپ کہتے ہیں تو سرِخم تسلیم۔ دیکھتے ہیں رضاء بھائی کیا کہتے ہیں۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    قبلہ ویڈیو کلِپ تو دیسی ڈِسکو کی چھاپ لیے ہوئے ہے۔ بھنگڑے کا تو شائبہ بھی نہیں۔ بہرحال آپ کہتے ہیں تو سرِخم تسلیم۔ دیکھتے ہیں رضاء بھائی کیا کہتے ہیں۔

    توسی بیلور کی دوسری شادی  خانہ آبادی ویکھو

    https://youtu.be/gbJ6NWWXFlw

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    بیلیور بھائی سلیم رضاء بھائی اور پہاڑی رقص۔۔۔۔شائد آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے

    اتنا ڈانس کسی دوسرے بندے کی شادی پر نہیں کیا جاتا اے کوئی اور شغل ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    People look Nepalese in Believer’s video; there is a place Gorkha in Nepal and they are called Gorka as well. Good video Believer. Thanks
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    آپ کی شادی پر تھورا الگ سا ہی ہونا ہے، لگتا ہے لڑکیاں بھنگ پئے ہوے ہیں :thinking:

    آپکی پہلی شاد ی ۔۔کس طرح ہوئی ۔آور آپکی ٹانگ کیسے زخمی ہے ۔۔۔۔یہ سارے ثبوت موجودہ ہیں ۔۔۔۔

    تو یہ ہیں وہ ذرایع  ۔۔۔

    باقی کا تبصرہ شاہد صاحب کریں گے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    آپکی پہلی شاد ی ۔۔کس طرح ہوئی ۔آور آپکی ٹانگ کیسے زخمی ہے ۔۔۔۔یہ سارے ثبوت موجودہ ہیں ۔۔۔۔ تو یہ ہیں وہ ذرایع ۔۔۔ باقی کا تبصرہ شاہد صاحب کریں گے

    کیوں شاہد بھای سے آپ نے میراثیات میں بھای والی کی ہوی ہے؟

    :lol:

    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    جی بھنگڑے اور پہاڑی ڈانس میں کافی مماثلت ہے، ابھی تو یہ تیاری ہورہی ہے آگے آگے دیکھئے کیا کیا نہیں ہوتا :bigthumb:

    اِسی شخص اؤتار دڑوڑا نے “لونگ لاچی” نام کا ڈانس بھی تو وال پر لگا رکھا ہے ۔ اُسے لگانے میں کیا قباہت ٹہری۔ پنجابی گیت ہے صِرف ذار رقص کے ساتھ ہے۔۔۔۔!۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    قبلہ ویڈیو کلِپ تو دیسی ڈِسکو کی چھاپ لیے ہوئے ہے۔ بھنگڑے کا تو شائبہ بھی نہیں۔ بہرحال آپ کہتے ہیں تو سرِخم تسلیم۔ دیکھتے ہیں رضاء بھائی کیا کہتے ہیں۔

    سلیم بھای کو چونکہ بھنگڑا بہت پسند ہے ، بات چاہے افسوس کی ہو یہ ٹانگ اٹھا کر شروع ہوجاتے ہیں،،، مگر افسوس کہ پہاڑ کی چوٹی پر اتنی محبت کے ساتھ ڈانس کرنے والوں کو رضا بھای لفٹ نہیں کروا رہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    اِسی شخص اؤتار دڑوڑا نے “لونگ لاچی” نام کا ڈانس بھی تو وال پر لگا رکھا ہے ۔ اُسے لگانے میں کیا قباہت ٹہری۔ پنجابی گیت ہے صِرف ذار رقص کے ساتھ ہے۔۔۔۔!۔۔

    یہ والی کلپ سلیم رضا بھای کی عادت سے بہت زیادہ مشابہہ تھی اس لئے میں نے یہی لگانی مناسب سمجھی، ویسے بھی اوتار دڑوڑا سلیم بھای کا ساندو ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    بیلیور بھائی سلیم رضاء بھائی اور پہاڑی رقص۔۔۔۔شائد آپ کو کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے

    مرزا بھای میں نے اب غور کیا ہے، اس ڈانس پارٹی میں دولہا میاں یعنی سلیم بھای بھی گلے میں ہار ڈالے بنفس نفیس شامل ہوے تھے، 2،39 پر ویڈیو دیکھیں

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15

    مجھے دولہن اور دولہا  بھی دیکھنے ہیں  

    کوئی ویڈیو یا تصویر بھی لگا دے 

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15

    مجھے دولہن اور دولہا بھی دیکھنے ہیں

    کوئی ویڈیو یا تصویر بھی لگا دے

    :bigsmile:

    یہ شادی دولہا اور دولہن کے بغیر ہو رہی ہے ۔۔۔

    :bigsmile:

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #16
    یہ شادی دولہا اور دولہن کے بغیر ہو رہی ہے ۔۔۔ :bigsmile:

    پہلے حسن صاحب کی طرف سے نکاح نامے پر رہنمائی کا تھریڈ پھر بیلور صاحب  کا یہ تھریڈ

    :bigsmile:

    کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے کچھ ہمیں بھی تو بتاؤ

    Believer12

    حسن داور

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    SaleemRaza bhai is little too Americanized, wearing jeans and stripe shirts he was dancing on his own wedding. May be he was enjoying the company little too much.
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    سلیم رضا صاحب ، شادی مبارک

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    سلیم رضا صاحب ، شادی مبارک :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    رضا بھائی کی شادی کہاں سے ہو گئی؟

    انکا شادی والا ہار تو میں نے ادھار لیا ہوا ہے

    :disco: :disco:   :disco:   :disco:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20

    مجھے دولہن اور دولہا بھی دیکھنے ہیں

    کوئی ویڈیو یا تصویر بھی لگا دے

    :bigsmile:

    دولہا میاں یعنی سلیم رضا بھای تو آپ دیکھ سکتی ہیں مگر دولہن بوجوہ شو نہیں کی گئی۔۔۔۔۔۔۔ کسی ایک پر ٹھہریں تو شو کریں

    :facepalm:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 83 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward