Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    تو جناب فوج کو ختم کر کے ملک کا مفاد حاصل کر لیں ، کھل کے کہیں پنجاب پولیس جس طرح ملک کے مفاد میں کام کر رہی ہے وہ مناسب رہے گے. ملک قیوم کے پائے کے جج ملک کے مفاد میں ہیں ، اسحاق ڈار نے تمام فیصلے ملک کے مفاد میں کئے خود تو اب بھی ان کی پکچروں کی دکان ہے سچ بولیں لیکن آدھا نہی،بری فوج سیاستدانوں کو برائی کا پرمٹ نہی دیتی ، پھچلے ١٠ سال میں کچھ تو کیا ہوتا

    جو کچھ پاک فوج ۔۔۔ اور۔۔۔۔۔ عدلیہ ۔۔۔ کررھی ہے ۔۔۔۔ ہوبہو ۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں ۔۔۔ میں ہوچکا ہے ۔۔۔۔

    جو کچھ پاک فوج ۔۔۔ اور۔۔۔۔۔ عدلیہ ۔۔۔ کررھی ہے ۔۔۔۔ ہوبہو ۔۔۔ بغداد ۔۔۔ اور ۔۔۔ کابل ۔۔۔ میں ہوچکا ہے ۔۔۔۔

    جو ۔۔ کچھ پاک فوج ۔۔۔ عد لیہ ۔۔۔ اور ۔۔۔ پھدو ۔۔۔ عوام ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔ کررھے ہیں ۔۔۔ بہت جلد ۔۔۔۔ اپنے انجام سے دوچار ہونگے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #82
    جو کچھ پاک فوج ۔۔۔ اور۔۔۔۔۔ عدلیہ ۔۔۔ کررھی ہے ۔۔۔۔ ہوبہو ۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں ۔۔۔ میں ہوچکا ہے ۔۔۔۔ جو کچھ پاک فوج ۔۔۔ اور۔۔۔۔۔ عدلیہ ۔۔۔ کررھی ہے ۔۔۔۔ ہوبہو ۔۔۔ بغداد ۔۔۔ اور ۔۔۔ کابل ۔۔۔ میں ہوچکا ہے ۔۔۔۔ جو ۔۔ کچھ پاک فوج ۔۔۔ عد لیہ ۔۔۔ اور ۔۔۔ پھدو ۔۔۔ عوام ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔ کررھے ہیں ۔۔۔ بہت جلد ۔۔۔۔ اپنے انجام سے دوچار ہونگے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    آپ کی سوئی فوج کی نفرت کے منترے پے  اٹک چکی ہے

    اگر فوج اور عدلیہ کے طرز عمل کو بدلنا تھا تو ٣٥ سال بہت طویل تھے کچھ کرنے کو، تب شائد مفاد اسی میں تھا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    آپ کی سوئی فوج کی نفرت کے منترے پے اٹک چکی ہے اگر فوج اور عدلیہ کے طرز عمل کو بدلنا تھا تو ٣٥ سال بہت طویل تھے کچھ کرنے کو، تب شائد مفاد اسی میں تھا

    پینتیس سال  میں۔۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔ عد لیہ کی غلیظ سپورٹ سے ۔۔۔ ملک میں۔۔۔۔۔ لشکر ۔۔۔ سپاہ ۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔۔۔ پیدا کرنے میں مصروف تھی  ۔۔۔

    ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #84
    پیپلز پارٹی کے پانچ سال بدترین کرپشن کی مثال تھے – رینٹل پاور اور حج سکینڈل کو کون بھول سکتا ہے کیا نیب ان پر بھی تحقیقات کر رہی ہے – ، راجہ ،کاظمی ،گوندل ‘ بابر اعوان . فردوس عاشق پربھی بیشمار الزام ہیں – انصاف کا معیار یکساں کر کے ہی آپ سلیکٹڈ انصاف کے تہنے سے بچ سکتے ہیں

    ورنہ یہ انصاف سلیکٹڈ اور جمہوریت

    engineered یا controlled

    ہی کہلاے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    آپ کی سوئی فوج کی نفرت کے منترے پے اٹک چکی ہے اگر فوج اور عدلیہ کے طرز عمل کو بدلنا تھا تو ٣٥ سال بہت طویل تھے کچھ کرنے کو، تب شائد مفاد اسی میں تھا

    فوج اور عدلیہ کو خود بدلنا ہوگا بلڈی سویلین کو انسان سمجھنا ہوگا

    https://twitter.com/FGMallick/status/989226100986466304

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    ججز کی معلومات کو بتیس توپوں کی سلامی

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #87
    فوج اور عدلیہ کو خود بدلنا ہوگا بلڈی سویلین کو انسان سمجھنا ہوگا

    فوج کے بارے میں  میں آپ سے کسی حد تک  متفق ھوں ، بات کو بار بار دہرانے کا فائدہ نہی لیکن فوج کو موقع انہیں لوگوں نے دیا جو آج اسے ہر برائی کی جڑ قرار دے رہے ہیں، فوج کو ٹھیک کرنے سے پیشتر انہیں خود کو ٹھیک کرنا ھو گا، ورنہ ایسے ہی چلے گا

    بھائی جان ابھی بھی چھوٹے میاں فوج کے قدموں میں جان نچھاور کرنے کو تیار ہیں صرف ایک موقع دے دیں

    رہی بات  عدلیہ کی تو اس کی  خرید و فروخت سیاستدانوں کو بھی بند کرنی ھو گی، ملک قیوم والی عدلیہ نہی چلے گی

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88
    فوج کے بارے میں میں آپ سے کسی حد تک متفق ھوں ، بات کو بار بار دہرانے کا فائدہ نہی لیکن فوج کو موقع انہیں لوگوں نے دیا جو آج اسے ہر برائی کی جڑ قرار دے رہے ہیں، فوج کو ٹھیک کرنے سے پیشتر انہیں خود کو ٹھیک کرنا ھو گا، ورنہ ایسے ہی چلے گا بھائی جان ابھی بھی چھوٹے میاں فوج کے قدموں میں جان نچھاور کرنے کو تیار ہیں صرف ایک موقع دے دیں رہی بات عدلیہ کی تو اس کی خرید و فروخت سیاستدانوں کو بھی بند کرنی ھو گی، ملک قیوم والی عدلیہ نہی چلے گی

    فوج کو موقع کسی نے نہیں دیا فوج خود موقع بناتی ہے

    کرپشن میں انڈیا اور بنگلہ دیش ہم سے آگے ہیں پھر ان کی فوج موقع سے فایدہ کیوں نہیں اٹھاتی ؟

    عدلیہ آج بھی ملک قیوم والی ہے

    پہلے فون پر ہدایات لیتی تھی آجکل وٹس اپ پر

    کچھ نہیں بدلا

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    پینتیس سال میں۔۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔ عد لیہ کی غلیظ سپورٹ سے ۔۔۔ ملک میں۔۔۔۔۔ لشکر ۔۔۔ سپاہ ۔۔۔ طا لبان ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔۔۔ پیدا کرنے میں مصروف تھی ۔۔۔ ۔

    یہ خبر تو بڑی ہی دھماکہ خیز ہے ، حیرت ہے کسی کو پتہ ہی نہی چلا

    حکومت شائد عمران خان کی تھی تبھی کچھ نہی ورنہ نواز شریف ایسا کہاں ہونے دیتے

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #90
    فوج کو موقع کسی نے نہیں دیا فوج خود موقع بناتی ہے کرپشن میں انڈیا اور بنگلہ دیش ہم سے آگے ہیں پھر ان کی فوج موقع سے فایدہ کیوں نہیں اٹھاتی ؟ عدلیہ آج بھی ملک قیوم والی ہے پہلے فون پر ہدایات لیتی تھی آجکل وٹس اپ پر کچھ نہیں بدلا

    یہ جواب بحث برائے بحث کی بہترین مثال ہے

    وٹس ایپ پے تو اور بھی بہت کچھ ھو رہا ہے ، فوج تو ہر ملک میں طاقتور ترین ادرہ ہوتا ہے وہاں کیوں ایسا نہی ہوتا جس دن ہمارے حکمرانوں نے خود کو زمدار سمجھ لیا اس دن سے حالات بہتر ہونے شرو ع ھو جائیں گے ورنہ کبھی نواز روے گا، کبھی زرداری اور کبھی عمران

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    سیالکوٹ میں فیصلے کے خلاف لوگ سڑکوں پر

    بکاؤ میڈیا آپ کو کبھی نہیں دکھاے گا

    https://twitter.com/umairiat/status/989522151991463936

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #93
    یہ خبر تو بڑی ہی دھماکہ خیز ہے ، حیرت ہے کسی کو پتہ ہی نہی چلا حکومت شائد عمران خان کی تھی تبھی کچھ نہی ورنہ نواز شریف ایسا کہاں ہونے دیتے

    ایک چکر ۔۔۔ مارکر ۔۔۔ آئیں ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ کے گیٹ نمبر چار ۔۔۔ سے پیدا ہونے ۔۔۔۔ والے ۔۔۔ تمام دھشت گرد ۔۔۔۔ آپ کی ۔۔ حیرت ۔۔۔۔ دور کردیں گے ۔۔۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #94
    آئین توڑنے والا، ڈاکہ ڈالنے والا،کرپشن کرنے والا، چوری کرنے والا, جعلی ڈگری والا قتل کرنے والا ریپ کرنے والا بھی دوبارہ الیکشن لڑ سکتا ہے مگر نامزدگی فارم میں اقامہ کا اندراج نہ کرنے والے تاحیات نا اہل۔ یہ سمجھنے سے قاصر ہوں

    یہ سوال آپ قانون بنانے والوں اورانہیں مرد مؤمن کہنے والوں سے کیوں نہیں کرتے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #95
    لیکن دوسرے صوبوں میں رھنے والے تحریک انصاف کو ووٹ کیوں دیں؟ کے پی کے میں الیکشن جیت کر مرکز میں حکومت نہیں بنائی جا سکتی،آخر پنجاب والے عمران کو ووٹ کیوں دیں؟

    کیونکہ وہ ایک ہی بندہ ہے جو لوگوں کا پیسہ لوگوں پے لگائے گا اپنے آپ اور اپنے بچوں پے نہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #96

    تو بھی خواجہ آصف کی نااہلی ختم ہونے کا دور دور تک کوئی چانس نہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    کیونکہ وہ ایک ہی بندہ ہے جو لوگوں کا پیسہ لوگوں پے لگائے گا اپنے آپ اور اپنے بچوں پے نہیں

    اس کا تو خود کا باپ۔۔۔ اکرا م اللہ خان  نیازی ۔۔۔۔ سرکاری محکمہ سے۔۔۔ ۔۔۔ چوری کرتے پکڑا گیا تھا ۔۔۔۔ چو ر کا بیٹا ۔۔۔ یہودیوں کا ۔۔۔ داماد ۔۔۔ نے بھی کبھی پیسہ لوگوں پر لگا نا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98
    ایک چکر ۔۔۔ مارکر ۔۔۔ آئیں ۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ کے گیٹ نمبر چار ۔۔۔ سے پیدا ہونے ۔۔۔۔ والے ۔۔۔ تمام دھشت گرد ۔۔۔۔ آپ کی ۔۔ حیرت ۔۔۔۔ دور کردیں گے ۔۔۔

    وہی دہشت گرد جنہیں چھوٹے میاں صاحب اپنے لوگ کہتے ہیں

    ویسے خوب کہتے ہیں

    میں نہی مانتا میں نہی جانتا

    جزاک الله

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    اچھا ہوگیا، نا اہل ہوگیا، ہمارے کسی کام کا نہیں تھا

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    عمران خان کے انداز میں

    https://www.youtube.com/watch?v=Zs2jyFIkoxE

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    وہی دہشت گرد جنہیں چھوٹے میاں صاحب اپنے لوگ کہتے ہیں ویسے خوب کہتے ہیں میں نہی مانتا میں نہی جانتا جزاک الله

    جی ھاں ۔۔۔ وہی لشکر ۔۔۔ سپاہ ۔۔۔ طالبان ۔۔۔۔ دھشت گرد ۔۔۔ جو ۔۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ کے گیٹ نمبر ۔۔۔ چار ۔۔۔ سے پیدا ہوئے ۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi