Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    یار سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کورٹ دیار غیر میں محنت مزدوری کرنے والے ان غریبوں کو نااہل کیوں کر رہے ہیں؟ یار کمانے دیتے ان لوہے کے چنوں کو  :lol:
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #23
    :lol: :lol:

    عامر پائی

    کھسرا جنا مرضی زور لا لے کاکا فیر وی نہیں جمنا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    نواز شریف کو نا اہل کر کے کیس نیب کو بیجا گیا تھا جہنگیر ترین کا کیوں نہیں بیجا ؟

    کیونکہ پانامہ میں اس کا نام نہیں تھا اور نا ہی اس کے بچوں کا اور نا ہی وہ تین باز وزیر اعظم بنا ہے اور نا ہی وزیر اعظم ہوتے ہوئے اقامہ رکھا ہوا تھا اس نے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    :lol: :lol: عامر پائی کھسرا جنا مرضی زور لا لے کاکا فیر وی نہیں جمنا

    بنتا ہے آپ غصہ ، بلکل بنتا ہے

    ابھی تو صرف عہدوں سے نکالا ہے ، آگے آگے دیکھئے کاکا کیا کرتا ہے ………سٹے ٹیونڈ

    ;-)

    ابھی ابھی خبر ملی ہے ابرار الحق نے احسن اقبال کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے ، ارسطو صاحب کو بہت فخر ہے اقامہ پے دیکھیں عدالت میں بھی یہی موقف دہراتے ہیں یا بدل جاتے ہیں

    ;-) ;-)

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    کیونکہ پانامہ میں اس کا نام نہیں تھا اور نا ہی اس کے بچوں کا اور نا ہی وہ تین باز وزیر اعظم بنا ہے اور نا ہی وزیر اعظم ہوتے ہوئے اقامہ رکھا ہوا تھا اس نے

    افشور کمپنی تو اس کی بھی تھی اثاثے تو اس نے بھی چھپاہے تھے

    باہر پیسہ بھی بیجا تھا کمایا کہاں سے  مشرف دور میں وزیر رہ چکا تھا

    اس کی تفتیش تو نیب نے ہی کرنی تھی ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    افشور کمپنی تو اس کی بھی تھی اثاثے تو اس نے بھی چھپاہے تھے باہر پیسہ بھی بیجا تھا کمایا کہاں سے مشرف دور میں وزیر رہ چکا تھا اس کی تفتیش تو نیب نے ہی کرنی تھی ؟

    جے آئی ٹی کو بھول گئے جس نے ٹنوں کے حساب سے تقیقاتی ڈاکیومنٹس پیش کیے تھے میاں صاحب کے خلاف ، جہانگیر ترین کے کیس میں نہیں تھی جے آئی ٹی

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #28
    اگلی اسمبلی میں یہ شق ختم ہو جانی ہے اگر ختم نہ ہوئی تو خان صاحب کا نیو یارک عدالت کا فیصلہ دو منٹ میں خان صاحب کو کھڈے لائن لگا دے گی ڈاکٹر شاہد نے بھی تو جھوٹ ہی بولا تھا اس پر تا حیات پابندی کیوں نہیں لگائی ؟

    یعنی آپ چاھتے ہیں کے آپ کا حکمران کسی بھی ملک میں کوئی بھی نوکری کر سکتا ہے، یار ویسے کمال ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    آ گیا نگوڑا زخموں پے نمک چھڑکنے

    :cry:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    جے آئی ٹی کو بھول گئے جس نے ٹنوں کے حساب سے تقیقاتی ڈاکیومنٹس پیش کیے تھے میاں صاحب کے خلاف ، جہانگیر ترین کے کیس میں نہیں تھی جے آئی ٹی

    کونسے ٹنوں والے ثبوت ؟ اب وہ احتساب عدالت میں کیوں نہیں دکھاتے ؟

    یہی تو کانا انصاف ہے جہنگر ترین کے خلاف نہ جے ای ٹی بنی نہ کیس نیب کو بیجا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    یعنی آپ چاھتے ہیں کے آپ کا حکمران کسی بھی ملک میں کوئی بھی نوکری کر سکتا ہے، یار ویسے کمال ہے

    مغلیہ سلطنت جو مرضی کرے اگر اثاثے میچ نہیں کرتے تو نہیں کرتے بھئی ، تمہیں کیا

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    یعنی آپ چاھتے ہیں کے آپ کا حکمران کسی بھی ملک میں کوئی بھی نوکری کر سکتا ہے، یار ویسے کمال ہے

    کہاں میں نے ایسا لکھا ہے ؟ چور نالوں پنڈ کالی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    کونسے ٹنوں والے ثبوت ؟ اب وہ احتساب عدالت میں کیوں نہیں دکھاتے ؟ یہی تو کانا انصاف ہے جہنگر ترین کے خلاف نہ جے ای ٹی بنی نہ کیس نیب کو بیجا

    یہ فیصلہ عدالت نے کیا تھا کئی مہینے کیس سننے کے بعد اوراگر آپ بھول گئے تو یاد دلا دوں ، پٹواری شدید خوشی میں مٹھایاں بانٹ رہے تھے جے آئی ٹی بننے پے اور اب اعتراض کر رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟ کیا وہی فیصلہ قانون کے مطابق ہے جس میں میاں صاحب کو عظیم ہستی قرار دیا جائے ؟؟ فیصلہ قانون کے مطابق ہو گا یا ن کے مطابق ؟

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    مغلیہ سلطنت جو مرضی کرے اگر اثاثے میچ نہیں کرتے تو نہیں کرتے بھئی ، تمہیں کیا

    میں اس فیصلے کے خلاف نہیں لکھ رہا انصاف کے دھرے معیار پر لکھ رہا ہوں

    آج کا اک اور فیصلہ جو انصاف کا مو کالا کر گیا

    https://twitter.com/TalhaGhouri786/status/989433523198099456

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #35
    کہاں میں نے ایسا لکھا ہے ؟ چور نالوں پنڈ کالی

    تو کہہ دیں کے فیصلہ اچھا ہے ، ہر وہ سیاستدان جس کا اقامہ ہے اسی سزا کا مستحق ہے . یہ معمالہ کیا صرف جھوٹ کا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    کہاں میں نے ایسا لکھا ہے ؟ چور نالوں پنڈ کالی

    :lol:

    تو پھر آپ کو اعتراض کیوں ہے اقامے پے نکالے جانے پے ؟؟

    Haristotle
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    میں اس فیصلے کے خلاف نہیں لکھ رہا انصاف کے دھرے معیار پر لکھ رہا ہوں آج کا اک اور فیصلہ جو انصاف کا مو کالا کر گیا

    تحریک انصاف میں کس کا اقامہ ہے جس پر فیصلہ نہی آیا. کدوں کے ساتھ آلو کا موازنہ کریں گے تو ہر معیار دھرا لگے گا

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    بابا رحمتے کی مزید ریوڑیوں کا شکریہ

    پی ٹی آئی کا اظہار تشکر۔

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39

    بنتا ہے آپ غصہ ، بلکل بنتا ہے

    ابھی تو صرف عہدوں سے نکالا ہے ، آگے آگے دیکھئے کاکا کیا کرتا ہے ………سٹے ٹیونڈ

    ;-)

    ابھی ابھی خبر ملی ہے ابرار الحق نے احسن اقبال کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے ، ارسطو صاحب کو بہت فخر ہے اقامہ پے دیکھیں عدالت میں بھی یہی موقف دہراتے ہیں یا بدل جاتے ہیں

    ;-) ;-)

    :lol: :lol:

    کوئی تحریک انصاف کی اپنی بھی کارکردگی ھے جس پر لوگ انہیں ووٹ دیں؟

    یا ججوں اور جرنیلوں کے سہارے ھی کالی شیروانی زیب تن کرنے کی آرزو ھے

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    تو کہہ دیں کے فیصلہ اچھا ہے ، ہر وہ سیاستدان جس کا اقامہ ہے اسی سزا کا مستحق ہے . یہ معمالہ کیا صرف جھوٹ کا ہے

    پہلے آپ بھی مان لیں عدالتیں یکطرفہ انصاف کر رہی ہیں ؟

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi