• This topic has 170 replies, 21 voices, and was last updated 6 years ago by Bawa.
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    تو خواتین حضرات اب سچویشن یہ ہے کہ ساری دنیا پانامہ بھول جائے تو بھول جائے ، خواجہ آصف کبھی نہیں بھولیں گے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    سیالکوٹ سے تحریک انصاف کا جیتنا صرف خواب ہے لکھ لو میری بات

    سیالکوٹ کے لوگوں کو پتا ہے عثمان ڈار کا خاندان سب سے زیادہ کرپٹ ہے

    اس کا باپ امتیاز ڈار پاکستان کی تاریخ کا سب سے کرپٹ تحصیل ناظم ٹھہرا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    سیالکوٹ سے تحریک انصاف کا جیتنا صرف خواب ہے لکھ لو میری بات سیالکوٹ کے لوگوں کو پتا ہے عثمان ڈار کا خاندان سب سے زیادہ کرپٹ ہے اس کا باپ امتیاز ڈار پاکستان کی تاریخ کا سب سے کرپٹ تحصیل ناظم ٹھہرا ہے

    اور خواجہ آصف ؟؟ لوگوں کو پتہ ہو نا ہو ، عدالت کو پتہ لگ گیا یہ بے ایمان آدمی ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    اور خواجہ آصف ؟؟ لوگوں کو پتہ ہو نا ہو ، عدالت کو پتہ لگ گیا یہ بے ایمان آدمی ہے

    ڈاکٹر شاہد کو بھی عدالت نے ہی جھوٹا اور بے ایمان قرار دیا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7

    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو ، کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    ڈاکٹر شاہد کو بھی عدالت نے ہی جھوٹا اور بے ایمان قرار دیا ہے

    تاحیات نااہلی کی حد تو بے ایمان نہیں نا

    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    تاحیات نااہلی کی حد تو بے ایمان نہیں نا :lol:

    اگلی اسمبلی میں یہ شق ختم ہو جانی ہے

    اگر ختم نہ ہوئی تو خان صاحب کا نیو یارک عدالت کا فیصلہ دو منٹ میں خان صاحب کو کھڈے لائن لگا دے گی

    ڈاکٹر شاہد نے بھی تو جھوٹ ہی بولا تھا اس پر تا حیات پابندی کیوں نہیں لگائی ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    اگلی اسمبلی میں یہ شق ختم ہو جانی ہے اگر ختم نہ ہوئی تو خان صاحب کا نیو یارک عدالت کا فیصلہ دو منٹ میں خان صاحب کو کھڈے لائن لگا دے گی ڈاکٹر شاہد نے بھی تو جھوٹ ہی بولا تھا اس پر تا حیات پابندی کیوں نہیں لگائی ؟

    کیونکہ وہ کسی سیاسی پوسٹ پے نہیں تھا

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    :lol:

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    کیونکہ وہ کسی سیاسی پوسٹ پے نہیں تھا

    سیاسی پوسٹ سے کیا مراد ؟

    جس انسان نے جھوٹ بولا ہے اس پر بھی میڈیا پر آنے کی تا حیات پابندی لگنی چاہیے

    سارے سبق سیاستدانوں کے لیے ہیں ؟ مہاسشرے کے ہر فرد پر لاگو ہونا چاہیے اسی کو انصاف کہتے ہیں

    ویسے اگلی باری احسن اقبال کی لگتی ہے

    شیخ رشید کا فیصلہ محفوظ کیا ہوا سنایا کب جائے گا ؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    میاں صاحب حوصلہ رکھیں کچھ دنوں ہفتوں کی بات ہے یہ پانامہ بھی جو ہے قصہ پارینہ بن جانا ہے

    بیچارے خود قصہ پارینہ بن گئے

    :lol:

    https://www.youtube.com/watch?v=FLimo8IJHfA

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    سیاسی پوسٹ سے کیا مراد ؟ جس انسان نے جھوٹ بولا ہے اس پر بھی میڈیا پر آنے کی تا حیات پابندی لگنی چاہیے سارے سبق سیاستدانوں کے لیے ہیں ؟ مہاسشرے کے ہر فرد پر لاگو ہونا چاہیے اسی کو انصاف کہتے ہیں ویسے اگلی باری احسن اقبال کی لگتی ہے شیخ رشید کا فیصلہ محفوظ کیا ہوا سنایا کب جائے گا ؟

    بھائی جان یہ عدالت جانے کیا قانون اپلائی ہوتا کیا فیصلہ کرنا ہے ، مجھے یہ اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ حرام خور لوگ ہیں پاکستانی عوام کا حق مارا ہوا ہے انہوں نے ، اقامہ تو آئس برگ کی ٹپ ہے بس کچھ ایسا ہی ہے جیسے داؤد ابراہیم سگنل توڑنے پے جیل چلا جائے

    شیخ رشید کے فیصلے کا علم نہیں مجھے فی الحال

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    بھائی جان یہ عدالت جانے کیا قانون اپلائی ہوتا کیا فیصلہ کرنا ہے ، مجھے یہ اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ حرام خور لوگ ہیں پاکستانی عوام کا حق مارا ہوا ہے انہوں نے ، اقامہ تو آئس برگ کی ٹپ ہے بس کچھ ایسا ہی ہے جیسے داؤد ابراہیم سگنل توڑنے پے جیل چلا جائے شیخ رشید کے فیصلے کا علم نہیں مجھے فی الحال

    شیخ رشید کا فیصلہ خواجہ آصف سے بھی پہلے محفوظ ہوا تھا

    کانا انصاف کھل کر سامنے آرہا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    شیخ رشید کا فیصلہ خواجہ آصف سے بھی پہلے محفوظ ہوا تھا کانا انصاف کھل کر سامنے آرہا ہے

    یہ تاریخی حقیقت ہے جس کے بھی خلاف فیصلہ ہو اسے نا انصافی ہی نظر آتی ہے لیکن دوسری حقیقت یہ بھی ہے کہ فیصلہ اس سے بدلتا نہیں ، گیلانی قصہ پارینہ بن گیا ، خواجہ آصف بھی

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    یہ تاریخی حقیقت ہے جس کے بھی خلاف فیصلہ ہو اسے نا انصافی ہی نظر آتی ہے لیکن دوسری حقیقت یہ بھی ہے کہ فیصلہ اس سے بدلتا نہیں ، گیلانی قصہ پارینہ بن گیا ، خواجہ آصف بھی

    پاکستان میں صرف نون لیگ کے کیس ہیں ؟

    باقی فیصلے کیوں رکے ہووے ہیں ؟

    لوگ اب اتنے بھی سادہ نہیں ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    پاکستان میں صرف نون لیگ کے کیس ہیں ؟ باقی فیصلے کیوں رکے ہووے ہیں ؟ لوگ اب اتنے بھی سادہ نہیں ہیں

    آپ کو عمران خان جہانگیر ترین کا فیصلہ یاد نہیں ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    پاکستان میں صرف نون لیگ کے کیس ہیں ؟ باقی فیصلے کیوں رکے ہووے ہیں ؟ لوگ اب اتنے بھی سادہ نہیں ہیں

    الله کرے آپ کی بات سچ ہو ، لوگ اب واقعی سادہ نا رہے ہوں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    آپ کو عمران خان جہانگیر ترین کا فیصلہ یاد نہیں ؟؟

    نواز شریف کو نا اہل کر کے کیس نیب کو بیجا گیا تھا

    جہنگیر ترین کا کیوں نہیں بیجا ؟

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi