Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    میاں صاحب کی شیروانی کہاں ہے آج کل :hilar:

    کیوں آپ نے استری مارنی ہے

    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #122
    کیونکہ وہ ایک ہی بندہ ہے جو لوگوں کا پیسہ لوگوں پے لگائے گا اپنے آپ اور اپنے بچوں پے نہیں

    لوگوں پر لگانے کیلئے پیسہ اسکی جیب میں آئے گا تو تب لگائے گا نا بھائی صاحب

    وہ تو سیدھا جرنیلوں کی جیب میں جاتا ھے ابھی اسحاق ڈار کے ساتھ بھی کچھ اسی قسم کا واقعہ پیش آیا ھے وہ فوجی بجٹ اور ترقیاتی بجٹ کو صرف “بیلنس” کرنے چلا تھا تو پاک افواج کے جری اور خیبر شکن جرنیلوں نے دیکھو کیا حال کیا ھے

    اسے پہلے کچھ اسی سے ملتا جلتا واقعہ(کیری لوگر) پیپلزپارٹی کے دور میں بھی ھوا

    جب امریکہ نے اپنی امداد صرف ترقیاتی فنڈ کیلئے مختص کی تو کیانی اور پاشا نے آسمان سر پر اٹھا کر حکومت کو مجبور کردیا کہ وہ یہ امداد اسی صورت لیں گے اگر اس میں سے پاک فوج کا حصہ ھوگا

    بہرحال اللہ آپکی تمام خوش فہمیوں کو بڑھاپے تک قائم ودائم رکھے اور  موجودہ حالات میں جس دن قوم کا پیسہ عوام پر لگ گیا یا اسکو اسکا حساب مل گیا اس دن میں بذات خود آپکو پوری اکیس توپوں کی سلامی دوں گا

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #123
    Wasn’t Khawaja Asif petitioner in memogate?

    What goes around comes around.

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    صدقے جاواں تیریاں چالاکیاں توں نواز شریف کو کرپشن کے چارجز پر نہیں بلکہ اس سیلری پر نکالا گیا ہے جو اس نے کبھی لی ہی نہیں تھی جو سیلیری کبھی لی ہی نہیں تھی اور سیلیری کی تعریف میں ہی نہیں آتی تھی اسے لونڈی جوڈیشری کے بچوں نے بلیک لاء ڈکشنری سے ریسیوایبل سیلیری بنا کر اسکی بنیاد پر نا اہل قرار دیا تھا لونڈی کے بچوں کو آقا کا ڈنڈا چڑھا ہوا ہو تو نہ لی گئی سیلیری بھی اثاثہ بن جاتی ہے :bigthumb:

    باواجی اس فورم کا مالک آپ ہی کی پارٹی کا ہے اور سی اے بھی ہے اسے کہیں کہ کہہ دے رسیوایبلز ایسٹ نہیں ہوتے۔ ایسا کہے گا تو اس کا سی اے بھی جاتا رہے گا۔
    باقی بات نواز شریف کی ناہلی بارے نہیں ہورہی بلکہ اس پر نیب آرڈیننس کے تحت چلنے والے مقدمات کی ہو رہی ہے۔ پہلے بارسا کا سوال پڑھیں پھر میرا جواب اور پھر اپنا کمنٹ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ اب ن لیگ میں آپ کی باری ہے نا اہل ہونے کی۔۔ کوئی اقامہ شقامہ ہے تو بتائیں تاکہ ثاقب نثار کو آپ کے خلاف اذ خود نوٹس کا کہا جائے۔۔۔کینے واری کہیا اے ارائیاں نال پنگے نہ لیا کرو۔

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #125
    Wasn’t Khawaja Asif petitioner in memogate? What goes around comes around.

    نہیں، بالکل نہیں، اس میں نواز شریف خود پٹیشنر تھا

    خواجہ آصف رینٹل پلانٹس کیس میں پٹیشنر تھا

    :)

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #126

    نہیں، بالکل نہیں، اس میں نواز شریف خود پٹیشنر تھا

    خواجہ آصف رینٹل پلانٹس کیس میں پٹیشنر تھا

    :)

    Same shit Bawa jee … the petitioning business haunting them.

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #127
    سوال ہی کچھ اس طرح کا ہے کہ جواب انہیں خد معلوم ہے۔ جہانگیر ترین نے لندن میں گھر خریدا تو بنک کے ذریعے پیسے لندن بھیجے اور اپنی ایسی قانونی آمدن سے بھیجے کہ جس پر وہ ٹیکس بھی دے چکا تھا۔ اس لئے ترین پر کرپشن کا کیس نہیں ہے اسے نا اہل لندن والے گھر کو اپنے الیکشن پیپرز میں ڈکلئیر نہ کرنے پر کیا گیا ہے۔ جبکہ نواز شریف پر پانامہ والے کرپشن کے چارجز ہیں کہ اس نے پیسہ چوری کیا اور منی لانڈری کی، اس لئے اسے استحصاب کے لئے نیب کے پاس بھیج دیا گیا۔۔۔ فرق سمجھے یا رضا بھائی کو بھیجوں

    بھلا  ہو آپکا شاہد بھائی – ہم بھی یہی جاننا چاہ رہے ہیں کہ کون سے کرپشن کے چارجز ہیں – کون سے پراجکٹ میں کک بیک ملی یہ سب تفصیل تو ہو گی نا آپکے پاس

    ذرا تفصیل بتا کر شکریے کا موقع دیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #128
    باواجی اس فورم کا مالک آپ ہی کی پارٹی کا ہے اور سی اے بھی ہے اسے کہیں کہ کہہ دے رسیوایبلز ایسٹ نہیں ہوتے۔ ایسا کہے گا تو اس کا سی اے بھی جاتا رہے گا۔ باقی بات نواز شریف کی ناہلی بارے نہیں ہورہی بلکہ اس پر نیب آرڈیننس کے تحت چلنے والے مقدمات کی ہو رہی ہے۔ پہلے بارسا کا سوال پڑھیں پھر میرا جواب اور پھر اپنا کمنٹ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ اب ن لیگ میں آپ کی باری ہے نا اہل ہونے کی۔۔ کوئی اقامہ شقامہ ہے تو بتائیں تاکہ ثاقب نثار کو آپ کے خلاف اذ خود نوٹس کا کہا جائے۔۔۔کینے واری کہیا اے ارائیاں نال پنگے نہ لیا کرو۔ :bigsmile:

    شاہد بھائی ارایوں کے پاس سب باتوں کا جواب ہو گا مگر ایک کا نہیں – ہے تو آپکو ارایوں کا سردار مان لیں گے

    عمران خان نے جب کرپشن کی نہیں – ٹیکس پورا دیا تو ایمنسٹی سکیم میں کالا دھن کیوں صاف کیا ؟؟

    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #129
    کیوں آپ نے استری مارنی ہے

    میرا خیال ہے وہی شیروانی درزی سے خان صاحب کے لیے  ٹھیک کروانی ہو گی ویسے بھی خان صاحب بہت  سادہ ہیں کسی کی بھی پرانی چیز استعمال کرنے میں ہار محسوس نہیں کرتے ان کی شیروانی نے ویسے بھی زیادہ دن نہیں چلنا تو نیا بنوا کر خرچہ کیوں کریں

    :bigsmile:

    Aamir Siddique

    ;-)

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #130
    بھلا ہو آپکا شاہد بھائی – ہم بھی یہی جاننا چاہ رہے ہیں کہ کون سے کرپشن کے چارجز ہیں – کون سے پراجکٹ میں کک بیک ملی یہ سب تفصیل تو ہو گی نا آپکے پاس ذرا تفصیل بتا کر شکریے کا موقع دیں

    جیوجی بھائی مجھے لگتا ہے آپ اندر سے پی ٹی آئی سے ملے ہوئے ہیں ۔ جب بھی کوئی نونی ڈسکوالیفائی ہونا ہوتا ہے آپ دو چار روز قبل یہاں سے غائب ہو جاتے ہیں اور پھر اس بندے کو بے عزت کرا کر یہاں دوبارہ آتے ہی اس کی حمائت شروع کر دیتے ہیں۔
    رہی کک بیکس والی بات تو ایسے بیسیوں کیسز اب نیب کے پاس ہیں۔ پنجاب درجن بھر پبلک اونڈ کمپنیز میں گھپلے ہوں یا موٹر وے کانٹریکٹس ہوں جو سب سے کم بِڈ والے کو دینے کی بجائے ۱۹ ارب زیادہ قیمت پر الاٹ کیا گیا۔ لیکن جیوجی بھائی بات کک بیکس کی نہیں ہورہی پانامہ کیسز میں لندن فلیٹس کی رسیدیں مانگی جا رہی ہیں۔ دس مہینے کی بحث کے بعد بھی آپ وہیں کھڑے ہو کہ کک بیکس ثابت کرو۔ سر جی یہ نیب قوانین ہیں جہاں ملزم کو اپنی پراپرٹی جسٹیفائی کرنی پڑتی ہے اور رسیدیں دکھانی پڑتی ہیں یعنی بارِ ثبوت نواز شریف پر ہے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #131
    جیوجی بھائی مجھے لگتا ہے آپ اندر سے پی ٹی آئی سے ملے ہوئے ہیں ۔ جب بھی کوئی نونی ڈسکوالیفائی ہونا ہوتا ہے آپ دو چار روز قبل یہاں سے غائب ہو جاتے ہیں اور پھر اس بندے کو بے عزت کرا کر یہاں دوبارہ آتے ہی اس کی حمائت شروع کر دیتے ہیں۔ رہی کک بیکس والی بات تو ایسے بیسیوں کیسز اب نیب کے پاس ہیں۔ پنجاب درجن بھر پبلک اونڈ کمپنیز میں گھپلے ہوں یا موٹر وے کانٹریکٹس ہوں جو سب سے کم بِڈ والے کو دینے کی بجائے ۱۹ ارب زیادہ قیمت پر الاٹ کیا گیا۔ لیکن جیوجی بھائی بات کک بیکس کی نہیں ہورہی پانامہ کیسز میں لندن فلیٹس کی رسیدیں مانگی جا رہی ہیں۔ دس مہینے کی بحث کے بعد بھی آپ وہیں کھڑے ہو کہ کک بیکس ثابت کرو۔ سر جی یہ نیب قوانین ہیں جہاں ملزم کو اپنی پراپرٹی جسٹیفائی کرنی پڑتی ہے اور رسیدیں دکھانی پڑتی ہیں یعنی بارِ ثبوت نواز شریف پر ہے۔

    جناب عالی آپ فرما رہے تھے کرپشن کے کیس ہیں – میں نے اس پر پوچھا ہے کہ کون سا ثابت ہو گیا ؟؟

    اور رہی بات غایب ہونے کی تو وہ جو ہے کو ڈیسکوالیفائی ہوے کتنے دن ہویے ؟؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #132
    شاہد بھائی ارایوں کے پاس سب باتوں کا جواب ہو گا مگر ایک کا نہیں – ہے تو آپکو ارایوں کا سردار مان لیں گے عمران خان نے جب کرپشن کی نہیں – ٹیکس پورا دیا تو ایمنسٹی سکیم میں کالا دھن کیوں صاف کیا ؟؟

    آسان آسان سوال نادان سے کر لیا کریں مشکل سوال ہوں تو بتائیں مغز بھی ماریں۔
    عمران خان کو پاکستان کا ریزیڈنٹ ہوتے ہوئے اپنی کاونٹیز سے کمائی دولت کو پاکستان میں ڈکلئیر کرنا چاہیے تھا جو اس نے نہیں کیا تھا۔ اس کا موقف یہ تھا کہ میں نے ایٹ دی سورس ٹیکس دیا ہے یعنی کاونٹی نے پے منٹ سے پہلے ٹیکس کاٹ لیا ہے تو اب میں اس ٹیکس شدہ پیسے پر پاکستان میں دوبارہ ٹیکس کیوں دوں۔ اس وقت پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ڈبل ٹیکسیشن کا کوئی معائدہ نہیں تھا۔ اور میرے حساب میں یہ وہی رقم تھی جو وہ ایمنسٹی سکیم کے تحت پاکستان لایا۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #133
    جناب عالی آپ فرما رہے تھے کرپشن کے کیس ہیں – میں نے اس پر پوچھا ہے کہ کون سا ثابت ہو گیا ؟؟ اور رہی بات غایب ہونے کی تو وہ جو ہے کو ڈیسکوالیفائی ہوے کتنے دن ہویے ؟؟

    نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن ہی کے کیسسز ہوتے ہیں تو پانامہ کیسز بھی کرپشن بارے ہی ہیں۔ اس آرڈیننس کے تحت نیب کا کام کرپشن کے ثبوت پیش کرنا نہیں بلکہ ملزم کا کام اپنی دولت کو جسٹیفائی کرنا ہے۔

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #134
    آسان آسان سوال نادان سے کر لیا کریں مشکل سوال ہوں تو بتائیں مغز بھی ماریں۔ عمران خان کو پاکستان کا ریزیڈنٹ ہوتے ہوئے اپنی کاونٹیز سے کمائی دولت کو پاکستان میں ڈکلئیر کرنا چاہیے تھا جو اس نے نہیں کیا تھا۔ اس کا موقف یہ تھا کہ میں نے ایٹ دی سورس ٹیکس دیا ہے یعنی کاونٹی نے پے منٹ سے پہلے ٹیکس کاٹ لیا ہے تو اب میں اس ٹیکس شدہ پیسے پر پاکستان میں دوبارہ ٹیکس کیوں دوں۔ اس وقت پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ڈبل ٹیکسیشن کا کوئی معائدہ نہیں تھا۔ اور میرے حساب میں یہ وہی رقم تھی جو وہ ایمنسٹی سکیم کے تحت پاکستان لایا۔

    آپ ایسی باتیں لکھ کر جن کا اپنے نام لکھا ہے انہی کو ہی خوش کر لیا کریں

    خان صاحب انگلینڈ میں ریذیڈنٹ تھے اور ان کا ٹیکس آیٹ سورس نہیں کٹتا اور اسی لئے خان صاحب کے پاس ایک اکاؤنٹنٹ تھا اور اس نے آف شور کمپنی بنا رکھی تھی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #135
    نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن ہی کے کیسسز ہوتے ہیں تو پانامہ کیسز بھی کرپشن بارے ہی ہیں۔ اس آرڈیننس کے تحت نیب کا کام کرپشن کے ثبوت پیش کرنا نہیں بلکہ ملزم کا کام اپنی دولت کو جسٹیفائی کرنا ہے۔

    یعنی اگر آپ نے ٹیکس پورا نہیں دیا تو آپ نے اثاثے یقینا” کمیشن سے بنایے ہوں گے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #136
    آپ ایسی باتیں لکھ کر جن کا اپنے نام لکھا ہے انہی کو ہی خوش کر لیا کریں خان صاحب انگلینڈ میں ریذیڈنٹ تھے اور ان کا ٹیکس آیٹ سورس نہیں کٹتا اور اسی لئے خان صاحب کے پاس ایک اکاؤنٹنٹ تھا اور اس نے آف شور کمپنی بنا رکھی تھی

    کاونٹیز میں ٹیکس ایٹ سورس کٹتا ہے خان اس کا ذکر بیسیوں بار کر چکا ہے۔ خان کا انگلینڈ میں تین ماہ رہ لینا ایف بی آر قوانین کے مطابق انہیں انگلینڈ کا ریزیڈنٹ نہی بناتا۔ ٹیکس ریزیڈنٹ میں چھ ماہ سے زیادہ عرصہ وہاں رہنا لازمی ہے۔ دوسری بات یہ کہ جتنے دن وہ پاکستان کی ٹیم میں کھیلتا تھا (چاہے ملک سے باہر ہی) وہ دن بھی پاکستان میں رہائش کے طور گنے جاتے تھے۔ آف شور کمپنی انکم ٹیکس بچانے کے لئے نہیں بنائی جاتی مکان کے کرائے سے ہونے والی انکم کو برٹش ٹیکس سے بچانے کے لئے بنائی گئی تھی۔ کسی بھی جاب سے جنریٹ کونے والی انکم پر ٹیکس ہر صورت لگتا ہے اسے کوئی آف شور کمپنی بنانے سے اوائیڈ نہیں کیا سکتا۔ ہاؤس رینٹ کیپٹل گین انکم ہے، یعنی انویسٹمنٹ پر اور آف شور کمپنی کے ذریعے کیپیٹل انکم سے بچا جا سکتا ہے۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #137
    یعنی اگر آپ نے ٹیکس پورا نہیں دیا تو آپ نے اثاثے یقینا” کمیشن سے بنایے ہوں گے

    ضروری نہی۔ ہو سکتا ہے اس ایک کمپنی جس کے یہ اس وقت گیارویں حصے کے مالک تھے اور جو نیشنلائذیشن کے بعد تباہ حالت تھی، اس نے ہو سکتا ہے اربوں میں کالا دھن کمایا ہو اور نواز شریف نے وہی کالا دھن لانڈر کیا ہو۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #138
    یعنی اگر آپ نے ٹیکس پورا نہیں دیا تو آپ نے اثاثے یقینا” کمیشن سے بنایے ہوں گے

    بات تو ایک ہی ہے کہ انکم پر ٹیکس نہیں دیا یا ٹیکس کا پیسہ چوری کیا۔ دونوں ہی کرپشن ہیں
    لیکن جس طرح انہوں نے پہلے مسلم کمرشل بنک چند ہزار روپئے میں منشأ کو دیا اور بنک اسلامی
    ایک روپئے میں مسلم کمرشل بنک کو بیچ دیا۔ جس طرح نیشنل بنک میں ایک چور کو چئیرمین بنائے رکھا
    یا جس طرح دوسرے اداروں میں ایسے ہی بندے اوپر رکھے تو کسی ذاتی مفاد کے بغیر کوئی ایسا کچھ نہیں
    کرتا۔ اور نہ ہی ایک فیکٹری کے گیارہویں حصے کی ملکیت سے چل کر ۲۵ سال میں کوئی اور ۴۲ انڈسٹریل
    یونٹس کا مالک بن پاتا ہے۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #139
    کیوں آپ نے استری مارنی ہے

    اب وہ شیروانی کبھی استری نہیں ہو گی رے راجو

    :cry: :cry:   :cry:   :cry:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #140
    کیا ایسا کوئی قانون ہے کے پاکستان کا پبلک نمائندہ ملک سے بھر کوئی جاب ساتھ نہیں کر سکتا ؟ میرا خیال نہیں ہے – اگر وو اپنی جاب یا کاروبار کو جو ملک سے با ہر ہے نفع نہیں پوھنچا سکتا تو کانفلکٹ  آف انٹرسٹ کیسے ہوا – میرے خیال میں یہ نہ اہلی سپریم کورٹ میں پٹ جایے گی
Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi