Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 91 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    جی نہی میری مراد انڈین اور ویسٹرن رائیٹرز سے ہے۔

    کیا اس کا مطلب ہے کہ  اب آپ نے فوجیوں کی باتوں پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے جو ان واقعات کے چشم دید گواہ ہیں اور یہ سب کچھ اپنی کتابوں میں لکھ چکے ہیں؟

    اگر ایسا ہے تو یہ تبدیلی آپ کو مبارک ہو

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #62
    Bilawal nay Sanjrani ko khilai aur Sanjrani nay Faisal Javed ko….

    LoL

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    کیا اس کا مطلب ہے کہ اب آپ نے فوجیوں کی باتوں پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے جو ان واقعات کے چشم دید گواہ ہیں اور یہ سب کچھ اپنی کتابوں میں لکھ چکے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو یہ تبدیلی آپ کو مبارک ہو :bigsmile:

    باواجی میں نے زندگی میں سینکڑوں کتابیں پڑھیں ہیں لیکن شاید کچھ عجیب سی بات ہے کہ آج تک کسی فوجی کی کتاب نہی پڑھی۔ یہاں تک کہ اسد درانی کی بھی نہی۔ دوسری بات یہ کہ کسی مسئلے بارے جانکاری کے لئے اس مسئلے میں ملوث لوگوں کی کتابیں پڑھنا تو ویسے ہی بیوقوفی ہے۔
    سقوط ڈھاکہ ، پلٹن گراؤنڈ اور اس سے پہلے دونوں طرف سے کی گئی قتل و غارت بارے پریپوگنڈا اور حقیقتوں بارے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ کسی دن اگر سیریس گفتگو والے ملے تو اس پر ضرور تھریڈ بنائیں گے اور انڈینز، بنگالی اور ویسٹرن لکھاریوں کے حوالوں سے پورا سچ سامنے رکھیں گے۔ جہاں فوج کی حرام زدگیاں ہونگیں انہیں بھی اور جو محض پراپیگنڈا ہے اسے بھی سامنے رکھ کر بحث کریں گے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    باواجی میں نے زندگی میں سینکڑوں کتابیں پڑھیں ہیں لیکن شاید کچھ عجیب سی بات ہے کہ آج تک کسی فوجی کی کتاب نہی پڑھی۔ یہاں تک کہ اسد درانی کی بھی نہی۔ دوسری بات یہ کہ کسی مسئلے بارے جانکاری کے لئے اس مسئلے میں ملوث لوگوں کی کتابیں پڑھنا تو ویسے ہی بیوقوفی ہے۔ سقوط ڈھاکہ ، پلٹن گراؤنڈ اور اس سے پہلے دونوں طرف سے کی گئی قتل و غارت بارے پریپوگنڈا اور حقیقتوں بارے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ کسی دن اگر سیریس گفتگو والے ملے تو اس پر ضرور تھریڈ بنائیں گے اور انڈینز، بنگالی اور ویسٹرن لکھاریوں کے حوالوں سے پورا سچ سامنے رکھیں گے۔ جہاں فوج کی حرام زدگیاں ہونگیں انہیں بھی اور جو محض پراپیگنڈا ہے اسے بھی سامنے رکھ کر بحث کریں گے۔

    شاہد عباسی بھیا

    ویسٹرن لکھاری کیا جانیں کہ ہزاروں میل دور بنگلہ دیش میں اندرون خانہ کیا ہوتا رہا ہے؟ حقیقت تو وہی لکھ سکتا ہے جو ان واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور اسے اندر کی خبروں تک رسائی ہے

    اگر آپ سینکڑوں کتابیں پڑھنے کی بجائے مشرقی پاکستان میں فوج کے دو ترجمانوں پی آر او، آئی ایس پی آر کرنل صدیق سالک کی کتاب “وٹنس ٹو سرنڈر” اور ڈی جی، آئی ایس پی آر بریگیڈیئر عبدالرحمان صدیقی کی کتاب “ایسٹ پاکستان، دی انڈ گیم” پڑھ لیتے تو آج آپ حقیقت سے اس قدر نا آشنا نہ ہوتے

    ان کتابوں کے پڑھنے کے بعد بھی اگر آپ کو اپنے سوالوں کے جواب نہ ملیں تو کچھ اور کتابیں بھی آپکے پڑھنے کیلیے لکھ سکتا ہوں

    جہاں تک تھریڈ شروع کرکے سیریس گفتگو کرنے کی بات ہے تو اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے. میرا پندرہ سال کا سیاسی فورمز پر ڈسکشن کا نچوڑ یہ ہے کہ سیریس گفتگو سے نہ آپکو کسی کو قائل کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی آپکو قائل کر سکتا ہے. جتنی مرضی سیریس گفتگو کر لی جائے کھوتی بوڑھ تھلے ہی رہتی ہے

    :bigsmile:

    میرے خیال میں سیریس گفتگو کرنے کی بجائے پڑھنے میں زیادہ فائدہ ہے. بعض اوقات لکھنے والے کی کوئی بات آپکو قائل کر لیتی ہے اور آپ کو اپنے موقف کو تبدیل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے کیونکہ کتاب پڑھتے ہوئے کوئی آپکو پڑھ نہیں رہا ہوتا ہے. سیاسی فورمز پر سیریس گفتگو میں اکثر لوگ قائل ہونے کے باوجود اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا اپنی شکست سمجھتے ہیں کیونکہ ہر کوئی آپکی بات کو پڑھ رہا ہوتا ہے. سیاسی فورمز پر ہلکی پھلکی سیاسی گفتگو تو کی جا سکتی ہے لیکن سیریس گفتگو والا ماحول نہیں ہوتا ہے. یہاں لچ تلیں، اپنی بھڑاس نکالیں، سارے دن کی تھکاوٹ دوور کریں اور سکون سے جا کر سو جائیں

    :lol: :hilar:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    شاہد عباسی بھیا ویسٹرن لکھاری کیا جانیں کہ ہزاروں میل دور بنگلہ دیش میں اندرون خانہ کیا ہوتا رہا ہے؟ حقیقت تو وہی لکھ سکتا ہے جو ان واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور اسے اندر کی خبروں تک رسائی ہے اگر آپ سینکڑوں کتابیں پڑھنے کی بجائے مشرقی پاکستان میں فوج کے دو ترجمانوں پی آر او، آئی ایس پی آر کرنل صدیق سالک کی کتاب “وٹنس ٹو سرنڈر” اور ڈی جی، آئی ایس پی آر بریگیڈیئر عبدالرحمان صدیقی کی کتاب “ایسٹ پاکستان، دی انڈ گیم” پڑھ لیتے تو آج آپ حقیقت سے اس قدر نا آشنا نہ ہوتے ان کتابوں کے پڑھنے کے بعد بھی اگر آپ کو اپنے سوالوں کے جواب نہ ملیں تو کچھ اور کتابیں بھی آپکے پڑھنے کیلیے لکھ سکتا ہوں جہاں تک تھریڈ شروع کرکے سیریس گفتگو کرنے کی بات ہے تو اس سے کچھ حاصل نہیں ہوتا ہے. میرا پندرہ سال کا سیاسی فورمز پر ڈسکشن کا نچوڑ یہ ہے کہ سیریس گفتگو سے نہ آپکو کسی کو قائل کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی آپکو قائل کر سکتا ہے. جتنی مرضی سیریس گفتگو کر لی جائے کھوتی بوڑھ تھلے ہی رہتی ہے :bigsmile: میرے خیال میں سیریس گفتگو کرنے کی بجائے پڑھنے میں زیادہ فائدہ ہے. بعض اوقات لکھنے والے کی کوئی بات آپکو قائل کر لیتی ہے اور آپ کو اپنے موقف کو تبدیل کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں آتی ہے کیونکہ کتاب پڑھتے ہوئے کوئی آپکو پڑھ نہیں رہا ہوتا ہے. سیاسی فورمز پر سیریس گفتگو میں اکثر لوگ قائل ہونے کے باوجود اپنے موقف سے پیچھے ہٹنا اپنی شکست سمجھتے ہیں کیونکہ ہر کوئی آپکی بات کو پڑھ رہا ہوتا ہے. سیاسی فورمز پر ہلکی پھلکی سیاسی گفتگو تو کی جا سکتی ہے لیکن سیریس گفتگو والا ماحول نہیں ہوتا ہے. یہاں لچ تلیں، اپنی بھڑاس نکالیں، سارے دن کی تھکاوٹ دوور کریں اور سکون سے جا کر سو جائیں :lol: :hilar:

    صدیق سالک کا لکھا تو اقتسابات کی صورت میں سینکڑوں دفعہ سن اور پڑھ لیا۔ میں صرف ویسٹرن لکھاریوں کی ہی بات نہی کر رہا تھا ، ان میں انڈین اور بنگالی رائیٹرز بھی ہیں۔

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    شاھد عبا سی  میرا مشورہ ہے اگر کبھی موقع ملے تو آپ کے مجوزہ  ٹاپک پر سیریس گفتگو کے لیئے تھریڈ بنا لینا چا ھیے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ بہت سے لوگ اس فورم پر لچ تلنے نہ آتے ہوں ۔۔۔۔۔ اور ان کو واقعی ملک و قوم  کا ۔۔۔ کنسرن ہوتا ہو ۔۔۔۔

    باواجی  کا کہنا ہے کہ ۔۔۔۔۔ فورم پر کوئی قائل نہیں ہوتا ہے  اور کھوتی بوڑھ تلے ہی رھتی ہے ۔۔۔۔۔۔

    اگر کوئی قائل نہیں ہوتا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔ سیاست میں سگے بہن بھا ئی ایک دوسرے سے قائل نہیں ہوتے ۔۔۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    لیکن بات تو ہونی چاھیے ۔۔۔۔۔ میرا  خیال ہے ۔۔۔ ھم فورم پر کسی کو قا ئل نہیں کرنے آتے کیونکہ آج کل کوئی قا ئل ہوتا نہیں ہے ۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔۔ اگر قائل نہ ہونے کو ریزن بنا کر ۔۔۔۔ ھم بات کرنا ہی چھوڑ دیں تو اس کا مطلب ۔۔ پھر دنیا میں کون بات کرے گا ۔۔۔

    کیا  ایسٹبلشمنٹ کرے گی ۔۔۔۔۔ ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    صدیق سالک کا لکھا تو اقتسابات کی صورت میں سینکڑوں دفعہ سن اور پڑھ لیا۔ میں صرف ویسٹرن لکھاریوں کی ہی بات نہی کر رہا تھا ، ان میں انڈین اور بنگالی رائیٹرز بھی ہیں۔

    بلھے شاہ نے کیا خوب کہا ہے

    بلھے شاہ آسمانی اڈدیاں پھڑنا ایں

    جہیڑا گھر بیٹھا اونہوں پھڑیا ای نئیں

    ویسٹرن، بنگالی اور انڈین رائٹرز کو پڑھنے سے پہلے اپنے فوجیوں کو پڑھ لیتے تو تصویر زیادہ کلیئر ہو جاتی

    ویسٹرن، بنگالی اور انڈین رائیٹرز پر تو آپ پراپیگنڈا کرنے اور متعصب ہونے کا الزام بھی لگا سکتے ہیں لیکن آپکے اپنے فوجیوں پر آپ فوج کے خلاف کسی پروپیگنڈا کا حصہ بننے کا اور تعصب برتنے کا الزام بھی نہیں لگا سکتے ہیں

    مشرقی پاکستان میں تعینات ایک اور بہت ہی اچھی شہرت کے حامل فوجی افسر میجر جنرل راؤ فرمان علی کی کتاب “ہاؤ پاکستان گاٹ ڈیوائڈڈ” اس سلسلے میں ایک بہت ہی اچھی کتاب ہے

    مشرقی پاکستان میں ملٹری آپریشن کی مخالفت میں استعفیٰ دینے والے فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل یعقوب خان نے اپنی آٹو بائیو گرافی “سٹریٹجی، ڈپلومیسی، ہیومینیٹی” بھی مشرقی پاکستان میں فوج کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہیں

    یہ سب وہ لوگ ہیں جن کی فوج سے وابستگی اور وفاداری کسی شک و شبہے سے بالاتر ہے اور کوئی انکے کردار پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے

    کبھی موقع ملے تو ان کتابوں کو ضرور پڑھئیے گا جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ فوج نے مشرقی پاکستان میں کیا گل کھلاتی تھی اور بنگالیوں کو کس طرح ٹریٹ کرتی تھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    الیکشن سے ایک رات پہلے زرداری کی نیب کسٹیڈی میں نیب جیل میں آدھی رات کو ملک ریاض سے دو اڑھائی گھنٹے ملاقات کی تصدیق ہونے کے بعد اب یہ بات تقریبا واضح ہو گئی ہے کہ

    کل بھی صادق سنجرانی کو زرداری اور عمران خان نے ملکر چیرمین سینیٹ بنوایا تھا اور آج بھی زرداری اور عمران خان نے ملکر صادق سجرانی کی چیرمین شپ بچائی ہے

    کل زرداری نے صادق سنجرانی کو چیرمین سینیٹ بنانے کیلیے ہارس ٹریڈنگ کی تھی اور آج عمران خان نے صادق سنجرانی کی چیرمین شب بچانے کیلیے ہارس ٹریڈنگ کی ہے

    ممکن ہے اس دفعہ شہباز شریف نے بھی بوٹ والوں کو خوش کرنے کیلیے صادق سنجرانی کو بچانے میں اپنا حصہ ڈالا ہو

    جو کچھ ہوا ہے اس میں کچھ بھی غیر معمولی نہیں ہے کیونکہ نواز شریف کو حکومت سے نکالنے، سیاست سے تا حیات نا اہل کرنے، پارٹی صدارت سے ہٹانے اور جیل بھیجنے کے بعد فوجیوں اور انکے بوٹ چاٹنے والوں کا دور شروع ہونا متوقع تھا

    بیچارہ حاصل بزنجو بوٹ چاٹنے والوں پر بھروسہ کرکے مارا گیا

    جب حاصل بزنجو کو اپوزیشن نے چیرمین سینیٹ کیلیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا تو کسی سیاسی دانش مند نے اسی وقت کہہ دیا تھا کہ حاصل بزنجو چیرمین سینیٹ کا الیکشن ہار جائے گا اور صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو جائے گی کیونکہ اگر نواز شریف کو صادق سنجرانی کے ہٹائے جانے کا یقین ہوتا تو وہ اپنی پارٹی کی سینیٹ میں اکثریت کی بناء پر چیرمین سینیٹ مسلم لیگ نون سے نامزد کرنے پر اصرار کرتا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں حد سے گزر جانا چایئیے

    بزنجو پر غداری ایکٹ کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے، غلام سرور خان

    وفاقی وزیرغلام سرور خان نے کہا ہے کہ حاصل بزنجو ملک دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں، ایسے لوگوں پر غداری ایکٹ کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے۔

    میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ حاصل بزنجو کے بیان پر افسوس ہوا، وہ ملک دشمنوں کی زبان بول رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ اپوزیشن حکومت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے میں ناکام ہوگئی، چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد فیڈریشن کے خلاف تھی۔

    وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن میں جہانگیر ترین کا کوئی رول نہیں تھا، کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، حکومت کو کسی سے خطرہ نہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن میں ہمت ہو تی تو وہ اپنی سیٹ بچالیتے، حاصل بزنجو بھارت اور را کی زبان بولتے ہیں، میں ان کی مذمت کرتا ہوں۔

    غلام سرور خان نے کہا کہ اداروں کے خلاف بات کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ ہونا چاہیے، حاصل بزنجو نے ایسی بات کرکے بھارت کے موقف کو تقویت دی ہے۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ سینیٹ میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہے، سینیٹرز اپنی پارٹیوں کے ساتھ کھڑے ہوئے اور ووٹ ضمیر کے مطابق دیا، ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر افسوس ہوا۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ فیڈریشن کے حق میں رہنے والے سینیٹرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ن لیگ نے سیاستدانوں کو بدنام کیا ہے، نواز شریف اور زرداری نے جمہوریت کے نام  پر پاکستان کو کمزور کیا، غریب غریب تر امیر امیر تر ہو رہا ہے۔

    https://jang.com.pk/news/666025-bizenjo-should-be-tried-under-treason-act-ghulam-sarwar-khan

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    دل دہلا دینے والا بیان

    اللہ تعالیٰ حاصل بزنجو صاحب کو صحت کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر دے، امین

    کیا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے کم پڑ گئے تھے جو حب الوطنی کے مامے فوجی پنجابی بوٹ چاٹنے والوں سے یہ بدنما داغ پنجاب کے چہرے پر لگوانا چاہتے ہیں؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    دل دہلا دینے والا بیان اللہ تعالیٰ حاصل بزنجو صاحب کو صحت کاملہ، تندرستی اور لمبی عمر دے، امین کیا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے کم پڑ گئے تھے جو حب الوطنی کے مامے فوجی پنجابی بوٹ چاٹنے والوں سے یہ بدنما داغ پنجاب کے چہرے پر لگوانا چاہتے ہیں؟

    باواجی ۔۔۔۔

    ویسے جس جس کو جیل کی نوید سنائی جاتی فورا اس کی بیماری کا پتہ چل جاتا ہے ۔۔میرے خیال میں حکومت کو نئے ہسپتال بنانے کے بجائے  ایک عدد جیل بنانی چاہئے ۔جس میں مگر مچھ کھلے گھوم رے ہوں ۔۔۔۔۔تاکہ ایک دفعہ ان سب کی تشخیص  تو ہوجائے ۔۔۔۔کہہ یہ سب بیمار ایک  انار کے پیچھے  کیوں پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    باواجی ۔۔۔۔ ویسے جس جس کو جیل کی نوید سنائی جاتی فورا اس کی بیماری کا پتہ چل جاتا ہے ۔۔میرے خیال میں حکومت کو نئے ہسپتال بنانے کے بجائے ایک عدد جیل بنانی چاہئے ۔جس میں مگر مچھ کھلے گھوم رے ہوں ۔۔۔۔۔تاکہ ایک دفعہ ان سب کی تشخیص تو ہوجائے ۔۔۔۔کہہ یہ سب بیمار ایک انار کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔

    رضا بھائی

    حاصل بزنجو ابھی بھی کراچی کے آغا خان ہسپتال میں ہے اور اس کی کیموتھراپی ہو رہی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    رضا بھائی حاصل بزنجو ابھی بھی کراچی کے آغا خان ہسپتال میں ہے اور اس کی کیموتھراپی ہو رہی ہے

    اگر یہ واقعی بیمار ہے تو

    اللہ اس کو تندرستی دے  ۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79

    جب بھارتی فوج کشمیر میں کلسٹر بم گرا رہی تھی تو بے شرم فوجی ملک کا دفاع کرنے کی بجائے چیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے اور اراکین سینیٹ کی ہمدردیاں تبدیل کروانے میں مصروف تھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    مجھے تو یہ سوچ سوچ کر حیرت ہورھی ہے ۔۔۔۔۔

    ابھی تو ۔۔۔۔۔ پا ک فوج کی پینٹا گون سے سودے بازی کے ۔۔۔۔ قلم کی سیا ھی بھی خشک نہیں ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ کہ

    دس فوجی جوان ۔۔۔۔۔ اس سودے بازی کی ٹیسٹنگ کی نظر ہوگئے ۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔ سودے بازی کی کرامات کہ بھارت نے فوی پر کشمیر میں ۔۔۔۔ فوج د ستے اتار دیئے اور ۔۔۔۔ پا کستانیوں پر ۔۔۔ کلسٹر۔۔۔۔ بمباری بھی کردی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے اتنی فاسٹ ۔۔۔ کوئیک ۔۔۔۔ فوجی سودے بازی ۔۔۔۔ کے ایکشن ریکشن پہلے کبھی نہین دیکھے ۔۔۔۔۔ بلکہ اتنی بے صبری تو ۔۔۔۔ فلموں کی لڑائی میں بھی نہیں کی جاتی ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بحرحال ۔۔۔۔ جس دن ۔۔۔ جنرل باجواہ ۔۔۔۔ کو گارڈ آف آنرملا تھا ۔۔۔۔۔ میں نے ۔۔۔۔۔ ایڈوانس میں ہی ۔۔۔۔ پاکستانی شہیدوں ۔۔۔۔ سے تعزیت کرلی تھی ۔۔۔

    اور ان کے بے گناہ خون کے زمہ دار ۔۔۔ جرنل باجواہ اور ھمنواوں ۔۔۔۔ کے ۔۔۔۔۔۔ نام بھی  لکھ دیئے تھے ۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 91 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward