Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 91 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    میرے خیال سے صادق سنجرانی کے خلاف ، تحریک عدم اعتماد کا لانا ایک غلط فیصلہ ثابت ہو گا ، اپوزیشن اپنے لوگوں کو کنٹرول نہ کر سکی ، باقی اگر مجھے بھی ستر کروڑ کی آفر ہوتی تو میں بھی وہی کرتا جو سینیٹ میں ہوا ، کیوں پی پی پی اور نون لیگ کے پیچھے پڑ کر آنے والی روٹیوں کو ٹھکراتا

    اگر جمہوریت کے اصولوں پر اسے دیکھا جائے ، تو صادق سنجرانی کو سینیٹ کا چیئرمین بنانا ہی غلط تھا

    پی ٹی آئی اسے جمہوریت کی فتح سمجھ رہے ہیں ، لوگوں نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دیا، اسے جمہوریت کا فیض قرار دے رہے ہیں  ، اپوزیشن اسے جمہوری بلاتکار سمجھ رہی ہے اور اسے فیض کی جمہوریت قرار دے رہی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #42
    ان پندرہ سینیٹرز کا کوئی قصور نہی ، بلکے ان کو لانے والوں کا زیادہ قصور ہے ، یہ پہلے پارٹیوں کو پیسہ دے کر آئے ہونگے اور پھر جب بہتر ڈیل ملی تو وہاں سے فائدہ اٹھا لیا ، نوٹ کی عزت دو تو ہماری تمام سیاسی پارٹیوں کا نعرا رہا ہے ، سوائے پاکستان امن لیگ کے
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    میرے خیال سے صادق سنجرانی کے خلاف ، تحریک عدم اعتماد کا لانا ایک غلط فیصلہ ثابت ہو گا ، اپوزیشن اپنے لوگوں کو کنٹرول نہ کر سکی ، باقی اگر مجھے بھی ستر کروڑ کی آفر ہوتی تو میں بھی وہی کرتا جو سینیٹ میں ہوا ، کیوں پی پی پی اور نون لیگ کے پیچھے پڑ کر آنے والی روٹیوں کو ٹھکراتا اگر جمہوریت کے اصولوں پر اسے دیکھا جائے ، تو صادق سنجرانی کو سینیٹ کا چیئرمین بنانا ہی غلط تھا پی ٹی آئی اسے جمہوریت کی فتح سمجھ رہے ہیں ، لوگوں نے اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دیا، اسے جمہوریت کا فیض قرار دے رہے ہیں ، اپوزیشن اسے جمہوری بلاتکار سمجھ رہی ہے اور اسے فیض کی جمہوریت قرار دے رہی ہے

    یہ آج کا صابر شاکر کا کالم ہے ، اس میں بھی فیض فیض کی گردان بلاوجہ نہیں ہے

    http://e.dunya.com.pk/news/2019/August/2019-08-02/LHR/colum_img/x148664_68785578.jpg.pagespeed.ic.tNzMewmibD.jpg

    http://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2019-08-02&edition=LHR&id=148664_68785578

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    رضا بھائی غیرت مندوں میں تو ایک کی بھی عزت لوٹی جائے تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ سب کی عزت لوٹ لی گئی ہے لیکن بے غیرتوں میں پچانوے ہزار کی بھی عزت لوٹ لی جائے تو وہ پھر بھی اپنے آپ کو غیرت مند ہی سمجھتے رہتے ہیں کاش پچانوے ہزار کی عزت لٹوا کر بھی فوجیوں کو اپنی عزت کے لٹنے کا احساس ہو جاتا اور وہ سیاست میں مداخلت کرنا بند کرکے ملک کی سرحدوں کے دفاع تک محدود ہو چکے ہوتے تو آج بنگلہ دیش کی طرح ہماری سیویلین حکومتیں بھی اقتدار کے بھوکے فوجیوں سے اپنی حکومت بچانے کی جدوجہد کرنے کی بجائے ملک کو ترقی دینے کے بارے میں سوچتیں اور ہم بھی فوج کی بدمعاشی سے آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہوتے جس طرح آج وہ بنگلہ دیش گامزن ہے جسے ہمارے فوجی اپنی معیشت پر بوجھ سمجھتے تھے

    باوا جی ۔۔

    بھارت نواز حکومت نے  اپنے مخالفین نوازنے اور  اپوزیشن کی ٹانگ توڑنے ۔۔۔۔اور پاکستان جی مدد کرنے کے جرم میں بے قصور  لوگوں کو پھانسی لگائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں ہر کچھ عرصے بعد ایک ادھے  ملا  کو فی سبیل اللہ  ہی پھانسی پر لٹکا دینا چاہئے ۔۔یہ بھی ثواب کا کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو مولانا فضل الرحمن کے لیے تعزیتی تھریڈ بنا کر بھی رکھا ہوا ہے ۔۔۔

    :bigsmile:

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    میرے خیال میں ہر کچھ عرصے بعد ایک ادھے ملا کو فی سبیل اللہ ہی پھانسی پر لٹکا دینا چاہئے ۔۔یہ بھی ثواب کا کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    میں نے تو مولانا فضل الرحمن کے لیے تعزیتی تھریڈ بنا کر بھی رکھا ہوا ہے ۔۔۔
    :bigsmile:

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #46
     چونسٹھ 64 کھڑے ہوئے، ووٹ 50 نے ڈالا اور 14 کی تلاش میں پھر چونسٹھ  64 سرجوڑ کر بیٹھ گئے
    مجھے چکرآرہا ہے
    😂😂😂
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    چونسٹھ 64 کھڑے ہوئے، ووٹ 50 نے ڈالا اور 14 کی تلاش میں پھر چونسٹھ 64 سرجوڑ کر بیٹھ گئے مجھے چکرآرہا ہے 😂😂😂

    :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Those 14 who didn’t vote for them are some next level “raami”.

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #48
    او سامبھا
    ….کتنے آدمی تھے

    استاد 34…

    …. اور تم

    ….64

    سور کے بچو
    پھربھی سنجرانی بچ گیا

    :lol: :hilar: :lol: :hilar: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    چونسٹھ 64 کھڑے ہوئے، ووٹ 50 نے ڈالا اور 14 کی تلاش میں پھر چونسٹھ 64 سرجوڑ کر بیٹھ گئے مجھے چکرآرہا ہے 😂😂😂

    آپ کے اس کمنٹ نے تو میتھ اور لاجک کی ٹانگ توڑ کے رکھ دی ہے۔
    ہاہاہاہا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    باوا جی ۔۔ بھارت نواز حکومت نے اپنے مخالفین نوازنے اور اپوزیشن کی ٹانگ توڑنے ۔۔۔۔اور پاکستان جی مدد کرنے کے جرم میں بے قصور لوگوں کو پھانسی لگائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں ہر کچھ عرصے بعد ایک ادھے ملا کو فی سبیل اللہ ہی پھانسی پر لٹکا دینا چاہئے ۔۔یہ بھی ثواب کا کام ہے ۔۔۔۔۔۔۔میں نے تو مولانا فضل الرحمن کے لیے تعزیتی تھریڈ بنا کر بھی رکھا ہوا ہے ۔۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    کیا بنگلہ دیش کی حکومت کو پاکستان نواز ہونا چاہئیے؟

    انہی پاکستانی فوجی درندوں نے بنگالیوں کو الیکشن جیتنے کے بعد اپنا جمہوری حق مانگنے پر ملٹری آپریشن کرکے توپوں سے بمباری کرکے انکے شہروں کے شہر زمین بوس کر دیے تھے، بنگالی مردوں پر ٹینک چڑھا کر لاکھوں مردوں کو ٹینکوں تلے روند ڈالا تھا اور ہزاروں بنگالی خواتین کی عزتیں لوٹی تھیں

    جن لوگوں کی بنگلہ دیش کی حکومت نے الٹا لٹکا کر گردنیں دس دس فٹ لمبی کی ہیں وہ کوئی حکومت مخال یا عوام کے منتخب اپوزیشن کے لوگ نہیں تھے. یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے بنگلہ دیش کی تحریک آزادی میں قابض پاکستانی فوج سے ملکر بنگالیوں کا قتل کیا تھا. انہیں تو بنگلہ دیش آزاد ہوتے ہی پھانسی لگا دینی چاہیے تھی تاکہ دوبارہ کسی کو اپنی قوم سے غداری کرکے قابض فوجیوں کا ساتھ دینے کی جرات نہ ہو

    یہ فوج کے بوٹ چاٹنے والے بنگلہ دیش آزاد ہونے کے بعد دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے رہے تھے اور نہ گھاٹ کے. نہ بنگلہ دیش والے انہیں اپنا شہری قبول کرنے کو تیار تھے اور نہ وہ پاکستانی فوجی جن کے یہ بوٹ چاٹتے تھے انہیں پاکستان واپس لا کر پاکستان میں آباد کرنے کو تیار تھے

    فوجی اپنا مطلب نکل جانے کے بعد اپنے بوٹ چاٹنے والوں کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں. یہ بے شرم فوجی پچاس لاکھ افغانیوں کو تو پاکستان میں پناہ دے سکتے ہیں لیکن ایک دو لاکھ اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بنگلہ دیش سے لا کر پاکستان آباد کرنے پر تیار نہ ہوئے. وہ آج بھی بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور پاکستانی فوج کے بوٹ چاٹنے کی وجہ سے اپنی گردنیں دس فٹ لمبی کروا رہے ہیں

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51

    شاہد بھیا ، ہمارے ہاں جو جمہوریت اور آمریت کی کچھڑی پک چکی ہے ، اس میں کسی نئے ماڈل کو سسٹین کرنے کے لیے کافی تگ و دو چاہئے ہو گی

    موجودہ فوجی قیادت کی سوچ آنے والی قیادت اپناتی ہے یا نہیں ؟.. جیسے پڑھا ہے ضیاء اور اسلم بیگ کی سوچ میں تین سو اسی ڈگری فرق تھا ، مشرف اور کیانی کو لے لو …. یہی حال جوڈیشری کا ہے ..

    راحیل شریف اور موجود ہ قیادت کے سی پیک پر اپپروچ مختلف نہیں ؟

    موجودہ فوجی قیادت کے بارے میں وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ وہ بنگال ماڈل کی طرف گامزن ہے ، لیکن اکسٹنشن کی صورت میں جو ادارے کے اندر تناؤ پیدا ہو گا ، مشرف کے اپنے دور میں وکلا تحریک کو وہ قابو نہیں کر پائے تھے ….اکثر وہ اشارہ کرتےتھے اور ہے …روگ ایلیمنٹس ود ان انسٹیٹوشن

    ہمارے پرائم منسٹر کیوں موجود ہ چیف کو اکسٹنشن دینے پر تلے ہے ، کیونکہ انھیں قوی یقین ہے کہ قیادت کی تبدیلی کی صورت معاملات بگڑ سکتے ہے

    Sure, there are variables and uncertainty. So it’s not a given conclusion that any such thing will work as it did in Bangladesh.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #52
    آپ کے اس کمنٹ نے تو میتھ اور لاجک کی ٹانگ توڑ کے رکھ دی ہے۔ ہاہاہاہا :hilar: :hilar: :hilar:

    تبھی تو سر چکرا رہا ہے 

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    رضا بھائی کیا بنگلہ دیش کی حکومت کو پاکستان نواز ہونا چاہئیے؟ انہی پاکستانی فوجی درندوں نے بنگالیوں کو الیکشن جیتنے کے بعد اپنا جمہوری حق مانگنے پر ملٹری آپریشن کرکے توپوں سے بمباری کرکے انکے شہروں کے شہر زمین بوس کر دیے تھے، بنگالی مردوں پر ٹینک چڑھا کر لاکھوں مردوں کو ٹینکوں تلے روند ڈالا تھا اور ہزاروں بنگالی خواتین کی عزتیں لوٹی تھیں جن لوگوں کی بنگلہ دیش کی حکومت نے الٹا لٹکا کر گردنیں دس دس فٹ لمبی کی ہیں وہ کوئی حکومت مخال یا عوام کے منتخب اپوزیشن کے لوگ نہیں تھے. یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے بنگلہ دیش کی تحریک آزادی میں قابض پاکستانی فوج سے ملکر بنگالیوں کا قتل کیا تھا. انہیں تو بنگلہ دیش آزاد ہوتے ہی پھانسی لگا دینی چاہیے تھی تاکہ دوبارہ کسی کو اپنی قوم سے غداری کرکے قابض فوجیوں کا ساتھ دینے کی جرات نہ ہو یہ فوج کے بوٹ چاٹنے والے بنگلہ دیش آزاد ہونے کے بعد دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے رہے تھے اور نہ گھاٹ کے. نہ بنگلہ دیش والے انہیں اپنا شہری قبول کرنے کو تیار تھے اور نہ وہ پاکستانی فوجی جن کے یہ بوٹ چاٹتے تھے انہیں پاکستان واپس لا کر پاکستان میں آباد کرنے کو تیار تھے فوجی اپنا مطلب نکل جانے کے بعد اپنے بوٹ چاٹنے والوں کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں. یہ بے شرم فوجی پچاس لاکھ افغانیوں کو تو پاکستان میں پناہ دے سکتے ہیں لیکن ایک دو لاکھ اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بنگلہ دیش سے لا کر پاکستان آباد کرنے پر تیار نہ ہوئے. وہ آج بھی بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور پاکستانی فوج کے بوٹ چاٹنے کی وجہ سے اپنی گردنیں دس فٹ لمبی کروا رہے ہیں

    یہ بنگلہ دیش کا نیریٹو ہے ہسٹورینز کا نہی۔

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    یہ بنگلہ دیش کا نیریٹو ہے ہسٹورینز کا نہی۔

    ہسٹورینز سے آپکی مراد فوج کے جنرل غفوروں کا نیریٹو؟

    میں نے ابھی تک انکی کوئی بنگلہ دیش نیریٹو ریجیکٹڈ کی ٹویٹ نہیں دیکھی ہے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    رضا بھائی کیا بنگلہ دیش کی حکومت کو پاکستان نواز ہونا چاہئیے؟ انہی پاکستانی فوجی درندوں نے بنگالیوں کو الیکشن جیتنے کے بعد اپنا جمہوری حق مانگنے پر ملٹری آپریشن کرکے توپوں سے بمباری کرکے انکے شہروں کے شہر زمین بوس کر دیے تھے، بنگالی مردوں پر ٹینک چڑھا کر لاکھوں مردوں کو ٹینکوں تلے روند ڈالا تھا اور ہزاروں بنگالی خواتین کی عزتیں لوٹی تھیں جن لوگوں کی بنگلہ دیش کی حکومت نے الٹا لٹکا کر گردنیں دس دس فٹ لمبی کی ہیں وہ کوئی حکومت مخال یا عوام کے منتخب اپوزیشن کے لوگ نہیں تھے. یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے بنگلہ دیش کی تحریک آزادی میں قابض پاکستانی فوج سے ملکر بنگالیوں کا قتل کیا تھا. انہیں تو بنگلہ دیش آزاد ہوتے ہی پھانسی لگا دینی چاہیے تھی تاکہ دوبارہ کسی کو اپنی قوم سے غداری کرکے قابض فوجیوں کا ساتھ دینے کی جرات نہ ہو یہ فوج کے بوٹ چاٹنے والے بنگلہ دیش آزاد ہونے کے بعد دھوبی کے کتے کی طرح نہ گھر کے رہے تھے اور نہ گھاٹ کے. نہ بنگلہ دیش والے انہیں اپنا شہری قبول کرنے کو تیار تھے اور نہ وہ پاکستانی فوجی جن کے یہ بوٹ چاٹتے تھے انہیں پاکستان واپس لا کر پاکستان میں آباد کرنے کو تیار تھے فوجی اپنا مطلب نکل جانے کے بعد اپنے بوٹ چاٹنے والوں کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں. یہ بے شرم فوجی پچاس لاکھ افغانیوں کو تو پاکستان میں پناہ دے سکتے ہیں لیکن ایک دو لاکھ اپنے بوٹ چاٹنے والوں کو بنگلہ دیش سے لا کر پاکستان آباد کرنے پر تیار نہ ہوئے. وہ آج بھی بنگلہ دیش کے کیمپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور پاکستانی فوج کے بوٹ چاٹنے کی وجہ سے اپنی گردنیں دس فٹ لمبی کروا رہے ہیں

    باوا جی

    یہ بنگالیوں کو آتنی دیر بعد ادراک ہوا ہے کہہ ان کی عزتیں لوٹی گئی تھی ۔۔۔خیر دیر آمد درست آمد ۔۔۔میں تو ویسے ملاوں کو فی سبیل اللہ  ہی پھاے دینے کے حق میں ہوں ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    او سامبھا ….کتنے آدمی تھے استاد 34… …. اور تم ….64 سور کے بچو پھربھی سنجرانی بچ گیا :lol: :hilar: :lol: :hilar: :lol:

    زیڈ صاحب ۔۔۔

    توسی کتھے دنیا دے ۔۔آلے ۔۔دوالے ۔۔چکر مارنے نکل گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی ۔۔ابھی تو اس مٹھائی کی مٹھاس بھی گلے سے نہیں اتری تھی ۔کہہ سنجرانی منتخب ہوگیا ہے ۔۔۔بلے ۔۔وئی ۔بلے بلے ۔۔۔

    تو ایک سال بعد کون سی قیامت آگئی تھی ۔کہہ ایک منحوس کو اتار کر دوسرے بد شکلے کو وہاں بیٹھا دینا چاہتے تھے ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    لاحاصل گنجو”اس دلہن کی طرح ہے جسے سہاگ رات کی سیج پر اچانک خبر ملے کہ “شیداں تیرے کھسم نوں ہوائی فائر وج ۔۔ای ۔۔

    😎😎😎😎

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    ہسٹورینز سے آپکی مراد فوج کے جنرل غفوروں کا نیریٹو؟ میں نے ابھی تک انکی کوئی بنگلہ دیش نیریٹو ریجیکٹڈ کی ٹویٹ نہیں دیکھی ہے :bigsmile:

    جی نہی میری مراد انڈین اور ویسٹرن رائیٹرز سے ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    باوا جی یہ بنگالیوں کو آتنی دیر بعد ادراک ہوا ہے کہہ ان کی عزتیں لوٹی گئی تھی ۔۔۔خیر دیر آمد درست آمد ۔۔۔میں تو ویسے ملاوں کو فی سبیل اللہ ہی پھاے دینے کے حق میں ہوں ۔۔

    رضا بھائی

    بنگالیوں کو ادراک ہوگیا ہے تو وہ ترقی کی راہ پر بھی چل نکلے ہیں

    ہمارے فوجیوں کو تو ملک توڑ کر بھی احساس نہیں ہوا ہے کہ انکا کام سیاست کرنا نہیں ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے

    یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پلٹن گراؤنڈ والی کروانے کے بعد سیاچن والی، کارگل والی، ایبٹ آباد والی اور انگور اڈے والی کروائی ہے اور ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے

    اس ملک میں مولویوں کو کون ہاتھ لگا سکتا ہے؟ یہ مولوی تو فوج کے پالتو ہیں۔ فوج جس کی طرف اشارہ کرتی ہے، مولوی بھونکنے ہوئے اس پر حملہ کر دیتے ہیں اور فوج انکی مکمل پشت پناہی کرتی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 91 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward