Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 91 total)
  • Author
    Posts
  • bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    • ھم سینٹ چئیر مین کو ہٹا کر ہی دم لیں گے

    :lol: :hilar:

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2

    Daylight Robbery

    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    Daylight Robbery

    بلاول کو یہ ڈکیتی کیوں نہیں نظر آئی؟

    اور وہ جو ڈائس کے سامنے کھڑے ہو کر ووٹ گن رہا تھا تو کیا وہ اندھا تھا؟

    پٹواریوں کی مت ماری گئی ہے اور یہ اسکا ایک اور ثبوت ھے، کہ اب کھلم کھلا جھوٹ بولنے پر اتر آئے ھیں

    :lol: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    Daylight Robbery بلاول کو یہ ڈکیتی کیوں نہیں نظر آئی؟ اور وہ جو ڈائس کے سامنے کھڑے ہو کر ووٹ گن رہا تھا تو کیا وہ اندھا تھا؟ پٹواریوں کی مت ماری گئی ہے اور یہ اسکا ایک اور ثبوت ھے، کہ اب کھلم کھلا جھوٹ بولنے پر اتر آئے ھیں :lol: :hilar:

    There is a video if you care to listen

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    Daylight Robbery بلاول کو یہ ڈکیتی کیوں نہیں نظر آئی؟ اور وہ جو ڈائس کے سامنے کھڑے ہو کر ووٹ گن رہا تھا تو کیا وہ اندھا تھا؟ پٹواریوں کی مت ماری گئی ہے اور یہ اسکا ایک اور ثبوت ھے، کہ اب کھلم کھلا جھوٹ بولنے پر اتر آئے ھیں :lol: :hilar:

    بلیو شیپ صاحب ….آپ کیوں اتنی گلوٹنگ کر رہے ہیں …جو بھی ہوا شرمناک تھا …سینٹ چیئرمین ایک بے وقعت اور بے اختیار عہدہ ہے

    ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونی چاہیے تھی

    :serious:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    بلیو شیپ صاحب ….آپ کیوں اتنی گلوٹنگ کر رہے ہیں …جو بھی ہوا شرمناک تھا …سینٹ چیئرمین ایک بے وقعت اور بے اختیار عہدہ ہے ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونی چاہیے تھی :serious:

    اقرار صاحب ۔۔

    آپکے خیال میں جو پارٹی  عدم اعتماد  کی تحریک  لاتی ہے ۔۔۔۔۔اگر وہ کامیاب نہیں ہوتی ۔۔۔تو دھندلی سمجھی جائے گی ۔۔۔۔۔؟

    مجھے یہ زہر لگتے ہیں ایسے سیاستدان جو کسی قومی ایشوز پر نہ تو اکٹھے ہوتے ہیں اور نہ ہی کوئی جلسہ جلوس کرتے ہیں ۔۔لیکن کرسی کی خاطر دن رات ایک کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #7

    اس واری گریپ بہت ٹائٹ ہے … نو باڈی کین موو

    فرام ججز ٹو سیاست دانز ، ٹو کیبل آپریٹرز

    :)

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    بلیو شیپ صاحب ….آپ کیوں اتنی گلوٹنگ کر رہے ہیں …جو بھی ہوا شرمناک تھا …سینٹ چیئرمین ایک بے وقعت اور بے اختیار عہدہ ہے ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونی چاہیے تھی :serious:

    قرار جی

    آپکا کیا خیال ہے کہ کیا یہ زرداری کی گیم نہیں ہے؟

    رحمان ملک کا کردار خصوصا شروع سے ہی مشکوک تھا

    پہلے رحمان ملک نے چیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک کے نوٹس پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا اور پھر اسکے بعد اس کے کچھ اس طرح کے بیانات اخبارات میں تھے جس سے پتہ چلتا تھا کہ وہ چیرمین سینیٹ کی تبدیلی کا مخالف ہے

    صادق سنجرانی کی زرداری سے ملاقات اور اس کے بعد زرداری کا بیان بھی شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے

    کوشش کروں گا کہ ملک رحمان کے بیانات ڈھونڈ کر پوسٹ کروں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Daylight Robbery بلاول کو یہ ڈکیتی کیوں نہیں نظر آئی؟ اور وہ جو ڈائس کے سامنے کھڑے ہو کر ووٹ گن رہا تھا تو کیا وہ اندھا تھا؟ پٹواریوں کی مت ماری گئی ہے اور یہ اسکا ایک اور ثبوت ھے، کہ اب کھلم کھلا جھوٹ بولنے پر اتر آئے ھیں :lol: :hilar:

    پہلے کونسا چھپ کے بولتے تھے ہاہاہاہاہا میری لندن تو کیا میری تو پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے ، یہ جھوٹ بلکل بلا وجہ بلکل بلا ضرورت بولا گیا وہ بھی کھلم کھلا ، مجھے لگتا ہے نواز شریف نے سیاست کی ٹریننگ کا پہلا اصول ہی یہ سمجھایا تھا کہ بیٹا زیادہ سے زیادہ جھوٹ بولنے کی پریکٹس کرو ، بیٹی بیچاری اسی پریکٹس میں پھنس گئی ہاہاہاہاہا

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #10
    اقرار صاحب ۔۔ آپکے خیال میں جو پارٹی عدم اعتماد کی تحریک لاتی ہے ۔۔۔۔۔اگر وہ کامیاب نہیں ہوتی ۔۔۔تو دھندلی سمجھی جائے گی ۔۔۔۔۔؟ مجھے یہ زہر لگتے ہیں ایسے سیاستدان جو کسی قومی ایشوز پر نہ تو اکٹھے ہوتے ہیں اور نہ ہی کوئی جلسہ جلوس کرتے ہیں ۔۔لیکن کرسی کی خاطر دن رات ایک کیے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    سلیم رضا
    غور کریں کہ لوگ الیکشن کیوں لڑتے ہیں …اقتدار میں آنے کے لیے

    عوام ووٹ کیوں دیتے ہیں …کسی کو اقتدار دینے کے لیے

    آئین اقتدار حاصل کرنے کی شرائط کے بارے میں بتاتا ہے کہ کیسے مل کر پچاس فیصد سے زائد ممبران اکٹھے کرنا ضروری ہیں

    اور جب سیاستدان سب لوازمات پورے کرکے …آئین میں درج شدہ شرائط پوری کرکے اتحاد قائم کرلیتے ہیں تو آپ کو اعتراض ہے کہ ایسا کیوں کیا ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    قرار جی آپکا کیا خیال ہے کہ کیا یہ زرداری کی گیم نہیں ہے؟ رحمان ملک کا کردار خصوصا شروع سے ہی مشکوک تھا پہلے رحمان ملک نے چیرمین سینیٹ کے خلاف تحریک کے نوٹس پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا اور پھر اسکے بعد اس کے کچھ اس طرح کے بیانات اخبارات میں تھے جس سے پتہ چلتا تھا کہ وہ چیرمین سینیٹ کی تبدیلی کا مخالف ہے صادق سنجرانی کی زرداری سے ملاقات اور اس کے بعد زرداری کا بیان بھی شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے کوشش کروں گا کہ ملک رحمان کے بیانات ڈھونڈ کر پوسٹ کروں

    رحمان ملک کے ایک ووٹ سے کچھ نہیں ہوتا

    زرداری اپنے بیٹے کی پیٹھ میں کیوں چھرا گھونپے گا

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    PPP is the biggest culprit here. Out of 14 Senators who voted against no confidence majority would be PPP. Sanjarani is chairman courtesy PPP making back door deals with establishment.
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    اس واری گریپ بہت ٹائٹ ہے … نو باڈی کین موو

    فرام ججز ٹو سیاست دانز ، ٹو کیبل آپریٹرز

    :)

    صحرائی صاحب

    یہ گرِپ مزید ٹائٹ ہوتی جائے گی اور مریم ، مولوی فضل الرحمان اور بہت سے دوسرے بھی لمبے عرصے تک ہاؤس اریسٹ یا جیل جائیں گے۔
    مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بنگلہ دیش سسٹم اچھا لگنے لگا ہے جہاں فوج اور جج حسینہ واجد کی لمبے عرصے تک صد فیصد بیکنگ سے ایک تسلسل کے ذریعے معاشی بڑھوتی کا تجربہ کامیاب بنا چکے ہیں۔ وہاں بھی فوج نے کسی اپوزیشن پارٹی کو ہلنے تک نہی دیا اور بہت سوں کو لمبے عرصے کے لئے اندر رکھا ہوا ہے۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    رحمان ملک کے ایک ووٹ سے کچھ نہیں ہوتا زرداری اپنے بیٹے کی پیٹھ میں کیوں چھرا گھونپے گا

    قرار جی

    رحمان ملک ایک ووٹ نہیں تھا بلکہ وہ اسٹبلشمنٹ اور کچھ سینیٹرز کیلیے ایک اشارہ تھا کہ زرداری صادق سنجرانی کی پشت پر کھڑا ہے

    اب لوگوں نے جان بوجھکر پانچ ووٹ ضائع کیے اور نو ووٹ سنجرانی کو دیے

    زرداری نے جن لوگوں کو خوش کرنے کیلیے پہلے سنجرانی کو چیرمین سینیٹ بنایا تھا، اب انہی کی خوشنودی کیلیے اسکی چیرمین شپ بچائی ہے

    زرداری اور بلاول گڈ کاپ اور بیڈ کاپ کھیل رہے ہیں

    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    صحرائی صاحب یہ گرِپ مزید ٹائٹ ہوتی جائے گی اور مریم ، مولوی فضل الرحمان اور بہت سے دوسرے بھی لمبے عرصے تک ہاؤس اریسٹ یا جیل جائیں گے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بنگلہ دیش سسٹم اچھا لگنے لگا ہے جہاں فوج اور جج حسینہ واجد کی لمبے عرصے تک صد فیصد بیکنگ سے ایک تسلسل کے ذریعے معاشی بڑھوتی کا تجربہ کامیاب بنا چکے ہیں۔ وہاں بھی فوج نے کسی اپوزیشن پارٹی کو ہلنے تک نہی دیا اور بہت سوں کو لمبے عرصے کے لئے اندر رکھا ہوا ہے۔

    شاہد صاحب۔۔۔۔۔

    کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔۔۔۔۔

    پرولتاری درویش نے ابھی کچھ دنوں پہلے اِسی پر لکھا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ اب ملکی بنیادی پالیسیوں میں تبدیلی لارہی ہے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اُن کے اِس نکتہ سے مَیں کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔۔۔

    پرولتاری درویش

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    صحرائی صاحب یہ گرِپ مزید ٹائٹ ہوتی جائے گی اور مریم ، مولوی فضل الرحمان اور بہت سے دوسرے بھی لمبے عرصے تک ہاؤس اریسٹ یا جیل جائیں گے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بنگلہ دیش سسٹم اچھا لگنے لگا ہے جہاں فوج اور جج حسینہ واجد کی لمبے عرصے تک صد فیصد بیکنگ سے ایک تسلسل کے ذریعے معاشی بڑھوتی کا تجربہ کامیاب بنا چکے ہیں۔ وہاں بھی فوج نے کسی اپوزیشن پارٹی کو ہلنے تک نہی دیا اور بہت سوں کو لمبے عرصے کے لئے اندر رکھا ہوا ہے۔

    بنگلہ دیش میں تو بہت  ساروں کو پھاے بھی لگایا گیا تھا ۔۔۔۔۔اور پاکستان میں بھی مولووں  کی بھر مار ہے ۔۔۔یہ کام پاکستان میں آپکو کب تک ہوتا نظر آرہا ہے ۔۔

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    فوجیوں کو حاصل بزنجو کا سینیٹ میں سچ بہت برا لگا ہے

    سیاست دانوں کی باتوں پر تو سالے بھاگ کر ٹویٹ کرتے ہیں

    کبھی اپنے گھر داماد احسان اللہ احسان کے بارے میں بھی ٹویٹ کرنے کی ہمت کریں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    صحرائی صاحب یہ گرِپ مزید ٹائٹ ہوتی جائے گی اور مریم ، مولوی فضل الرحمان اور بہت سے دوسرے بھی لمبے عرصے تک ہاؤس اریسٹ یا جیل جائیں گے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بنگلہ دیش سسٹم اچھا لگنے لگا ہے جہاں فوج اور جج حسینہ واجد کی لمبے عرصے تک صد فیصد بیکنگ سے ایک تسلسل کے ذریعے معاشی بڑھوتی کا تجربہ کامیاب بنا چکے ہیں۔ وہاں بھی فوج نے کسی اپوزیشن پارٹی کو ہلنے تک نہی دیا اور بہت سوں کو لمبے عرصے کے لئے اندر رکھا ہوا ہے۔

    اسمیں کوی شک نہیں کہ بنگلہ دیش نے مرض کی تشخیص کر کے اسے جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا جو کامیاب جا رہا ہے۔ پاکستان میں بہت سارے سیاستدانوں نے مذہبی کارڈ کھیلا اور اپنے چند سال تو بڑھا لئے مگر عوام کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا، اس مذہبی کارڈ کو ناکام بنانے میں بنگلہ دیش تو کافی حد تک کامیاب ہوچکا ہے اب ہماری باری ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    بنگلہ دیش میں تو بہت ساروں کو پھاے بھی لگایا گیا تھا ۔۔۔۔۔اور پاکستان میں بھی مولووں کی بھر مار ہے ۔۔۔یہ کام پاکستان میں آپکو کب تک ہوتا نظر آرہا ہے ۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    آپ کو پتہ نہیں ہے کہ بنگلہ دیش میں کن کو پھائے لگایا گیا ہے

    وہ سب وہ لوگ ہیں جو بنگلہ دیش کی تحریک آزادی میں پاکستانی فوجیوں کے ساتھ مل کر بنگالیوں کو قتل کرتے تھے اور بنگالی عورتوں کی عزتیں لوٹتے تھے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 91 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward