Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 91 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    بنگلہ دیش میں تو بہت ساروں کو پھاے بھی لگایا گیا تھا ۔۔۔۔۔اور پاکستان میں بھی مولووں کی بھر مار ہے ۔۔۔یہ کام پاکستان میں آپکو کب تک ہوتا نظر آرہا ہے ۔۔ :bigsmile:

    ہتھ تھوڑا جیا ہولا رکھو ۔
    بنگلہ دیش کے مولوی فوج کے خلاف تھے جبکہ پاکستانی مولوی فوج کے اپنے ہیں۔
    ایک فضل الرحمان ہے جسے اگلے کچھ ماہ میں سمجھ آجائے گی اور شاید فاٹا کی کسی کمیٹی کا چئیرمین بھی بنا دیا جائے۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    رضا بھائی آپ کو پتہ نہیں ہے کہ بنگلہ دیش میں کن کو پھائے لگایا گیا ہے وہ سب وہ لوگ ہیں جو بنگلہ دیش کی تحریک آزادی میں پاکستانی فوجیوں کے ساتھ مل کر بنگالیوں کو قتل کرتے تھے اور بنگالی عورتوں کی عزتیں لوٹتے تھے

    باوا جی ۔۔

    وہاں تو تین چار کو ہی پھائے لگایا گیا ہے ۔۔۔۔لیکن بنگلہ دیش والوں نے تو شور ایسے مچایا ہوا تھا جیسے سارے بنگلہ دیش کی عزت لوٹ لی گئی تھی ۔۔۔ویسے ہی ان غربیوں کو  بے گناہ پھانسی لٹکایا گیا ہے ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    ہتھ تھوڑا جیا ہولا رکھو ۔ بنگلہ دیش کے مولوی فوج کے خلاف تھے جبکہ پاکستانی مولوی فوج کے اپنے ہیں۔ ایک فضل الرحمان ہے جسے اگلے کچھ ماہ میں سمجھ آجائے گی اور شاید فاٹا کی کسی کمیٹی کا چئیرمین بھی بنا دیا جائے۔

    73

    کے عین کے تناظر میں مولانا فضل الرحمن کو  بس ٹھکانے لگا دیں ۔۔تو باقیوں کو کن ہو جائیں گے ۔۔

    :bigsmile:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    قطری کھوتی کو آج سمجھ آ گئی ہو گی کہ چئیرمین سینیٹ ٹوئٹر کی ڈی پی نہیں ہوتا کہ جب چاہا بدل لیا

    :bigsmile: :lol:

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #25
    کھڑے 64 نےکئے اور ڈالا صرف 50 نے۔ #مریم_صفدر_کا_اظہارِتشویش
    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    بلیو شیپ صاحب ….آپ کیوں اتنی گلوٹنگ کر رہے ہیں …جو بھی ہوا شرمناک تھا …سینٹ چیئرمین ایک بے وقعت اور بے اختیار عہدہ ہے ہارس ٹریڈنگ نہیں ہونی چاہیے تھی :serious:

    گلوٹنگ ؟

    غلط بات، اس کو کہتے ہیں آپ اپنے جال میں صیاد خود آگیا، آپ کو یاد ہو گا کے عمران خان نے کچھ سال پہلے ہی کہا تھا کے خفیہ ووٹنگ کو ختم کردیتے ہیں، مگر اس وقت پی پی اور نون لیگ نے اس بات کو بڑی شدو مد سے رد کردیا تھا، تو آج ہمارا ہنسنا بنتا ہے جب بقول راوی ملا کو اس کے ہی ڈنڈے سے کٹ پڑی ہے.

    :jhanda: :jhanda:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    There is a video if you care to listen

    میرے بھائی خود اس ویڈیو کو دیکھ لو وہاں نون لیگ کا ایک عدد سینیٹر کھڑا ووٹ کی گنتی کو دیکھ رہا تھا، بس کردو ان سازشی کہانیوں کو، یہ کوئی فلم نہیں ہے حقیقت ہے، آپکی نانی جان اپنے حواس کھو بیٹھی ہے تو اول فول بولتی رہتی ہے مگر آپ تو کم از کم عقل کو ہاتھ ماریں.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    باوا جی ۔۔ وہاں تو تین چار کو ہی پھائے لگایا گیا ہے ۔۔۔۔لیکن بنگلہ دیش والوں نے تو شور ایسے مچایا ہوا تھا جیسے سارے بنگلہ دیش کی عزت لوٹ لی گئی تھی ۔۔۔ویسے ہی ان غربیوں کو بے گناہ پھانسی لٹکایا گیا ہے ۔۔

    رضا بھائی

    غیرت مندوں میں تو ایک کی بھی عزت لوٹی جائے تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ سب کی عزت لوٹ لی گئی ہے لیکن بے غیرتوں میں پچانوے ہزار کی بھی عزت لوٹ لی جائے تو وہ پھر بھی اپنے آپ کو غیرت مند ہی سمجھتے رہتے ہیں

    کاش پچانوے ہزار کی عزت لٹوا کر بھی فوجیوں کو اپنی عزت کے لٹنے کا احساس ہو جاتا اور وہ سیاست میں مداخلت کرنا بند کرکے ملک کی سرحدوں کے دفاع تک محدود ہو چکے ہوتے تو آج بنگلہ دیش کی طرح ہماری سیویلین حکومتیں بھی اقتدار کے بھوکے فوجیوں سے اپنی حکومت بچانے کی جدوجہد کرنے کی بجائے ملک کو ترقی دینے کے بارے میں سوچتیں اور ہم بھی فوج کی بدمعاشی سے آزاد ہو کر بنگلہ دیش کی طرح ترقی کے راستے پر گامزن ہوتے جس طرح آج وہ بنگلہ دیش گامزن ہے جسے ہمارے فوجی اپنی معیشت پر بوجھ سمجھتے تھے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    ہارس ٹریڈنگ کرتے

    شرم تم کو کبھی نہیں آتی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    ہتھ تھوڑا جیا ہولا رکھو ۔ بنگلہ دیش کے مولوی فوج کے خلاف تھے جبکہ پاکستانی مولوی فوج کے اپنے ہیں۔ ایک فضل الرحمان ہے جسے اگلے کچھ ماہ میں سمجھ آجائے گی اور شاید فاٹا کی کسی کمیٹی کا چئیرمین بھی بنا دیا جائے۔

    میرا نہیں خیال ، ماحول دوست حکومت ہے ڈیزل کے بغیر ہی چلے گی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    ہمارے لیے تو وہ دن پاکستانی جمہوریت کیلیے تاریک ترین دن تھا جب پہلے فوجی نے وردی پہن کر سیاست میں قدم رکھا تھا

    اب تو سرحدوں پر پہرہ دینے والے چند فوجی جوانوں کو چھوڑ کر پوری فوج ہی سیاسی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #35
    صحرائی صاحب یہ گرِپ مزید ٹائٹ ہوتی جائے گی اور مریم ، مولوی فضل الرحمان اور بہت سے دوسرے بھی لمبے عرصے تک ہاؤس اریسٹ یا جیل جائیں گے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بنگلہ دیش سسٹم اچھا لگنے لگا ہے جہاں فوج اور جج حسینہ واجد کی لمبے عرصے تک صد فیصد بیکنگ سے ایک تسلسل کے ذریعے معاشی بڑھوتی کا تجربہ کامیاب بنا چکے ہیں۔ وہاں بھی فوج نے کسی اپوزیشن پارٹی کو ہلنے تک نہی دیا اور بہت سوں کو لمبے عرصے کے لئے اندر رکھا ہوا ہے۔

    بنگلہ دیش ماڈل اپنانا ہے تو پورا اپنائیں وہاں کسی چیف کو ایکسٹنشن نہیں ملتی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    زبردست چھترول، ویل ڈن

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #38
    ہمارے لیے تو وہ دن پاکستانی جمہوریت کیلیے تاریک ترین دن تھا جب پہلے فوجی نے وردی پہن کر سیاست میں قدم رکھا تھا اب تو سرحدوں پر پہرہ دینے والے چند فوجی جوانوں کو چھوڑ کر پوری فوج ہی سیاسی ہے

    مجھے نام یاد نہیں شائد اسفن بھنڈارا کے والد تھے جنہوں نے پہلی دفعہ اعلان کیا کہ انہوں نے ووٹ خریدے اور دس لاکھ خرچ کرکے سینیٹر بن گیا اور تاریخی فقرہ ادا کیا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں سینیٹر بن گیا لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ صرف دس کروڑ خرچ کرکے پوری پارلیمنٹ کو یرغمال بنایا جاسکتا ہے ، سینیٹر گلزار نے بعد میں اعتراف کیا کہ اس نے اپنے بیٹے کیلئے پندرہ ایم پی اے خریدے جبکہ اسے صرف تیرہ درکار تھے لیکن ووٹ پھر بھی تیرہ ہی نے دیا ، ایک اور پختون سینیٹر نے کہا کہ پارٹی لیڈر نے پیسے پکڑے اور کہا کہ ووٹ آپ کو خود خریدنا ہوں گے یہ آٹھ کروڑ صرف ٹکٹ کے ہیں بعد میں انہوں نے بیس ایم پی ایز کو فارغ کیا ، یہ علت اتنی جڑ پکڑ چکی ہے کہ اب تو اعلانیہ اعتراف ہوتا ہے کہ فلاں سینیٹر نے فلاں فلاں ایم پی اے خریدے

    ایسے میں سنجیدہ ورکر خوشی منائیں کہ ایک زرداری سب پی بھاری ، یا جیل میں بیٹھا شخص فیصلے کررہا ہے یا ہمارے کرشماتی لیڈر کا کرشمہ کام کرگیا تو افسوس کا مقام ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    مجھے نام یاد نہیں شائد اسفن بھنڈارا کے والد تھے جنہوں نے پہلی دفعہ اعلان کیا کہ انہوں نے ووٹ خریدے اور دس لاکھ خرچ کرکے سینیٹر بن گیا اور تاریخی فقرہ ادا کیا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں سینیٹر بن گیا لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ صرف دس کروڑ خرچ کرکے پوری پارلیمنٹ کو یرغمال بنایا جاسکتا ہے ، سینیٹر گلزار نے بعد میں اعتراف کیا کہ اس نے اپنے بیٹے کیلئے پندرہ ایم پی اے خریدے جبکہ اسے صرف تیرہ درکار تھے لیکن ووٹ پھر بھی تیرہ ہی نہیں دیا ، ایک اور پختون سینیٹر نے کہا کہ پارٹی لیڈر نے پیسے پکڑے اور کہا کہ ووٹ آپ کو خود خریدنا ہوں گے یہ آٹھ کروڑ صرف ٹکٹ کے ہیں بعد میں انہوں نے بیس ایم پی ایز کو فارغ کیا ، یہ علت اتنی جڑ پکڑ چکی ہے کہ اب تو اعلانیہ اعتراف ہوتا ہے کہ فلاں سینیٹر نے فلاں فلاں ایم پی اے خریدے ایسے میں سنجیدہ ورکر خوشی منائیں کہ ایک زرداری سب پی بھاری ، یا جیل میں بیٹھا شخص فیصلے کررہا ہے یا ہمارے کرشماتی لیڈر کا کرشمہ کام کرگیا تو افسوس کا مقام ہے

    میرے خیال میں پاکستان کی تاریخ میں ووٹوں کی خرید کا سہرہ بھٹو کے سر ہے

    مادر ملت فاطمہ جناح کو الیکشن ہرانے کیلیے جنرل ایوب خان کی ایما پر بھٹو نے سیاسی پارٹیوں میں بھاری رقوم تقسیم کیں

    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #40

    شاہد بھیا ، ہمارے ہاں جو جمہوریت اور آمریت کی کچھڑی پک چکی ہے ، اس میں کسی نئے ماڈل کو سسٹین کرنے کے لیے کافی تگ و دو چاہئے ہو گی

    موجودہ فوجی قیادت کی سوچ آنے والی قیادت اپناتی ہے یا نہیں ؟.. جیسے پڑھا ہے ضیاء اور اسلم بیگ کی سوچ میں تین سو اسی ڈگری فرق تھا ، مشرف اور کیانی کو لے لو …. یہی حال جوڈیشری کا ہے ..

    راحیل شریف اور موجود ہ قیادت کے سی پیک پر اپپروچ مختلف نہیں ؟

    موجودہ فوجی قیادت کے بارے میں وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ وہ بنگال ماڈل کی طرف گامزن ہے ، لیکن اکسٹنشن کی صورت میں جو ادارے کے اندر تناؤ پیدا ہو گا ، مشرف کے اپنے دور میں وکلا تحریک کو وہ قابو نہیں کر پائے تھے ….اکثر وہ اشارہ کرتےتھے اور ہے …روگ ایلیمنٹس ود ان انسٹیٹوشن

    ہمارے پرائم منسٹر کیوں موجود ہ چیف کو اکسٹنشن دینے پر تلے ہے ، کیونکہ انھیں قوی یقین ہے کہ قیادت کی تبدیلی کی صورت معاملات بگڑ سکتے ہے

    صحرائی صاحب یہ گرِپ مزید ٹائٹ ہوتی جائے گی اور مریم ، مولوی فضل الرحمان اور بہت سے دوسرے بھی لمبے عرصے تک ہاؤس اریسٹ یا جیل جائیں گے۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بنگلہ دیش سسٹم اچھا لگنے لگا ہے جہاں فوج اور جج حسینہ واجد کی لمبے عرصے تک صد فیصد بیکنگ سے ایک تسلسل کے ذریعے معاشی بڑھوتی کا تجربہ کامیاب بنا چکے ہیں۔ وہاں بھی فوج نے کسی اپوزیشن پارٹی کو ہلنے تک نہی دیا اور بہت سوں کو لمبے عرصے کے لئے اندر رکھا ہوا ہے۔
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 91 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward