Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,461 through 1,480 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #100

    بڑا سمبھالو ہے بھیی تمہارا یہ کالا بکرا اور بری معلومات ہیں محترم چپراسی صاحب کو

    ذرا دیکھنا تو وہ جو مسلمان کرتے ہوے چیتھڑا اتارا تھا

    وہ روز ایلفی سے جوڑتا ہے یا پیچھے والے تروپے آگے بھی لگوا لیتا ہے ہر دوسرے دن

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    :hilar: :hilar:   :hilar:یہ ایسے ہی بحث جیتتے ہیں  -پچھلی دفع بھی شیرازی صاحب مبینہ طور پر پی کے پولیٹکس پے موڈریٹر بن گئے تھے اور ان کو اور انکے کے گرو کو چھترول سے بچانے کی خاطر باوا جی کو بین کر دیا تھا – جس کے جواب میں باقی لوگوں نے بھی فورم کا بائیکاٹ کر دیا تو انہوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہووے اپنی جیت کا اعلان کر دیا – یہ لوگ اس ریس میں ہمیشہ فرسٹ آتے ہیں جس میں انکے کے سوا کوئی اور شریک نا ہوخیر اب تو اس فورم کے لوگوں نے بھی دیکھ لیا کہ انکی اور انکے کے گرو کی کیا اوقات ہے اور کیا انٹلکچول لیول ہے-

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #98
    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو؟ :lol: :hilar: چلیں قرار جی، نہیں پوچھتا ہوں کہ ایس ای مرزا سے کب، کہاں، کیوں اور کیسے “مار” کھائی تھی؟ ایس ای کی “مار” کا زخم کتنا گہرا ہے، اسکا اندازہ مجھے اور فورم والوں کو آپکے ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو کر دکھانے سے بخوبی ہوگیا ہے :bigsmile: کہتے ہیں کہ زخم جتنا گہرا ہوتا ہے، اس کے درد سے اٹھنے والی ٹھیسیں لوگوں سے چھپانے کیلیے انہیں اتنے ہی زور سے ہنس ہنس کر دکھانا پڑتا ہے بہت ہی ظالم تھے ایس ای مرزا بھائی، چوٹ ایسی گہری لگاتے تھے کہ دیسی لبرلز اب تک اسکی “گجی مار” بھلا نہیں پائے ہیں اور جب بھی کہیں فورم پر کسی “انجان” کو دیکھتے ہیں تو بے ساختہ انکے منہ سے چیخیں نکل جاتی ہیں :sorry:

    باوا جی کیا یہ بات واقعی ہی درست ہے کہ ایس ای مرزا صاحب نے فکری بیواؤں کی ایسی چھترول کی تھی جیسی محلے کے بچے خارش والے کتے کی کرتے ہیں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #122
    جناب عالی ….آپ منشیات فروخت کرنے کو انسانی حق سمجھتے ہیں؟…..اگر پی ایچ ڈی کو کس انسان کی عقل کا پیمانہ بنانا ہو تو گدھا کتابیں لاد کر سب سے بڑا فلاسفر بن جاتا ..آپ کو اس “معمولی” نکتے کی سمجھ نہیں آئی کہ ایک سے زائد بیویاں ، منہ بولی بہنوں سے شادی وغیرہ ان گنت خرافات تھیں جس کی بنیاد پر میں نے مذہب سے کنارہ کشی اختیار کی …اور لبرل بن گیا کیونکہ ایک وقت میں ایک ہی عورت سے تعلقات فطرتی اور قدرتی ہیں ….میری اخلاقیات تقاضا کرتی ہیں کہ میں اگر کسی عورت کو ماں کہ دوں ، بہن کہ دوں یا بیٹی …تو میرا فرض بنتا ہے کہ میں اس عورت کی طرف گندی نظر سے نہ دیکھوں …میں حقیقی رشتے کی پرواہ کے بغیر کسی کو بہن کہ دوں تو وہ میری حقیقی بہن کی طرح ہی ہے …یہ آپ لوگوں کی طرح ناٹک نہیں ہے ….پتا نہیں آپ لوگوں کے ذہنوں میں کیا خناس بھرا ہوا ہے کہ آپ اس قسم کے بیہودہ خیالات کو مذہب سے نہ صرف ثابت کرتے ہیں بلکہ اس پر عمل کرنے کو بھی اچھا سمجھتے ہیں ….پاکستان کے گلے سڑے معاشرے میں کزن آپ کو ساری زندگی کو “بھائی جان” کہتی ہے اور پھر ایک دن “جان”….. میں تو سب پاکستانی عورتوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ جب بھی کوئی فنڈو آپ کو بہن کہے فوراً اس کے کردار اور کہے کو مشکوک سمجھو آپ کا فرمان ہے کہ اسلام باجماعت ازدواجی تعلقات کو منع کرتا ہے …حضور لمبی چھوڑنے سے پہلے سوچ لیا کریں …وہ سب بیویوں میں مکمل انصاف کا حکم دیتا ہے اور انصاف تبھی ممکن ہے جب خاوند ہر رات بیوی (بیویوں) کے ساتھ موجود ہو … پارٹ ٹائم شوھر انصاف نہیں ہے ….کیا جس رات شوہر نہیں وہ رات بیوی تسبیحیں پڑھ کر گزارے؟ The more I talk to you, the more I like my dog.

    قرار صاحب آپ کا دماغ گھاس چرنے تو نہیں چلا گیا کہیں – کل کلاں کو اگر امریکا میں مریحونا یعنی بھنگ نامی منشیات کو انسانی حقوق کا معاملہ مان کر اسے بیچنا قانونی قرار دے دے دیا جائے، جو کہ کینیڈا میں ہونے بھی جا رہا ہے تو کیا آپ کہیں گے یہ تو انسانی حقوق کا معاملہ ہے ہی نہیں- آپ کو سٹیٹ چوک میں ننگا کر کے بتایے گی کہ اسکے اختیارات کیا ہیں اور انسانی حقوق ہوتے کیا ہیں-میں نے پہلے بھی کھا تھا کہ یہ فیصلہ کرنا کہ کونسا معاملہ انسانی حقوق کا ہے اور کونسا نہیں عدالتوں اور قانون سازوں کا کام ہے جسے عرف عام میں سٹیٹ کہتے ہیں – کوئی کھوتی رہڑھی چلانے والا دیسی لبرل یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ کیا ڈسکریمنیٹری ہے یا کونسا معاملہ انسانی حقوق کا ہے-پھر آپ نے فلسفہ چھوڑا کہ میں منہ بولی بہن کو بہن اور بھائی کو بھائی ہی سمجھتا ہوں – تو عرض یہ ہے کہ آپ کے سالا صاحب یعنی آپ کی بیوی کے بھائی صاحب آپ کو قرار بھائی کہ کر ضرورر پکارتے ہونگے اور آپ کے طے کردہ اصول کے مطابق تو وہ پھر آپ کے منہ بولے بھائی بن گئے – اس سے بڑا بےغیرت کون ہوگا جس نے اپنے بھائی کی بہن سے شادی کی ہو گی – منہ بولے رشتے میں اور بائیولوجیکل رشتے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے- ایسی لوز بالنگ مت کروائیں میرا چھکے چوکے لگانے کو دل کر پڑتا ہے سب سے مزے کی بات آپ نے سب سے آخر میں کی جس پر مجھے کوئی تعجب نہیں ہوا آپ نے لکھاThe more I talk to you, the more I like my dogاب مجھے تعجب اس لیے نہیں ہوا کہ جتنی ذلالت آپ کی ہوئی ہے یا آجکل ہو رہی ہے اسکے بعد یہ ایک فطری سی بات ہے کہ بندے کو اپنے قریبی عزیز پیارے لگنے لگ ہی جاتے ہیں – اپنے کتے کا منہ زور سے چومتے جائیں کیونکہ ابھی تو صرف ابتداء ہے -:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:چلیں یہ تو تھیں وہ باتیں جن کا مرے سوال سے کوئی تعلق نہیں تھا- میں نے جو لکھا تھا وہ دوبارہ لکھ دیتا ہوں تاکہ آپ کو جواب دینے میں آسانی رہے

    قرار صاحب میں آپ کی بات آپ کو یاد کروادوں تاکہ آپ قلابازیاں مارنے سے گریز کر لیں – میں نے کھا تھا کہ اگر آپ کی بیوی کسی دوسرے کے ساتھ شراب پینے جائے یا جانے کی ضد کرے تو کیا آپ اسکو اجازت دے دیں گے – تو آپ نے یہ فلسفہ جھاڑا کیونکہ میں جیلس طبیعت کا ہوں تو میں اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لوں گا – اب آپ کی بیوی کسی کے ساتھ رنگ رلیاں تو نہیں منا رہی تھی – آپ خود بھی تو جاتے ہوں گے نا شراب پینے اکیلے، تو وہی حق آپ اپنی بیوی کو کیوں نہیں دیتے – یہ تھا سادہ سا سوال – اور جو جواب آپ کی طرف سے آیا اس سے ثابت ہوا کے آپ پرلے درجے کے منافق ہیں – یہاں میں نے کئی گورے دیکھے ہیں جو گھر میں بچوں کا خیال رکھتے ہیں اور انکی بیویاں پب وغیرہ میں چلی جاتی ہیں – اور انکو کوئی مسلہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ آپ کی طرح منافق نہیں ہیں-

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #121
    SAIT Sahib Fairytales ain’t an issue. The issue is proponents of cousin marriages are complaining about incests in west. :)

    Shirazi ji

    First of all get your head checked from a well reputed psychologist. Cousin marriages are not incest,  its not a crime and is allowed thorough out the world. it is banned only in few states of USA. Get yourself some education.

    And cousin marriages have no connection to genetic defects that half cooked desi liberals like you love to boast about.

    There’s nothing wrong with cousins getting married, scientists say

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #118
    Look who is complaining about incest in west – the society that only legalize cousin marriages but also insists on them. The guardians of Stone Age civilization are concerned why science is saying our inter family marriages are root cause of birth defects. They defend prophet marrying his daughter in law, Abraham marrying his half sister Sarah but are uneasy with incest in west. The Islamic society in Pakistan and beyond that promotes cousin marriages practices incest day in and day out for rest of the world but our fundoos have nerves to hurl stones sitting on glass houses. If God was so powerful so creative and so much against incest why did he create eve from Adam’s body. He could have created 100 or 1000 people before letting them loose. Of course these folklores don’t describe how life started. These fairytales just show how mullahs get kick out of such kinky stories.

    شیرازی صاحب یہ تو معجزہ ہوگیا الله نے آپ کی سن لی – قران کی اوپر کی جو آیت میں لکھی ہے اسکے مطابق حضرت آدم کے ایک سے زائد ڈیسنڈنٹ پہلے سے ہی جنت میں موجود تھے جو کسی عورت کے بطن سے پیدا نہیں ہووے تھے- جسکی بنا پر انکا بہن بھائی والا رشتہ تھا ہی نہیںچونکہ حضرت آدم پہلے انسان تھے اس لیے باقیوں کے جد امجد یا باپ کہلائے-اب جو پہلے سے حضرت آدم کے ساتھ موجود تھے انکا ظہور بھی حضرت آدم کی طرح ہی ہوا ہو گا-اب آپ کب تائب ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں .باقی جو چولیں آپ نے ماری ہیں انکا اسلام سے کچھ لینا دینا نہیں بہتر ہوتا انکا جواب آپ کسی عیسائ سے مانگتے – بائبل پے اعترضات کا جواب کوئی مسلمان تو دینے سے رہا کہ انکی کتابوں میں حضرت ابراہیم یا حضرت سارہ کے بارے میں کیا لکھا ہے:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #115
    اب میں آدم کے زمانے میں تو تھی نہیں …..مجھے کیا پتا اس زمانے میں لوگ درختوں پر اگا کرتے تھے یا درختوں پر چھلانگیں مارا کرتے تھے … آپ مغربی معاشرے کی غلطیوں پر ہاتھ اتنا ہولا کیوں رکھتے ہیں …بولو

    قران میں کہیں بھی ذکر نہیں کہ حضرت آدم کے جو بچے پیدا ہووے تھے وہ اسی طرح بہن بھائی تھے جسے کہ موجودہ انسان ہیں – بلکہ سوره الاعراف کی آیت ایک سو بہتر کے مطابق وہ لوگ جنت میں حضرت آدم کی ریڑھ کی ہڈی کی سائیڈ سے تخلیق کیے گئے تھے – جو کہ ثابت کرتا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں بہن بھائی نہیں تھے

    When thy Lord drew forth from the Children of Adam – from their loins – their descendants, and made them testify concerning themselves, (saying): “Am I not your Lord (who cherishes and sustains you)?”- They said: “Yea! We do testify!” (This), lest ye should say on the Day of Judgment: “Of this we were never mindful”:source: http://www.searchtruth.com/chapter_display_all.php?chapter=7

    ہاں عیسائیوں کا عقیدہ مختلف ہے- ویسے آپ کن جاہلوں کی باتوں کو سیریس لیے بیٹھی ہیں انکا مطالعہ صرف ویب سائٹوں سے چھاپے تک مہدود ہے –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #95

    قرار ۔۔۔۔۔ یار ۔۔۔۔۔تم غیر مسلم لا مذ ھب ہو ۔۔۔ تمیں حرام ۔۔۔ حلال ۔۔۔ کا بھی کوئی پرابلم نہیں ۔۔۔۔ ہے ۔۔

    ۔۔ یہ بتاؤ ۔۔۔۔ اگر تم کو ۔۔۔ کتا ۔۔۔۔ کا ٹ کر کھلایا جائے ۔۔۔۔ کھا لو گے ۔۔۔۔۔۔ جسٹ فار انفارمیشن آئی نیڈ ٹو نو ۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :please: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کتا بڑے شوق سے کھاتے ہوں گے- آپ کو انکی تحریروں سے اندازہ نہیں ہوتا:hilar: :hilar:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #114
    سائٹ صاحب ….آپ نے پچھلے پوسٹ میں حوالہ دیا تھا کہ پاکستان کے عوام اکثریت سے جو فیصلہ کریں یا قوانین بنائیں وہ صحیح ہے …اور میں نے یہ مثال دی تھی اکثریت ڈسکریمینیشن والے قوانین بناۓ تو وہ غلط ہوگا …یہ نہیں کہا تھا کہ ایسے قوانین بن گئے ہیں …آپ کو ہر بات بچوں کی طرح سمجھانی پڑتی ہے …آپ پی ایچ ڈی پروگرام میں تو ہیں مگر ذہن ابھی دوسری سٹیج میں ہے لبرلزم ایک مرد کے ایک عورت سے تعلقات کا حامی ہے ….مغربی ممالک کے عوام کی اکثریت اسی اصول پر کاربند ہے …اور یہی میرا اصول ہے …لبرلزم ہر عورت اور مرد کو آزادی دیتا ہے کہ وہ کسی وقت بھی اپنی اپنی راہ جدا کرسکتے ہیں ….مغربی ممالک میں میاں بیوی یا بواۓ فرینڈ گرل فرینڈ میں کافی قدریں مشترک ہوتی ہیں اسی لیے وہ اکٹھے ساتھ رہتے ہیں …..تاہم فنڈوؤں کی طرح وہ مجبوری میں گزارا نہیں کرتے ..نہ ہی وہ مالی طور پر ایک دوسرے کے محتاج ہوتے ہیں …..اگر میری پارٹنر کو میری کوئی عادت پسند نہیں …فرض کیا میں سگریٹ پیتا ہوں یا شراب کا عادی ہوں …تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ میری پارٹنر میرے جیسی بن جائے یا میری عادتیں اپنا لے …میں جواری ہوں تو وہ بھی جواری بن جائے ….اگر ان میں کوئی بھی عادت اس کے لیے ناقابل برداشت بن جائے تو وہ مجھے چھوڑ دے گی ..اور مجھے بھی یہی آزادی حاصل ہے اب آتے ہیں آپ کی طرف …قانون کے مطابق آپ یعنی مرد کو ملٹیپل پارٹنرز رکھنے کی اجازت ہے …آپ چاہیں تو دو ..تین ..اور چار شادیاں کریں …اور چاروں کے ساتھ باجماعت ازدواجی تعلقات نبھائیں …اسلام اور قانون آپ کی اس بات کی اجازت دیتا ہے …..فرق صرف یہ ہے کہ اگر آپ کی بیوی بھی یہ خواہش ظاہر کردے کہ وہ بھی آپ کی طرح ملٹیپل پارٹنرز چاہتی ہے تو اس بات پر آپ کی نام نہاد غیرت جاگے گی …وہ غیرت پہلے کہاں تھی جب آپ سوکنیں لاکر اپنی بیوی کے حقوق کا استحصال کر رہے تھے؟ میٹھا میٹھا ہپ …کڑوا کڑوا تھو …..میں نے پہلے بھی آپ سے کہا تھا کہ ملٹیپل پارٹنرز کے سبجیکٹ پر آپ کو تو زبان بھی نہیں کھولنی چاہئیے کیونکہ آپ تو اس معاملے میں کانے ہیں :bigsmile: جو مرد ایک سے زیادہ عورتوں سے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں …مہربانی فرما کر فنڈو بن جائیں جہاں انہیں مذہب یہ آزادی دیتا ہے …اگر لبرل بننا ہے تو ایک وقت میں ایک پر ہی گزارا کرنا پڑے گا :bigthumb:

    میں نے یہی پوچھا تھا کہ کس ملک میں ایسا قانون ہی جسکا ذکر آپ نے اوپر کیا ہے – کہ عورتوں کو نا کام کرنے کی اجازت ہے اور نا ہی سکول جانے کی – بجاے ان ملکوں کا نام لکھنے کے آپ نے جواب میں مزید چولیں شائع کر دی ہیں – قوانین بنانا حکومت کا کام ہے اور انکا جائزہ لینا عدالتوں کا – کوئی کھوتی رہڑھی چلانے والا لبرل یہ فیصلہ نہیں کر سکتا کہ کیا ڈسکرمنیٹری اور کیا نہیں – کل کو آپ کہیں گے کہ منشیات فروخت کرنا میرا حق ہے اور باقی عام دکانوں کی طرح مجھے بھی اپنی دکان لگانے کی اجازت دی جائے نہیں تو ڈسکریمنٹری ہوگا – پولیس اپ کو امریکہ کے کسی چوک میں ننگا کر کے مارے گی-قرار صاحب میں آپ کی بات آپ کو یاد کروادوں تاکہ آپ قلابازیاں مارنے سے گریز کر لیں – میں نے کھا تھا کہ اگر آپ کی بیوی کسی دوسرے کے ساتھ شراب پینے جائے یا جانے کی ضد کرے تو کیا آپ اسکو اجازت دے دیں گے – تو آپ نے یہ فلسفہ جھاڑا کیونکہ میں جیلس طبیعت کا ہوں تو میں اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لوں گا – اب آپ کی بیوی کسی کے ساتھ رنگ رلیاں تو نہیں منا رہی تھی – آپ خود بھی تو جاتے ہوں گے نا شراب پینے اکیلے، تو وہی حق آپ اپنی بیوی کو کیوں نہیں دیتے – یہ تھا سادہ سا سوال – اور جو جواب آپ کی طرف سے آیا اس سے ثابت ہوا کے آپ پرلے درجے کے منافق ہیں – یہاں میں نے کئی گورے دیکھے ہیں جو گھر میں بچوں کا خیال رکھتے ہیں اور انکی بیویاں پب وغیرہ میں چلی جاتی ہیں – اور انکو کوئی مسلہ نہیں ہوتا کیونکہ وہ آپ کی طرح منافق نہیں ہیںاور سیدھا جواب دینے کی بجائےآپ نے چھیڑ دی کہانی ایک مرد اور ایک عورت کے تعلقات کی اور مغرب میں کیا ہوتا ہے- جس کا میرے آرگومنٹ سے کچھ بھی لینا دینا نہیں تھاآپ کی جہالت کا اندزہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ کو یہی نہیں پتا کہ اسلام کے مطابق بندہ اپنی ایک سے زیادہ بیویاں ایک چھت کے تلے رکھ ہی نہیں سکتا- بہرحال آپ کی یہ چول اس بات کا جواب بھی نہیں جسکے تحت میں نے آپ کی منافقت کا پردہ چاک کیا ہے – آپ جان چھڑانے کے لیے چولیں مار رہے ہیں پر آپ کی جان چھوٹ نہیں رہی -آپ کا نعرہ یہ ہونا چاہئے تھا – اگر لبرل بننا ہے تو اس غیرت کی قربانی دینی پڑے گی جو آپ کے پاس ہے ہی نہیں :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #29
    ایک پی ایچ دی کے سٹوڈنٹ کو پتا ہونا چاہئیے کہ شک کا عنصر ختم نہیں ہوتا …ہمیشہ برقرار رہتا ہے ….شک کے عنصر کو ختم کیا نہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو بھی ساتھ ہی بند کردیا حضور ..جب آپ کی عمر دس سیکنڈ تھی …اسی وقت سے آپ کو مشرف بہ اسلام کرلیا گیا تھا …اور اس وقت سے آپ اسی کنواں کے مینڈک بن کر زندگی بسر کر رہے ہیں …آپ نے ریسرچ ضرور کی ہے مگر اپنے یقین پر شک کرنے کے لیے نہیں بلکہ اسے اور مضبوط بنانے کے لیے صدقے جاواں اس شک تے جیہڑا دو سیکنڈ وچ دور وی ہو جاندا اے

    قرار صاحب بڑے ذہنی معذورر دیکھے ہیں آپ کا مقام اعلی جس میں کوئی بھی آپ سے اوپر نہیں جا سکتا – کچھ پڑھ لیتے تو یوں چولیں مار کر ذلیل نا ہو رہے هوتے -اپنی کی ہوئی بات سے مکر کر آپ نے اپنے آپ کو بارہ سنگھا ثابت کر دیا ہے – آپ نے جھوٹ بولا میں نے آپ کے جھوٹ کو آپ کی طرح ننگا کرکے رکھ دیا ہے- باقی آپ کھوتی کی طرح گھومتے رہیں دائرے میں مجھے کوئی اعتراض نہیں – آپ نے خود ہی دعوت دی تھی سو میں نے گول کر دیا ہے اسے برداشت کر لیتے تو اچھا ہوتا -ویسے ایک بات بتا دوں آپ کے کام آئے گی جب آپ کے دل میں شک آتا ہے تو اسے پال کر نہیں رکھتے ہیں اسکا جواب ڈھونڈنے کیلئے مزید علم حاصل کرتے ہیں-یہی ریسرچ ہے اور یہی میرے اور آپ میں فرق ہے- پہلے آپ کو کسی مولوی نے ساری زندگی آگے لگائے رکھا اب آپ کسی ویب سائٹ کے چھاپے مار کر جھوٹے لبرل بنے پھرتے ہیں:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #107
    کیا آپ کو معلوم ہے یہاں کتنی بیٹیاں اپنے باپ کے ہاتھوں ریپ ہوتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    انکو سب پتا ہے یہ اپنی منافقت چھپانے کی خاطر اب کبھی اس طرف قلابازی کھارہے ہیں اور کبھی اس طرف

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    میں تو دیتی ہوں ..لیکن یہ مجھے نہیں دیتے :cry:

    آپ اس لیے دیتی ہیں کہ آپ کا بھی شغل لگا ہوا ہے – پاس ثابت ہوا کہ آپ نادان نہیں ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #24
    ہاہاہا باوا جی بہت سیانے انسان ہیں….ان کے طریقہ واردات کے پیچھے بھی سائیکولوجی ہے …..داد و تحسین کے ڈونگرے برسا کر انہوں نے ڈیموکریٹ صاحب کو اس فورم کے چیف اسلامی سکالر کے عھدے پر فائز کردیا ہے ….اور ان کے ذمے اسلام کی حفاظت کی ذمہ داری لگا دی ہے …اور اب بیچارے ڈیموکریٹ صاحب غلامی کو ڈیفنڈ کرتے پائے جاتے ہیں ….حالانکہ اگر آپ فورم کے ابتدائی تھریڈز پڑھیں تو یہ ہمت ڈیموکریٹ صاحب نے ہی کی تھی کہ باقیوں سے پوچھا تھا کہ کیا اسلام میں اصلاحات کی گنجائش ہے؟ ظاہر ہے یہ سوالات وہی پوچھتا ہے جس کے دل میں کہیں نہ کہیں یہ خیال ہو کہ اسلام موجودہ زمانے کے تقاضے پورا نہیں کرتا باوا جی اور سائٹ صاحب نے ناداں جی کو بھی رابعہ بصری کا مقام دے دیا ہے ….لائک پر لائک دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ..اس لیے وہ بھی بیٹی کے جائیداد میں آدھے حصے کو ڈیفنڈ کرتی نظر آتی ہیں ….واقعی ایک کلٹ سے نکلنا آسان نہیں :-)

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:فورم والو او ظالمو الله کا واسطہ ہے شیرازی اور قرار کو بھی لائک دے دیا کرو – اگر یہ بھاگ گئے تو شغل کس کے ساتھ لگاؤ گے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23

    شیرازی صاحب ….اگر آپ کو یاد ہو سائٹ صاحب کی دوسری سٹیج والے تھریڈ کے آغاز میں …. ان حضرت نے بھی اسلام کی قبولیت کو ریسرچ سے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی تھی ….بلکہ کچھ ایسا کہا تھا کہ …ہاں ایک نیک آدمی کے بارے میں پڑھا اور سنا…اور “چانسز” لگے کہ وہ صحیح کہ رہا ہے …اس لیے اس کی بات پر یقین کرلیا

    جب میں نے زور دیا کہ کتنا یقین کیا …اسی فیصد …نوے یا ننانوے فیصد؟ پھر اس پائے کے ریسرچر کی چھٹی گم گئی …اور سوچا کہ ایک فیصد بھی شک کہ دیا تو دائرہ اسلام سے خارج ہوجاؤں گا اور اس فورم پر موجود دوسرے فنڈوؤں کی نظروں سے گر جاؤں گا … وہ دن اور آج کا دن …جواب نہیں ملا نادان جی کا المیہ بھی یہی ہے

    NO.1آپ نے خود مانا کہ میرا ایمان آپ کے دعووں کے برعکس اندھا نہیں تھا اور اسکے پیچھے ریسرچ کے اصولوں فالو کیا گیا- لنکاب آپ بے شرم بن کر اپنے کہے سے مکر رہے ہو – آپ اور شیرازی صاحب کو ایسے ہی بارہ سنگھا کا لقب نہیں ملا ناNO.2میں نے کہا دوران ریسرچ کیا مجھے اب بھی بعض دفع شک ہوتا ہے کہ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں میرا ایمان غلط ہو – اور یہ شک مجھے ہی نہیں بلکہ فارم کے سب لوگوں کو ہوتا ہوگا- لیکن پھر ان شکوک کے بعد دین کے بارے میں پڑھتا ہوں تو میرا ایمان پہلے سے بھی مضبوط ہوجاتا ہے لنکپھر میں نے وہ حدیث بھی شئر کی جس کے مطابق اس قسم کے شکوک آنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ بندہ پکا مسلمان ہے . لنکآپ کی تو خصلت تو کھوتی والی تھی ہی کہ گھوم گھما کہ بوہڑ کے نیچے آ جاتے ہیں – لیکن آج تو آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کا دماغ بھی کھوتوں والا ہے کہ سامنے لکھی ہوئی بات کی بھی آپ کو سمجھ نہیں آتی:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #105
    سائٹ صاحب ….اگر معاشرہ یہ قانون بنادے کہ عورت کی عزت گھر میں ہے اور اس کی حفاظت کے لیے ضروری ہے کہ عورت کے کام کرنے پر پابندی لگا دی جائے …..یا یہ ا کہ چونکہ عورت کا کام کرنا اسلام میں افضل نہیں سمجھا جاتا اور یہ ذمہ داری مرد کی ہے کہ وہ خاندان کی کفالت کرے ..اس لیے عورت کے تعلیم حاصل کرنے پر بھی پابندی لگا دی جائے اور پیسے کی بچت کی جائے ….اب یہ دونوں قوانین معاشرے کی اکثریت سے بنے ہیں تو کیا اس بنیاد پر انہیں صحیح مان لیا جائے؟ …اکثریت کو ڈسکریمینیشن کی اجازت نہیں ….آپ جیسے پڑھے لکھے جاہل کو انسانی حقوق کی الف بے کا پتا نہیں ..کہ ایک گروپ اکثریت کے بل بوتے پر اقلیت کے حقوق سلب نہیں کرسکتا ….آپ کو انسانی حقوق کا سبق دینا ایسا ہی ہے جیسا ایک بندر کو مسئلہ فیثا غورث سمجھانا دو جوڑوں کے درمیان طلاق کیوں ہوتی ہے؟ کیونکہ وہ ایک دوسرے کی عادات مزید برداشت نہیں کرپاتے …ان میں جھگڑے ہوتے ہیں …کوئی ایک فریق دوسرے پر چیٹ کر رہا ہوتا ہے …وغیرہ وغیرہ …اور دو انسان اس لیے ساتھ رہتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کی کمپنی میں خوشی محسوس کرتے ہیں ….آپ کا یہ سوال ہے کہ میں اگرچہ ذاتی طور پر ایک عورت اور ایک مرد کے درمیان تعلقات کا قائل ہوں اور میری پارٹنر بھی ایسا ہی سمجھتی ہے …لیکن مجھے اپنے “لبرل کریڈنشل” آپ کی نظر میں ثابت کرنے کیلئے ایک سے زیادہ عورتوں سے تعلقات قائم کرنا چاہئیں یا کہ میری پارٹنر کو بھی یہی کچھ کرنا چاہئیے؟ میں نے آپ سے پہلے بھی پوچھا تھا …آپ کی ذہنی نشو و نما میں فقدان کی وجہ بچپن میں مدرسے کے ٹیچر کا دست شفقت تو نہیں تھا؟ حضور میں تو یہ جانتا ہوں کہ جو لوگ خود اپنے آپ کو سپر غیرت مند کہتے ہیں …حقیقت میں خود سب سے بڑے بےغیرت نکلتے ہیں …..اگر آپ کو غیرت کے چوری ہونے کا اتنا ہی خطرہ ہے تو براۓ مہربانی …اپنی غیرت کو عورت میں چھپانے کی بجائے کہیں اور رکھیں تاکہ کسی اور مرد کے ہاتھوں اس کے چوری ہونے کا خطرہ نہ رہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    قرار جی لگتا ہے آپ کے دماغ پر اثر ہونا شروع ہو گیا ہے – کس نے عورت کے کام کرنے پر پابندی لگائی ہے یا عورتوں کی تعلیم پر پابندی لگائی ہے کونسا ایسا ملک ہے جس میں عورت پر ایسی پابندی ہے اور نا ہی میں نے ایسا کھا- آپ کی چولوں کی تعداد تو ایک سو بیس فی گھنٹہ ہو گئی ہےآپ سے عرض کی تھی یہاں بات عادات کو برداشت کرنے کی یا نا کرنے کی نہیں ہو رہی بلکہ برابری کے اصول کی ہو رہی ہے – آپ نے کھا کہ آپ اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لیں گے اگر وہ باھر غیروں کے ساتھ ڈرنک کرنے گئی – برابری کا اصول تو یہ ہے کہ اگر آپ کو اجازت ہے تو آپ کی بیوی کو بھی ہونی چاہیے – عرض یہ ہے کہ آپ ہیں پرلے درجے کے منافق کہ جس آئیڈلوجی کی آپ تبلیغ کرتے ہیں اسکی گھر پر نافذ کرنے کی باری آئی تو آئیں بائیں شائیں شروع کر دی – برابری کا اصول یہی ہے کہ آپ کو پسند نہیں بھی تو بھی آپ کو برداشت کرنا پڑے گا کیوں کہ آپ کی بیوی آپ کی بلکل ویسی ہی حرکتیں برداشت کرتی ہے -باقی غیرت یہ نہیں کہ کوئی آپ کی خواتین پر بری نظر ڈالے – بلکہ ایسی نظر ڈالنے والا بے غیرت ہے – اور نا ہی غیرت عورت کے ساتھ منسوب ہے – غیرت کا تعلق مرد کی ذات سے ہوتا ہے-غیرت مند وہ جو خود نقصان اٹھا لے گا پر اپنی عورت پر آنچ نہیں آنے دے گا – بے غیرت وہ جو اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے عورتوں کو استعمال کرتے ہیں -مثلا” ایک دو پیگ لگا کر بے ہوش، پھر نا گھر کا پتا نا گھر والی کا – اور میں نے جو بھی عرض کی تھی اسی نقطۂ نظر کے تحت کھا تھا – اسی لیے اب بھی کہتا ہوں گورا نا بننا اس کے لیے دیسی لبرل کو غیرت کی قربانی دینی پڑتی ہے جو کہ آپ کے پاس ہے ہی نہیں:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #103
    سائٹ صاحب ….لبرل یا ملحد لوگوں کو اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ آپ اپنی ذاتی زندگی میں یا بیڈروم میں بیٹھ کر کیا کرتے ہیں …مسئلہ تب بنتا ہے جب ناصرف آپ ایک کچھ خرافات پر یقین رکھتے ہیں بلکہ آپ ایک اور سٹیپ لے کر ان خرافات کو دنیا میں رائج کرنے نکل پڑتے ہیں …اور اللہ کے قوانین کی پیروی نہ کرنے پر….یعنی ںہی عن لمنکر کا نعرہ لگا کر … لوگوں کو سزا دینا شروع کردیتے ہیں پاکستان جیسے ملک میں بیٹھ کر آپ اپنے دوست کی چھ سالہ بچی پر نظر رکھیں …یا اپنے اڈوپٹڈ بیٹے کی بیوی پر نظر رکھیں تو کوئی آپ کو پوچھے گا بھی نہیں …مگر مغرب میں بچوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر کڑی سزا ہے …اس لیے مہربانی فرما کر کینیڈا میں بیٹھ کر اپنے مذہب کی پیروی کرنے سے پرہیز فرمائیے گا… مجھے آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے …شکریہ

    قررا جی آپ کی سادگی کی کیا بات ہے -آپ کی خرافات ذاتی مسلہ بن جاتے ہیں اور معاشرتی قوانین خرافات – آپ کی بیوی کسی کے ساتھ شراب پینے جائے تو جیلسی خود آپ دوستوں(عورتوں اور مردوں) کے ساتھ شراب پی کر کسی نالی میں گرے پڑے ہوں تو یہ آپ کی شخصی آزادی – آپ کی غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ آپ کی بیوی پب میں اکیلی جائے آپ اسکو ساتھ لے کے جاتے ہیں باڈی گارڈ بن کے -اور دھمکی اسکو یہ دیتے ہیں کہ اگر اکیلی گئی تو میں جیلسی میں علیحدگی اختیار کر لوں گا- یہ ہے آپ کی منافقت کا اصل چہرہ جس پے تھوکنے کو دل کرتا ہے – نعرے آپ مارتے ہیں عورتوں کی آزادی کے اور گھر میں کسی متعصب بنئے کی طرح عورتوں کو کنٹروں کرتے ہیں کہ وہ کیا کر سکتی ہیں اور کیا نہیں – یہی کچھ آپ بچوں کے ساتھ بھی کرتے ہوں گے کہ انکے بوائے فرینڈ گھر آ کر رات نہیں گزار سکتے ہوں گے- قرار صاحب مغرب میں رہ کر گورا  بننے کی کوشش مت کرنا اسکے لیے غیرت کی قربانی دینی پڑتی ہے اور وہ آپ کے پاس ہے نہیں:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:باقی آپکو لگتا ہے مسلہ ہے سادہ سی بات بھی آپ کی سمجھ میں نہیں آتی یہاں بات معاشرے کے ان قوانین کی ہو رہی ہے جو غیر فطری عمال کے صد باب کے لیے سٹیٹ رائج کرتی ہے – نا کہ کسی فرد یا گروہ کے عمل کی- اور یہ سٹیٹ کا حق ہے کہ وہ عوام کی حمایت سے کوئی بھی قانون بنا سکتی ہے- اور اسلامی قوانین بلکل فطری ہیں اور جہاں ٹھیک طریقے سے رائج ہیں وہاں عوام کی حمایت سے ہی رائج ہیں – شخصی آزادی کے نام پے جو قوانین بنے ہووے ہیں انکا انجام میں نے اوپر بیان کر دیا ہے کہ آپ جسے منافق کیسے انکا استحصال کرتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #71
    SAIT Sahib Any country that says itself secular is secular. India is not only secular but a beacon of hope for under educated, under developed and less affluent countries that democracy is for them too. You and your fellow fundoos here are fighting tooth and nail to prove secularism is bad. You are no judges of secularism. When it comes to defending Islam Democrat Sahib the world has never seen a true era of Islam something that he can defend. But for secularism all of a sudden your yardstick becomes very high. The resident fundoo hypocrites spearheaded by Bawa jee and you enjoys the fruits of secular western societies and then bad mouth them. Bawa Jee is enjoying the perks of citizenship of Canada why doesn’t he try the same privilege in some brother Muslim country. In Canada he is crying out for minorities being discriminated but for Pakistan you he is defending the worse discrimination. Unfortunately he is not alone – all you fundoos the proud guardians of stone age civilization are on same page.

    شیرازی جی ی جس بندے کو یہی ہی نہیں پتا کہ میرا نقطۂ نظر کیا ہے اس سے بحث فضول ہے -ویسے یہ تصویر دیکھی تو آپ یاد آگئے – :hilar: :hilar:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #63
    The fundoos are not satisfied with the secular credentials of US, UK & India and also argue Pakistan can’t be secular since it was formed on the basis of religion. They are crying out foul Muslims aren’t getting enough rights in developed world but when it comes to minority rights in Pakistan … their refuge is we aren’t civilized we aren’t educated no big deal if minorities are discriminated here. The age of secularism the separation of church and state is barely 400 years at max. The fundoos have seriously high expectations from secularism. But when asked about the rights given by 1400 year old Islam – fundoos reply forget 1400 years focus on our 20% literacy rate … :)

    Shiraziشیرازی صاحب اگر بے شرم بندے کے سینگ هوتے تو آپ نے بارہ سنگھا ہونا تھا – یعنی آپ کے نزدیک انڈیا بھی سیکولر ملک ہے:hilar: :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #61
    سائیٹ بھائی اور جیو جی بھائی بیچارے احساس کمتری کے مارے دیسی لبرلز پر ہاتھ ہولا رکھیں. ایسا نہ ہو بیچارے یہاں سے بھاگ کر پھر پی کے پولیٹکس پر پناہ لینے پر مجبور ہو جائیں اگر یہ بھاگ گئے تو ساری زمہ داری آپ دونوں پر عاید ہوگی خالی دکان بھائی کہا کرتے تھے کہ باوا جی ،،،،، ان دیسی لبرلز سے معزرت کر لیں اور اسے جانے نہ دیں ،،،، اچھے آئیٹم ہیں مزا رہتا ہے ،،، ابھی انہیں بہت تپانا ہے ،،، غصے میں بھاگ گئے تو پھر کہاں سے ملیں گے ایسے کارٹون ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتے ہیں چمن میں ایسے کارٹون پیدا :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:   :hilar:باوا جی کام آپ نے خود شروع کیا ہے -اور اب الزام ہم پے دھر رہے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #59
    حضور …اس تھریڈ کو غور سے پڑھیں …باوا جی کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا مقابلہ پاکستان جیسے بھوکے ننگے ملک سے نہیں کیا جاسکتا ….اس لیے انڈیا کی مثال دی …..ڈسکریمینیشن ہر جگہ ہوتی ہے مگر اس کو قانونی تو آپ لوگوں ہی نے بنایا ہے

    محض ایک قانون کی بنیاد پر انڈیا سیکولر سٹیٹ نہیں کہلا سکتا -مثال کے طور پر سکھ میرج ایکٹ پاکستان میں نافذ ہے انڈیا میں نہیں تو کیا اس ایک قانون کی بنیاد پر کوئی دعوا کر سکتا ہے کہ پاکستان انڈیا سے زیادہ سیکولر ہے – باوا جی کا کہنا ٹھیک ہے کہ سیکولرزم ہر جگہ پر کاغذی طور پر نافذ ہے – انڈیا کی حد تک تو یہ بات آپ بھی مانتے ہیں – اور ساتھ اسکی مثال بھی دیتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #101

    جناب …میں اس بات کا جواب ایک سے زیادہ دفعہ دے چکا ہوں …ہم دونوں میں جیلیسی کا فیکٹر ہے اس لیے دونوں کا فیصلہ ہے کہ ڈرنک کے لیے بھی نکلنا ہے تو اکٹھے نکلنا ہے ….جہاں تک اولاد کی بات ہے میرا نظریہ یہ ہے اگر اولاد ہم جنس پرست بن جاتی ہے تو یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے جو مجھے بھی قبول ہوگا…..میرے چاہنے نہ چاہنے سے ان کو کوئی فرق بھی نہیں پڑے گا آپ نے غلام رسول کا آرٹیکل غور سے نہیں پڑا ….اس نے آغاز پر موجود مومنین کے کچھ سوالوں کے جوابات دینے کے لیے آرٹیکل لکھا تھا …..اس کو غور سے دوبارہ پڑھیں

    اخلاقیات پر مذہب کا ٹھیکہ نہیں ہے …اور مذہب موجود نہ بھی ہو اخلاقیات اور حسن سلوک..اور روایات پھر بھی معاشرے میں موجود رہیں گے …آپ کے سوالات سے تو یوں لگاتا ہے کہ چونکہ میں آپ کے خدا پر یقین نہ رکھتا ہوں تو شاید گھر کے اندر اور باہر کپڑوں کے بغیر پھرتا ہوں …اور سارا وقت نیوڈ بیچ پر گزارتا ہوں …یا پھر دو دو سال کے بچوں کی ڈیٹس سیٹ کرواتا پھرتا ہوں

    جس شخص کا ذہن جیسا ہوتا ہے اسے وہی چیز پسند آتی ہے ….اس طویل آرٹیکل میں کچھ لائنیں گروپ سیکس پر ہیں اور وہ بھی آرٹیکل کے آغاز پر تحریر شدہ سوال کے جواب میں …مگر آپ کی نظر ٹھہری بھی تو کس جگہ …..آپ کے کمپیوٹر کی تلاشی لی جائے تو مجھے یقین ہے کہ تصویروں اور ویڈیوز کا کافی بڑا خزانہ برآمد ہوگا

    :bigsmile:

    قرار صاحب – یہ بھی اچھی رہی مذہب منع کرے تو ڈسکریمنیشن – خود دل نا کرے تو جیلسی – اصل بات میں آپ کو بتاتا ہوں – یہ اور اس جیسے اور عمل ہے ہی غیر فطری جس پر آپ جیسا شخص بھی جھوٹ نا بول سکا – اور یہی بات غلام رسول کی سمجھ شریف میں نہیں آئی کہ کوئی بھی عمل جو غیر فطری ہوگا اسکو لوگوں کی اکثریت نا پسند ہی کرتی ہے – اور مذھب اسی لحاظ سے چلتے ہیں اور ایسی غیر فطری چیزوں سے منع کرتے ہیں  اور جو لوگ غیر فطری عوامل کو نارمل سمجھتے ہیں جیسا کے آپ کے غلام رسول صاحب- مذھب انکی چھترول کا حکم دیتا ہے جو کچھ برا نہیںباقی جہاں تک میرے کمپیوٹر کی تلاشی کی بات ہے اس میں سے جو کچھ بھی نکلے گا وہ قابل اعتراض نہیں ہوگا – پر آپ جیسے لوگوں کے کمپیوٹر میں سے ذاتی تصاویر نکلتی ہیں جس میں قرار صاحب جسے لوگ کسی گورے کو رنگ رلیاں کروا رہے هوتے ہیں وہ بھی عملی طور پر- :hilar: :hilar:   :hilar:  

Viewing 20 posts - 1,461 through 1,480 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi