Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21

    نادان جی …مجھے خوشی ہے کہ آپ کے والدین نے بیٹا اور بیٹی میں ڈسکریمینیشن نہیں کی ….یعنی وہ بھی کچھ اسلامی چیزوں کو عملی زندگی میں سائیڈ لائن کرچکے تھے …باقی اعتدال پسندی کے نام پر آپ دو کشتیوں میں سوار ہیں … آجکل کے برابری کے زمانے کو بھی اچھا کہنا ہے اور ان صدیوں پرانے ڈسکریمینیشن پر مبنی قوانین کو بھی الہامی قرار دینا ہے ….اس تضاد کے بارے میں غور کیجئے گا ….بلیک شیپ صاحب نے انہی لوگوں کو کنفیوژین کہا تھا

    حدیث ہے کہ جس کی تین بیٹیاں ہیں ..اور اس نے ان پر بیٹوں کو ترجیح نہیں دی ..وہ جنت کا حقدار ہے ..دیکھیں اس میں بھی ڈس کرمنشن نکلتی ہے ..بیٹوں کو پالنے پرکوئی جنت  نہیں:(

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    نادان jee آپ تمام کوشش کے با وجود مجھے اپنا ہم خیال نہ بنا سکے It takes time to change slave mentality. You are convinced you are second degree citizen. You are happy that few tribal elders centuries ago decided your better half can have 4 of you simultaneously, you are contend they slanted your opinion to half in court, you feel pride by law you get half of what your brother gets from your parent. Deep inside you know it’s not on, it’s not rational but I understand why you can’t say what you feel.

    :lol:بیٹی آتی تھی تو حضور احترام میں کھڑے  ہو جاتے تھا ….پہلے بھی کہا تھا اس زمانے میں بہت بہت بیویوں کا رواج تھا ….اور قرآن کہتا ہے کہ بہتر ہے ایک پر ہی اکتفا کرو ..خود ہی بتائیں کتنے لوگ چار چار بیویاں رکھتے ہیں ..جب کہ آپ کے پسندیدہ معاشرے میں ایک ساتھ کئی گرل فرینڈز ہوتی ہے ..یہ او کے ہے ؟صرف حساب کتاب کے بارے میں کہا ہے ہر معاملے میں ہالف نہیں ہے ..اب تو وہ مسلے بھی ختم ..ہر چیز پکے کاغذ  پر ہے …جب بیٹی جہیز کے نام پر ڈھیروں لے  جاتی ہے ..چاہے والدین قرض لے کر ہی کیوں نہ دیں .اس وقت بیٹا ہی یہ قرض  اتار رہا ہوتا ہے …جب بیٹی اپنے گھر میں ہوتی ہے ..وہاں بیٹا ہی والدین کا آخر تک خیال رکھ رہا ہوتا ہے …ان کی دوائیوں کا خرچہ برداشت کر رہا ہوتا ہے …..بہنوں کے جہیز کے لئے کھپ رہا ہوتا ہے ..کیا یہ آپ کو ریشنل لگتا ہے کہ والدین تنکا تنکا جوڑ کر اپنا گھر بناتے ہیں ..اور پھر ہر بیٹی کو جہیز کے نام پر سوئی  سے جہاز تک سب کچھ ہی دے دیتے ہیں ..بیٹوں کی باری بیٹوں کو اپنی بری کے لئے خود اکٹھا کرنا پڑتا ہے ..ایسا عام  گھروں میں ہوتا ہے .

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #23

    شیرازی صاحب ….اگر آپ کو یاد ہو سائٹ صاحب کی دوسری سٹیج والے تھریڈ کے آغاز میں …. ان حضرت نے بھی اسلام کی قبولیت کو ریسرچ سے ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی تھی ….بلکہ کچھ ایسا کہا تھا کہ …ہاں ایک نیک آدمی کے بارے میں پڑھا اور سنا…اور “چانسز” لگے کہ وہ صحیح کہ رہا ہے …اس لیے اس کی بات پر یقین کرلیا

    جب میں نے زور دیا کہ کتنا یقین کیا …اسی فیصد …نوے یا ننانوے فیصد؟ پھر اس پائے کے ریسرچر کی چھٹی گم گئی …اور سوچا کہ ایک فیصد بھی شک کہ دیا تو دائرہ اسلام سے خارج ہوجاؤں گا اور اس فورم پر موجود دوسرے فنڈوؤں کی نظروں سے گر جاؤں گا … وہ دن اور آج کا دن …جواب نہیں ملا نادان جی کا المیہ بھی یہی ہے

    NO.1آپ نے خود مانا کہ میرا ایمان آپ کے دعووں کے برعکس اندھا نہیں تھا اور اسکے پیچھے ریسرچ کے اصولوں فالو کیا گیا- لنکاب آپ بے شرم بن کر اپنے کہے سے مکر رہے ہو – آپ اور شیرازی صاحب کو ایسے ہی بارہ سنگھا کا لقب نہیں ملا ناNO.2میں نے کہا دوران ریسرچ کیا مجھے اب بھی بعض دفع شک ہوتا ہے کہ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں میرا ایمان غلط ہو – اور یہ شک مجھے ہی نہیں بلکہ فارم کے سب لوگوں کو ہوتا ہوگا- لیکن پھر ان شکوک کے بعد دین کے بارے میں پڑھتا ہوں تو میرا ایمان پہلے سے بھی مضبوط ہوجاتا ہے لنکپھر میں نے وہ حدیث بھی شئر کی جس کے مطابق اس قسم کے شکوک آنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ بندہ پکا مسلمان ہے . لنکآپ کی تو خصلت تو کھوتی والی تھی ہی کہ گھوم گھما کہ بوہڑ کے نیچے آ جاتے ہیں – لیکن آج تو آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کا دماغ بھی کھوتوں والا ہے کہ سامنے لکھی ہوئی بات کی بھی آپ کو سمجھ نہیں آتی:hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #24
    ہاہاہا باوا جی بہت سیانے انسان ہیں….ان کے طریقہ واردات کے پیچھے بھی سائیکولوجی ہے …..داد و تحسین کے ڈونگرے برسا کر انہوں نے ڈیموکریٹ صاحب کو اس فورم کے چیف اسلامی سکالر کے عھدے پر فائز کردیا ہے ….اور ان کے ذمے اسلام کی حفاظت کی ذمہ داری لگا دی ہے …اور اب بیچارے ڈیموکریٹ صاحب غلامی کو ڈیفنڈ کرتے پائے جاتے ہیں ….حالانکہ اگر آپ فورم کے ابتدائی تھریڈز پڑھیں تو یہ ہمت ڈیموکریٹ صاحب نے ہی کی تھی کہ باقیوں سے پوچھا تھا کہ کیا اسلام میں اصلاحات کی گنجائش ہے؟ ظاہر ہے یہ سوالات وہی پوچھتا ہے جس کے دل میں کہیں نہ کہیں یہ خیال ہو کہ اسلام موجودہ زمانے کے تقاضے پورا نہیں کرتا باوا جی اور سائٹ صاحب نے ناداں جی کو بھی رابعہ بصری کا مقام دے دیا ہے ….لائک پر لائک دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ..اس لیے وہ بھی بیٹی کے جائیداد میں آدھے حصے کو ڈیفنڈ کرتی نظر آتی ہیں ….واقعی ایک کلٹ سے نکلنا آسان نہیں :-)

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:فورم والو او ظالمو الله کا واسطہ ہے شیرازی اور قرار کو بھی لائک دے دیا کرو – اگر یہ بھاگ گئے تو شغل کس کے ساتھ لگاؤ گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: فورم والو او ظالمو الله کا واسطہ ہے شیرازی اور قرار کو بھی لائک دے دیا کرو – اگر یہ بھاگ گئے تو شغل کس کے ساتھ لگاؤ گے

    میں تو دیتی ہوں ..لیکن یہ مجھے نہیں دیتے:cry:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26
    میں تو دیتی ہوں ..لیکن یہ مجھے نہیں دیتے :cry:

    آپ اس لیے دیتی ہیں کہ آپ کا بھی شغل لگا ہوا ہے – پاس ثابت ہوا کہ آپ نادان نہیں ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    آپ اس لیے دیتی ہیں کہ آپ کا بھی شغل لگا ہوا ہے – پاس ثابت ہوا کہ آپ نادان نہیں ہیں

    دو وجہوں سے دیتی ہوں ….کبھی کبھی یہ ٹھیک بات بھی کر لیتے ہیں ..ٹھیک بات کی ڈیفینیشن وہی ہے ..جو سب کی ہوتی ہے ..یعنی میں ہی صحیح ہوںاور دوسرے اس وجہ سے کہ بھئی مہربانی ..آپ نے وقت نکالا اور میری بات کا جواب دیا

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    NO.1 آپ نے خود مانا کہ میرا ایمان آپ کے دعووں کے برعکس اندھا نہیں تھا اور اسکے پیچھے ریسرچ کے اصولوں فالو کیا گیا- لنک اب آپ بے شرم بن کر اپنے کہے سے مکر رہے ہو – آپ اور شیرازی صاحب کو ایسے ہی بارہ سنگھا کا لقب نہیں ملا نا NO.2 میں نے کہا دوران ریسرچ کیا مجھے اب بھی بعض دفع شک ہوتا ہے کہ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں میرا ایمان غلط ہو – اور یہ شک مجھے ہی نہیں بلکہ فارم کے سب لوگوں کو ہوتا ہوگا- لیکن پھر ان شکوک کے بعد دین کے بارے میں پڑھتا ہوں تو میرا ایمان پہلے سے بھی مضبوط ہوجاتا ہے لنک پھر میں نے وہ حدیث بھی شئر کی جس کے مطابق اس قسم کے شکوک آنے کا مطلب ہی یہ ہے کہ بندہ پکا مسلمان ہے . لنک آپ کی تو خصلت تو کھوتی والی تھی ہی کہ گھوم گھما کہ بوہڑ کے نیچے آ جاتے ہیں – لیکن آج تو آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کا دماغ بھی کھوتوں والا ہے کہ سامنے لکھی ہوئی بات کی بھی آپ کو سمجھ نہیں آتی :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ایک پی ایچ دی کے سٹوڈنٹ کو پتا ہونا چاہئیے کہ شک کا عنصر ختم نہیں ہوتا …ہمیشہ برقرار رہتا ہے ….شک کے عنصر کو ختم کیا نہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو بھی ساتھ ہی بند کردیاحضور ..جب آپ کی عمر دس سیکنڈ تھی …اسی وقت سے آپ کو مشرف بہ اسلام کرلیا گیا تھا …اور اس وقت سے آپ اسی کنواں کے مینڈک بن کر زندگی بسر کر رہے ہیں …آپ نے ریسرچ ضرور کی ہے مگر اپنے یقین پر شک کرنے کے لیے نہیں بلکہ اسے اور مضبوط بنانے کے لیےصدقے جاواں اس شک تے جیہڑا دو سیکنڈ وچ دور وی ہو جاندا اے

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    ایک پی ایچ دی کے سٹوڈنٹ کو پتا ہونا چاہئیے کہ شک کا عنصر ختم نہیں ہوتا …ہمیشہ برقرار رہتا ہے ….شک کے عنصر کو ختم کیا نہیں اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو بھی ساتھ ہی بند کردیا حضور ..جب آپ کی عمر دس سیکنڈ تھی …اسی وقت سے آپ کو مشرف بہ اسلام کرلیا گیا تھا …اور اس وقت سے آپ اسی کنواں کے مینڈک بن کر زندگی بسر کر رہے ہیں …آپ نے ریسرچ ضرور کی ہے مگر اپنے یقین پر شک کرنے کے لیے نہیں بلکہ اسے اور مضبوط بنانے کے لیے صدقے جاواں اس شک تے جیہڑا دو سیکنڈ وچ دور وی ہو جاندا اے

    قرار صاحب بڑے ذہنی معذورر دیکھے ہیں آپ کا مقام اعلی جس میں کوئی بھی آپ سے اوپر نہیں جا سکتا – کچھ پڑھ لیتے تو یوں چولیں مار کر ذلیل نا ہو رہے هوتے -اپنی کی ہوئی بات سے مکر کر آپ نے اپنے آپ کو بارہ سنگھا ثابت کر دیا ہے – آپ نے جھوٹ بولا میں نے آپ کے جھوٹ کو آپ کی طرح ننگا کرکے رکھ دیا ہے- باقی آپ کھوتی کی طرح گھومتے رہیں دائرے میں مجھے کوئی اعتراض نہیں – آپ نے خود ہی دعوت دی تھی سو میں نے گول کر دیا ہے اسے برداشت کر لیتے تو اچھا ہوتا -ویسے ایک بات بتا دوں آپ کے کام آئے گی جب آپ کے دل میں شک آتا ہے تو اسے پال کر نہیں رکھتے ہیں اسکا جواب ڈھونڈنے کیلئے مزید علم حاصل کرتے ہیں-یہی ریسرچ ہے اور یہی میرے اور آپ میں فرق ہے- پہلے آپ کو کسی مولوی نے ساری زندگی آگے لگائے رکھا اب آپ کسی ویب سائٹ کے چھاپے مار کر جھوٹے لبرل بنے پھرتے ہیں:bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    Shirazi Qarar آپ دونوں حضرات کی خدمت میں عرض ہے کے مجھے کسی کے لائک اور ڈس لائک سے کوئی فرق نہیں پڑتا،اگر ایسا ہوتا تو پرانی ویب سائٹ پر میں ٹاپ بیس افراد میں شامل نہ ہوتا جنکو ناپسندیدگی کی سندیں تواتر سے ملتی رہیں اور اگر وہاں سے ٩ مہینے قبل روانگی نہ ہوتی تو شاید پہلے دس میں بھی آ چکا ہوتا میں ایک پروگریسو سوچ رکھنے والا انسان ہوں اور اکثر باوا جی اور کچھ دوسرے احباب سے تلخی بھی ہو جاتی ہے جب باوا جی دیسی لبرل کہتے ہیں تو انمیں اکثر اوقات میں بھی شامل ہوتا ہوں دوسری اور آخری بات یہ کے اسلام میں اصلاحات اور اسے مکمل رد کرنے میں فرق ہوتا ہے لیکن یہ اصلاحات وہی کر اور سمجھ سکتے ہیں جنکا عقل اور منطق سے کوئی لینا دینا ہو اور اس ضمن میں تھوڑی واجبی تعلیم بھی ضروری ہے

    ڈیموکریٹ بھائیآپکو تنگ ملت، ننگ وطن اور ننگ دین دیسی لبرلز میں ہرگز شامل نہیں سکتا ہوںآپ غالبا جگن ناتھ آزاد کے نام نہاد قومی ترانے والے تھریڈ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں. وہاں میری دیسی لبرلز سے مراد آپ نہیں بلکہ اس نام نہاد مہم کو شروع کرنے والے وینا سرور اور خلیق انجم وغیرہ جیسے دیسی لبرلز تھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #31
    ڈیموکریٹ بھائی آپکو تنگ ملت، ننگ وطن اور ننگ دین دیسی لبرلز میں ہرگز شامل نہیں سکتا ہوں آپ غالبا جگن ناتھ آزاد کے نام نہاد قومی ترانے والے تھریڈ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں. وہاں میری دیسی لبرلز سے مراد آپ نہیں بلکہ اس نام نہاد مہم کو شروع کرنے والے وینا سرور اور خلیق انجم وغیرہ جیسے دیسی لبرلز تھے

    باوا جی …اپنے الفاظ واپس لینے … کی بھونڈی کوشش آپ کو زیب نہیں دیتی …اپنے الفاظ پر قائم رہیں ….یقین کریں ڈیموکریٹ صاحب ابھی آپ کے کیمپ میں ہی موجود ہیں …آپ کا کوئی سپاہی کم نہیں ہوگیا …کہ آپ سوری سوری کرکے ڈیموکریٹ صاحب کی منت سماجت پر اتر آئے :hilar: :hilar:   :hilar: لیکن ساتھ ساتھ مجھے یقین ہے کہ ڈیموکریٹ صاحب مستقبل میں اسلام میں اصلاحات کے بارے میں لکھتے رہیں گے …کیونکہ یہ آغاز ہے روشنی کی طرف سفر کا :bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    باوا جی …اپنے الفاظ واپس لینے … کی بھونڈی کوشش آپ کو زیب نہیں دیتی …اپنے الفاظ پر قائم رہیں ….یقین کریں ڈیموکریٹ صاحب ابھی آپ کے کیمپ میں ہی موجود ہیں …آپ کا کوئی سپاہی کم نہیں ہوگیا …کہ آپ سوری سوری کرکے ڈیموکریٹ صاحب کی منت سماجت پر اتر آئے :hilar: :hilar: :hilar: لیکن ساتھ ساتھ مجھے یقین ہے کہ ڈیموکریٹ صاحب مستقبل میں اسلام میں اصلاحات کے بارے میں لکھتے رہیں گے …کیونکہ یہ آغاز ہے روشنی کی طرف سفر کا :bigthumb:

    قرار جیتھوک کر چاٹنا ہمارا نہیں دیسی لبرلز کا کام ہے. ہم جو کہتے ہیں اس پر ڈٹ جاتے ہیں. یہی ہم میں اور ضمیر فروش دیسی لبرلز میں فرق ہے:bigsmile:آپکو یاد ہوگا کہ دیسی لبرلز ایس ای مرزا کی مار سے تنگ آ کر پی کے پولیٹکس چھوڑ کر یہ دعوا کرتے ہوئے پی پی پی کی ویبسائیٹ پر چلے گئے تھے کہ اب وہ کبھی واپس لوٹ کر پی کے پولیٹکس پر نہیں آئیں گے لیکن پھر دیسی لبرلز کو تھوک کر چاٹنا پڑا اور معافی مانگ کر اور شرمندگی سے آنکھیں جھکائے اور منہ نیچے گرائے اسی پی کے پولیٹکس پر واپس آنا پڑا:bhangra:اے طائر لا ہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    نادان jee آپ تمام کوشش کے با وجود مجھے اپنا ہم خیال نہ بنا سکے It takes time to change slave mentality. You are convinced you are second degree citizen. You are happy that few tribal elders centuries ago decided your better half can have 4 of you simultaneously, you are contend they slanted your opinion to half in court, you feel pride by law you get half of what your brother gets from your parent. Deep inside you know it’s not on, it’s not rational but I understand why you can’t say what you feel.

    کبھی آپ نے سوچا کہ اگر عورت بھی چار شوھر رکھ  سکتی تو بچہ کس کو اپنا باپ کہتا:bigsmile:

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #34
    کبھی آپ نے سوچا کہ اگر عورت بھی چار شوھر رکھ سکتی تو بچہ کس کو اپنا باپ کہتا :bigsmile:

    نادان جی …ہم لبرل لوگ ایک وقت میں مرد کے ایک عورت سے تعلقات کے حامی ہیں …لیکن مسلمانوں سے مطالبہ ہے کہ اگر مرد کو چار کی چھوٹ ہے تو مساوات کے اصول کے تحت مسلمان عورت کو وہ سہولّت حاصل کیوں نہیں؟ ڈی این اے ٹیکنالوجی کے بعد پاب کا پتا چلانا کون سا مشکل ہے؟ اور لازمی نہیں کہ سب عورتیں بچے پیدا کرنا چاہیں …مرد کی صحبت کمپنی کے لیے بھی تو ہو سکتی ہے …اگر مرد کو ہر رات چار میں سے ایک عورت میسر ہے تو عورت کیوں اکیلی درود شریف پڑھے …اس کے پاس بھی مرد ہونا چاہئیے:lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    نادان جی …ہم لبرل لوگ ایک وقت میں مرد کے ایک عورت سے تعلقات کے حامی ہیں …لیکن مسلمانوں سے مطالبہ ہے کہ اگر مرد کو چار کی چھوٹ ہے تو مساوات کے اصول کے تحت مسلمان عورت کو وہ سہولّت حاصل کیوں نہیں؟ ڈی این اے ٹیکنالوجی کے بعد پاب کا پتا چلانا کون سا مشکل ہے؟ اور لازمی نہیں کہ سب عورتیں بچے پیدا کرنا چاہیں …مرد کی صحبت کمپنی کے لیے بھی تو ہو سکتی ہے …اگر مرد کو ہر رات چار میں سے ایک عورت میسر ہے تو عورت کیوں اکیلی درود شریف پڑھے …اس کے پاس بھی مرد ہونا چاہئیے :lol:

    ڈی  این اے کی سہولت تو آج میسر ہے ..وہ بھی سب کو نہیں ..اسلام تو صدیوں پہلے سے ہے …آپ عورت سے ماں بننے کا حق کیوں چھیننا  چاہتے ہیں …..

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #36
    ڈی این اے کی سہولت تو آج میسر ہے ..وہ بھی سب کو نہیں ..اسلام تو صدیوں پہلے سے ہے … آپ عورت سے ماں بننے کا حق کیوں چھیننا چاہتے ہیں …..

    تو آپ اسلام کی تشریح آجکل کے زمانے کے مطابق کیجئے ..جب ڈی این اے ہے ….پھر تو چار مرد ٹھیک ہیں؟ بچے کا پتا چلانا کوئی مشکل نہیںمیں کسی عورت کی آزادی نہیں چھین رہا …اسے آزادی پیدا ہوتے وقت سے حاصل ہے کہ وہ بچے پیدا کرے یا نہ کریں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    تو آپ اسلام کی تشریح آجکل کے زمانے کے مطابق کیجئے ..جب ڈی این اے ہے ….پھر تو چار مرد ٹھیک ہیں؟ بچے کا پتا چلانا کوئی مشکل نہیں میں کسی عورت کی آزادی نہیں چھین رہا …اسے آزادی پیدا ہوتے وقت سے حاصل ہے کہ وہ بچے پیدا کرے یا نہ کریں

    کیا دنیا کے ہر ملک میں یہ سہولت ہے ..دور دراز کسی جگہ پر ….کیا سٹیٹ اس کا خرچہ اٹھائے گی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    اور اگر ڈی این اے کی سہولت نہ ہو پھر ؟ ہر جگہ لیب نہی ہیں ، پھر تو یہ ہو جائے گا امریکہ میں مسلمان خاتون چار خاوند کر سکتی ہے پر افریقہ کے کسی غریب ملک میں نہی کیونکے وہاں لیب موجود نہی ہیں – یہ تو افریقن خواتین کے ساتھ زیادتی نہی ہیں ؟میرے خیال سے پھر امریکن اور افریقن اسلام ایڈیشن بھی ہونا چاہیں – اور اگر جنگ میں تمام لیب ختم ہو جائیں تو پھر پری اور پوسٹ وار ایڈیشن بھی – اور اس دوران جو بچے ہونگے ان کا کیا جائے ؟آپ ایسا کریں آج سے ہی ان ایڈیشن پر کام شروع کر دیں

    تو آپ اسلام کی تشریح آجکل کے زمانے کے مطابق کیجئے ..جب ڈی این اے ہے ….پھر تو چار مرد ٹھیک ہیں؟ بچے کا پتا چلانا کوئی مشکل نہیں میں کسی عورت کی آزادی نہیں چھین رہا …اسے آزادی پیدا ہوتے وقت سے حاصل ہے کہ وہ بچے پیدا کرے یا نہ کریں
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #39
    نادان جی …ہم لبرل لوگ ایک وقت میں مرد کے ایک عورت سے تعلقات کے حامی ہیں …لیکن مسلمانوں سے مطالبہ ہے کہ اگر مرد کو چار کی چھوٹ ہے تو مساوات کے اصول کے تحت مسلمان عورت کو وہ سہولّت حاصل کیوں نہیں؟ ڈی این اے ٹیکنالوجی کے بعد پاب کا پتا چلانا کون سا مشکل ہے؟ اور لازمی نہیں کہ سب عورتیں بچے پیدا کرنا چاہیں …مرد کی صحبت کمپنی کے لیے بھی تو ہو سکتی ہے …اگر مرد کو ہر رات چار میں سے ایک عورت میسر ہے تو عورت کیوں اکیلی درود شریف پڑھے …اس کے پاس بھی مرد ہونا چاہئیے :lol:

    یہ کونسا لبرازم ہے جو یہ بھی ڈیفائن کرتا ہے کہ ایک عورت کے صرف ایک مرد کے ساتھ اور ایک مرد کے صرف ایک عورت کے ساتھ تعلقات ہوں- باقی دنیا کا لبرلزم تو کہتا ہے کہ مرد اور عورت کے تعلقات انکا ذاتی معاملہ ہے چاہے وہ جتنے مرضی پارٹنر رکھیں – لگتا ہے قرار صاحب کوئی نیا لبرلزم ایجاد کرنے نکلے ہیں – یار قرار چولوں کی رفتار تو آج ایک سو تیس پے چل رہی ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #40
    اور اگر ڈی این اے کی سہولت نہ ہو پھر ؟ ہر جگہ لیب نہی ہیں ، پھر تو یہ ہو جائے گا امریکہ میں مسلمان خاتون چار خاوند کر سکتی ہے پر افریقہ کے کسی غریب ملک میں نہی کیونکے وہاں لیب موجود نہی ہیں – یہ تو افریقن خواتین کے ساتھ زیادتی نہی ہیں ؟ میرے خیال سے پھر امریکن اور افریقن اسلام ایڈیشن بھی ہونا چاہیں – اور اگر جنگ میں تمام لیب ختم ہو جائیں تو پھر پری اور پوسٹ وار ایڈیشن بھی – اور اس دوران جو بچے ہونگے ان کا کیا جائے ؟ آپ ایسا کریں آج سے ہی ان ایڈیشن پر کام شروع کر دیں

    شامی صاحب ….اگر کوئی عورت یا مرد بچا پیدا کرنے میں دلچسپی نہ رکھتی ہو تو پھر تو آپ کو کوئی مسئلہ نہیں یا پھر بھی ہے؟ ….نہ بچا ہوگا نہ باپ کی شناخت کا پروبلم جہاں بچا چاہئیے ہے وہاں کونڈومز بانٹے جائیں …تین مرد استعمال کریں اور ایک نہ ….امید ہے آپ کا یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا ہوگااگر یہ بھی نہیں منظور تو چاروں مرد قرعہ اندازی کرلیںیار آپ لوگ  ڈھکوسلا چھوڑیں ….اور اگر مسلمان مرد بندے کے پتر بن کر صرف ایک عورت کے ساتھ رہیں تو عدم مساوات نہیں ہوگی ..اور عورت بھی خوش کہ بندا ہر رات ساتھ موجود ہے ہر چوتھی یا پانچویں نہیں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi