Thread: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

Home Forums Non Siasi ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

This topic contains 465 replies, has 20 voices, and was last updated by  Bawa 2 years, 4 months ago. This post has been viewed 15028 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 476 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جب ہائی پوتھسس اپروو ہو گیا – اور تحقیق(ریسرچ ) کے اصولوں سے بھی رو گردانی نہیں کی گئی- تو پھر آپ کے اوریجنل اعتراض کا جواز کیا رہ جاتا ہے – آپکے باقی سوالات جزیات ہیں اور انکے جوابات بیشمار ویب سائٹس سے مل جائیں گے

    سائٹ صاحب ….میرے دو سوال ہیں …اگر جزیات کے بارے میں ہیں تو بھی مہربانی فرما کر اس کا جواب دے دیںسوال نمبر ایک ….کیا آپ کے ذہن میں شکوک تھے کہ ہوسکتا ہے تحقیق یہ پروو کردے کہ سب غلط ہے؟ اگر شکوک تھے تو کتنے عرصے تک رہے؟سوال نمبر دو ….تحقیق کی روشنی میں آپ کو چانسز نظر آئے کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے……. کتنے چانسز تھے …ستر ، اسی ، نوے ننانوے یا پھر سو فیصد؟

    #42
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب ….میرے دو سوال ہیں …اگر جزیات کے بارے میں ہیں تو بھی مہربانی فرما کر اس کا جواب دے دیں سوال نمبر ایک ….کیا آپ کے ذہن میں شکوک تھے کہ ہوسکتا ہے تحقیق یہ پروو کردے کہ سب غلط ہے؟ اگر شکوک تھے تو کتنے عرصے تک رہے؟ سوال نمبر دو ….تحقیق کی روشنی میں آپ کو چانسز نظر آئے کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے……. کتنے چانسز تھے …ستر ، اسی ، نوے ننانوے یا پھر سو فیصد؟

    جزیات کا جواب دینے کا اس وقت تک فائدہ نہیں جب تک بنیادی مسلہ حل نا ہو جائے – اگر آپ کے خیال میں میں نے آ پکے کومنٹ نمبر سترہ اور کومنٹ نمبر پچیس میں اٹھائے گئے اعترضات کا شافی جواب دے دیا ہے یعنی میں نے ثابت کر دیا ہے کہ میرا ایمان انہے واہ نہیں(کیونکہ آپ ماں چکے ہیں کہ ہائی پوتھسس کو اپروو کرنے کیلئے تحقیق (ریسرچ) کے اصولو کی نفی نہیں کی گئی )کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ یہ بحث دائروں میں گھومتی رہےاسکے بعد ہی جزیات کا جواب دیا جا سکتا ہے –

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #43
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جزیات کا جواب دینے کا اس وقت تک فائدہ نہیں جب تک بنیادی مسلہ حل نا ہو جائے – اگر آپ کے خیال میں میں نے آ پکے کومنٹ نمبر سترہ اور کومنٹ نمبر پچیس میں اٹھائے گئے اعترضات کا شافی جواب دے دیا ہے یعنی میں نے ثابت کر دیا ہے کہ میرا ایمان انہے واہ نہیں (کیونکہ آپ ماں چکے ہیں کہ ہائی پوتھسس کو اپروو کرنے کیلئے تحقیق (ریسرچ) کے اصولو کی نفی نہیں کی گئی ) کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ یہ بحث دائروں میں گھومتی رہے اسکے بعد ہی جزیات کا جواب دیا جا سکتا ہے –

    سائٹ صاحب …میں نے تو آپ کے کہے پر پہلے ہی یقین کرلیا ہے کہ آپ نے انھے واہ کچھ نہیں کیا بلکہ سوچ سمجھ کر …تحقیق کرکے مذہب کے عقائد پر یقین کیا ہے …ہماری گفتگو اس مرحلے سے آگے بڑھ چکی ہے ….خوش؟…میرے دو سوال آپ سے ریسرچ کی میتھڈولوجی اور نتائج کی جزیات کے بارے میں ہیں….میں فرض کر رہا ہوں کہ تھیسز کے دفاع دوران …پینل میں موجود ایک پروفیسر نے آپ کی اپنی سٹیٹمنٹ پڑھی کہ تحقیق کی روشنی میں آپ کو چانسز نظر آئے کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہےاب پروفیسر نے آپ سے سوال کیا کہ کتنے فیصد چانس ہے ؟ آپ کا جواب کیا تھا؟

    #44
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب …میں نے تو آپ کے کہے پر پہلے ہی یقین کرلیا ہے کہ آپ نے انھے واہ کچھ نہیں کیا بلکہ سوچ سمجھ کر …تحقیق کرکے مذہب کے عقائد پر یقین کیا ہے …ہماری گفتگو اس مرحلے سے آگے بڑھ چکی ہے ….خوش؟…میرے دو سوال آپ سے ریسرچ کی میتھڈولوجی اور نتائج کی جزیات کے بارے میں ہیں….میں فرض کر رہا ہوں کہ تھیسز کے دفاع دوران …پینل میں موجود ایک پروفیسر نے آپ کی اپنی سٹیٹمنٹ پڑھی کہ تحقیق کی روشنی میں آپ کو چانسز نظر آئے کہ خدا ، رسول ، رسالت اور ختم نبوت کے بارے میں تمام انفارمیشن صحیح ہے اب پروفیسر نے آپ سے سوال کیا کہ کتنے فیصد چانس ہے ؟ آپ کا جواب کیا تھا؟

    چلیں اب آتے ہیں اس طرف کہ میں اپنی ریسرچ پریزنٹ کر رہا ہوں اور ایک پروفیسر مجھ سے پوچھتا ہے کہ میری ریسرچ کے صحیح ہونے کے کتنے فیصد چانسز ہیں -پہلی بات تو یہ ہے کہ پروفیسرز اپنے سبجیکٹ کے ماہر ہوتے ہیں اور انکو پتا ہوتا ہے کہ ریسرچ جو پریزنٹ کی جارہی ہے وہ کوانٹیٹو(مقداری) نتائج کے ساتھ کی گئی ہے ہیں یا کوالیٹیٹو(معیاری) نتائج کے ساتھ – کوانٹیٹو ریسرچ میں تو آپ “کتنے فیصدی” والا سوال پوچھ سکتے ہیں لیکن کوالیٹیٹو ریسرچ میں ایسے سوالوں کی تک نہیں بنتی – یھاں جس طرح ریسرچ کی بات ہو رہی ہے وہ کوالیٹیٹو ہے نا کہ کوانٹیٹو-اچھا ! تو پھر کوالیٹیٹو ریسرچ میں کیسے سوال کی تک بنتی ہے ؟ تو پروفیسر اسی سوال کو تھوڑا سا تبدیل کرکے پوچھے گا – اور وہ کچھ یوں ہو سکتا ہے – کیا آپ نے جو نتیجہ نکالا ہے اس میں غلطی کی گنجایش ہے؟یہ بڑا کامن سا سوال ہے اور تقریبا ہر پریزنٹیشن میں پوچھا جاتا ہے اور عموما” ان لوگوں کی طرف سے پوچھا جاتا ہے جنہوں نے آپ کا کام پڑھا نہیں ہوتامیرا جواب ہو گا کہ بلکل اس بات کا امکان ہے کے میرے نتائج غلط ہوں- پر جب میں نے اپنا کام پریزنٹ کرنے کے لیے پیش کیا ہے تو اس یقین کے ساتھ پیش کیا کہ میرے نتائج غلط نہیں ہے(اور یہ بڑا کامن سا جواب ہے )کیونکہ اگر مجھے ہی یقین نہیں کہ میرا کام غلطی سے پاک نہیں تو کوئی دوسرا شخص اسکو کیوں قبول کرے گا-آپ نے پہلے دو سوال پوچھے تھے – پھر پچھلے کومنٹ میں ایک پوچھا تو میں نے اسی ایک سوال کا جواب دیا ہے- دوسرا سوال اگر قائم ہے تو میں اسکا جواب دینے کو تیار ہوں

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #45
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    میرا جواب ہو گا کہ بلکل اس بات کا امکان ہے کے میرے نتائج غلط ہوں– پر جب میں نے اپنا کام پریزنٹ کرنے کے لیے پیش کیا ہے تو اس یقین کے ساتھ پیش کیا کہ میرے نتائج غلط نہیں ہے
    اچھا …غلطی کا امکان ہے بھی اور نہیں بھی …یہ آپ نے جواب لکھا ہے یا پہیلی ڈالی ہے چلیں آپ پہلے سوال کا جواب بھی دے دیں پھر میں اکٹھا تبصرہ کرتا ہوں
    #46
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    میرا جواب ہو گا کہ بلکل اس بات کا امکان ہے کے میرے نتائج غلط ہوں- پر جب میں نے اپنا کام پریزنٹ کرنے کے لیے پیش کیا ہے تو اس یقین کے ساتھ پیش کیا کہ میرے نتائج غلط نہیں ہے

    اچھا …غلطی کا امکان ہے بھی اور نہیں بھی …یہ آپ نے جواب لکھا ہے یا پہیلی ڈالی ہے چلیں آپ پہلے سوال کا جواب بھی دے دیں پھر میں اکٹھا تبصرہ کرتا ہوں

    یقین اور امکان کے فرق کو سمجھتے ہیں تو پھر یہ سیدھی سے بات پہلی نہیں لگے گیاسکو کہتے ہیں پیسیو (متحمل مزاج) اپروچ – اور ریسرچ پر کئے گئے سوال کا جواب دینے کا یہی طریقہ ہوتا ہے- آپ تو ماشا الله پانچویں سٹیج پر ہیں اب آپ کو اسکی تشریح بھی کرکے بتانی پڑے گی -:bigthumb:پہلے سوال کا جواب بعد میں – پہلے اس سوال جواب کے متعلق اگر آپ کے اعتراضات ہیں تو پیش کریں – اگر انکا تعلق پہلے سوال سے بنتا ہوا تو پہلے سوال کا جواب بھی دے دوں گا- اسکی وجہ وہی کہ بحث دائروں میں گھمانا نہیں چاہتانوٹ :پیسیو=passive

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #47
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1301
    • Total Posts: 1347
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    یقین اور امکان کے فرق کو سمجھتے ہیں تو پھر یہ سیدھی سے بات پہلی نہیں لگے گی اسکو کہتے ہیں پیسیو (متحمل مزاج) اپروچ – اور ریسرچ پر کئے گئے سوال کا جواب دینے کا یہی طریقہ ہوتا ہے- آپ تو ماشا الله پانچویں سٹیج پر ہیں اب آپ کو اسکی تشریح بھی کرکے بتانی پڑے گی – :bigthumb: پہلے سوال کا جواب بعد میں – پہلے اس سوال جواب کے متعلق اگر آپ کے اعتراضات ہیں تو پیش کریں – اگر انکا تعلق پہلے سوال سے بنتا ہوا تو پہلے سوال کا جواب بھی دے دوں گا- اسکی وجہ وہی کہ بحث دائروں میں گھمانا نہیں چاہتا نوٹ : پیسیو=passive

     
     
    اچھا …غلطی کا امکان ہے بھی اور نہیں بھی …یہ آپ نے جواب لکھا ہے یا پہیلی ڈالی ہے چلیں آپ پہلے سوال کا جواب بھی دے دیں پھر میں اکٹھا تبصرہ کرتا ہوں

    بہت خوب ! آپ دونوں حضرت نے زبردست گفتگو کی ہےلیکن اگر اس بحث کا کوئی ایک نتیجہ نکلے تو مناسب ہو گا اور یہ بھی امید ہے کہ فریق اسے کھلے دل سے تسلیم بھی کرے

    #48
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    بہت خوب ! آپ دونوں حضرت نے زبردست گفتگو کی ہے لیکن اگر اس بحث کا کوئی ایک نتیجہ نکلے تو مناسب ہو گا اور یہ بھی امید ہے کہ فریق اسے کھلے دل سے تسلیم بھی کرے

    کیوں کہ اب بات جزیات کی ہو رہی بنیادی مسلے کی نہیں تو مرے خیال میں بحث کا نتیجہ نکل آنے میں کوئی زیادہ دیر نہیں قرار صاحب اگر مجھے گھیرنے کے چکروں میں پڑنے کی بجائے اپنا سوال ڈائریکٹ پوچھ لیں-یا مجھے کہ دیں  میں انکی پسند کا جواب دے دیتا ہوں تاکہ بحث آگے چلے

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #49
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Qarar Sahibسائٹ صاحب …میں نے تو آپ کے کہے پر پہلے ہی یقین کرلیا ہے کہ آپ نے انھے واہ کچھ نہیں کیا بلکہ سوچ سمجھ کر …تحقیق کرکے مذہب کے عقائد پر یقین کیا ہےI beg to differ here. SAIT Sahib always had the conclusion in mind. He has spent all these years  justifying and spinning the truth he was born with. I doubt he even for a second thought this whole religious industry could be a Ponzi scheme.

    #50
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Qarar Sahib سائٹ صاحب …میں نے تو آپ کے کہے پر پہلے ہی یقین کرلیا ہے کہ آپ نے انھے واہ کچھ نہیں کیا بلکہ سوچ سمجھ کر …تحقیق کرکے مذہب کے عقائد پر یقین کیا ہے I beg to differ here. SAIT Sahib always had the conclusion in mind. He has spent all these years justifying and spinning the truth he was born with. I doubt he even for a second thought this whole religious industry could be a Ponzi scheme.

    Shirazi sahib, I’m trying to get to the point where Mr. SAIT doesn’t want to go. I’m investigating his research methodology, and the way he is consistently evading my two basic questions, he is not leaving me with much choice but to call him out on that. But, I’m waiting and trying to give him an opportunity to convince me that he indeed did the research.  :-)

    #51
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    یقین اور امکان کے فرق کو سمجھتے ہیں تو پھر یہ سیدھی سے بات پہلی نہیں لگے گی اسکو کہتے ہیں پیسیو (متحمل مزاج) اپروچ – اور ریسرچ پر کئے گئے سوال کا جواب دینے کا یہی طریقہ ہوتا ہے- آپ تو ماشا الله پانچویں سٹیج پر ہیں اب آپ کو اسکی تشریح بھی کرکے بتانی پڑے گی – :bigthumb: پہلے سوال کا جواب بعد میں – پہلے اس سوال جواب کے متعلق اگر آپ کے اعتراضات ہیں تو پیش کریں – اگر انکا تعلق پہلے سوال سے بنتا ہوا تو پہلے سوال کا جواب بھی دے دوں گا- اسکی وجہ وہی کہ بحث دائروں میں گھمانا نہیں چاہتا نوٹ : پیسیو=passive

    سائٹ صاحب ….آپ سے کوئی ایک درجن دفعہ پوچھنے کے بعد بھی ان سوالوں کا جواب نہیں آیا جوکہ کسی بھی ریسرچ کی بنیادی اساس ہیں ….اور یہ جوابات صرف ایک لائن پر مشتمل تھے …یقین کیجئے آپ نے کچھ مایوس کیا لیکن میں آپ کی مشکل سمجھتا ہوں …آپ ایمان بھی سلامت رکھنا چاہ رہے ہیں اور ریسرچ کے تقاضے بھی پورا کرنا چاہتے ہوںمیں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں ..گلوبل وارمنگ کو لے لیں …..فرض کیجئے میں پاکستان انڈیا اور چین کے خطے میں ابتدائی تحقیق کے بعد ایک ہائپو تھیسز قائم کرتا ہوں کہ اس خطے ہونے والے موسمی تغیر و تبدل میں کوئی انسانی ہاتھ نہیں …میں تحقیق کے ذریعے ثابت کرنا چاہوں گا کہ موسموں کی شدت یا علاقائی درجہ حرارت میں معمولی بلندی قدرتی ہے …اور میں کچھ ہسٹوریکل فیکٹ یا ریفرنسز اپنی تحقیق کا حصہ بناؤں گا …اب یہ ہائپو تھیسز ریسرچ کے لیے اپروو بھی جاتا ہے …میں ریسرچ کرتا ہوں…ان کی بنیاد پر نتائج اخذ کرتا ہوں …پینل کے سامنے ڈسکشن کے لیے پیش کرتا ہوں …اور میرا تھیسز قبول بھی کرلیا جاتا ہے …اور کسی میگزین وغیرہ میں شائع بھی ہوجاتا ہے …مگر یہ بات نہیں کہ پوری دنیا اس سے متفق ہو گئی ہے…میرا نقطہ نظر دوسرے لوگوں کے سامنے آگیا …اس پر بحث ہوئی …مختلف اور لوگوں نے میری ریسرچ کو پرکھا …اور ریسرچ کی اور شاید مختلف نتیجہ بھی نکالا…..یاد رکھئے ریسرچ جامد نہیں ہوتی …ایک وقت آتا ہے کہ ریسرچرز کی اکثریت سالوں سر کھپانے کے بعد ایک نقطہ نظر پر متفق ہوجاتی ہے …اور اسے کریڈیبلٹی حاصل ہوجاتی ہے ….گلوبل وارمنگ آج بھی سائنس دانوں کی متفق رائے نہیں ہے …مگر یہ اکثریتی رائے ہے …کچھ ہیں جو آج بھی اس سے اختلاف رکھتے ہیں …کچھ دہائیاں پہلے تک تو اس موضوع پر موجودہ رائے ایک اقلیتی نقطہ نظر تھیتو میرے کہنے کا مقصد ہے کہ ریسرچ کے بعد بھی کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی…سو فیصد نہ ہیں ہوتی ….اور اگر آپ یہ بیلیو کرتے ہیں تو غلطی پر ہیںآپ نے پچھلے ایک پوسٹ میں مجھے کہا کہ اسلام ..مذہب …رسالت اور ختم نبوت پر آپ کا ایک ہائپو تھیسز تھا ….جوکہ تحقیق سے ثابت بھی ہو گیا…اب میں پہلے سوال پر آتا ہوں …البتہ لگتا ہے کہ اس کا جواب بھی گول مول سا آئے گا …ہائپو تھیسز کیا ہے؟ اس کی ڈیفینیشن کیا ہے؟ ذرا سوچ کر اس کا جواب دیں کیوں کہ یہ بہت کسی بھی ریسرچ کا ایک بنیادی نقطہ ہے …اس کا جواب ہی بتا دے گا کہ آپ کی ریسرچ معیاری تھی یا دو نمبر

    #52
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    کیوں کہ اب بات جزیات کی ہو رہی بنیادی مسلے کی نہیں تو مرے خیال میں بحث کا نتیجہ نکل آنے میں کوئی زیادہ دیر نہیں قرار صاحب اگر مجھے گھیرنے کے چکروں میں پڑنے کی بجائے اپنا سوال ڈائریکٹ پوچھ لیں-یا مجھے کہ دیں میں انکی پسند کا جواب دے دیتا ہوں تاکہ بحث آگے چلے

    چلیں میں ڈائریکٹ ہی پوچھ لیتا ہوں …کیا آپ اس تعریف سے متفق ہیں …اور اسلام ..خدا …رسالت اور ختم نبوت پر ہائپو تھیسز قائم کرتے وقت آپ کے خیالات میں شک کا بھرپور عنصر تھا؟ اگر نہیں تھا تو آپ کی ریسرچ..غیر معیاری …ناقص …جعلی ردی کی ٹوکری میں پھینکے جانے کے قابل ہےHypothesis is a supposition or proposed explanation made on the basis of limited evidence as a starting point for further investigation. It is a proposition made as a basis for reasoning, without any assumption of its truth. :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  Qarar.
    #53
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    چلیں میں ڈائریکٹ ہی پوچھ لیتا ہوں …کیا آپ اس تعریف سے متفق ہیں …اور اسلام ..خدا …رسالت اور ختم نبوت پر ہائپو تھیسز قائم کرتے وقت آپ کے خیالات میں شک کا بھرپور عنصر تھا؟ اگر نہیں تھا تو آپ کی ریسرچ..غیر معیاری …ناقص …جعلی ردی کی ٹوکری میں پھینکے جانے کے قابل ہے Hypothesis is a supposition or proposed explanation made on the basis of limited evidence as a starting point for further investigation. It is a proposition made as a basis for reasoning, without any assumption of its truth. :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    قرار صاحب میں نے پہلے بھی عرض کی تھی کی کہ بحث کو دائروں میں مت گھمائے گا – پر لگتا ہے آپ کے پاس دلائل ختم ہو گیا ہیں -آپ میرا کومنٹ نمبر چوبیس دیکھیں کہ میں نے کیا لکھا تھا – آپ بھی وہی بات کر رہے ہیں جو میں نے کہی تھی – میرا کومنٹ ایک دفع پھر پڑھ لیں

    ہائی پوتھسس غلط ہے یا صحیح یہ ثابت کرنا ہی حتمی نتیجہ ہوتا ہے – اور وہ کام ریسرچ مکمل کیے بغیر ممکن نہیں – میں سمجھ نہیں پا رہا آپ کہنا کیا چاہتے ہیں- آپ شائد سمجھ رہے ہیں کہ کچھ لوگ ریسرچ کے بغیر ہی نتیجہ نکال کر بیٹھ جاتے ہیں – اگر ایسا ہے تو یہ بہت مزاحقہ خیز بات ہے – کیونکہ نا تو ریسرچ ایسے ہوتی ہے اور نا ہی ریسرچر ایسے کام کرتے ہیں

    اگر کسی کو ریسرچ سے پہلے ہی پتا ہے کہ سچ کیا ہے یا جھوٹ کیا ہے تو اسکو ریسرچ میں وقت کھوٹا کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی -کوئی بات نہیں آپ کا تجربہ ریسرچ کا نہیں اس لیے آپ نے ایک ڈیفینیشن بغیر سیاق و سباق لگا کر کچھ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے جسکا میرے کسی بھی دعوے سے کوئی تعلق نہیں بنتا -ہائی پوتھسس قائم کرتے وقت نا تو کسی قسم کا شک ہونا چاہیے نا ہی کسی قسم کا یقین کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا – ہائی پوتھسس اپنی پہلی سٹیج میں نیوٹرل ہوتا ہے – اب آپ اپنی کاپی پیسٹ کی ہوئی ڈیفینیشن دیکھیں اور مجھے بتائیں کہ میں نے کچھ غلط کھا ؟:bigthumb:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #54
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب ….آپ سے کوئی ایک درجن دفعہ پوچھنے کے بعد بھی ان سوالوں کا جواب نہیں آیا جوکہ کسی بھی ریسرچ کی بنیادی اساس ہیں ….اور یہ جوابات صرف ایک لائن پر مشتمل تھے …یقین کیجئے آپ نے کچھ مایوس کیا لیکن میں آپ کی مشکل سمجھتا ہوں …آپ ایمان بھی سلامت رکھنا چاہ رہے ہیں اور ریسرچ کے تقاضے بھی پورا کرنا چاہتے ہوں میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں ..گلوبل وارمنگ کو لے لیں …..فرض کیجئے میں پاکستان انڈیا اور چین کے خطے میں ابتدائی تحقیق کے بعد ایک ہائپو تھیسز قائم کرتا ہوں کہ اس خطے ہونے والے موسمی تغیر و تبدل میں کوئی انسانی ہاتھ نہیں …میں تحقیق کے ذریعے ثابت کرنا چاہوں گا کہ موسموں کی شدت یا علاقائی درجہ حرارت میں معمولی بلندی قدرتی ہے …اور میں کچھ ہسٹوریکل فیکٹ یا ریفرنسز اپنی تحقیق کا حصہ بناؤں گا …اب یہ ہائپو تھیسز ریسرچ کے لیے اپروو بھی جاتا ہے …میں ریسرچ کرتا ہوں…ان کی بنیاد پر نتائج اخذ کرتا ہوں …پینل کے سامنے ڈسکشن کے لیے پیش کرتا ہوں …اور میرا تھیسز قبول بھی کرلیا جاتا ہے …اور کسی میگزین وغیرہ میں شائع بھی ہوجاتا ہے …مگر یہ بات نہیں کہ پوری دنیا اس سے متفق ہو گئی ہے…میرا نقطہ نظر دوسرے لوگوں کے سامنے آگیا …اس پر بحث ہوئی …مختلف اور لوگوں نے میری ریسرچ کو پرکھا …اور ریسرچ کی اور شاید مختلف نتیجہ بھی نکالا…..یاد رکھئے ریسرچ جامد نہیں ہوتی …ایک وقت آتا ہے کہ ریسرچرز کی اکثریت سالوں سر کھپانے کے بعد ایک نقطہ نظر پر متفق ہوجاتی ہے …اور اسے کریڈیبلٹی حاصل ہوجاتی ہے ….گلوبل وارمنگ آج بھی سائنس دانوں کی متفق رائے نہیں ہے …مگر یہ اکثریتی رائے ہے …کچھ ہیں جو آج بھی اس سے اختلاف رکھتے ہیں …کچھ دہائیاں پہلے تک تو اس موضوع پر موجودہ رائے ایک اقلیتی نقطہ نظر تھی تو میرے کہنے کا مقصد ہے کہ ریسرچ کے بعد بھی کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی…سو فیصد نہ ہیں ہوتی ….اور اگر آپ یہ بیلیو کرتے ہیں تو غلطی پر ہیں آپ نے پچھلے ایک پوسٹ میں مجھے کہا کہ اسلام ..مذہب …رسالت اور ختم نبوت پر آپ کا ایک ہائپو تھیسز تھا ….جوکہ تحقیق سے ثابت بھی ہو گیا…اب میں پہلے سوال پر آتا ہوں …البتہ لگتا ہے کہ اس کا جواب بھی گول مول سا آئے گا …ہائپو تھیسز کیا ہے؟ اس کی ڈیفینیشن کیا ہے؟ ذرا سوچ کر اس کا جواب دیں کیوں کہ یہ بہت کسی بھی ریسرچ کا ایک بنیادی نقطہ ہے …اس کا جواب ہی بتا دے گا کہ آپ کی ریسرچ معیاری تھی یا دو نمبر

    بلکل جیسے لوگوں کو اختیار ہے کہ وہ گلوبل وارمنگ کے بارے میں رائج ریسرچ کو قبول یا ریجیکٹ کر سکتے ہیں ویسے ہی لوگوں کو اختیار ہے کہ وہ مجھ سے متفق نا ہو-یہ تو صدیوں سے ایسے ہی چلا آرہا ہے-اس میں نیا کیا ہے -باقی آپکے ہائی پوتھسس کے بارے میں کیے گئے سوال کا جواب اوپر دے دیا ہے –

    #55
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب ….آپ سے کوئی ایک درجن دفعہ پوچھنے کے بعد بھی ان سوالوں کا جواب نہیں آیا جوکہ کسی بھی ریسرچ کی بنیادی اساس ہیں ….اور یہ جوابات صرف ایک لائن پر مشتمل تھے …یقین کیجئے آپ نے کچھ مایوس کیا لیکن میں آپ کی مشکل سمجھتا ہوں …آپ ایمان بھی سلامت رکھنا چاہ رہے ہیں اور ریسرچ کے تقاضے بھی پورا کرنا چاہتے ہوں میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں ..گلوبل وارمنگ کو لے لیں …..فرض کیجئے میں پاکستان انڈیا اور چین کے خطے میں ابتدائی تحقیق کے بعد ایک ہائپو تھیسز قائم کرتا ہوں کہ اس خطے ہونے والے موسمی تغیر و تبدل میں کوئی انسانی ہاتھ نہیں …میں تحقیق کے ذریعے ثابت کرنا چاہوں گا کہ موسموں کی شدت یا علاقائی درجہ حرارت میں معمولی بلندی قدرتی ہے …اور میں کچھ ہسٹوریکل فیکٹ یا ریفرنسز اپنی تحقیق کا حصہ بناؤں گا …اب یہ ہائپو تھیسز ریسرچ کے لیے اپروو بھی جاتا ہے …میں ریسرچ کرتا ہوں…ان کی بنیاد پر نتائج اخذ کرتا ہوں …پینل کے سامنے ڈسکشن کے لیے پیش کرتا ہوں …اور میرا تھیسز قبول بھی کرلیا جاتا ہے …اور کسی میگزین وغیرہ میں شائع بھی ہوجاتا ہے …مگر یہ بات نہیں کہ پوری دنیا اس سے متفق ہو گئی ہے…میرا نقطہ نظر دوسرے لوگوں کے سامنے آگیا …اس پر بحث ہوئی …مختلف اور لوگوں نے میری ریسرچ کو پرکھا …اور ریسرچ کی اور شاید مختلف نتیجہ بھی نکالا…..یاد رکھئے ریسرچ جامد نہیں ہوتی …ایک وقت آتا ہے کہ ریسرچرز کی اکثریت سالوں سر کھپانے کے بعد ایک نقطہ نظر پر متفق ہوجاتی ہے …اور اسے کریڈیبلٹی حاصل ہوجاتی ہے ….گلوبل وارمنگ آج بھی سائنس دانوں کی متفق رائے نہیں ہے …مگر یہ اکثریتی رائے ہے …کچھ ہیں جو آج بھی اس سے اختلاف رکھتے ہیں …کچھ دہائیاں پہلے تک تو اس موضوع پر موجودہ رائے ایک اقلیتی نقطہ نظر تھی تو میرے کہنے کا مقصد ہے کہ ریسرچ کے بعد بھی کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی…سو فیصد نہ ہیں ہوتی ….اور اگر آپ یہ بیلیو کرتے ہیں تو غلطی پر ہیں آپ نے پچھلے ایک پوسٹ میں مجھے کہا کہ اسلام ..مذہب …رسالت اور ختم نبوت پر آپ کا ایک ہائپو تھیسز تھا ….جوکہ تحقیق سے ثابت بھی ہو گیا…اب میں پہلے سوال پر آتا ہوں …البتہ لگتا ہے کہ اس کا جواب بھی گول مول سا آئے گا …ہائپو تھیسز کیا ہے؟ اس کی ڈیفینیشن کیا ہے؟ ذرا سوچ کر اس کا جواب دیں کیوں کہ یہ بہت کسی بھی ریسرچ کا ایک بنیادی نقطہ ہے …اس کا جواب ہی بتا دے گا کہ آپ کی ریسرچ معیاری تھی یا دو نمبر

    چلیں قرار صاحب میں آپ کی مشکل آسان کر دیتا ہیںکیا آپ پوچھنا چاھتے ہیں کہ ایمان لانے سے پہلے جو میں نے تحقیق کی اس تحقیق سے پہلے یا اس تحقیق کے دوران مرے دل میں اپنے عقائد کی حقانیت کے بارے میں کبھی شک پیدا ہوا -اس  سے بھی بڑھ کر جب میں نے تحقیق کرلی اور حتمی نتیجہ اخذ کر لیا اس کے بعد بھی کبھی مرے دل میں پنے عقائد کی سچائی کے بارے میں شک پیدا ہوا ؟اگر یہ آپ کے سوالات ہیں تو بتایں تاکہ بحث سمٹے

    #56
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    چلیں قرار صاحب میں آپ کی مشکل آسان کر دیتا ہیں کیا آپ پوچھنا چاھتے ہیں کہ ایمان لانے سے پہلے جو میں نے تحقیق کی اس تحقیق سے پہلے یا اس تحقیق کے دوران مرے دل میں اپنے عقائد کی حقانیت کے بارے میں کبھی شک پیدا ہوا – اس سے بھی بڑھ کر جب میں نے تحقیق کرلی اور حتمی نتیجہ اخذ کر لیا اس کے بعد بھی کبھی مرے دل میں پنے عقائد کی سچائی کے بارے میں شک پیدا ہوا ؟ اگر یہ آپ کے سوالات ہیں تو بتایں تاکہ بحث سمٹے

    جناب …پچھلے پندرہ پوسٹس میں یہی پوچھنے کی کوشش کر رہا ہوں …مہربانی فرما کر سوال نہ دہرائیں …جواب لائیں آپ کے بقول ..آپ اپنے عقائد کے معاملے میں کبھی “نیوٹرل” تھے …اچھا یہ بتائیے کہ کتنا عرصہ آپ اس پوزیشن پر تھے کہ ہو سکتا ہے خدا ہو یا نہ ہو..رسول کی تعلیمات سچی ہوں یا نہ ہوں …ختم نبوت ٹھیک بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھیکتنے دن ، ہفتے ، مہینے یا سال آپ مندرجہ بالا عقائد کی سچائی پر سو فیصد یقین نہ رکھتے تھے؟کیا موجودہ یقین ایک سیسہ پلائی دیوار ہے کہ یہ تبدیل نہیں ہوسکتا یا ایک اچھے ریسرچر کی طرح آپ نے اب بھی اپنا ذہن اوپن رکھ ہوا ہے …. کوئی شک کی گنجائش ہے ؟

    #57
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    Religion is a difficult issue. It is tightly coupled with lures of heaven and barbaric hell punishments. Majority can’t even distance itself from in-the-box thinking on political issues.  How many here differ from Pak Studies view of Pakistan. How many are open to ideas that partition wasn’t the best course. Forget Prophet people aren’t open to challenge the credential of Jinnah.

    #58
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    جناب …پچھلے پندرہ پوسٹس میں یہی پوچھنے کی کوشش کر رہا ہوں …مہربانی فرما کر سوال نہ دہرائیں …جواب لائیں آپ کے بقول ..آپ اپنے عقائد کے معاملے میں کبھی “نیوٹرل” تھے …اچھا یہ بتائیے کہ کتنا عرصہ آپ اس پوزیشن پر تھے کہ ہو سکتا ہے خدا ہو یا نہ ہو..رسول کی تعلیمات سچی ہوں یا نہ ہوں …ختم نبوت ٹھیک بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی کتنے دن ، ہفتے ، مہینے یا سال آپ مندرجہ بالا عقائد کی سچائی پر سو فیصد یقین نہ رکھتے تھے؟ کیا موجودہ یقین ایک سیسہ پلائی دیوار ہے کہ یہ تبدیل نہیں ہوسکتا یا ایک اچھے ریسرچر کی طرح آپ نے اب بھی اپنا ذہن اوپن رکھ ہوا ہے …. کوئی شک کی گنجائش ہے ؟

    تو بھائی یہ سوال سیدھے طریقے سے پوچھو- ادھر ادھر سے کان کیوں پکڑ رہے ہو -چلیے اب بحث کو سمیٹتے ہیں – نہیں تو آپ نے دائروں میں ہی گھومتے رہنا ہے -بلکل اس قسم کے سولات مرے ذہن میں اتے ہیں – مرے کیا جتنے بھی لوگ اس فورم پر ہوں گے انکے ذہن میں بھی آتے ہوں گے-آپکے ذہن میں بھی اپنے دہریہ عقاید کے بارے میں ایسے ہی سوال آتے ہوں گے – پر پھر جب میں اپنے اس پاس دوسرے نظریے اور عقائد دیکھتا ہوں ان کے بارے میں پڑھتا ہوں تو مجھے مذھب اسلام ہی سب سے بہتر نظر اتا ہے – تو اس لیے میں اپنے عقدے پر قائم ہوں -اور الحمدللہ غور و فکر کے بعد قائم ہوں –

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
    #59
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 95
    • Posts: 2247
    • Total Posts: 2342
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    تو بھائی یہ سوال سیدھے طریقے سے پوچھو- ادھر ادھر سے کان کیوں پکڑ رہے ہو – چلیے اب بحث کو سمیٹتے ہیں – نہیں تو آپ نے دائروں میں ہی گھومتے رہنا ہے – بلکل اس قسم کے سولات مرے ذہن میں اتے ہیں – مرے کیا جتنے بھی لوگ اس فورم پر ہوں گے انکے ذہن میں بھی آتے ہوں گے-آپکے ذہن میں بھی اپنے دہریہ عقاید کے بارے میں ایسے ہی سوال آتے ہوں گے – پر پھر جب میں اپنے اس پاس دوسرے نظریے اور عقائد دیکھتا ہوں ان کے بارے میں پڑھتا ہوں تو مجھے مذھب اسلام ہی سب سے بہتر نظر اتا ہے – تو اس لیے میں اپنے عقدے پر قائم ہوں -اور الحمدللہ غور و فکر کے بعد قائم ہوں –

    سائٹ صاحب …میرا پوسٹ پڑھ بھی لیا کریں جواب دینے سے پہلے …….اور گول مول جواب کا کوئی فائدہ نہیں ….اس تھریڈ میں آپ نے پی ایچ ڈی اور ریسرچ پر بات کی …میں نے پوچھا کہ یہ ریسرچ صرف دنیاوی معاملات پر ہی ہوتی ہے یا دینی عقائد پر بھی …عام مسلمانوں کے برعکس آپ نے کہ کہ آپ کا اسلام اور خدا اور نبی پر یقین اندھا نہیں بلکہ آپ نے باقاعدہ تحقیق کرکے انہیں سچا جانا ہے ….اس بات پر میں نے آپ کی مبینہ “تحقیق” پر سوالات کیے ….اور مجھے کوئی شک نہیں کہ آپ کی تحقیق غیر معیاری اور ناقص تھی ..میرے دو بنیادی سوالوں کے جواب آپ سے لکھے نہیں جارہے …کتنا عرصہ آپ کا ایمان نہیں تھا اور اگر ایک بہتر مذہب آگے جاکر ملا تو کیا آپ اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنے میں کوئی قباحت محسوس کریں گے؟آپ نے جمشید دستی کے بارے میں سنا ہوگا …وہ کہتا تھا کہ جزیات میں نہ جاؤ …نتیجہ دیکھو کہ میرے پاس ایم اے اسلامیات کی ڈگری ہے …لیکن جب تفتیش کی گئی تو وہ کچھ سورتوں کے بارے میں معمولی سولات کا جواب نہ دے سکا …اسی طرح بی اے کی ڈگری والے انگریزی کے دو فقرے نہ پڑھ سکے حالانکہ ان کے پاس ثبوت تھا کہ انھوں نے انگریزی کا مضمون پاس کیا ہوا تھااس تھریڈ میں بھی کچھ یہی معاملہ لگ رہا ہے :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #60
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: ہمارا تعلیمی نظام اور انکا تعلیمی نظام

    سائٹ صاحب …میرا پوسٹ پڑھ بھی لیا کریں جواب دینے سے پہلے …….اور گول مول جواب کا کوئی فائدہ نہیں ….اس تھریڈ میں آپ نے پی ایچ ڈی اور ریسرچ پر بات کی …میں نے پوچھا کہ یہ ریسرچ صرف دنیاوی معاملات پر ہی ہوتی ہے یا دینی عقائد پر بھی …عام مسلمانوں کے برعکس آپ نے کہ کہ آپ کا اسلام اور خدا اور نبی پر یقین اندھا نہیں بلکہ آپ نے باقاعدہ تحقیق کرکے انہیں سچا جانا ہے ….اس بات پر میں نے آپ کی مبینہ “تحقیق” پر سوالات کیے ….اور مجھے کوئی شک نہیں کہ آپ کی تحقیق غیر معیاری اور ناقص تھی ..میرے دو بنیادی سوالوں کے جواب آپ سے لکھے نہیں جارہے …کتنا عرصہ آپ کا ایمان نہیں تھا اور اگر ایک بہتر مذہب آگے جاکر ملا تو کیا آپ اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنے میں کوئی قباحت محسوس کریں گے؟ آپ نے جمشید دستی کے بارے میں سنا ہوگا …وہ کہتا تھا کہ جزیات میں نہ جاؤ …نتیجہ دیکھو کہ میرے پاس ایم اے اسلامیات کی ڈگری ہے …لیکن جب تفتیش کی گئی تو وہ کچھ سورتوں کے بارے میں معمولی سولات کا جواب نہ دے سکا …اسی طرح بی اے کی ڈگری والے انگریزی کے دو فقرے نہ پڑھ سکے حالانکہ ان کے پاس ثبوت تھا کہ انھوں نے انگریزی کا مضمون پاس کیا ہوا تھا اس تھریڈ میں بھی کچھ یہی معاملہ لگ رہا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    قرار صاحب میرا اپر والا کومنٹ ایک دفعہ پھر پڑھ کر دیکھیں – میں کوئی فارسی تو نہیں لکھ رہا جو میری سیدھی سیدھی باتیں بھی آپ کو گول مول لگ رہی ہیں -میں نے اپنے پچھلے کومنٹ میں صاف صاف لکھا ہے جب مرے ذہن میں سوالات اٹھے – تو میں نے باقی نظریوں اور عقائد کے بارے پڑھا اور مجھے اسلام ہی باقی سب نظریوں سبے بہت نظر آیا – اب مجھے بتائیں کہ میں دوسرے نظریوں یا عقائد کے بارے وقت گزاری کیلئے تو نہیں پڑھتا رہا – ظاہر ہے مطالعے سے ہی مجے معلوم ہوا کہ بہتر آپشن کیا ہے – اگر کوئی اور بہتر آپشن ہوتا تو اسے اپنا لیتا -باقی یہ کہنا کے میں کتنے عرصے تک دہریہ یا اسلام سے باہر رہا تو عرض ہے میں مسلمان پپدا ہوا تھا جب چیزوں کے بارے میں تجسس پیدا ہوا تو جو پہلا کام کیا کیا وہ اوپر بیان کر دیا ہے-باقی جو آپ نے میری تحقیق کے معیاری یا غیر معیاری ہونے کے بارے میں کھا ہے – اسکی میرے نزدیک اہمیت ہوتی جب مجھے یقین ہوتا کہ آپ کو زرہ برابر بھی پتا ہے کہ تحقیق کس چڑیا کا نام ہے -آپ کا ارشاد مرے نزدیک ایسے ہی ہے جسے فیکٹری کا مزدور کسی انجنئیر کو یہ بتائے کہ جو مشین اس نے بنائی ہے وہ چلتی کیسے ہے – :bigthumb:

    • This reply was modified 2 years, 5 months ago by  SAIT.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 476 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation