Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 170 total)
  • Author
    Posts
  • PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    جانے والے چلے گۓ اب موت کے بعد برا بھلا کہنے کا فائدہ نہیں۔ ان سب کا معاملہ اللہ اور انکے درمیان ہوگیا ہے۔
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    يار انسیف۔ اس زمانے  میں کررہے ہو ۔ منجوداڑو یا اس سے پہلے زمانے ہوتے ۔
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    Inna lillahi wa inna ilayhi raji’un.  May Allah grant him the highest place in Jannah. Prayers with the family during this difficult time.
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    ہر انسان سمجھتا ہے کہ وہ صحیح ہے اورجو اختلاف کرے وہ غلط ہے۔
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    اسلام آباد:عورت مارچ کے شرکا پر پتھراؤ

    اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کرکے ایونٹ متاثر کرنے کی کوشش کی۔

    اتوار کو اسلام آبادپریس کلب کےقریب عورت مارچ پرنامعلوم افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ اس دوران ایک دوسرےکےخلاف شدیدنعرےبازی بھی کی گئی۔

    بعض افراد نےرکاوٹيں عبورکرکےمارچ تک جانےکی کوشش کی۔ سیکورٹی پر مامور پوليس اہلکاروں نے آگےبڑھنےوالوں کوپيچھےدھکيل ديا۔ پولیس نے برقع پہن کرمارچ ميں گھسنےوالےنوجوان کو حراست میں لے لیا۔

    https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2020/03/1868242/

    https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2020/03/1868242/

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    ‏پاکستان میں بیری کے درخت لگائیں گے اس پر شہد لگے گا شہد پوری دنیا میں ایکسپورٹ ہو گا۔
    وزیراعظم عمران نیازی
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    تھرڈ کی ہیڈنگ دیکھ کر اس انسان کے کھٹیا ہونے کا اندازا ہو جاتا ہےجس نے یہ تھرڈ کھلا ہے ۔۔۔

    میں بھی آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ قدم بڑھاو میں آپ کے ساتھ ہوں

    تھریڈ اسٹاٹر کی ایسی تیسی۔ خان کے سسر پر خوشیاں منا رہا ہے

    :bigsmile:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    کیپٹن صفدر جانتا ہے کہ اصیل پٹواری مریم کو اپنی بہن جیسا سمجھتے ہیں اسلئے کوئی مسلہ نہیں، آپ چندے والی بات گول نہ کریں۔

    خیال سے چندے کی بات کریں ۔ کہیں یہ ہنڈی کے ذریعے بھیج نی دیں۔

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    عمران خان اپنی کامیڈی سے اپنے فالوورز کا دل بہلائے رکھتا ہے

    شامی بھائی- جان کے کہنے مطلب ہے – کہ اگر این آر او لینا ہے تو میں میڈل مین ھوں مجھ سے ڈیل کرو-

    :hilar:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    I am improving and learning from someone who is??

    مطلب آپ انجان سے سیکھ رہے ہیں اے مرد مجاہد

    :bigsmile:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    :thinking: عجب کہہ رہے ہو بھائی جی میرا ایک دوست انصافیہ ہے۔ میں اسے پیار میں کبھی کبھی یوتھیا کہہ دیتا ہوں تو وہ میرا سر پھوڑنے تک آ جاتا ہے۔ میں نے اسے یوتھیے کا یوتھ والا مطلب ہی بتایا تھا لیکن وہ کہتا ہے کہ اس کی ڈکشنری میں یوتھیا ایک گالی ہے جو نون لیگی انصافیوں کو دیتے ہیں۔ جب میں نے پوچھا کہ یوتھیا کون سی گالی ہے تو اس نے بتانے سے انکار کر دیا میں سمجھا تھا کہ آپ سیانے بندے ہیں اور یوتھیے کے چھپے ہوئے معنوں سے واقف ہونگے لیکن آپ بھی میری طرح نالائق ہی نکلے :bigsmile:

    نالائق تو ہونا ہی ہے نونی جو ٹہرے

    :hilar:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    ایک بات بتائیں یوتھیے اور انصافیے میں کیا ہے؟

    باوہ بھائی۔ میں سمجھتا ہوں کہ یوتھ تو سبھی پارٹیوں ہیں ۔ اگر پارٹیوں کے حساب سے دیکھا جائے تو نون والی نونی ، پیپلز والے جیالے اور انصاف والے انصافی

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بھائی جی اس خبر پر آپ نے اتنی جلدی تھریڈ کھول دیا ہے، دو چار ماہ اور انتظار کر لیتے :bigsmile: یہ رہا وہ کارٹون PML-N

    غلطی ہوگئ ۔ تمام انصافی ساتھیوں سے معافی کی التماس ہے ۔ امید ہے کہ جذبات میں بہہ کر آپ لوگ درگز کریں گے۔

    :hilar:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    No thanks. We get all the latest news from Danishgardi

    آپ ایک سچے مجاہد ہو دانشگردی کے۔

    اے مرد مجاہد تجھ کو سلیوٹ

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    مالکو اور موڈزادو۔ اس بندے کی پپلیکسیٹی بندکرو۔  نہیں تو اس سے اسکی کمائی میں پاٹنرشب مانگ لو۔
    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #81
    استاد یہاں ٹایم کھوٹی مت کرو، اگر شیر نے چوہے مار گولیاں کھا لی ہیں تو اس کے ذمےدار آپ ہوں گے ۔

    کیا پتہ گولیاں خان نے ڈر کر سپلائی کی ہوں

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    اگر مریم زادہ کہہ دیتے تو گلٹی کے خاکستر ہوئے ارمانوں میں بھی دبی ہوئی چنگاری بھڑک اٹھنی تھی۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    کیوں نہ تم کو پنکی زادہ کا لقب دیا جایے۔

    :lol:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    ڈینگی تو نہی ہو گیا قائد انقلاب کو؟ عمومی طور پہ خون میں سفید خلیوں کی کمی ایڈز کے مرض میں ہوتی ہے ۔

    بہت پہچان ہے ایڈز۔

    :hilar:

    PML-N
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3

    اب تو شکریہ باجوہ کا بنتا ہے۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 170 total)
×
arrow_upward DanishGardi