Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    پچھلے دونوں کسی ماڈ نے زبردستی اداکارہ رابی پیرزادہ کو گلٹی کی بہن بنا کر مجھے بین کر دیا۔ آج کے بعد میں گلٹی کو “گلٹی پیرزادہ” کہہ کر بلایا کروں گا۔ شکریہ 
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    اگر مریم زادہ کہہ دیتے تو گلٹی کے خاکستر ہوئے ارمانوں میں بھی دبی ہوئی چنگاری بھڑک اٹھنی تھی۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-)

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    اگر مریم زادہ کہہ دیتے تو گلٹی کے خاکستر ہوئے ارمانوں میں بھی دبی ہوئی چنگاری بھڑک اٹھنی تھی۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    مریم زادہ ہاہا 

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #4
    مریم زادہ ہاہا

    آجکل گلٹی صاحب اپنے آپ کو مریم شہزادی کا صنم خانی کہلوانا پسند فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔نانی کا صنم خانی۔۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    تاریخ گواہ ہے کہ شہزادیوں سے تعلقات بڑھانے کیلئے ان کی خواب گاہوں کی پہرہ داری کرنا پڑتی ہے اور اسیری کے دنوں  میں پُرسہ داری۔۔۔اب وقت آگیا ہے کہ گلٹی کو بھی اپنی پلاٹونک واسنا کا بھرم رکھنے کیلئے اپنی دو ٹکیا کی نوکری چھوڑ کر مریم شہزادی کے لاکھوں کے ساون کیلئے آزادی مارچ کرنا ہو گا۔۔۔۔بھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔
    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6
    تاریخ گواہ ہے کہ شہزادیوں سے تعلقات بڑھانے کیلئے ان کی خواب گاہوں کی پہرہ داری کرنا پڑتی ہے اور اسیری کے دنوں میں پُرسہ داری۔۔۔اب وقت آگیا ہے کہ گلٹی کو بھی اپنی پلاٹونک واسنا کا بھرم رکھنے کیلئے اپنی دو ٹکیا کی نوکری چھوڑ کر مریم شہزادی کے لاکھوں کے ساون کیلئے آزادی مارچ کرنا ہو گا۔۔۔۔بھی نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔

    خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے

    یہ بازو میرے آزمائے ہوہے ہیں

    کنیڈا میں بیٹھ کر شہزادی کی صنم خانی کی رکھوالی  ہو رھی ہے ۔ادھر رابی نے بھی حالات دیکھ  کر معملات اپنے ہاتھ میں لے  لیے ہیں۔

    اس کی صنم خانی کو بھی کوئی رکھوالا چاہیے ورنہ وہ پھٹ جائے گی۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازو میرے آزمائے ہوہے ہیں کنیڈا میں بیٹھ کر شہزادی کی صنم خانی کی رکھوالی ہو رھی ہے ۔ادھر رابی نے بھی حالات دیکھ کر معملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں۔ اس کی صنم خانی کو بھی کوئی رکھوالا چاہیے ورنہ وہ پھٹ جائے گی۔

    اوہ

    PML-N
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8
    اگر مریم زادہ کہہ دیتے تو گلٹی کے خاکستر ہوئے ارمانوں میں بھی دبی ہوئی چنگاری بھڑک اٹھنی تھی۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    کیوں نہ تم کو پنکی زادہ کا لقب دیا جایے۔

    :lol:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    بکری کے بچے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟؟
    کس کی دولتی بہتر ہے کوتے کی یا کھوتے کی؟؟

    :thinking:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    بکری کے بچے کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟؟ کس کی دولتی بہتر ہے کوتے کی یا کھوتے کی؟؟ :thinking:

    حفیظ صاحب، میرے خیال سے انگریزی میں ‘ایم ایچ’ کہتے ہیں کیوں کہ یہ مخلوق  کوتے اور کھوتے کی مشترکہ اولاد ہوتی ہے۔ پیار سے اس کو ہم کھلوتی بھی کہہ سکتے ہیں۔ 

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    حفیظ صاحب، میرے خیال سے انگریزی میں ‘ایم ایچ’ کہتے ہیں کیوں کہ یہ مخلوق کوتے اور کھلوتے کی مشترکہ اولاد ہوتی ہے۔ پیار سے اس کو ہم کھلوتی بھی کہہ سکتے ہیں۔

    lagta hai tum ne phir koi mahaaz khol liya hai

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    lagta hai tum ne phir koi mahaaz khol liya hai

    اوہ یا۔ ویسے بھی اب میری جگہ تم بین ہوگے

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    اوہ یا۔ ویسے بھی اب میری جگہ تم بین ہوگے

    ohh kick baaxra

    khamosh ho ja

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    الشرطہ

    شرطے پائی یہ مصرعہ کبھی نظر سے گذرا ہے؟

    دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک

    اب گل مجھے یہ پوچھنی ہے کہ اس پوسٹ کی وجہ سے تم نے مجھے اُس تھریڈ پر بین کر دیا ہے

    بین کا باعث بننے والی پوسٹ اوپر والے مصرعے کے حوالے سے لکھی گئی تھی

    اس فورم پر تم لوگ پھدو، حرامزادے، چوتیا، گاف، چ اور گانڈو جیسے لفظوں پر تو بھنگِ کنوینیئنس پی کر انٹا غفیل ہوئے رہتے ہو لیکن ایک ادبی اشارے پر بین کر دیتے ہو

    ایں چہ دوغلے پن اور معیارات کا ماجرا است؟؟ ذرا وضاحت کرنے کی زحمت فرماؤ گے؟؟؟

    ;-)

    ایسا نہیں ہے کہ اس تھریڈ پر بین ہونے سے میری دنیا اندھیر ہو گئی ہے، تم لوگ شوق سے بین کرو لیکن نونیوں کے دیوتا کی پوجا کے ساتھ ساتھ کسی اصول قاعدے کے پجاری بھی تو بنو

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    الشرطہ

    یار شرطے تم نے مجھے اس تھریڈ پر بھی بین کر دیا اب میں نے کیا کیا ہے؟ اس بار تو تم نے اطلاع کی ضرورت بھی نہیں سمجھی

    میں بھوت پریت کی پوسٹ کا جواب دینے گیا تو پتا چلا کہ پھر کہیں پر مجھ سے پیاز کترا گیا ہے

    اتنی اندھیر نگری تو یار اس ملک میں جرنیلوں نے نہیں مچائی جس ڈکٹیٹرشپ کا تم لوگ مظاہرہ کر رہے ہو

    :angry_smile: :angry_smile: :o :omg:  کُج عقل نوں ہتھ پاؤ یار

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    الشرطہ

    یار شرطہ صاحب،
    یہ کیا انیاے ہے کیوں بین کررہے ہو سلمان صاحب کو . عاطف بھائی کے علیل ہونے کا ناجائز فائدہ مت اٹھایں اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر بچوں کی طرح بین کرنے سے پر ہیز کریں – اگر ایسا نہیں کرسکتے تو جو مرضی آے کریں .

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    الشرطہ جی۔۔۔ چُلبل پانڈے جی کی اتنی دبنگ انٹری پر اپنی ٹھیکیداری کا رعب جمانے کی بجائے، انکے مست مست حرفوں کی پبلسٹی کرکے اپنے باکس آفس پر رش بڑھاو۔۔کچھ عقل نوں مُٹھ پاو۔۔۔
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Host
    Moderator
    Offline
      #18
      Lift the ban plz.
      کک باکسر
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Advanced
      #19
      Lift the ban plz.

      اوہ

      Mujahid
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #20
      اوہ

      Yeh Host kaun hai? Kiya yeh ban lift kar sakta hai?

      Lagta hai ban buhat bhari aur uthanay wala bihat kamzor hai.

    Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 21 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi