- Professional
- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: November 24th, 2016
- Atif Qazi (7)
- shahidabassi (7)
- Anjaan (6)
- Host (4)
- Sohail Ejaz Mirza (4)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
15 Jul, 2021 at 10:47 pm #7بہت خوشی ہوٸ عاطف صاحب کو فورم پر دیکھ کر آج خوش آمدید
اچھا تو وہ آپ تھے جس کے لیے لوگوں کا راستہ روک کر آپکو جانے دیا حالانکہ موجودہ حکومت اس پروٹوکل کے سخت خلاف پاٸ جاتی تھی مگر یہ بھی کیا کرے مجبوراً کرنا پڑا ہو گا
جیسا کہ آپکو پتا ہے کہ ان دنوں سبی میں شدید گرمی ہے تو جسکی وجہ سے میں بھی آپکے شہر میں مقیم ہوں آج کل۔۔
جس علاقہ میں آپ رہائش پذیر ہیں سنا ہے اس روڈ کی آج قسمت بھی کچھ بدلی بدلی سی تھی سڑک کے دونوں جانب چنا اور بہت صفاٸ ستھراٸ کا کام جاری تھا کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٸ نے کسی روڈ کا افتتاح کرنے آنا تھا مگر آپکی بات سن کر مجھے معاملہ کچھ اور لگ رہا ہے اب وہ کہ کہیں وہ سب بھی آپکی شان میں تو نہیں ہوا
27 May, 2021 at 2:22 pm #3995اداکارہ رانی کو بچھڑے 28 سال گزر گئے اور ان کا ایک گیت جس کی مقبولیت آج تک کم نہ ہوئینائید اختر کی آواز اور رانی کے رقص نے اس گیت کو امر کر دیا
آپ چائیں تو اداکارہ میرا کے رقص کو نظر انداز بھی کر سکتے ہیں مگر اس کا رقص بھی برا نہیں یہاں۔۔۔
25 May, 2021 at 3:26 pm #7اس خبر میں کتنی صداقت ہے اس کا مجھے نہیں پتا مگر جن انصافیوں نے میدان عرفات کا احترام نہیں کیا وہ لندن میں حملہ کرنے سے بھی نہیں گھبرا ئے گئےخان صاحب کا کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں
دیکھیں
25 May, 2021 at 2:40 pm #9معذرت کے ساتھBawa جی
عمران کا موازنہ بھٹو صاحب سے کرانے کے جرم میں اڈمین سے کہہ کر آپکو بین کرانے کو دل کر رہا ہے
عمران خان کو وزیر اعظم بننے کے باوجود بھٹو صاحب کے گرد تک پنہچنے کے لیے بھی ایک طویل عرصہ درکار ہے اور بدقسمتی ان جیسا لیڈر بننے اور بھٹو جیسی عالمی عزت حاصل کرنا خان کے لیے مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے
25 May, 2021 at 1:57 pm #8ماضی میں جو حکومتیں آئیں ہیں کم از کم انہوں نے عوام اور ووٹروں کے سامنے پردہ رکھتے ہوئے خود کو جمہوری اور بااختیار حکومت کا مالک ظاہر کرنے کی کوششیں تو کی مگر آج سیاسی بے پردگی کا تو عالم یہ ہے کہ ایک سلیکٹڈڈ وزیراعظم ہائبرڈ نظام حکومت کو اپنی خود ساختہ کامیابیوں سے منسلک کر تے ہیں ایک بار اسی ہائبرڈ سسٹم کے بارے میں کسی صحافی (نام یاد نہیں ) کا کالم پڑھا تھا تو یہ مثال لکھی تھی جو یاد رہ گئی وہ کچھ یوں تھی کہ ایک قصائی نے خرگوش کا گوشت بیچنا شروع کر دیا تو دوکان پر لائنیں لگ گئیں کسی بندے نے پوچھا تو اسنے بتایا کہ بس ملا جلا (ہائبرڈ) گوشت بیچتا ہوں جس میں آدھا حصہ ایک خرگوش اور دوسرا ایک اونٹ کا ہوتا ہے ہمارا ہائبرڈ نظام بھی کچھ ایسی ہی برابری پر قائم ہے جس میں آمریت کا ایک اونٹ اور جمہوریت کا ایک خرگوش ہمیشہ ہی شامل رہے ہیںاس مثال کی مکمل تصویر موجودہ بلوچستان حکومت بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ ہے
اور یہ مثال یاد بھی اسی لیے رہ گئی مجھے
19 May, 2021 at 11:17 am #12اس نے پوری دنیا کو پھدو لگانے کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے ، اسے پاکستان میں لوگ دو گھنٹے کھڑے ہو کر چینی لیتے نظر نہی آئے ؟خان صاحب نے کہا نہ کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں تو اثاثوں کی فکر ذیادہ ہونی چائیے نہ
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
19 May, 2021 at 11:07 am #11اندرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کا تو حکمران فکر کرتے ہی ہیں حل ہو یا نہ ہو وہ ایک الگ کہانی ہے مگر خان صاحب کا تو کوئی جواب ہی نہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تو خیال آج تک شاید ہی کسی لیڈر کو آیا ہوسہی کہتے ہیں لوگ کہ خان جی نے تو واقعی تاریخ ہی الٹ دی
اب تاریخ الٹ کر “خیرات بن گئی اس میں انکا کیا قصور
12 Mar, 2021 at 11:24 am #7فورم نئے سرور پر ٹرانسفر ہوگیا ہے آج اس کے ثمرات بھی ملنے شروع ہوگئے ہیں۔ میرے نوٹیفیکیشنز جو سٹک ہوجاتے تھے اب ایک ہی کلک پر پٹاخ کرکے کھل گئے ہیںسہی کہہ رہے ہیں آپ پٹاخ سے نوٹیفیکیشنز کھول رہے ہیں اور وہ تھنکس، لائکس کے نوٹیفیکیشن کھولنے میں مجھے مسلہ ہوتا تھا آج وہ بھی ختم
۔۔۔
فورم کچھ آہستہ تھا اور اس چکر میں میں ایک دو بار اپنے پی ٹی سی ایل والوں کو شکایت بھی کر چکی تھی کہ میرا انٹرنیٹ سہی کام نہیں کر رہا
10 Mar, 2021 at 12:37 pm #4یہ تو اچھی خبر سنائی گڈ جاب۔۔بس آپ سے ایک درخواست ہے کہ فورم کی ترتیبات یعنی سٹینگز نہ چینچ کرنا کیونکہ اب انہی سٹینگز کی عادت ہو چکی ہے نئے سرے سے کچھ سیکھنا مجھ نالائق کے لیے ذرامشکل ہو گا
شکریہ۔۔۔
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
10 Mar, 2021 at 12:23 pm #13بہت خوب۔۔۔ عاطف صاحب ۔۔۔ نے معذرت طلب کرکے ۔۔۔ واقعی بہت۔۔۔ بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔ وہ تھریڈ جس پر۔۔۔ مسلہ خراب ہوا تھا ۔۔۔ دونوں طرف سے ۔۔۔ کافی سخت تھا ۔۔۔ مگر چھوڑیں اس بات کو ۔۔۔ اب تو عاطف صاحب معذرت بھی۔۔۔ کر رہے ہیں ۔۔۔ تو گلٹی صاحب سے میری بھی یہ ۔۔۔ درخواست ہے کہ وہ ۔۔۔کم بیک سون۔۔۔ ہو جائیں ۔۔۔ میرا مطلب۔۔۔ جلد واپس آجائیں۔۔۔۔
گلٹی صاحب ۔۔۔۔ کے لیے تھریڈ تھا ۔۔۔۔ تو سوچا انہی کے انداز۔۔۔ میں لکھا جائے۔۔۔
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
3 Mar, 2021 at 10:54 am #10آپ بغیر تنخواہ ان سے ڈیوٹی لینا چاہتی ہیں جو چھ مہینے کنٹینر پر چڑھ کر ناچنے کی تنخواہ بھی پارلیمنٹ سے لے گئے تھےپتہ نہیں کیوں باوا جی مجھے ایسا لگتا ہے کہ پہلے اور اب میں کچھ مختلف ہے
سرکاری ادارے یا تو عوام کو الو بنا رہے ہیں یا پھر واقعی ان کو یہ سمجھ آ گئی ہے کہ غلطی کو اب سدھارنے کا وقت ہے
3 Mar, 2021 at 10:47 am #11گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر کوئی تبصرہ؟ ووٹ ضائع کرنے کے نادر نسخے دے رہے ہیںیہ تو انکا حق ہے جناب ووٹ مانگنا کوئی بری بات تو نہیں ۔۔۔ ویسے علی گیلانی ظاہر ہے کہ اپنے حمایتیوں کو تو ووٹ ضائع کرنے کے نسخے نہیں دے گا ۔۔۔ خان صاحب کو اپنے ممبرز کوسنبھا نا چائیے جو ان نادر نسخوں کی تلاش میں نکلے ہیں
یوسف رضا گیلانی نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ میں نے توعمران خان کو بھی خط لکھا ہے کہ مجھے ووٹ دیں
2 Mar, 2021 at 3:10 pm #2ارے واہ ۔۔۔ یہ الیکشن کمیشن آخر کر کیا رہی ہے ۔۔۔ پہلے ڈسکہ والا معاملہ ابھی حل ہوا نہیں ٹھیک سے وہ لوگ ابھی تک اس غم سے نہیں نکلے تھے کہ ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عمران خان نے تو سینیٹ الیکشن کو شو آف ہینڈ کے ذریعے کروانے کے لیے صدارتی ریفرنس دائرکر رکھا تھا مگر یہ کمیشن انکو تو ہینڈ ہی شو کرا گئی2 Mar, 2021 at 2:12 pm #18shukria bhai Atif bilkul theek baat ki hai tum ne , yehi baatain meri Dr Iqra bhi mujh se karti thi .. koshish karoon ga tumhari baaton ko ammal karoon kuin ke mera dimaagh ka hi masla haiچلیں باقی سب تو سہی مگر ڈاکٹر اقرا کون تھی اور اب کہاں ہے
2 Mar, 2021 at 2:06 pm #17nayab yeh column kis ne likha hai nayab ji … source ka link open karta hoon to jung newspaper ki site khul jati haiیہ مسلہ تو میرے ساتھ بھی ہوا تھا کافی وقت بعد کوئی تھریڈ پوسٹ کی تو سورس کاپی کرنا بھول گئی تھی ۔۔۔ مگر مجھے پتہ تھا کہ کوئی نہ کوئی مددگار آہی جائے گا
عاطف صاحب شکریہ آپکا
2 Mar, 2021 at 1:59 pm #8میں بھی آپ سے ایگری ہوں، ویسے آپ کے خیال میں اندازا کتنا جرمانہ ہوناچاہئے ان حرامخوروں کو؟؟ویسے تو 2.5 سال تو گزر ہی گئے جیسے تیسے کر کہ اب
کم از کم کوئی اگلے 2.5 سال تک بنا تنخواہ کے ان سے ڈیوٹی لینی چائیے۔۔۔
26 Feb, 2021 at 3:01 pm #3اب یہاں دو باتیں گردش کرتی نظر آرہیں ہیں جن کی وجہ سے میں خود بھی کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہو آپ سب تو جانتے ہیں لوگ کس حد تک جھوٹے ہوتے بھی صادق اور آمین بن جاتے ہیں تو آپ دوست کچھ روشنی ڈالیں اس بات یا مسلے پر کہ آیاالیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا یہ فیصلہ موجودہ حکومت میں اداروں کی آزادی کا کی عکاسی کرتا ہے یا پھر ووٹ چوری کیخلاف چارج شیٹ ہے
یہاں کون قصور وار ہے حکومت خود یا پھر اپوزیشن
26 Feb, 2021 at 2:43 pm #2اب کیونکہ ہمارا وزیراعظم صادق اور آمین تو ہے ہی اور ملک اور قوم کا پیسہ بچانے کا زمہ دار بھی تو اب کوئی اس سے ملتا جلتا بیان آ جانا ہے نیازی صاحب کا کہ دھاندلی میں ملوث افسران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن پر ہونے والے اخراجات کا کچھ حصہ بھی انہی زمہ داروں سے وصول کیا جائےویسے میرا اپنا بھی یہ مننا ہے کہ کوئی اچھا خاصہ جرمانہ لگایا جائے ان افسران پر
24 Feb, 2021 at 11:50 am #7بھائی جی – سخت دھند کی وجہ سے انٹرنیٹ کام نہی کر رہا تھایہ بات تو اور ذیادہ قابل تشویش ہے کہ انٹرنیٹ کا مسلہ تھا ۔۔۔
یاد ہے نہ 2018 کے انتخابات میں فارم 45 بر وقت مہیا نہ کرنے کےعمل نے پورے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگا دیا تھا اور الیکشن کمیشن کا اپنا یہ کہنا تھا کہ فارم 45 کی تاخیر کی وجہ کوئی تکنیکی مسلہ تھا تو کہا جاسکتا ہے کہ
“انٹرنیٹ کام نہی کر رہا تھا”
-
AuthorPosts