Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Posts
  • Developer
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
      #1
      Assalam u Alikum! Dear All,

      This is to inform you that the forum has been migrated to new dedicated server successfully :alhmd:

      Once it is approve by the Admins then we’ll start bug fixing and other minor issues on the forum that currently flows on the site.

      Your reviews will be much appreciated.

      :jazak:

      /Developer

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #2

      Great news and good job

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #3
      فورم کو ہجرت مبارک ہو.

      جو وعدے کئیے ہیں انکا پاس رکھنا سنی بابو

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #4
      یہ تو اچھی خبر سنائی گڈ جاب۔۔

      بس آپ سے ایک درخواست ہے کہ فورم کی ترتیبات یعنی سٹینگز نہ چینچ کرنا کیونکہ اب انہی سٹینگز کی عادت ہو چکی ہے نئے سرے سے کچھ سیکھنا مجھ نالائق کے لیے ذرامشکل ہو گا

      :serious:

      شکریہ۔۔۔

      Developer

      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      Sohraab
      Participant
      Offline
      • Expert
      #5
      lagta hai thori si speed teez hui hai
      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #6
      فورم نئے سرور پر ٹرانسفر ہوگیا ہے آج اس کے ثمرات بھی ملنے شروع ہوگئے ہیں۔ میرے نوٹیفیکیشنز جو سٹک ہوجاتے تھے اب ایک ہی کلک پر پٹاخ کرکے کھل گئے ہیں

      :bhangra: :rock: :jhanda: :disco:

      nayab
      Participant
      Offline
      • Professional
      #7
      فورم نئے سرور پر ٹرانسفر ہوگیا ہے آج اس کے ثمرات بھی ملنے شروع ہوگئے ہیں۔ میرے نوٹیفیکیشنز جو سٹک ہوجاتے تھے اب ایک ہی کلک پر پٹاخ کرکے کھل گئے ہیں :bhangra: :rock: :jhanda: :disco:

      سہی کہہ رہے ہیں آپ پٹاخ سے نوٹیفیکیشنز کھول رہے ہیں اور وہ تھنکس، لائکس کے نوٹیفیکیشن کھولنے میں مجھے مسلہ ہوتا تھا آج وہ بھی ختم

      ۔۔۔

      فورم کچھ آہستہ تھا اور اس چکر میں میں ایک دو بار اپنے  پی ٹی سی ایل والوں کو شکایت بھی کر چکی تھی کہ میرا انٹرنیٹ سہی کام نہیں کر رہا

      :17:

      shahidabassi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      جی شکریہ۔ اس بارے چوہدری سرور کا بیان بھی آیا تھا۔
      Anjaan
      Participant
      Offline
      • Professional
      #9
      فورم کو ہجرت مبارک ہو.

      تو کیا فورم مہاجر بن گیا؟

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10
      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11
      دانش گردی کی ٹیم کو نیا سرور مبارک ہو

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #12
      :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

      Full of corona….  All wanted on board pleaseeeeee.

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      شکر ہے میرے پچاس ہزار ڈالر کسی نیک مقصد کے لئے استمعال ہوئے

      :serious:

    Viewing 13 posts - 1 through 13 (of 13 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi