Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,592 total)
  • Author
    Posts
  • nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    بہت خوشی ہوٸ عاطف صاحب کو فورم پر دیکھ کر آج  خوش آمدید

    Atif Qazi

    اچھا تو وہ آپ تھے جس کے لیے لوگوں کا  راستہ روک کر آپکو جانے دیا حالانکہ موجودہ حکومت  اس پروٹوکل کے سخت خلاف پاٸ جاتی تھی مگر یہ بھی کیا کرے مجبوراً  کرنا پڑا ہو گا

    جیسا کہ آپکو پتا ہے کہ ان دنوں سبی میں شدید گرمی ہے تو جسکی وجہ سے میں بھی آپکے شہر میں مقیم  ہوں آج کل۔۔

    جس علاقہ میں آپ رہائش پذیر ہیں سنا ہے اس روڈ کی آج قسمت بھی کچھ بدلی بدلی سی تھی سڑک کے دونوں جانب چنا اور بہت صفاٸ ستھراٸ کا کام جاری تھا کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعلٸ نے کسی روڈ کا افتتاح کرنے آنا تھا مگر آپکی بات سن کر مجھے معاملہ کچھ اور لگ رہا ہے  اب  وہ کہ کہیں وہ سب بھی آپکی شان میں تو نہیں ہوا

    :omg:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3995
    اداکارہ رانی کو  بچھڑے 28 سال گزر گئے اور ان کا ایک گیت جس کی مقبولیت آج تک کم نہ ہوئی

    نائید اختر کی آواز اور رانی کے رقص نے اس گیت کو امر کر دیا

    آپ چائیں تو  اداکارہ میرا کے رقص کو نظر انداز بھی کر سکتے ہیں مگر  اس کا رقص بھی برا نہیں یہاں۔۔۔

    https://youtu.be/H1Ctv7Javww

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    اس خبر میں کتنی صداقت ہے اس کا مجھے نہیں پتا مگر جن انصافیوں نے میدان عرفات کا احترام نہیں کیا وہ لندن میں حملہ کرنے سے بھی نہیں گھبرا ئے گئے

    خان صاحب کا کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں

    دیکھیں

    https://youtu.be/Zn7Sc5wbE2k

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    معذرت کے ساتھ

    Bawa جی

    عمران کا  موازنہ  بھٹو صاحب سے کرانے کے جرم میں اڈمین سے کہہ کر آپکو بین کرانے کو دل کر رہا ہے

    :omg:

    عمران خان کو وزیر اعظم بننے کے باوجود بھٹو صاحب کے گرد تک پنہچنے کے لیے بھی ایک طویل عرصہ درکار ہے اور بدقسمتی  ان جیسا لیڈر بننے اور بھٹو جیسی عالمی عزت حاصل کرنا خان کے لیے مشکل ہی نہیں نہ ممکن ہے

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    ماضی میں جو حکومتیں آئیں ہیں کم از کم انہوں نے عوام اور ووٹروں کے سامنے پردہ رکھتے ہوئے خود کو جمہوری اور بااختیار حکومت کا مالک ظاہر کرنے کی کوششیں تو کی مگر آج سیاسی بے پردگی کا تو عالم یہ  ہے کہ ایک سلیکٹڈڈ وزیراعظم ہائبرڈ نظام حکومت کو اپنی خود ساختہ کامیابیوں سے منسلک کر تے ہیں ایک بار اسی  ہائبرڈ سسٹم کے بارے میں کسی صحافی (نام یاد نہیں ) کا کالم پڑھا تھا تو یہ مثال لکھی تھی جو یاد رہ گئی وہ کچھ یوں تھی کہ ایک قصائی نے خرگوش کا گوشت بیچنا شروع کر دیا تو دوکان پر لائنیں لگ گئیں کسی بندے نے پوچھا تو  اسنے بتایا کہ بس ملا جلا (ہائبرڈ) گوشت بیچتا ہوں جس میں آدھا حصہ ایک خرگوش اور دوسرا ایک اونٹ کا ہوتا ہے ہمارا ہائبرڈ نظام بھی کچھ ایسی ہی برابری پر قائم  ہے جس میں آمریت کا ایک اونٹ اور جمہوریت کا ایک خرگوش ہمیشہ ہی شامل رہے ہیں

    اس مثال کی مکمل تصویر  موجودہ بلوچستان حکومت  بلوچستان عوامی پارٹی یعنی باپ ہے

    اور یہ مثال یاد بھی اسی لیے رہ گئی مجھے

    :.(

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    اس نے پوری دنیا کو پھدو لگانے کی فیکٹری لگائی ہوئی ہے ، اسے پاکستان میں لوگ دو گھنٹے کھڑے ہو کر چینی لیتے نظر نہی آئے ؟

    خان صاحب نے کہا نہ کہ  بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں تو اثاثوں کی فکر ذیادہ ہونی چائیے نہ

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    اندرون ملک پاکستانیوں کے مسائل  کا تو حکمران فکر کرتے ہی ہیں حل ہو یا نہ ہو وہ ایک الگ کہانی ہے مگر خان صاحب کا تو کوئی جواب ہی نہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تو خیال آج تک شاید ہی کسی لیڈر کو آیا ہو

    سہی کہتے ہیں لوگ کہ خان جی نے تو واقعی تاریخ ہی الٹ دی

    اب تاریخ الٹ کر “خیرات بن گئی اس میں انکا کیا قصور

    :17:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    فورم نئے سرور پر ٹرانسفر ہوگیا ہے آج اس کے ثمرات بھی ملنے شروع ہوگئے ہیں۔ میرے نوٹیفیکیشنز جو سٹک ہوجاتے تھے اب ایک ہی کلک پر پٹاخ کرکے کھل گئے ہیں :bhangra: :rock: :jhanda: :disco:

    سہی کہہ رہے ہیں آپ پٹاخ سے نوٹیفیکیشنز کھول رہے ہیں اور وہ تھنکس، لائکس کے نوٹیفیکیشن کھولنے میں مجھے مسلہ ہوتا تھا آج وہ بھی ختم

    ۔۔۔

    فورم کچھ آہستہ تھا اور اس چکر میں میں ایک دو بار اپنے  پی ٹی سی ایل والوں کو شکایت بھی کر چکی تھی کہ میرا انٹرنیٹ سہی کام نہیں کر رہا

    :17:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    یہ تو اچھی خبر سنائی گڈ جاب۔۔

    بس آپ سے ایک درخواست ہے کہ فورم کی ترتیبات یعنی سٹینگز نہ چینچ کرنا کیونکہ اب انہی سٹینگز کی عادت ہو چکی ہے نئے سرے سے کچھ سیکھنا مجھ نالائق کے لیے ذرامشکل ہو گا

    :serious:

    شکریہ۔۔۔

    Developer

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    بہت خوب۔۔۔ عاطف صاحب ۔۔۔ نے معذرت طلب کرکے ۔۔۔ واقعی بہت۔۔۔ بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔۔۔ وہ تھریڈ جس پر۔۔۔ مسلہ خراب ہوا تھا ۔۔۔ دونوں طرف سے ۔۔۔ کافی سخت تھا ۔۔۔ مگر چھوڑیں اس بات کو ۔۔۔  اب تو عاطف صاحب معذرت بھی۔۔۔ کر رہے ہیں ۔۔۔ تو گلٹی صاحب سے میری بھی یہ ۔۔۔ درخواست ہے کہ وہ ۔۔۔کم بیک سون۔۔۔  ہو جائیں ۔۔۔ میرا مطلب۔۔۔ جلد واپس آجائیں۔۔۔ 

    ۔

    گلٹی صاحب ۔۔۔۔ کے لیے تھریڈ تھا ۔۔۔۔ تو سوچا انہی کے انداز۔۔۔ میں لکھا جائے۔۔۔ 

    :17:

    Guilty

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    آپ بغیر تنخواہ ان سے ڈیوٹی لینا چاہتی ہیں جو چھ مہینے کنٹینر پر چڑھ کر ناچنے کی تنخواہ بھی پارلیمنٹ سے لے گئے تھے

    پتہ نہیں کیوں باوا جی مجھے ایسا لگتا ہے کہ پہلے اور اب میں کچھ مختلف ہے

    سرکاری ادارے یا تو عوام کو الو بنا رہے ہیں یا پھر واقعی ان کو یہ سمجھ آ گئی ہے کہ غلطی کو اب سدھارنے کا وقت ہے

    :(

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو پر کوئی تبصرہ؟ ووٹ ضائع کرنے کے نادر نسخے دے رہے ہیں

    یہ تو انکا حق ہے جناب  ووٹ مانگنا کوئی بری بات تو نہیں ۔۔۔ ویسے علی گیلانی ظاہر ہے کہ اپنے حمایتیوں کو تو ووٹ ضائع کرنے کے نسخے نہیں دے گا ۔۔۔ خان صاحب کو اپنے ممبرز کوسنبھا نا چائیے جو ان نادر نسخوں کی تلاش میں نکلے ہیں

    یوسف رضا گیلانی نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ میں نے توعمران خان کو بھی خط لکھا ہے کہ مجھے ووٹ دیں

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    ارے واہ ۔۔۔ یہ  الیکشن کمیشن  آخر کر کیا رہی ہے ۔۔۔ پہلے ڈسکہ والا معاملہ ابھی حل ہوا نہیں ٹھیک سے وہ لوگ ابھی تک اس غم سے نہیں نکلے تھے کہ ایک اور کارنامہ ۔۔۔ عمران خان نے تو سینیٹ الیکشن کو شو آف ہینڈ کے ذریعے کروانے کے لیے صدارتی ریفرنس دائرکر رکھا تھا مگر یہ کمیشن انکو تو ہینڈ  ہی شو کرا گئی

    :jhanda: :jhanda:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #18
    shukria bhai Atif bilkul theek baat ki hai tum ne , yehi baatain meri Dr Iqra bhi mujh se karti thi .. koshish karoon ga tumhari baaton ko ammal karoon kuin ke mera dimaagh ka hi masla hai

    چلیں باقی سب تو سہی مگر ڈاکٹر اقرا کون تھی اور اب کہاں ہے

    :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    nayab yeh column kis ne likha hai nayab ji … source ka link open karta hoon to jung newspaper ki site khul jati hai

    یہ مسلہ تو میرے ساتھ بھی ہوا تھا  کافی وقت بعد کوئی تھریڈ پوسٹ کی تو سورس کاپی کرنا بھول گئی تھی ۔۔۔ مگر مجھے پتہ تھا کہ کوئی نہ کوئی مددگار آہی جائے گا

    عاطف صاحب شکریہ آپکا

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    میں بھی آپ سے ایگری ہوں، ویسے آپ کے خیال میں اندازا کتنا جرمانہ ہوناچاہئے ان حرامخوروں کو؟؟ :thinking:

    ویسے تو 2.5 سال تو گزر ہی گئے جیسے تیسے کر کہ اب

    کم از کم کوئی اگلے 2.5 سال تک بنا تنخواہ کے ان سے ڈیوٹی لینی چائیے۔۔۔

    :17:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    اب یہاں دو باتیں گردش کرتی نظر آرہیں ہیں جن کی وجہ سے میں خود بھی کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہو آپ سب تو جانتے ہیں لوگ کس  حد تک جھوٹے ہوتے بھی صادق اور آمین بن جاتے ہیں تو آپ دوست کچھ روشنی ڈالیں اس بات یا مسلے پر کہ آیا

    الیکشن کمیشن کا دوبارہ الیکشن کرانے کا یہ فیصلہ موجودہ حکومت میں اداروں کی آزادی کا کی عکاسی کرتا ہے یا  پھر ووٹ چوری کیخلاف چارج شیٹ ہے

    یہاں کون قصور وار ہے حکومت خود یا پھر اپوزیشن

    :thinking:

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #2
    اب کیونکہ ہمارا وزیراعظم صادق اور آمین تو ہے ہی اور ملک اور قوم کا پیسہ بچانے کا زمہ دار بھی تو اب کوئی اس سے ملتا  جلتا بیان آ جانا ہے نیازی صاحب کا کہ دھاندلی میں ملوث افسران کو قانون کے مطابق سزا دینے کے ساتھ ساتھ دوبارہ الیکشن پر ہونے والے اخراجات کا کچھ حصہ بھی انہی زمہ داروں سے وصول کیا جائے

    ویسے میرا اپنا بھی یہ مننا ہے کہ کوئی اچھا خاصہ جرمانہ لگایا جائے ان افسران پر

    nayab
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    بھائی جی – سخت دھند کی وجہ سے انٹرنیٹ کام نہی کر رہا تھا :bigsmile:

    یہ بات تو اور ذیادہ قابل تشویش ہے کہ  انٹرنیٹ کا مسلہ تھا ۔۔۔

    یاد ہے نہ 2018 کے انتخابات میں  فارم 45 بر وقت مہیا نہ کرنے کےعمل نے پورے انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالیہ نشان لگا دیا تھا اور الیکشن کمیشن کا اپنا یہ کہنا تھا کہ فارم 45 کی تاخیر کی وجہ کوئی تکنیکی مسلہ تھا تو کہا جاسکتا ہے کہ

    “انٹرنیٹ کام نہی کر رہا تھا”

    :facepalm:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,592 total)
×
arrow_upward DanishGardi