Forum Replies Created

Viewing 3 posts - 61 through 63 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #35
    ۔حالات  خواہ  جیسےبھی ہوں؛ کسی  بھی  ملک  میں   کسی  بھی  فرد  یا گروہ   کی  طرف  سے   فوج کےخلاف  ہتھیار اٹھانا نری حماقت ہے .لہٰذا،  کوئی  جواز نہیں. ایسے لوگ، انکے ہمدردگان ، انکے سہولت کار، انکےلیےحیلے  بہانےگھڑنے والےکسی دوسرے کیلیےنہیں    بلکہ اپنے  علاقے  ،اپنی زمین، اپنے لوگوں اوراپنی  فیملی کیلیےعذاب ہوتے ہیں
    muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #11
    ۔عاطف بھائی، بہت خوب .مزید اگر ‘حالات’ اجازت دیں تو پاکستان  میں ماضی قریب کے حقیقی اہم لوگوں  یعنی جنرل راحیل شریف    اور آئ ایس آئ کے سابقہ سربراہ کی داستان کا احوال   لکھیے گا،شکریہ
    muhammad moazzam niaz
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #202
    ۔ تمام دوستوں بھائیوں بہنوں سے نہایت معذرت کہ اس قدردیر سے جواب دے پایا اور اتنی طویل غیر حاضری کیلیے بھی. آپ سب احباب کی محبت کیلیے بھی آپ سب کا نہایت مشکور ہوں. خاص طور پر جس طرح  آپ  نے اس عاجز کو اپنی مصروف زندگی میں یاد رکھا. خدا آپ سب کو شاد و آباد ؛خوش و خرم؛ اپنی رحمت کے ساۓ میں ہمیشہ رکھے، آمین. کچھ ذاتی مجبوریوں،مشکلات کی بنا پر آپ سے رابطہ نہ رکھ سکا  اور ابھی بھی چل رہی ہیں. خدا سب کی مشکلات آسان کرے. فردا فردا سب دوستوں کے جوابات دینے سے عاجز ہوں لہٰذا معذرت خواہ ہوں . انشاللہ جب بھی وقت ملتا رہا آپکی خدمت میں حاضر ہوتا رہوں گا. آج کل نہایت قریبی عزیز کی علالت کے سلسلہ میں پاکستان میں قیام پذیر ہوں   ، لہٰذا  پاکستان سائبر ایکٹ کی موجودگی میں   آزادانہ اظہار راۓ  کیونکہ نری حماقت ہے اسلیے آگے آپ خود سمجھدار ہیں ، شکریہ
Viewing 3 posts - 61 through 63 (of 63 total)
×
arrow_upward DanishGardi