Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,261 through 1,280 (of 1,313 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    کس نے روکا ہے ایک چھوڑ کر دس بناؤ

    کیا ہوگیا رانا جی. آپ تو غصّے میں آگئے .. خیریت؟ میرے لائق کوئی خدمات ؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    تم خود بنا لو ہاتھوں پر مہندی لگی ہوئی ہے ؟

    آج کل تھوڑا مصروف ہوں بناؤں گا. ویسے پرسوں ایک بنایا تو تھا جو ایک وزیر پاکستانی قوم کو کتے بلیاں کھانے کی ترغیب دے رہا تھا.

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13

    ماشاللہ سبحان اللہ کتنی مبارک سوچ ہے ، الله آپ کو اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے :lol:

    ٹھیک ہے. فون میں بھیج دوں گا لیکن آج کے بعد تم نے میری مرضی سے تھریڈز بنانے ہے. اپنی سیاسی وابستگی تبدیل کرنی ہوگی

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #31
    میں پاکستان امن لیگ جوائن کرنے کا سوچ رہا ہوں . اگر قائد اپنے وزن سے زیادہ وزنی فون پاکٹ میں لیکر گھوم سکتا ہے تو پاکستان کے مسائل کا بوجھ بھی ..
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    یہ ویسے کمال ہے حاجی دانیال عزیز ، حاجی زاہد حامد ، حاجی طلال اورحاجن ماروی میمن کے ماضی پے کبھی کوئی تھریڈ نظر نہیں آتا آپ کا ، حتی کہ حاجی نواز شریف کا اپنا ماضی بذات خود بڑا دلچسپ ہے اس ماضی پے کبھی کوئی تھریڈ یاد نہیں آتا آپ کو ، اس تھریڈ کے دو حاجی تو ویسے بھی زیادہ ریلیوینٹ نہیں ہیں

    ماروی میمن، حاجی طلال وغیرہ پر کبھی تھریڈ نہیں دیکھو گے تم عامر صاحب .ویسے آف ٹوپک ، تمھارے پاس کونسا آئ فون ہے؟ سوچ رہا ہوں امریکا سے ایک بھیج دوں تمھارے لئے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #833
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #830
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #829
    اس میرا مطلب ہے وہ ہمسفر تھا لیکن اس کی اچھی کمائی نا تھی پھر لڑکی نے سوچا دفعہ کرو اسے غزل سنا کے کیا کرنا اس لئے اس نے سنائی ہی نہیں

    https://www.youtube.com/watch?v=7JCKKR6l0oo

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #827

    غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نا تھی

    کیا مطلب ہے اس بات سے تمھارا ؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #825

    بہت شکریہ۔ لڑکی کو اسی نخرے کے ساتھ گاڑی سے آگے نکل۔جانا چاہئے تھا۔۔۔۔

    آپ میوٹ کرکے بھی دیکھ سکتے تھے گانا ویسے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #823
    سلیم رضا بھائی کے لئے https://www.youtube.com/watch?v=Ev6i5XYkGwU
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #819

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: عدالتی قسم

    یو روڈ گاۓ . آج میں تم کو السیف سے چھلنی کر دوں گا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #816
    وہ تو سڑا ہوا ہے. بیگم سے زیادہ اسے منانا پڑتا ہے .

    آپ یہ دیکھیں ..کہ سب کی خبر رکھتی ہوں …نک چڑھوں کی بھی :bigsmile:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #814

    لو جی اس میں میر جعفری والی کیا بات ہوئی …غلطی سے وہ مجھے لکھ گئے ..میں حیران ہوئی کہ منگل سوتر کا کیا تذکرہ ..وہ ہنسنے لگے کہ وہ یہ جملہ در اصل آپ کو لکھ رہے تھے ایک وقت میں دو دو کھڑکیاں کھولیں تو ایسا ہو ہی جاتا ہے :lol:

    عامر جعفر میرا مطلب میر جعفر نے مان بھی لیا کہ یہ ان کی حرکت ہے. منگل سوتر نہیں خریدا .. ایسے ہی دھمکی دینے کے وقت کام آتا ہے. ورنہ میرے جذبوں کی پاکیزگی کی قسم تو عامر بھی کھا سکتا ہے. چف 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #812

    وہ جس وقت آپ سے بات کر رہے تھے ..عین اس وقت مجھ سے بات کر رہے تھے . ایسے میں پیغام کا ادھر سے ادھر ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں :lol:

    مجھے پتہ چل گیا اس میر جعفر کا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #810
    میں سب خبر رکھتی ہوں .. آپ ہمیں چھوڑ سکتے ہیں ..ہم چھوڑنے والے نہیں عامر سے کیوں پوچھوں ..آپ خود کیوں نہ سنائیں …. لوگوں کے روٹھنے مننے کے قصے سنتی رہتی ہوں .. سنا ہے آپ نے نیا منگل سوتر خریدا ہے ؟

    :omg: :omg: :o :o

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #808

    ایسی بھی کیا مصروفیت .. اپنے گروپ کے لئے ٹائم مل جاتا ہے …ہمارے لئے نہیں … :angry_smile:

    وہ تو واٹساپی گروپ ہے. ایک دو قصے سناؤں گا. ہنس ہنس کر پاگل ہوجائیں گی . عامر سے پوچھ لیں

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #805
    https://www.youtube.com/watch?v=zZasH6qkn8Mیہ بھی بہت اچھا ہے
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #804

    کہاں ہوتے ہیں آپ ؟؟؟؟؟؟ قرۃ العین بلوچ کو میں نے شاید نہیں سنا ..

    میں بس تھوڑا مصروف ہوں لیکن تھریڈز دیکھ لیتا ہوں کبھی کبھار . آپ سنائیں سب ٹھیک؟ https://www.youtube.com/watch?v=UgyrRI5Gt1w

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #800
    پاکستانی گلوکاروں میں قرۃ العین بلوچ اور استاد امانت علی خان ہندوستانی گلوکاروں میں شریا گھوشال اور سونو نگم بہترین ہیںویسے ایک افغانی گلوکارہ ہیں ، کافی اچھی آواز ہے ، احمد ظاہر کا اوریجنل گانا ہے. آپ بھی سن لیںhttps://www.youtube.com/watch?v=SttRT0FURoQ
Viewing 20 posts - 1,261 through 1,280 (of 1,313 total)
×
arrow_upward DanishGardi