Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,241 through 1,260 (of 1,313 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    مھجے لگتا ہے ۔۔۔یہ آئی فون کا کوئی چکر ہے ۔۔۔ جس شد مد سے اس کا ذکر ہورہا ہے ۔۔۔لگتا ہے ۔فون میں کچھ کالا ہے ۔۔۔ :thinking: :thinking: :thinking: :thinking: باقی ہزار ڈالر کا تو میں نوٹ 8 لیا ہے ۔۔۔اور آتے ہی پن گنوا بیٹھا ہوں ۔۔۔۔جو الگ 50 کا پڑے گا۔۔۔ آئی فون کی مارکیٹ اب نہیں رہی بہت سستے فون مارکیٹ میں آگئے ہیں ۔۔ :thinking:

    سلیم بھائی ، واقعی اب آئ فون اب آئی فون نہیں رہا. سٹیو جابز کے بعد بکواس. لیکن ڈیمانڈ تو اب بھی ہے لوگوں میں  :hilar: . ویسے مجھے ایل جی وی 30 اچھا لگ رہا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    یہی فون اب قائد محترم بھی لے رہے ہیں

    مجھے نہیں لگتا قائد محترم کی جیب میں یہ فون سما سکتا ہے :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    باکسر بھائی کیا آپ کسی فون کپمنی میں کام کرتے ہیں۔۔۔اپ آجکل ائی فون کی مشہوری میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔

    سلیم بھائی ، دعا کریں یہ فون مل جائے ، کہ رہے ہیں ہزار ڈالر کا فون ہے. اب مفت میں ملنے سے تو رہا ;-)

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #87
    تسی فی مینوں وی ایک لے دووں ؟ ڈاکٹر صاحب آج کل آئی فون ایکس کے چکر میں ہیں ، ڈاکٹر صاحب کی سمیں بھی چار ہیں ، سوچ لیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں

    لگتا ہے میرے کمپوٹر میں کچھ مسئلہ آگیا. آپ کی پوسٹ نظر نہیں آرہی :lol: :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #82
    ہر جوان مرد کی طرح ، محترم قائد جناب ڈاکٹر صاحب اینڈرائڈ یوز کرتے ہیں ، لاسٹ ٹائم کہہ رہے تھے اس میں صرف دو سم کارڈ ڈالیں ہیں لیکن شائد اب وہ چار سموں والا فون (ڈبہ پیک – زیرو میٹر) بھی لینے کا ارردہ رکھتے ہیں

    شامی بھائی ، ماشاللہ کافی نیک ارادے ہیں قائد محترم کے. ایک ادنی کارکن کی حثییت سے اگر وہ چاہیں تو میں ایک موبائل فون ان کو گفٹ کرنا چاہتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #308
    wedding
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #80
    شامی بھائی ، قائد محترم نے کونسے برانڈ کا  فون رکھا ہوا ہے ویسے؟ 
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #67
    عنقریب ، پاکستان کے سب سے بڑے میڈیکل کمپلیکس کے لئے ، ڈاکٹر صاحب ، سینکڑوں انڑنیشنل اور نیشنل چینلز میں ، اڑتالیس گھنٹے کی میراتھن نشریات کرنے والے ہیں ، جہاں ان کے کچھ بالوں کی لٹیں بھی بولی میں آئیں گی ، آپ پلیز اس نشریات کا انتظار کریں

    اگر پاکستان امن لیگ کا حلف نامہ یہاں پوسٹ کردیں تو عنایت ہوگی. نیز کیا امریکی عوام بھی پاکستان امن لیگ جوائن کر سکتی ہے؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #63
    کک باکسر صاحب ، قائد کا وزن تھر کے دورے میں تھوڑا کم ہو گیا ہے لیکن اب بڑھوتری کی طرف گامزن ہے ، تازہ نیوز کے مطابق تین سو گرام ، ایک ہفتہ میں بڑھ چکا ہے

    شامی بھائی ، قائد کے بالوں کی ایک لٹ نشان مبارک کے طور پر مل سکتی ہے؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    میں کبھی دوستوں کی باتیں فارم پر نہیں لکھتا اور تم نے یہ بار بار کیا ہے پڑھنے والے خود اندازہ لگا لیں کون کتنا گرا ہے اور دھمکیاں کون دے رہا ہے میں تو اندازہ لگا رہا ہوں تم میری سوچ سے بھی زیادہ گھٹیا نکلے

    تم خود گھٹیا ہو اس لئے باقی تم کو ایسے نظر آتے ہیں. تم کو میں دو سال پہلے ہی جان چکا تھا. آج تمہاری دم پر میرا پاؤں آگیا ہے تو چاؤں چاؤں کر رہے ہو

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #45
    میں پھر اسلحہ نکلوا لوں ڈیپو سے ؟

    نہیں تھوڑی دیر بعد. آج ڈرون مارنے کو دل چاہ رہا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    کس بات کی دشمنی ؟ میں کوئی خبطی ہوں ہم دونوں مل کر کوئی کمپنی چلا رہے ہیں یا زمین کا رولا ہے ؟

    رانا، ہم دونوں کے تین مشترکہ دوست ہیں یا تھے. عاطف ، عدیل یا ریحان. اور یقین کرو مجھے تینوں کا بہت لحاظ ہے تو اگلی بار دھمکی دینی ہو تو سامنے والے کو دیکھ کر دینا. اب دس ڈسکشن از اوور

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    میں اتنا گرا ہوا نہیں کے آف دی ریکارڈ باتوں کو یہاں لکھنا سٹارٹ کردوں اور تم دوست آپس میں لڑ پڑو جانے دو

    تم کو میں خود اپنی ساری انفارمیشن دیتا ہوں. واٹس ایپ کا نمبر تو ہے میرا. باقی بھی کچھ چاہئے تو بول دو. دشمنی کرنی ہے تو کھلم کھلا کرو

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    لیکن میں تو کتوں کی اور ان کی رہائش کی بات کر رہا ہوں تم کو کس بات کی جلن ہو رہی ہے ؟ ابھی تو میں نے کتاب کھولی ہی نہیں پوری مجھے بھی کسی دوست کا احساس ہے ورنہ انفامیشن تو مجھے کافی ہے
    پلیز دونوں حضرات کول ڈاون ہو جائیں ، لڑائی سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہو گا

     رانے ،یہ دھمکیاں کسی اور کو دینا. تم کو جو کرنا ہے وہ کرو. کتاب کھولنی ہے یا لکھنی ہے. میں دھمکی دیتا نہیں، جو کرنا ہوتا ہے، کر گزرتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    پلیز دونوں حضرات کول ڈاون ہو جائیں ، لڑائی سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہو گا

    آئ ایم کول رے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    تم دوستوں کے خیال رہنے دو اوقات تو تم نے کافی دن پہلے ہی دیکھا دی اب کس بات کی پارسائی ;-) کھیلوں شاٹ اور دیکھو پھر میرا جواب

    لیکن میں تو عامر سے آئ فون کے بارے میں گگتگو کر رہا تھا. اب یہ سمجھ نہیں آرہی تم کیوں بھڑک اٹھے 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    کیا مطلب ہے اس بات سے تمہارا باکسر …… میں پھر پروٹیکٹر لے لوں آئی فون ایٹ کا ؟؟

    لے آؤ ہاہا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    پٹھان جی سیدھی بات کیا کرو کھبے سجے سے کرو گے تو اگلے کے پاس بھی بہت گگلیاں ہوتی ہیں

    تمہاری ہر گگلی پر میں شاٹ مار سکتا ہوں. کچھ دوستوں کا لحاظ ہے اس لئے احتیاط برت رہا ہوں .

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    ماضی پے تو نہیں بنایا نا ;-)

    ویسے کتوں سے یاد آیا. کچھ لوگوں کے ساتھ گھر والے کتوں جیسا سلوک کرتے ہیں. ایک تنظیم ان کے لئے بھی بننی چاہئے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    ماشاللہ سبحان اللہ کتنی مبارک سوچ ہے ، الله آپ کو اس مقصد میں کامیابی عطا فرمائے :lol:

    بلکل آمین :lol: :hilar:

Viewing 20 posts - 1,241 through 1,260 (of 1,313 total)
×
arrow_upward DanishGardi