Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,281 through 1,300 (of 1,313 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    تمام دوستوں کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک. اللہ آپ کو صحت و تندرستی اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے. آمین 
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    اسلام علیکم.  انا للہ و انا الیہ راجعون.. بہت افسوسناک خبر ہے. کچھ عرصہ پہلے ہی ان کی امی کا انتقال ہوا تھا. ابھی تک وہ صدمہ تازہ تھا کہ اب ان کو بھائی کی بھی رحلت کا صدمہ. اللہ تعالٰی اس دکھ کی گھڑی میں ان کو صبر عطا فرمائے. ہمارے لائق کوئی بھی خدمت ہو تو ہم حاضر
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #237

    ویسے بارسا بھائی! ن لیگ کے پیجز عائشہ گلو لئی کے لیک کردہ میسجز کے سنیپ شاٹ شیئر کررہے ہیں، ذرا یہ سنیپ شاٹ ملاحظہ کیجئے۔۔۔ کہیں آپ ان مسیجز کی بات تو نہیں کررہے تھے جو عائشہ گلولئی نے جیو کے اینکر کے ساتھ شیئر کئے ہیں۔۔۔ پسِ تحریر: ذرا سنیپ شاٹ دیکھ کر بتائیے اس میں بلنڈر کیا ہے۔۔۔۔

    بلنڈر یہ ہے کہ اوپر اسکا نام ہی کیوں آرہا ہے واٹس ایپ پر. عمران خان آنا چاہئے تھا. 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44

    بارسا بھائی کیا آپ واقعی اپنی آئی ڈی بدل بدل کر عمران خان کے خلاف لکھتے رہے ہیں ؟؟

    کیا آپ واقعی پیٹرول چھڑک  چھڑک کر آگ لگانے کا کام کرتے ہیں؟  :hilar: اور سنائو سب ٹھیک؟ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43

    میں تحریک انصاف میں تب آیا تھا جس دن ہاشمی تحریک انصاف میں آیا تھا دن تاریخ سیم تھی اس سے پہلے بھی میں کسی کا سپورٹر نہیں تھا جب ہاشمی نکل گیا اور چند اور چیزیں جو میں فورم پر نہیں بتا سکتا پرسنل قسم کی ہیں عاطف جانتا ہے ان باتوں کو جس نے مجھے تحریک انصاف سے دور کر دیا لیکن آج بھی میں کسی اور پارٹی کا سپورٹر نہیں ہوں

    اللہ تعالٰی آپ کی تمام مشکلات دور کرے بشمول مالی. امید ہے خیریت سے ہونگے 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    سلیم بھائی، میں تو تھریڈ کا ٹائٹل دیکھ کر سکتے میں آگیا تھا. میں نے سوچا شاید سٹور میں کوئی فاش “غلطی” کردی آپ نے
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    بٹ آئے گا بٹ

    شکر ہے آئی گی نہیں لکھا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    شکل و صورت کے حساب سے پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری ہے اور جسامت کے حساب سے تحریک انصاف کا  :hilar:  
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    کوئ کشمیری ذات کا ہی آئے گا. خواجہ یا ڈار. عجیب مصیبت نازل ہوگئی ہے پاکستان پر. 
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    اسلام علیکم،  تمام دوستوں اور ان کے اہل خانہ کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک. 
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #137
    آپ سے ایک سیرئس قسم کا سوال ہے.  یہ لڑکیاں مسکارا لگاتے ہوئے منہ کیوں کھولتی ہیں؟

    حالانکہ حیرت سے منہ کھل جانا چاہیے تھا

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17

    اس کا فی الوقت ایک ہی حل نظر آ رہا ہے۔۔ آپ ویلنٹائین ڈے کی مناسبت سے اپنے رنگھٹے کو لال و لال کرنے کی کوشش کریں۔۔ کوئی نہ کوئی راہ نکل آئے گی۔۔۔

    کچھ سائڈ ایفیکٹس تو نہیں ہونگے نا. ؟ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    عاطف بھائی،  کوئی اور دن ہوتا تو میں آپکے اس ٹوٹکے پر ضرور عمل کرتا لیکن آج ویلنٹائن ڈے کے اس پرمسرت موقع پر مجھے استثنی دے دیں

    ہر قسم کا رونگھٹا مسلنے سے اجتناب فرمائیں اور تصور میں سہراب کی وہ چنگیز خانی تصویر لائیں، یقین کریں چند سیکنڈ میں رونگھٹے سکون سے بیٹھ جائیں گے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    واقعی عاطف بھائی، اس سمسیا کا کوئی اوپائے کرنا ہوگا.

    ان کو بٹھانے کی تگ و دو کریں ورنہ نواب نے مچل جانا ہے

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
     ہمارے موکل پالک دیو کے مطابق فلم کا نام “ہوا” اور اس فلم کے سنسنی خیز مناظر یوٹیوب پر وافر مقدار میں موجود ہیں   

     

    اسی فلم کو دیکھ کر نواب نے جنات پر تھریڈز بنانے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔۔ کہ شائد کبھی جپھی پروگرام بن جائے لیکن لگتا ہے آجکل کے جنات بھی بہت چُوزی ہو گئے ہیں۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    یہ پکے سیگریٹ کیا ہوتے ہیں؟؟ ویسے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئ کہ جنوں کی آبادی اتنی قلیل کیوں ہے؟ کوی ایک لاکھ انسانوں میں سے کسی ایک پر یہ آتے ہیں مگر اس کو بھی چھوڑنا پڑجاتا ہے :thinking:

    شری” تبو” جی کی ایک مشہور زمانہ فلم میں ایک جن ان پر آتا تھا.. فلم کی کہانی اتنی یاد تو نہیں لیکن کمبخت نیند کے وقت  اس پر آتا تھا. اس پر  اور روشنی امر دیال اور تری پاٹھی جی ڈال سکتے ہیں 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46

    مہاراج آپ کی تھریڈ گری کے کیا کہنے۔۔ اپ پُوسی بھی ماریں تو فضاؤں کی سانسیں نئے تھریڈز جنم دینے لگتی ہیں۔۔۔ :bigsmile:

    تری پاٹھی جی،  سہراب کے مشہور زمانہ جنات کے تھریڈ پر پدھارئے 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    تو جن صاحب کے لئے نا محرم لڑکی کو دیکھنا حرام تھا لیکن بزرگ کے سامنے نامحرم  لڑکی لیٹی ہوئی تھی وہ حلال؟ 
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    میرے تو رونگٹے کھڑے ہوگئے.  
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46
    عاطف بھائی بہت افسوس ہوا.  اللہ علی بھائی کو جوار رحمت میں جگہ دے اور تمام گھر والوں کو صبر.  اس افسوسناک واقعے کو جتنی جلدی میڈیا،  خصوصاً سوشل میڈیا  میں پہنچایا جائے تو بہتر ہوگا.  
Viewing 20 posts - 1,281 through 1,300 (of 1,313 total)
×
arrow_upward DanishGardi