Thread: شعر و نغمہ
- This topic has 4,004 replies, 63 voices, and was last updated 2 years, 5 months ago by Musician.
-
AuthorPosts
-
6 Apr, 2017 at 5:38 am #47
میں چاہتا بھی یہ ہی تھا وہ بے وفا نکلےاسے سمجھنے کا کوئی تو سلسلہ نکلےکتاب ماضی کی اوراق الٹ کے دیکھ ذرانجانے کون سا صفحہ مڑا ہوئے نکلےجو دیکھنے میں بہت ہی قریب لگتا ہےاسی کے بارے میں سوچو تو فاصلہ نکلے..جس دن آپ نے یہ غزل شئیر کی تھی اسی دن سن لی تھی ،،بے حد پسند آئی تھی .لیکن بے حد مصرفیات کی وجہ سے آپ کی پسند کی داد نہ دے سکی
- This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
6 Apr, 2017 at 1:01 pm #48بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسے تو نہ تھیجیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسے تو نہ تھیپرانی غزل نئی اور خوبصورت آواز میںhttps://www.youtube.com/watch?v=uCPnSifHGjo -
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.