Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 1,313 total)
  • Author
    Posts
  • کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    مولوی ساری رات چرسی کی بیوی کے ساتھ عین غین کرتا رہا صبح اٹھ کر چرسی نے نوٹس لے لیا Aamir Siddique :serious:

    Atif Qazi

    ایسے ہی نیچ اور غلیظ لوگوں کی وجہ سے فورم پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34

    السلام علیکم باوہ بھائ ۔ بہت مشکور ہوں آپ نے خیریت پوچھی ۔ والدہ صاحبہ 2019 میں رحلت فرماچکی ہیں ، میری بیٹی 5 ماہ کی مسلسل علالت اور انٹنسیو کیریونٹ میں رہنے کے بعد ستمبر کے آخر میں وفات پاگئ ۔ مقامی یونیورسٹی سے حال ہی میں جرنلزم میں گریجویشن کے بعد اسی یونیورسٹی میں ویب کنٹنٹ اسپشلسٹ کے طور پر جاب کرتی تھی ۔ اور کیا کہہ سکتا ہوں کہ سوائے صبر کے اور کوئ رستہ نہیں ۔ اللہ کی رضا میں راضی ہوں ۔ اور صبر کی دعا کرتا ہوں ۔

    آپ کی بیٹی کی رحلت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبر۔ آمین 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #28
    گھوسٹ پروٹوکول نے پچھلے دنوں بہت اچھی ایپ کا بتایا تھا۔ کلب ہاؤس۔ 

    ہم اپنی محفل دانش گردی کے نام سےوہاں بھی سجا سکتے ہیں۔ اگر کوئی تھریڈ کھولنا چاہتا ہے تو ہم سب وہاں اپنی آئی ڈیز شیئر کر سکتے ہیں 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    انجان صاحب، چند ہفتوں قبل میں نے ایک دھاگہ “ٹو یٹر اسپیس ” کے عنوان سے بنایا تھا جس میں لوگ ایک دوسرے سے براہ راست مختلف موضوعات پر گفتگو کرلیتے ہیں اس فورم سے میری غیر حاضری کی بنیادی وجہ وہی ہے اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی “ایپ” “کلب ہاؤس” سے بھی تعارف ہو گیا ہے جس میں لوگ مختلف موضوعات پر رومز بنالیتے ہیں اور گفتگو کرلیتے ہیں ابلاغیات کی یہ نئی جہتیں “دانشگردی” اور اس قسم کے فورمز کے مقابلے میں نئی اور کہیں زیادہ انٹر ایکٹو ہیں اور فلحال میری غیر حاضری کی بنیادی وجہ بھی یہی ہے . ٹویٹر اسپیسس پر جب میں کچھ لوگوں کو سنتا ہوں تو ایسا گمان ہوتا ہے کہ شائد یہ دانشگردی پر بھی لکھتے رہے ہیں مگر کبھی کسی سے میں نے تصدیق نہیں کی ہے کیوں کہ دانشگردی کے جن دوستوں سے ملاقات رہی ہے انکی آواز تو میں پہچانتا ہوں . میرا ذاتی خیال پختہ ہوتا جارہا ہے کہ وقت اب اس قسم کے فورمز سے آگے جاچکا ہے آپ کی اس کے مردہ جسم میں روح پھونکنے کی خواہش یقینا نیک نیتی پر مبنی ہے جس کو سراہنا چاہئے مگر شائد یہ اب ممکن نہیں ہے .

    آپ کی کلب ہاؤس پر کیا آئی ڈی ہے ؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    میں نے تیری جیسی سے کنٹیکٹ رکھنا پسند نہیں لا ت ما کر پرے کیا ۔۔۔۔ تو پھر بھی اس کے بھا ئی جیسا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ تو ایسا کر میرے ایکس سسرال سے کنٹیکٹ کرلے ۔۔۔۔۔ وہ تیرے معیار کے تیرے ہی جیسے حیوان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تیری فل میچنگ ان سے بنتی ہے ۔۔۔۔۔

    یار بس کر دے۔ اب تو فورم بھی بند ہونے والا ہے۔ میرا موڈ نہیں آج لڑنے کا۔ آئی ایم سیڈ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    شاہد بھائی کا ای میل یا فون نمبر مجھے پی ایم کردیں شامی۔ شکریہ 
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    عاطف بھائی آپ کی کاوش اچھی اور نیک نیتی پر مبنی تھی اور ایک وقت میں فورم بہت ترقی کر رہا تھا لیکن پھر یہ پرو نون لیگی ہوگیا۔ کچھ دوست مایوس ہو کر چلے گئے اور کچھ دوستوں کی زبردستی زبان بندی کر دی گئی۔

    خیر اب پرانی باتیں دہرانے کا کیا فائدہ۔ کاش فورم کا ہنستا بھرا پرانا وقت پھر آئے۔ لیکن بقول گھوسٹ کے، اب لوگ اور ٹیکنالوجی آگے بڑھ گئے ہیں۔ آپ سے واٹس ایپ پر رابطہ رہے گا۔

    اللہ حافظ 

     

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    مریم کا دولہا صفدر ۔۔۔۔ ایک فوجی ہے ۔۔۔۔۔ اور سنا ہے فوجی تمہارے ۔۔۔۔ روحا نی بہنو ئی ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    جیسے ضیاء تمہارا روحانی باپ تھا؟ ویسے تمہارا بہنوئی تو پندرہ سو ریال والا دلال ہے۔ سنا پے پورن فلمیں بناتے ہیں میاں بیوی 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    ن لیگ کا ولیمہ ہورھا ہے فورم پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مریم کا قطری دلہا المعروف یور جیجا جی ولیمہ کرا رہے ہیں ؟

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40
    It looks as if your protectors are doing it again But Billi ki maan kab tak khair manaye gi.

    You’re a good “former” fake moderator

    :hilar: :lol:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #39
    کک باکسر نے انجان کی موڈریٹوری کو نظر لگا دی

    شامی۔ کیا کریں۔ یہاں کینیڈا سے غلاظت میں لتھڑے “سگ حرام” بھی آتے ہیں۔ جن کو گھر والے کھانے کا نہیں پوچھتے وہ یہاں آکر فلسفہ جھاڑتے ہیں۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    پلاسٹکی سابقہ ایڈمن المعروف انجانی کھوتا 

    :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34

    Judge

    ابنے بلونگڑے کو سنبھالو – اپے سے باہر ہو رہا ہے

    لگتا ہے میں نے تمہاری دم پر پاؤں رکھ دیا۔ سیلیکٹڈ پلاسٹکی ایڈمن 

    :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    It looks as if your protectors are doing it again But Billi ki maan kab tak khair manaye gi.

    It looks as if  you were shown the door and kicked out from being a mod, again. Next time mind your own business.

    :hilar:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    To persuade you to be civil in use of the language you use. This is exactly my business. A further sanction is now in place.

    Don’t implement your bullshit rules on me. I don’t even consider you a moderator in first place.

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    Banned for 24 hours for use of foul language

    پلاسٹکی ایڈمن۔ 

    کائنڈلی ف آف اینڈ مائنڈ یور اون ایفنگ بزنس

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    مریم نواز ۔۔۔۔ایک ارب پتی امیر شہزادی ہے ۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ تعویز دھا گوں ۔۔۔ یا ۔۔۔۔۔ چند وں ۔۔۔ صدقات ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔۔ شہزادی نہیں بنی ہے ۔۔۔۔۔۔

    ہے تو جھوٹی اور غلیظ عورت۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    بڑوں کی بات میں بچے نہیں بولا کرتے ۔۔۔۔۔ جب با ت کا ۔۔۔۔ سر۔۔۔۔ پیر ۔۔۔۔ ہی نہ پتہ تو۔۔۔۔۔۔ صفحے کالے کرکے ضا ئع کرنے والی با ت ہے

    کالم نگار نے تمہارے جیسے دوغلے لوگوں کی پینٹ اور دھوتی نیچے کر کے تمہاری ننگی تشریف پر چھتر مارے ہیں۔ اب برف سے ٹکور کر۔ 

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    کمال ہے پھ کیٹگری کی کوئی معلومات نہی دی :(

    اس کے لئے ولفئیر والے حضرات سے رابطہ کریں

    :17:

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 1,313 total)
×
arrow_upward DanishGardi