Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 400 total)
  • Author
    Posts
  • Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #107
    زمہ فورم تہ م راشہ مڑا۔۔۔

    تا ھم پختون ئی؟

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #102
    واہ رے بھائی: 2000 ڈالر باوا بھائی: 500 جیوجی 1000 شامی: 300 جی پی بھائی: 1000 نادان: 100 سلیم رضا: 100 شاہد بھائی: 100 زیدی صاحب: 100 اعوان صاحب100 بیلیور: 100 شیرازی: 100 اطہر: 100 گلٹی: 100 حفیظ بھائی: 100 اس مہنگائی کے دور میں بھی ہر ماہ یہ تقریبا” چار ہزار ڈالر کی حقیر رقم جو مجھے یہ دوست بھجواتے ہیں ان کی مہربانی ہے لیکن مجھے خوشی ہوگی اگر یہ دوست اس سے ڈبل بھجوایا کریں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا :bigsmile: ۔ مومن hmkhan

    گھر بن گیا یا ساتھ میں مارکیٹ اور نکڑ میں مسجد کی تعمیر ساتھ ساتھ جاری ہے، ویسے اتنا مال تو بریلیوں کے پیر بھی ہر ماہ نہیں کماتے.

    آشکے بھائی آشکے مجھے کیا پتہ تھا کہ ہمارے پشتونوں میں بھی اتنے کمال کے ہیرے ہے ہماری ناک تو تحریک انصاف کے آدھے سے زیادہ کابینہ کے پشتون نما وزیروں نے کٹوا دی تھی.

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #101
    چیرته وئ ګران ملګری ؟؟ دو چار دن تو چلو ٹھیک ہیں لیکن آپکی تو مہینوں کی غیرحاضری ہوجاتی ہے۔ (پشتو فونٹ انسٹال نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پشتو لکھنا ممکن نہیں۔ میں نے پوچھا تھا چیرتہ وی گران ملگری)۔۔

    بس دلتہ یم خو پا فیسبک مصروف یم کلہ کلہ رازم خو لاگ ان نا کووم

    میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا ویسے

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    ویلکم بیک – کہاں غائب تھے ؟ امید ہے آپ کو اور پڑھنے کا موقعہ ملتا رہے گا

    یہی پر ہوتا ہو، بس فیسبک پر لگا ہوتا ہو، یہاں لاگ ان ہوئے بغیر آجاتا ہو کھبی کھبی

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #80
    حیدر اسماری صاحب پٹھان بننے کی اداکاری کی کیا ضرورت ہے ادھر اصلی والا موجود ہیں ویسے ایک درجن ہوں یا دو درجن جتنے بھی ہیں لوگوں کو دکھتے بہت ہیں اللہ جانے کیوں؟ :bigthumb:

    مطلب میں نقلی پشتون ہو؟

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    چھوڑو مڑا ایم تو اس فورم پر پورے ایک درجن لوگ ہے جس میں آدھا درجن تو میں جا رہا ہو، آج جا رہا ہو کل جارہا ہو. ویسے اپنے دوست ناداں پر ترس آرہا ہے کہ وہ ہزار ڈالر کیسے صدقہ کرتی ہے، کسی کے پاس دل ناداں کی آئی ڈی ہو تو مرحمت فرمائے ایسے امیر دوست کو کھونا نہیں چاہتا.

    اگر آپ خود پڑھو تو نادان میں معافی چاہتا ہو پہلے بتا دیتے کہ حاتم طائی کی خاندان سے ہو آپ جیسے دوست کے خاطر تو میں نسوار بھی شروع کرسکتا ہو.

    اگر معافی قبول ہے تو السلام و علیکم

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    آپ ایک تیوری کو لیکر بیٹھ گئے ہو جو آج تک ایک فیصد ثابت نہیں ہوئی اور مجھے کہہ رہے ہو کہ مین جو اپنے کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا ہو یہ سب مذاق ہے؟

    سائنس روح کو ثابت کرسکتی ہے؟ سائنس جادو، جن وغیرہ کو ثابت کرسکتی ہے؟

    ہمیں معلوم ہے کہ موبائیل، ٹی وی، گاڑیاں اور گھر کن چیزوں کو ملا کر بنتی ہے لیکن کیا یہ خودبخود بن سکتی ہے؟ موبائیل اور گاڑی پچیدہ چیزیں ہے یا انسان اور حیوانی  وجود؟

    ویسے یہ ارتقائی عمل رک کیوں گیا؟ باقی کے بندر انسان کیوں نہیں بن رہے؟

    ہمارے علاقے میں ایک آدمی دماغی طور پر بہت ہی کمزور تھا کھبی کھبار وہ سڑک کے کنارے بیٹھ قصائے حاجت پوری کر لیتا تھا جب کوئی اس سے پوچھتا کہ آپ بچے تو نہیں ہو سڑک کے کنارے ننگا ہوکر گندگی کرنا غلط ہے تو وہ آگے سے جواب دیتا کہ میں نے تو آنکھیں بند کی ہوئی تھی تاکہ نا میں لوگوں کو دیکھ سکو اور نا لوگ مجھے دیکھ سکے.

    اب آنکھیں بند کرکے تیوریاں بنانے سے انسان خود کو دھوکا تو دے سکتا ہے لیکن ثابت کچھ کر نہیں سکتا.

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    یہ تصویر دیکھ کر دل میں خیال آیا، آخر کار خدا مرگیا ۔ نیطچے کے اس مشہور قول کی تشریح کچھ یوں ہے “آگہی نے خدا کےوجود کے امکان کو رد کر دیا ہے”

    یہ ایک عیسائی پادری کی ڈاکومنٹری ہے جو اس سے اپنے “خدا” کا وجود ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور یہاں فورم پر اس سے “الله میاں” کا وجود ثابت کرنے کو کوشش کی جا رہی ہے

    فرسٹ کاز مذہبی خدا ہے یہ کیسے ثابت ہوا ؟ اس ڈاکومنٹری میں وہی ہزاروں سال پرانی مذہبی واردات سرزد ہو رہی ہے یعنی کے جس کی سمجھ نہ ہو اسے خدا پر تھوپ دو اور اسے خدا کے وجود کا ثبوت بنا کر پیش کرو. گاڈ آف گیپ کا سائنس شافی علاج کر رہی ہے، بس وقت درکار ہے، ٨٠ ہزار سال سے سوے انسان کو آنکھیں کھولے دو تین سو سال ہی تو ہوۓ ہیں

    سائنس اور منطق کے اس دور میں خدا کی کسی کو ضرورت کیونکر پیش آے، خاص طور پر جب آجکل ہماری طرح مذہبی خدا کا اپنا خانہ خراب ہے. بس ہٹ دھرمی، ڈھٹائی کے علاوہ کوئی اور وجہ نہیں کے اپنے خدا کو ایمان کے وینٹیلیٹر سے خامخوا باندھ رکھا ہے

    جو مذہبی خدا مخلوق کو نہی عن المنکر کا درس دے اور خود برائی کو روکنے کی صلاحیت ہونے کے باوجود نہ روکے میرے نزدیک ایسے خدا کی کوئی حثیت نہیں، اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے

    -یہ ایک بچی کی نہیں مذہبی خدا کی لاش ہے، ایمان والے میرا افسوس قبول کریں، ان کا خدا مر گیا

    پہلی بات تو یہ ہے کہ کسی نے دعوی نہیں کیا کہ یہ ویڈیوں مسلمان نے بنائی ہے اور نا ویڈیوں بنانے والے عیسائی نے دعوی کیا ہے کہ یہ سوال عیسائیت کے بارے میں ہے.

    سوال بہت سادہ ہے آپ ادھر ادھر چھلانگیں نا مارے، اگر آپ کو ویڈیوں کی سمجھ نہیں آئی تو پشتو زدہ سلیس اردو میں سوال ہے کہ اگر ایک کتاب، پین،  موبائیل یا گاڑی خود سے نہیں بن سکتی تو انسانی یا حیوانی  ڈی این اے خود بخود کیسی بن سکتی ہے؟

    انگلش زدہ سلیس اردو میں دوسرا سوال ہے کہ

    نتینگ سے سمتینگ کیسے وجود میں آتا ہے.

    آپ کعبہ کی تصویر یا ایک بچی کی تصویر دیکھا کر معلوم نہیں کیا کہنا چاہ رہے ہے؟ کیونکہ دو دن سے تنقید ہورہی ہے کہ طارق جمیل رائیونڈ کا اجتماع کنسل نا کرکے جہالت کا مظاہرہ کر رہا ہے کیونکہ اگر وہاں کسی کو یہ بیماری ہوئی تو وبا سارے ملک میں پھیل جائے گی.

    بچی کی تصویر ہمارے اس بد بخت معاشرے کی ہے باقی رہی بات ریپ کی تو حضور یورپ میں جہاں آپ ایک فون کال کرکے اپنی مرضی کی عورت 50 سے سو ڈالر تک اپنے گھر میں بغیر کسی خطرے بلا سکتے ہے وہاں بھی ریپ اور اس کے بعد قتل ہو رہے ہیں.

    یاد دہانی پھر سے کرا دو بحث خانہ کعبہ یا بچی کی نہیں خدا کی وجود کی ہو رہی ہے  شکریہ

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    اس تھریڈ سے میں نے یی نتیجہ اخذ کرلیا ہے کہ جب تک سارے مرد داڑھیاں صاف کرکے اور عورتیں اپنے نقاب اور برقع اتار نہیں پھینکے گے ہم گرے لیسٹ میں ہی رہینگے کیونکہ بین القوامی ادارے اپنے کام چھوڑ چھاڑ ہمارے سانسیں گن رہی ہے.

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46
    میں تو پوسٹ کرکے چلا گیا آج آیا تو سوچنے لگا کہ بھائی یہاں تو وہی لوگ ہے بس چند نے آئی ڈی بدل لی ہے لیکن ائیڈیاز وہی ہے.


    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    کہیں یہ تھپڑ فوج کے چہرے پر تو نہیں مارا گیا؟ ایک دو دن میں پتہ لگ جائے گا
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    بھائی لوگوں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہاں تقریبا سو اکاونٹ بند ہوئے اور انڈیا میں 900 وہ بھی سیاسی لوگ تھے اور یہ بھی سیاسی… ہے
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #71
    دل بڑا کرو دوسروں نے کئی باریاں کرلی ہے. انہوں جو کرنا تھا کرلیا
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #101
    گدھے اور کتے کو معاف کرکے لکھا کرے تو اچھا

    ہوگا. کچھ لوگ کیلئے نواز اور کچھ لوگوں کیلئے عمران “وہ” ہے اس سے تلخی بڑھے گی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42
    دن مست بدل مست کجن مست پری مست
    ہوئی مست پون مست لگن مست پری مست

    چڑھی مست بہی مست ڈلی مست رہی مست
    مکھا مست سدا مست صحن مست پری مست

    کھڑی مست انچل مست ڈھلی مست اوڑھی مست
    گزک مست نقل مست بچن مست پری مست

    پری مست پیون مست سرا مست ہوئی مست
    ملی مست کھجی مست رسن مست پری مست

    کھپا مست پھلاں مست کجل مست کھلی مست
    لٹاں مست نین مست دیکھن مست پری مست

    تلا مست طرا مست دھری مست دھڑی مست
    شکر مست چمن مست ہنسن مست پری مست

    چولی مست کھلی مست کمل مست بھنور مست
    قطبؔ مست کری مست یون مست پری مست

    شاعر نے لسی پی کر کہا ہے کہ ظالموں کو آپ لوگوں کو فوجیوں کا انتخابات میں مبینہ دخل اندازی( جو وہ ہر بار کرتی ہے پر غصہ ارہا ہے) اور ہم پچھلے دس سالون سے کہہ رہے ہیں کہ اپنے یہ پراسرار غازی ہمارے سڑکوں سے ہٹا لڑ بارڈروں پر لے جاو.

    ویسے نواز انکل ہر بار (فوجی بھائیوں کے کندھوں پر جہاں ان کی رینک کے بٹن لگے ہوتے ہے) پر سوار ہوکر آیا ہے

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    ارے پیارے لوگوں اس شخص نے جوتا مارا ہے جو غفور صاحب  کو تاک کر لگا ہے. مجھے لگتا ہے یہاں بہت کم لوگ سمجھے ہے حالانکہ اس کا طنز کافی سے ذیادہ واضح تھا
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    پاکستان زندہ باد اور فوجی درندے پائندہ باد
    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    Haidar asmari sahib Where are you buddy?
    Haidar asmari sahib Where are you buddy?

    یار لاگ ان  کئے بغیر آتا ہو کھبی کھبی. باقی میرا فیس بک پیج  نہیں رہا اس لئے اپنے کاروبار پر تھوڑا دھیان دیا پچھلے دنوں

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #84
    یار تم کویی نیا راگ بھی گالیا کر وہی سر پھٹے کن ٹوٹے وغیرہ وغیرہ یہ بھی بتا پھر بھی سارے مونگ پھلی والے آتے کراچی تھے؟ تم جماعتیوں کی منافقت کا بھی سرا ہاتھ میں نہیں آتا تمہارے اعلانیہ دہشت گردوں کو جو فوجیوں بچوں عورتوں کی جان مال سے کھیل کر اعلانیہ قبول کرتے ہیں فوج ان کے پیچھے آتی ہے تو تمہارے فلسفے ہی ختم نہیں ہوتے کراچی میں وہی فوج آکر عوام پر ظلم کرے تو بتیسی اندر نہیں جاتی منافقت پر بھی رحم کردیا کرو

    منافقت کی معنی بھی آتی ہے تمہیں؟ کراچی میں پنجابیوں سے آپ لوگوں کا مسئلہ،بلوچیوں سے آپ لوگوں کا مسئلہ پٹھانوں سے آپ لوگوں کو مسئلہ.

    ہم سمجھتے تھے کہ کراچی لکھے پڑھوں کا شہر ہے ان سے جاہل اور کہاں ملے گے جو آج تک یہ نہیں سمجھ سکے کہ ایم کیو ایم ہر اقتدار میں شریک ہوتی ہے اور کراچی کی حالت خراب.

    اوہ میرے بھائی تم روٹی چاول کھاتے ہو کہ گھانس پھونس پر گزارا چل رہا ہے.

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #82
    پھر وہی اردو بولنے والوں اور پنجابی بولنے والوں کی گھسی پٹی لائنیں کہ جو ہم جانتے ہیں وہ کوئی نہیں جانتا ،، سوال یہاں یہ تھا کہ پچیس سال میں کسی نہ کسی طرح اقتدار کے مزے لوٹتے رہے رابطہ کمیٹی والے ..اپنی اولادوں کو امریکا دبئی کینڈا میں سیٹل کر وہ لیا پیچھے رہ گئے کارکن تو وہ تو ہیں ہی قربانی کے بکرے .. کبھی رینجرز کے ہاتھوں مارے گئے کبھی اپنے ہی گنینگز کے ہاتھوں .. کراچی کے لئے کیا کیا ان پچیس سالوں میں کب کب ہڑتالیں کراچی کے مسائل کے لئے کی گئی . کبھی نہیں .. کراچی میں ہڑتال صرف قائد کی شان میں گستاخیوں پر ہی کی جاتی رہی ایک منٹ میں پورا کراچی بند کروانا بائیں ہاتھ کا کھیل ہوا کرتا تھا اب قائد منتیں ترلے کر کر تھک گیا تو کوئی ٹھیلے والا ٹھیلا بند کرنے پر راضی نہیں ہوتا اور باتیں کراچی کے مینڈیٹ کی … بہت سے لوگ دکھی ہیں بہت سے لوگوں کو مجبور کر کر کے اس نہج پر پہنچایا گیا کہ آج اس قائد کا نام لینے والا کوئی نہیں جس اشارے پر گردنیں اڑا دی جاتی تھیں …منزل نہیں رہنما چاہئے .. اب کہاں ہے رہنما .. کہاں گئی عوام ..کیا سب زور زبردستی پھیر دے گئے یا رابطہ کمیٹی کے اندر بیٹھے لوگوں نے پی ایس پی میں آ کر پول کھولنے شروع کر دیے کہ حقیقت یہ ہے جس کے پیچھے مہاجر عوام کو چوتیا بنایا جاتا رہا .. سانحہ پکا قلعہ تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے لیکن جو ظلم کی داستان کراچی کے اندر حقیقی اور الطافی گروپوں نے لکھی سانحہ پکا قلعہ کی داستان اس سے کم لگتی ہے .. حیدرآباد میں تو ٢٠٠ لوگ شہید کے گئے .. یہاں نسلیں اجاڑ دی گئیں آپس کی لڑائی میں .. ایک دوسرے کے گھروں میں گھس گھس کر خاندان کے خاندان ختم کر دے گئے ..مارنے والا بھی مہاجر مرنے والا بھی مہاجر .. حقیقی والوں نے بھی اسی گنگا میں ہاتھ دھو رکھے ہیں جس طرح الطافیوں نے دھوے .. پر ووٹ مظلوم بن کے مانگتے رہے .. بوری بند لاشوں کے تحفے پولیس سٹیشن سے نہیں آتے تھے بھائی .. زیادہ پرانی بات نہیں .. سب جانتے ہیں ان گٹکا کھاؤ لونڈوں نے کن کن لوگوں کا خون پیا ….. ٹارچر سیل کس کس کے نکلے یہ ڈھکی چپھی بات نہیں … تاجروں کو اغوا کر کر کے بھتے ہنڈی کے کے طور پر کہاں کہاں جاتے رہے بھائی وہ باتیں بتاؤں جو کسی کو پتا نہیں ہوں .یہاں پر کون کتنا حاجی ہے یہ سب کو پتہ ہے .. ریاست نے اور سندھی قوم پرستوں نے اتنا ظلم مہاجروں پر نہیں کیا جتنا ایم کیو ایم نے اپنے لیڈر کی چودھراہٹ قائم کرنے کے لئے اپنے اردو بولنے والوں پر کیا خیر روزے کیوجہ سے بحث کو یہیں ختم کرتے ہیں .. ظلم ہر کسی نے ہر کسی پر کیا ..مگر اقتدار کے مزے لوٹ کر بھی اس شہر کے لئے جو جماعت کچھ نہ کر سکی اس جماعت سے وابستہ ہر بندے سے پوچھنا یہ حق ہے کہ کیوں ایسا ہوا.. باقی ملحدوں کی محبت کی اور ان کی مثالیں کم از کم مجھ سے کسی بحث میں مت دیا کریں .. ان کی اوقات اور ان سے محبت کرنے والوں کی اوقات میرے نزدیک گلی کے بھونکنے والے کتوں سے زیادہ نہیں ..اور میں اس قبیلے کے کسی ٹٹ پونجئے کی کسی پوسٹ کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اس کا جواب دیا جائے .. اپنا خیال رکھیے گا

    نا کرو یار غصہ کر جائے گا. صحافیوں کے تجزیوں کو گولی مارو ان کے ایک عظیم نے رو رو کر الطاف حسین کے بارے میں کیا بولا؟ مجھے لگتا ہے ناظم صاحب خفیہ جماعتی تھی.

    یہ لکھے پڑھے جاہل ہے ان کو سمجھنا کچھ نہیں ورنہ اتنا رسوا نا ہوتے. اس دن بھی موصوف نے ایم کیو ایم کا جلسہ شیئر کیا تھا اس میں بھی مہاجر مہاجر کے نعرے لگے ان کا سارہ اثاثہ ہی یہی ہے. ہر حکومت کا حصہ رہنے کے باوجود کراچی بد سے بدتر ہوتا گیا.

    ان کا دارومدار ان لنگڑوں،سرپھٹو اور کان کٹو پر تھا یہیں ان کی اصلیت ہے.

    ان سر پھٹو کو ایک دو لاتیں پڑی تو پھر اس کے بعد رینجرز کا بندہ جس گلی سے جاتا  تو ایم کیو ایم والے رینجر زندہ باد تھانیدار پائندہ باد کے نعرے لگاتے.

    رینجر غلط سمجھی تھی یہ لوگ جیب کترے ہے  کیونکہ جیب کترہ ہی پکڑے جانے پر پاوں پکڑ لیتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 400 total)
×
arrow_upward DanishGardi