Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 138 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #61
    جج صاحب – لنک چاہئیں تھے کیونکے وہ بھی ڈسکشن کا حصہ تھے ، اگر نہی لگاتا تو انجان نے اپنی کسی بھی آئی ڈی سے آ کر رولا پا دینا تھا کے سورس دو سورس دو :serious:

    This tactic is used by professionals, half truth mixed with half lies and present that as total truth, Judge sab can understand it all, I am sure and will not let you go as you have been caught red handed.

    Judge

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    اللیگل ایکٹیویٹی ؟ میں کیا یہاں چرس بیچتے پکڑا گیا ہو ؟ جج صاحب ٠ یہ بندا آپ کو ورغلا رہا ہے اور باقیوں کو ہنسا رہا ہے ، اس کا ٹریک ریکارڈ بھی کوئی اتنا اچھا نہی ہے ، یہ آپ کے بارے میں کوئی اچھی رائے بھی نہی رکھتے :serious:

    Absolute Rubbish, i am known to be a law abiding citizen and my previous record ( i hope it is deleted) is a testimony to my claims. You can’t distract Judge Sab using diversion tactics, your usual ploy whenever you get caught red handed.

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #63
    جج صاحب – آپ بسم الله کر کے انہیں بلاک کریں اور ہمیں بھی شکریہ کا موقع دیں

    :serious:

    Absolute Rubbish, i am known to be a law abiding citizen and my previous record ( i hope it is deleted) is a testimony to my claims. You can’t distract Judge Sab using diversion tactics, your usual ploy whenever you get caught red handed.
    Judge
    Moderator
    Offline
      #64
      Stop mentioning me on every post please.
      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #65
      جج صاحب – آپ بسم الله کر کےمجهے بلاک کریں اور ان سب کو شکریہ کا موقع دیں :serious:

      آپکی املا کی غلطیاں درست کر دیں ہیں اور امید ہے اب درخواست جلد منظور ہو گی

      :bigsmile:

      Ghost Protocol
      Participant
      Offline
      • Expert
      #66
      You have given a links which leads to momin’s forum and this is not allowed here. I am strictly warning you not to post any link which relates with any other discussion forum. You can be banned for continuing this practice.

      جج صاحب،
      آپ دیگر فورم کے لنک کو لے کر کچھ زیادہ ہی حساسیت کا مظاھرہ کررہے ہیں عاطف صاحب تو بڑے دل گردے کا مظاہرہ کرتے ہوے دوسرے فورم کی یہاں تشہیر کرتے رہے ہیں
      ایک زمانے میں یہ حساسیت نجی ٹی وی چینلز پر بھی بہت زیادہ تھی کہ کسی دوسرے چینل کا نام لینا بھی گناہ ٹہرتا تھا پھر آہستہ آہستہ انمیں بلوغیت آتی جارہی ہے مگر یہاں گنگا الٹا بہنا شروع ہو گئی ہے
      مومن صاحب نے جسطرح اپنی اور فورم کی تشہیر کی ہے خاطر جمع رکھیں انکے واں الوؤں کے ساتھ لیز کے معاہدہ کی تجدید ہوگئی ہے

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #67
      شامی کا طنز و مزاح ایک طرف لیکن میری نظر میں کسی فورم پر موجود ہوکر اس کی پوسٹ کسی دوسرے فورم پر بلااجازت شئیر کرنا اور کسی دوسرے فورم کی مشہوری اس فورم پر کرنا انتہائی بداخلاقی اور گھٹیا سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ اس قسم کی بداخلاقی مجھے صرف ان لوگوں میں زیادہ نظر آئی جو دن رات اپنے مذہبی ہونے یا اپنی عبادات کا فخریہ اظہار کرتے پائے جاتے ہوں۔ مضحکہ خیز بات یہ ہوئی کہ یہاں کی پوسٹس کے سکرین شاٹ لے کر دوسرے فورمز پر پوسٹ کئے جارہے ہیں اور پھپھے کٹنی خواتین کی طرح یہ حسد کیا جارہا ہے کہ ہزاروں ڈالر چندہ کیوں لیا جارہا ہے؟؟ ظاہر ہے ایسے جرثوموں کیلئے نہ میں لکھتا ہوں نہ ہی وضاحت کی ضرورت لیکن اگر کسی فورم ممبر کو اس سلسلے میں تشویش ہو کہ شائید یہاں ہزاروں ڈالر چندے کے لئے جاتے ہیں وہ ضرور اظہار کرے۔ انشاللہ اسی طرح اوپن تھریڈ پر ہی نہ صرف وضاحت پیش کی جائے گی بلکہ دیگر ممبران کی رائے سے بھی مستفید کیا جائے گا کہ زیادہ سے زیادہ چندہ کس نے دیا ہے اور کب دیا ہے۔ باقی یہ کہ حاسدین کیلئے بری خبر یہی ہے کہ اب تک کسی دوست نے نہ تو چندہ لیا جانے پر اعتراض کیا ہے اور نہ ہی میرے کروڑ پتی ہونے کے پوشیدہ راز پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ رہے نام اللہ کا ہاں تو مہربان ، قدر دان، جزدان ! تشریف لائیے دل کھول کر آخرت میں اپنا حصہ ڈالئے۔ جزاکم اللہ خیرا” کثیرا”۔

      ہم تو شروع دن سے  کہتے آے ہیں یہ تبلیغی ٹولہ منافقین ہیں، منافق کی چاروں نشانیاں ان میں کماحقہ پوری دکھای دیتی ہیں بلکہ ایک آدھ ایکسٹرا کریکولر ایکٹیویٹی بھی پای جاتی ہے

      اور وہ یہ کہ سامنے بات کرنے کی بجاے دوسرے فورم پر جاکر چیخیں ماررہا ہے جہاں ہم جاتے ہی بہت کم ہیں، جب کوی ظلم حد سے گزرے تو میں وہ پوسٹ تمام فورمز پر لگاتا ہوں تاکہ نیکدل رحمدل لوگ ان حرامیوں کے خلاف اٹھیں یا کچھ نہ کچھ کریں افسوس کہ بچے یا بچی سے زیادتی پر کوی طبقہ خاموش رہتا ہے جیسے سانپ سونگھ گیا ہو تو وہ یہی تبلیغی مولوی ہیں، دیگر مولوی بھی خاموش رہتے ہیں کیونکہ ان کو اپنا مدرسہ بزنس جاتا دکھا ی دیتا ہے جو پہلے ہی گھاٹے میں جارہا ہے کیونکہ یوے اے ای اورسعودیہ کے اپنے حالات پتلے ہورہے ہیں

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #68
       جج صاحب ملٹیپل آئی ڈیز کے بارے میں کبھی سوچا ہے آپ نے ؟

      جج صاحب میں اتنا دماگ ہوتا تو کسی کالج میں ماسٹر نہ لگ جاتے؟

      ;-)

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #69
      You are not allowed to fight the battle of another forum here or to be personal with others. Its last time that I am banning you for just one day, next time duration will not be short.

      محترم و مکرم جناب جج صاحب

      میں کسی دوسرے فورم کی لڑائی یہاں نہیں لڑتا ہوں اور نہ ہی اس بات کی پرواہ کرتا ہوں کہ کوئی انجان کس آئی ڈی سے کسی فورم پر میرے خلاف بھونکتا ہے

      چونکہ اس کے بھونکنے والے کومنٹس یہاں پوسٹ ہوئے تھے تو میں نے اس سے یہی التجا کی تھی کہ ادھر ادھر جا کر بھونکنے کی بجائے یہاں میرے سامنے ہی بھونکنے کا شوق پورا کر لیا کرے

      :bigsmile:

      https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%81%d9%88%d8%b1%d9%85-%da%86%da%be%d9%88%da%91%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86/#post-229055

      جہاں اتنے اور منہ چھپا کر آ کر میرے بارے میں بھونکتے ہیں، وہاں ایک اور سہی

      :bigthumb:

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #70
      Stop mentioning me on every post please.

      کسی ممبر کو آپ کی بات بتانی ہوتو کیسے بتای جاے؟

      بابا گٹھ مٹھیا کہہ لیا کریں تو کوی حرج تو نہیں؟

      :serious:

      Believer12
      Participant
      Offline
      • Expert
      #71
      محترم و مکرم جناب جج صاحب میں کسی دوسرے فورم کی لڑائی یہاں نہیں لڑتا ہوں اور نہ ہی اس بات کی پرواہ کرتا ہوں کہ کوئی انجان کس آئی ڈی سے کسی فورم پر میرے خلاف بھونکتا ہے چونکہ اس کے بھونکنے والے کومنٹس یہاں پوسٹ ہوئے تھے تو میں نے اس سے یہی التجا کی تھی کہ ادھر ادھر جا کر بھونکنے کی بجائے یہاں میرے سامنے ہی بھونکنے کا شوق پورا کر لیا کرے :bigsmile: https://danishgardi.pk/forums/topic/%d9%81%d9%88%d8%b1%d9%85-%da%86%da%be%d9%88%da%91%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86/#post-229055 جہاں اتنے اور منہ چھپا کر آ کر میرے بارے میں بھونکتے ہیں، وہاں ایک اور سہی :bigthumb:

      بہت سارے یہاں سے بھاگ چکے ہیں تبلیغی تھوڑے ڈھیٹ زیادہ ہی ہوتے ہیں مگر ساتھ میں بزدل بھی بہت ہیں گروپ ساتھ نہ ہو تو اکیلے تبلیغ  تو کیا واش روم بھی نہیں جاتے

      unsafe
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #72
      ﻏﺎﻟﺐ ﺧﺴﺘﮧ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﺑﻨﺪ ﮨﯿﮟ

      ﺭﻭﺋﯿﮯ ﺯﺍﺭ ﺯﺍﺭ ﮐﯿﺎ؟ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮨﺎﺋﮯ ﮨﺎﺋﮯ ﮐﯿﻮﮞ

      ؟ ﻣﺮﺯﺍ ﺍﺳﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ ﻏﺎﻟﺐ ………

      Even people pass from world thinking the world would stop but no one cares.  There is no need to bring your personal feeling on social foram. Take these forams just foram or it will badly effect your psychology in real world

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #73

      میں تو اسے دانشگردی کی کامیابی مانتا ہوں کہ اب اس کو دوسرے فورمز ایک حریف صورت میں اتنا زیادہ ڈسکس کیا جاتا ہے

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #74
      عاطف کی ایک سے زائد آئی ڈیز ہیں ، مومن بھائی جو سیاست ڈاٹ پی کے پر آصف کے نام سے لکھتے ہیں ، اور ان کے دوست جمال ناصر صاحب نے ان آئی ڈیز کے نام تک بتا دئیے ہیں ، انجان ایسے ہی بدنام ہے توبہ توبہ :o :o :o

      انجان تو کچھ بھی نہیں عاطف کے سامنے ، مومن سے پہلے سہراب عاطف کو ایکسپوز کرچکا ہے ، اس نے کوئی درجن بھر آئی ڈیز گنوائیں تھیں

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #75
      I have not been able to understand whether this thread is by Momin or Shami11? If it is by Momin, why Shami11 name keeps appearing. Can the real Momin please come forward. Can the Moderator/Admin tell us if Momin and Shami are still with us? All the foregoing is very interesting and still no comment from Atif!!

      یہ دونوں ایک ہی شخص کی آئی ڈیز لگتی ہیں ، آپ کا کیا خیال ہے؟؟

      لُڈن نیپالی
      Participant
      Offline
      • Member
      #76
      کون فورم چھوڑ رہا ہے میاں یہاں؟ ہمیں بھی کوئی بتاؤ
      لُڈن نیپالی
      Participant
      Offline
      • Member
      #77
      انجان تو کچھ بھی نہیں عاطف کے سامنے ، مومن سے پہلے سہراب عاطف کو ایکسپوز کرچکا ہے ، اس نے کوئی درجن بھر آئی ڈیز گنوائیں تھیں

      کون کون سی آئی ڈیز ہیں میاں یہاں عاطف کی؟

      Muhammad Hafeez
      Participant
      Offline
      • Professional
      #78
      کون کون سی آئی ڈیز ہیں میاں یہاں عاطف کی؟

      یہاں نہیں دوسرے فورم پر تھیں ، اب لگتا ہے عاطف کا اس دل اس کھیل سے بھر چکا ہے

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #79
      یہاں نہیں دوسرے فورم پر تھیں ، اب لگتا ہے عاطف کا اس دل اس کھیل سے بھر چکا ہے

      حفیظ بھائی

      عاطف بھائی کی سیاست پی کے کی کوئی دو چار آئی ڈیز ہمیں بھی بتا دیں

      Haidar asmari
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #80
      حیدر اسماری صاحب پٹھان بننے کی اداکاری کی کیا ضرورت ہے ادھر اصلی والا موجود ہیں ویسے ایک درجن ہوں یا دو درجن جتنے بھی ہیں لوگوں کو دکھتے بہت ہیں اللہ جانے کیوں؟ :bigthumb:

      مطلب میں نقلی پشتون ہو؟

    Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 138 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi