Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 138 total)
  • Author
    Posts
  • Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #101
    چیرته وئ ګران ملګری ؟؟ دو چار دن تو چلو ٹھیک ہیں لیکن آپکی تو مہینوں کی غیرحاضری ہوجاتی ہے۔ (پشتو فونٹ انسٹال نہ ہونے کی وجہ سے یہاں پشتو لکھنا ممکن نہیں۔ میں نے پوچھا تھا چیرتہ وی گران ملگری)۔۔

    بس دلتہ یم خو پا فیسبک مصروف یم کلہ کلہ رازم خو لاگ ان نا کووم

    میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا ویسے

    Haidar asmari
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #102
    واہ رے بھائی: 2000 ڈالر باوا بھائی: 500 جیوجی 1000 شامی: 300 جی پی بھائی: 1000 نادان: 100 سلیم رضا: 100 شاہد بھائی: 100 زیدی صاحب: 100 اعوان صاحب100 بیلیور: 100 شیرازی: 100 اطہر: 100 گلٹی: 100 حفیظ بھائی: 100 اس مہنگائی کے دور میں بھی ہر ماہ یہ تقریبا” چار ہزار ڈالر کی حقیر رقم جو مجھے یہ دوست بھجواتے ہیں ان کی مہربانی ہے لیکن مجھے خوشی ہوگی اگر یہ دوست اس سے ڈبل بھجوایا کریں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا :bigsmile: ۔ مومن hmkhan

    گھر بن گیا یا ساتھ میں مارکیٹ اور نکڑ میں مسجد کی تعمیر ساتھ ساتھ جاری ہے، ویسے اتنا مال تو بریلیوں کے پیر بھی ہر ماہ نہیں کماتے.

    آشکے بھائی آشکے مجھے کیا پتہ تھا کہ ہمارے پشتونوں میں بھی اتنے کمال کے ہیرے ہے ہماری ناک تو تحریک انصاف کے آدھے سے زیادہ کابینہ کے پشتون نما وزیروں نے کٹوا دی تھی.

    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #103
    واہ رے بھائی: 2000 ڈالر باوا بھائی: 500 جیوجی 1000 شامی: 300 جی پی بھائی: 1000 نادان: 100 سلیم رضا: 100 شاہد بھائی: 100 زیدی صاحب: 100 اعوان صاحب100 بیلیور: 100 شیرازی: 100 اطہر: 100 گلٹی: 100 حفیظ بھائی: 100 اس مہنگائی کے دور میں بھی ہر ماہ یہ تقریبا” چار ہزار ڈالر کی حقیر رقم جو مجھے یہ دوست بھجواتے ہیں ان کی مہربانی ہے لیکن مجھے خوشی ہوگی اگر یہ دوست اس سے ڈبل بھجوایا کریں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا :bigsmile: ۔ مومن ehmkhan

    Explains a lot about the standard of the forum and its admin which results in the Moderation like this:

    Geo g brother.. he is our guest and Atif asked me to not to take any action against him if he criticise on atif. Leave him. Just let him try his best and you do your best. Plz refrain from personal attacks.

    Pathetic is the word which comes to mind.

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #104
    بس دلتہ یم خو پا فیسبک مصروف یم کلہ کلہ رازم خو لاگ ان نا کووم میں آپ کا اشارہ سمجھ گیا ویسے

    زمہ فورم تہ م  راشہ مڑا۔۔۔

    Judge
    Moderator
    Offline
      #105
      Explains a lot about the standard of the forum and its admin which results in the Moderation like this: Pathetic is the word which comes to mind.

      Which ID do you want to surrender? Tell me in PM if you hasitate here.

      I am sure you will have no complain about moderation in futue.

      Judge
      Moderator
      Offline
        #106
        زمہ فورم تہ م راشہ مڑا۔۔۔

        Why you are inviting him for your forum openly?

        I don’t want to see you doing this again.

        Haidar asmari
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #107
        زمہ فورم تہ م راشہ مڑا۔۔۔

        تا ھم پختون ئی؟

        مومن
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #108
        تا ھم پختون ئی؟

        او جی ۔۔زم پختون یم ۔۔۔

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #109
        زمہ فورم تہ م راشہ مڑا۔۔۔

        مومن صاب تسی چرسی کولوں پچونجہ رپے کنٹے والا جاز لے کے اکوں دفعہ فورم تے اپنی مشوری دیاں پرچیاں کیوں نیی سٹا لیندے

        Honesty … do you have any iota of shame??

        GeoG
        Participant
        Offline
        • Expert
        #110
        Which ID do you want to surrender? Tell me in PM if you hasitate here. I am sure you will have no complain about moderation in futue.

        جج صاحب مجاہد کا مطلب ہے کہ عاطف نے اس کی ہر آئی ڈی سے دیے گیے دس ہزار ڈالر کا ذکر کیوں نہیں کیا

        آپ بجایے عاطف کی پکڑ کرنے الٹا ہمارے مجاہد کو شہید کرنے پر تلے ہیں

        :angry_smile: :angry_smile:

        Jack Sparrow
        Participant
        Offline
        • Advanced
        #111

        Which ID do you want to surrender? Tell me in PM if you hasitate here.

        I am sure you will have no complain about moderation in futue.

        What action have you taken on this confirmed duplicate ID? Are you waiting for the permission from the culprit? Do you really need a permission?  Danishgardi needs a strong, professional, unbiased, and independent Deputy  :serious:

        • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
        Muhammad Hafeez
        Participant
        Offline
        • Professional
        #112

        اخر بھکاری کا پول کھل گیا ۔۔۔بیٹا چائے میرے فورم پر کوئی ائے نہ ائے ۔۔۔تیرے لیے لوگوں کو لوٹنا اب اتنا اسان نہیں رہا ۔۔۔

        تجھے اس کی تکلیف ہے کہ میں نے تیرے لوٹ کا پول کھلا ہے ۔۔۔لیکن مجھے اس پر فخر ہے ۔۔۔۔

        پٹھان ایک غیور قوم ہے ۔۔وہ نہ کسی سے بھیک مانگتے ہیں اور نہ کسی کو لوٹتے ہیں ۔۔تاسو پښتون نه یاست ، مګر د پښتون لپاره شرم.۔آپ پشتون نہیں بلکہ پشتون کے نام پر کلک ہیں۔

        مومن بھائی ، میرے اکاؤنٹ سے یہ ڈالر خودبخود ماہانہ کٹ جاتے ہیں ، انہیں بند کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟

        :doh:

        Judge
        Moderator
        Offline
          #113
          What action have you taken on this confirmed duplicate ID? Are you waiting for the permission from the culprit? Do you really need a permission? Danishgardi needs a strong, professional, unbiased, and independent Deputy :serious:

          He is on 24 hours notice. Dont worry

          shami11
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #114
          مومن بھائی – یہاں آپ کی لاجک میں دم نہی ہے ، میرے خیال سے پٹھان ، پاکستان کے سب سے بڑے چندہ خور ہیں ، اب اپنے پرائم منسٹر کو ہی دیکھ لیں

          اخر بھکاری کا پول کھل گیا ۔۔۔بیٹا چائے میرے فورم پر کوئی ائے نہ ائے ۔۔۔تیرے لیے لوگوں کو لوٹنا اب اتنا اسان نہیں رہا ۔۔۔

          تجھے اس کی تکلیف ہے کہ میں نے تیرے لوٹ کا پول کھلا ہے ۔۔۔لیکن مجھے اس پر فخر ہے ۔۔۔۔

          پٹھان ایک غیور قوم ہے ۔۔وہ نہ کسی سے بھیک مانگتے ہیں اور نہ کسی کو لوٹتے ہیں ۔۔تاسو پښتون نه یاست ، مګر د پښتون لپاره شرم.۔آپ پشتون نہیں بلکہ پشتون کے نام پر کلک ہیں۔

          shami11
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #115
          جیسا میں پہلے بیان کر چکا ہو ، ملحد گروپ اتنے پیسے بھی نہی دیتا اور سب سے کھلی چھوٹ بھی انہی لوگوں کو ہے – مگر اس بات کی خوشی ضرور ہے کے ملحدوں کو چندے کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے

          زیڈ اور زندہ رود نے آج تک ایک دھیلا بھی نہی دیا ، جیسا کے عاطف کی دونوں پوسٹس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے

          :serious:

          • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
          shami11
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #116
          انجان کی آئی ڈیز تو بیشمار ہیں ، فنکار ، میوزیشن ، مجاہد ، نعیم – کچھ بلاک ہو چکی ہیں اور کچھ اس نے خود استمعال کرنا چھوڑ دی ہیں

          He is on 24 hours notice. Dont worry
          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #117
          انجان کی آئی ڈیز تو بیشمار ہیں ، فنکار ، میوزیشن ، مجاہد ، نعیم – کچھ بلاک ہو چکی ہیں اور کچھ اس نے خود استمعال کرنا چھوڑ دی ہیں

          That is why believe that you are a Good Deputy!

          Mujahid
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #118
          Jack Sparrow wrote:
          What action have you taken on this confirmed duplicate ID? Are you waiting for the permission from the culprit? Do you really need a permission? Danishgardi needs a strong, professional, unbiased, and independent Deputy

          A wishful thinking on your part as long as the owner keeps issuing instructions like this:

          Judge wrote:
          Geo g brother.. he is our guest and Atif asked me to not to take any action against him if he criticise on atif. Leave him. Just let him try his best and you do your best. Plz refrain from personal attacks.

          • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
          مومن
          Participant
          Offline
          • Advanced
          #119
          مومن بھائی – یہاں آپ کی لاجک میں دم نہی ہے ، میرے خیال سے پٹھان ، پاکستان کے سب سے بڑے چندہ خور ہیں ، اب اپنے پرائم منسٹر کو ہی دیکھ لیں

          شامی بھائی ۔۔پٹھان بڑی غیور  اور محنت کش قوم ہے ۔۔۔وہ کسی پر بوج نہیں بنتے ۔۔

          چندہ لے کر غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے میں کوئی حرج نہیں اور یہ تو  نیکی ہے نہ کہ کوئی برائی ۔۔۔ جیسے ایدی نے کیا  ۔۔۔۔

          ہاں چندے کے نام پر پیسے بٹورنا اور دھمکی دینا کہ چندہ نہیں  دیا تو یہ ہو جائے گا یا وہ ہو جائے گا ۔۔۔بدمعاشی ہے ۔۔۔۔

          GeoG
          Participant
          Offline
          • Expert
          #120

          شامی بھائی ۔۔پٹھان بڑی غیور اور محنت کش قوم ہے ۔۔۔وہ کسی پر بوج نہیں بنتے ۔۔

          چندہ لے کر غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے میں کوئی حرج نہیں اور یہ تو نیکی ہے نہ کہ کوئی برائی ۔۔۔ جیسے ایدی نے کیا ۔۔۔۔

          ہاں چندے کے نام پر پیسے بٹورنا اور دھمکی دینا کہ چندہ نہیں دیا تو یہ ہو جائے گا یا وہ ہو جائے گا ۔۔۔بدمعاشی ہے ۔۔۔۔

          مومن صاحب وہ کون کسی قوم ہے جس میں اچھے اور برے انسان نہیں ہوتے ؟

          آپ بحثیت قوم کسی کو اچھا یا برا کہ سکتے ہیں

          اگر آپ اکیلے پشتونوں کے نمائندہ ہوں تو پشتونوں کے لئے بہت برا لمحہ فکریہ ہے

          جیک چری نے ابھی خود کو چھری مار لینی ہے

        Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 138 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi