Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 316 total)
  • Author
    Posts
  • Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    مدعا یہ ہے کہ کیا زنانیہ نام رکھنے سے ممبرز اپنی فنکاریوں سے باز آجائیں گے؟؟ آپ سے حل پوچھا تھا آپ نے حل بتایا کہ زنانیہ نام رکھ لو، میں یہ تجویز ماننے کو تیار ہوں اگر آپ واضح کرسکیں کہ یہ تجویز ہمارے مسائل کا حل کیسے ہے؟؟

    م تجویز کیا تھا کے شائد آپ کو احساس ہو کہ فورم پر ڈسپلن رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے – اور اگر آپ مشکل فیصلے کرنے کے اہل نہیں تو اپنے لئے وہ نام استمعال نہ کریں

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #27
    نہ تو یہ میرا سوال ہے اور نہ ہی مدعا

    انپا مدعا بیان کریں

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #25
    کیا یہ نام رکھنے سے فنکاریوں پر قابو پایا جاسکتا ہے؟؟

    فنکار کبھی بد تمیزی نہیں کرتا

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    پہلا حل تو انتظامیہ کے بس میں نہیں اور دوسرے حل کی انتظامیہ قائل نہیں۔ اب کوئی اور راستہ بتا اے مردِ دانا۔

    انتظامیہ کا نام بدل کر زنانیہ رکھ دیا جائے

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    جنہیں خود پر یقین ہو انہیں کامیابی کا انتظار نہیں بلکہ کامیابی خود ان کے پیچھے چلی آتی ہے۔ (سرکار کی باتیں)۔

    (جنہیں خود پہ یقین ہو وہ مشکل فیصلے کرنے سے نہیں ڈرتے – (فنکار کی باتیں

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20

    (جو لوگ مشکل فیصلے کرنے سے ڈرتے ہیں -ان کو زندگی میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی (فنکار کی باتیں

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
     مگر اسکا سب کے لئے قابل قبول حل کیا ہونا چاہئے اسکا بھی مجھے علم نہیں ہے

    پہلا حل

    مجرم فورم پر آ کر ایک عوامی معافی مانگے

    دوسرا حل

    مجرم کو بین کر دیا جائے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Najam Sethi rocks. His show by far exceeds any other show. His biggest strength is economics. When it comes to economics he is the subject matter expert. That makes political analysis very easy. Since his show came back I am not able to keep up with other shows Zara Hat Kay and Baharhall, look very timid in front of Najam Sethi Show. The predictions he made here aren’t that bold, I ‘d say fairly conservative. Most of the stuff he said from Zardari going to
     cojail to economy getting worse, growth rate below 4, Imran completing his term etc ain’t rocket science, He is just putting his name on obvious.

    If what he said is not a rocket science……………..how can he rock??

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    کہیں میرا زکر تو نہیں ہورھا ۔۔۔۔۔ میں پہلے بھی بیان کرچکا ہوں ۔۔۔۔۔ کہ کتورے شاہ ۔۔۔ کو میں نے نہیں بھگا یا ۔۔۔۔ وہ اور لوگوں سے ۔۔۔۔ سو سو صفحات کی مذ ھبی بحثیں کرتا تھا ۔۔۔۔۔ جب ھزار مرتبہ ۔۔۔۔ چور چور ۔۔۔۔ گنجا ۔۔۔۔ سری پائے ۔۔۔۔ ببلو ۔۔۔۔ ڈاکو ۔۔۔۔۔ کے اقوال زریں استعمال کرلیتا تھا ۔۔۔۔ تب اس کو اس کی اوقات کے مطا بق کبھی کبھی مخاطب کر لیتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ وہ ھر کتورے ۔۔۔۔۔ کتورے کے رٹ لگا ئے رکھتا تھا ۔۔۔۔۔۔ جب اس کو خود کو ۔۔۔۔ کتورے شاہ ۔۔۔۔۔ پکارا ۔۔۔۔ گیا ۔۔۔۔۔۔ کچھ دن پتہ چلا کہ کتورے شاہ ۔۔۔۔۔۔ کو چ کی تیاری کررھا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میری طرف سے کھلی آفر ہے ۔۔۔۔۔ اگر شا ھد عباسی یا کسی اور کو بھی یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں ۔۔۔۔ لوگوں سے بد تمیزی کرتا رھتا ہوں ۔۔ اور لوگوں کو تنگی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔ تو مجھے بتا دیا جا ئے یا ۔۔۔۔ مجھے تھوڑا بہت ھنٹ دے دیا جائے ۔۔۔۔ منا فقین کی طرح چپ نہ رھا جائے میں اپنا لا گ ان کم کرلوں گا ۔۔۔ ۔۔ میں خود بھی نہیں چاھتا کہ لوگوں کا کوئی حلقہ ۔۔۔۔۔ چولوں ۔۔۔ چھچور پن ۔۔۔۔۔ بہتان بازی۔۔۔۔۔ منفا فقت کے فلسفوں ۔۔۔۔ میں مصروف ہو اور میں اپنا کھٹہ کھول کر بیٹھ جاوں ۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی میرے خود کے لیئے یہ بات بہت تکلیف دہ اور شرمنا ک ہے کہ کسی کو مجھ سے کوئی تکیف پہنچے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

    اتنی لمبی تقریر کے باوجود ناکامی

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    کون ہے وہ ایک فرد۔۔ :thinking: ۔؟؟؟

    اٹھا ساقیا پردہ اس راز سے

    لڑا دے ممولے کو شہباز سے

    میں اس راز سے پردہ اٹھا سکتا ہوں

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    کبھی غور کرنا ایسا کیا ہوا ..کیوں ہوا . پس نوٹ یہاں دماغ کرائے پر بھی ملتا ہے :serious:
    اس میں غور کرنے کی کیا بات ہے؟ کسے معلوم نہیں کہ گدلے پانی کی مچھلی کا صاف پانی میں دم گھٹنے لگتا ہے۔ بی بی، آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ یہاں اخلاقیات کا حتی الامکان خیال رکھا جاتا ہے اور یہ باقائدہ اس پالیسی کے تحت ہوتا ہے جس کی تشکیل میں شاید آپ کا بہت بڑا حصہ تھا۔ سو وہ، جوکھلے ڈلے ماحول میں پلے ہیں، جن کے لئے گالی دینا اور گالی سننا معمولی بات ہے۔جو مخالف نقظہ نظر کو سننے اور دلیل سے جواب دینےکی بجائے ذاتی حملوں جیسی قبیح لت کا شکار ہیں۔ جو دوسروں کے لیڈرز پر آوازے کستے ہیں، کردار کشی کرتے ہیں اور بعض اوقات بد اخلاقی کی انتہائی حد سے بھی گر جاتے ہیں اور پھر جواب میں اپنے اور اپنے لیڈر کے لئے بھی ایسے ہی رویے اور کلمات سے بہرہ مند ہوتے ہیں۔ اس پر بھی شرمندہ نہیں ہوتے بلکہ حظ اٹھاتےہیں۔ ان جیسے ٹائیگرز پابندیوں کی سلاخوں کے پیچھے کیسے رہ سکتے ہیں جہاں وہ کھل کر اپنے دل کی بات بھی نہ کرسکیں ۔ اگر چہل پہل درکار ہے تو”غیر ضروری لیکچر”پر خط تنسیخ پھیر دیجئے اوراس فورم کو بھی اسی رنگ میں رنگ دیجئے جس کی رعنائیوں سے اکتا کر ہم،آپ دانش گردی کے سایہ عافیت میں آئے تھے۔

    Abdul jabbar

    Well summarised. When words like Phudoo, Randi, Kanjar ….and more are accepted by the Management of the Forum as Normal, only Upbringing can be blamed.

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #57
    فنکار بھائی! میں دیکھ رہا ہوں آجکل تین مسٹنڈے آپ کو گھیر کر چھیڑتے ہیں۔ جب بھی زیادہ تنگ کریں انہیں بتا دینا کہ میرے پیچھے عاطف کا ہاتھ ہے۔ بس یہی کافی ہوگا۔
    عاطف بھائی آپ غلط کہہ رہے ہیں مجھے تو فنکار کے پیچھے آپکا ہاتھ نہیں پورا بازو نظر آ رہا ہے :bigsmile:

    Atif Qazi

    The last quote  effectively is saying

    ……mujhay to atif ke peechhay ….bawa ka haath hi nahi poora bazoo nazar araha hai

    I waited many hours for your response to bawa’s polite and respectful post but in absence of that you have confirmed that you condone such posts.

    You allow abusive posts by some ill-mannered and poorly brought up members in order to humiliate others.

    But atif, have some standards. Have some dignity.

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    Funkaar sahib I have no doubt that you are perfect. I agree with you that we lack tolerance and political maturity. Point scoring is where I see a lot of energy, efforts and thoughts being focused. In my humble opinion, Khan sahib should ponder a little before talking. I have never seen anyone getting into trouble for taking a pause and pondering before saying anything.

    Agreed.

    If I had Khan Sahib’s ears I would be saying the same thing to him. I would say

    Slow down PM. Haste is waste. You are the PM now and every word you utter will be subject to scrutiny.

    Sadly it appears that either no one advises him or worst, he ignores good advice. 

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    Interesting

    None of the listed one is gunnah. These are bad habits but if persistently followed can lead to a gunnah being committed.

    6 out of 7 will only damage the individual practicing them but one (in my opinion) can harm others and that is “Greed”

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #42

    ١) کچھ کہنے یا کچھ وعدہ کرنے سے پہلے ذرا سا سوچ لینا مفید ہو سکتا ہے ٢) اگر حالات تبدیل ہو گئے یا پرانی بات اور وعدہ پورا کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے اور بات اور وعدہ پورا نہیں ہو سکتا ہے تو کہہ دعائیں کے ان ان وجوہات کی بناء پر بات پوری نہیں کر سکتا ٣) اگر پہلے کہی گئی بات غلط ہے تو اپنی غلطی کو مان لینا چاہیے

    اگر اپنی کہی ہوئی باتوں پر بھر جانا ایک روز مرا کا معمول بن جاۓ تو اعتبار میں کمی ہو سکتی ہے اور اگر اعتبار ہی کم ہو جاۓ یا ختم ہو جاۓ تو پھر کیا رہ جاۓ گا . رہنما اور عام عوام میں بہت فرق ہوتا ہے. رہنما امید ہوتا ہے حوصلہ ہوتا ہے اعتبار ہوتا ہے ہمت ہوتا ہے .

    What a sensible post. after all repetition of U-Turn gardaan.

    Your observations are all valid but then you are painting a picture of a ideal world and we know that we do not live in an ideal world no individual us perfect (Except me!).

    Of course if promise made is realised to be unrealistic it is better to either abandon the promise or revise the promise and then ideally the change of course should be explained. But. even that happened the armchair critics and partisan people will criticise even that.

    Pakistan’s vast majority is politically immature.

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40

    You too have a defective DNA.

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34

    بھائی جی

    :serious: کیا آپ کو خاندانی پڑھے لکھے کینیڈین پھدو بہنوئی کی تلاش ہے؟

    Only  speak when you are spoken to…

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    Aur tum kahaan ke PHUDDOO Ho?
     

    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    You have a defective DNA. Nothing can be done about it.
    Funkaar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    Aur tum kahaan ke PHUDDOO ho?

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 316 total)
×
arrow_upward DanishGardi