- Advanced
- Find latest posts
- Find latest started threads
- Join Date: January 31st, 2018
Location: Luxembourg
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
7 Jun, 2018 at 3:22 pm #16اگر کوئی چیف منسٹر کسی قابل شخص کو اس تنخواہ سے آدھی سے بھی کم تنخواہ پر کام کرنے کیلئے راضی کرلے جو وہ امریکہ میں حاصل کررہا تھا اور وہ شخص ڈلیور بھی کرے تو تب بھی چیف جسٹس کا نامعلوم شکایات پر چیف منسٹر یا اس قابل شخص کو ہراساں کرنے کا کیا جواز ہے؟؟
Chief Justice is entitled to levy a just or unjust criticism the same way we do. However, we should not just dwell on the remarks by Chief Justice, we should look at the bigger picture.
Overseas Pakistani talent should be encouraged to return to Pakistan and allowed to maintain the living standard they are used to, including high salaries. But they will have to work in public sector hospitals to serve the poor and not in private sector hospitals where their expertise is only available to the rich.
7 Jun, 2018 at 2:48 pm #14اس نے اپنی بیٹی کی کہانی سنا کر یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ اسے اس بارے میں فرسٹ ہینڈ معلومات حاصل ہیں کہ امریکہ میں ایک پروفیسر آف سرجری کیسے بنتا ہے اور اسے کس قدر تنخواہ ملتی ہے اور جب وہ پاکستان آکر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو ہم انکے ساتھ کیا کرتے ہیں آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے یہ پروفیسر آف سرجری اور انکی بیوی پاکستان میں ہسپتال بنانے کی پاداش میں اپنا ویک اینڈ چیف جسٹس صاحب کی گالیاں کھاتے ہوۓ گزرتا ہے ، اب چیف صاحب کا مطالبہ ہے کہ تنخواہ واپس کرو ورنہ دونوں میاں بیوی کو جیل میں ڈال دوں گاI will respond in two parts:
I may have got it wrong in terms of Chief Justice. If Chief Justice is threatening the couple, he is totally out of order. He can have a go at the employer but not the employees as the contract is between the employer and the employees and not the employees and the state. I was under the impression that chief justice was asking the chief minister for compensating the tax payer. Chief Justice outght to know better.
Part 2 of my response is that I am all for overseas Pakistani talent to be tempted back to Pakistan and be appreciated by rewarding them with deserving salaries and benefits but I would then want them to work in public sector hospitals to serve the poor and not in private sector hospitals where their expertise is only available to the rich.
If successive governments had looked after the health and education sectors, Pakistan would not be in the state it is now.
7 Jun, 2018 at 2:08 pm #12یہ ایک ہی جیسا کیس ہے ، چیف جسٹس نے زیادہ تنخواہ کا ایشو بنا کر لاہور میں ایک شاندار ہسپتال کے شاندار ریکارڈ رکھنے والے چیف ایکزیکٹو کو ذلیل کرنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ، کالم نگار یہ سمجھانے کی کوشش کررہا ہے کہ اگر ہم اس طرح کی ٹچی حرکتیں کرتے رہے تو کوئی پاکستانی باہر سے اپنی لگژری زندگی چھوڑ کرنہیں آئے گاChief justice asked questions of the Chief Minister and not the Chief Executive of a Hospital. The Chief Minister should answer the question asked of him and columnists should also write about abuse of powers and respecting the rules and regulations.
PS
My comment was not about the second article about the talent but about the first one, a story about my daughter etc.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
7 Jun, 2018 at 1:52 pm #10کیا چیز ربش ہے؟؟What is the relevance of this to the title of the thread?
7 Jun, 2018 at 1:46 pm #5And you are a Moderator? Know the meaning of Moderation?Aamir Bhai is lone die hard PTI supporter on our forum. Please do not discourage him otherwise we will lose PTI representation on this forum. Let us put his moderator role aside and focus on his affiliation to PTI. We need more PTI supporters here who can participate actively on political debates. One sided debates are useless when there is no representation from other end. Everyone’s opinion is important does not matter you agree or disagree with that. [/quote]
Only discouraging him from using inappropriate language.
7 Jun, 2018 at 12:58 pm #3[/quote]یہ خود کو زیادہ سیانا سمجھتی ہے یا ہمیں بیوقوف زیادہ سمجھتی ہے صرف ایک لائن بولنی ہے کہ میں نے ایسا کچھ نہیں لکھا کتاب میں خصوصا” وسیم اکرم کی بیوی کے بارے میں لیکن یہ بھی سب کو پتہ ہے چولیں مار رہی ہے ، یہی بکواس کی ہے اس نے اپنی کتاب میں ، ہو سکتا ہے ری ایکشن کی وجہ سے اب کچھ حصے غائب کر دیئے جائیں لیکن جو جو بکواس کر چکی ہے، اس کے گھر کے برتن تک بک جائیں گے کیس بھگتتےAnd you are a Moderator? Know the meaning of Moderation?
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
7 Jun, 2018 at 12:45 pm #33ریحام اور گلالی چھکوں کے خلاف چھکے ماررہی ہیں ، گلالی نے تو ہیجڑوں کے مقابلے پر ہیجڑوں کو ہی اتارنے کا اعلان کیا ہے ادہر فوزیہ قصوری اور ناز بلوچ مقابلے کے لئیے تیار ہورہی ہیں،
بتاتے چلیں کہ ناز کے منہہ میں زبان نہیں ہے بلکہ قینچی ہے جو تیز گام سے بھی تیز رفتار ہے سَٹے باز اور بیوی مار وسیم اکرم کے بخیے ادہڑنے والے ہیں کہہ رہا ہے میرے تو بڑے بڑے بچے ہیں ، وہ ریورس سوئنگ بھول گیا ہے کیونکہ اسکی گیندیں ریورس ہوکر اندر گھس گئی ہیں
جمائی ماں بھی کمرہ کس کر میدان میں آگئی ہے ، اس نے خلائی ماری ہے کہ وہ کتاب آنے سے پہلے ہی ہتک کا دعویٰ کریگی ، لگتا ہے کہ اب بارہویں کھلاڑن ٹیرین بھی میدان میں آئیگی اور کہے گی کہ کوئی میرے پاپا کا پاپ نہیں پکڑسکتا
ادہر مریم نواز نے جرنلوں کی ہوابند کی ہوئی ہے ، غضبناک للکارتی پھنکارتی شیرنی لگتا ہے کہ وزیراعطم بنکر ہی رہے گی
ان سب عورتوں کو ایک بہادر خادم رضوی نے جواب دیا ہے کہ ” پین دی سری”
Wah.wah…………..kiya maadri zuban paee hai
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
6 Jun, 2018 at 11:59 pm #3اتنی بڑی شہرت جہاں فائدہ مند ہے وہاں اس کے بہت سے نقصان بھی ہیں – خان نے اپنی کرکٹ کی شہرت کا سیاست میں جہاں خوب فائدہ مند استعمال کیا وہاں اس پھول کے ساتھ کچھ کانٹے بھی آہے- خان کی ذاتی زندگی کو میڈیا نے خوب اچھالا وہ چاہے اس کی شادیاں ہوں یا کسی کو ٹیکسٹ کرنے کا مہاملا – خان سے جڑی چھوٹی سی چھوٹی بات کو میڈیا اہمیت دیتا ہے اور یہ سلسلہ اس کے کرکٹ کھیلنے کے دنوں سے جاری ہے – یہ سیلبرٹی امیج آپ کی جان نہیں چھوڑتا اور آپ کا سب کچھ پبلک پراپرٹی بن جاتا ہے کچھ بھی ذاتی نہیں رہتا – یہ مسلہ پوری دنیا کے سیلبرٹی امیج والے لوگوں کے لئے ہے – فلم اور میڈیا سے جڑے لوگ اسے پسند کرتے ہیں کہ اچھی اور بری دونوں صورت میں شہرت بڑھتی ہے مگر جب سیلبرٹی سیاست میں آتا ہے تو مہملا مختلف ہو جاتا ہے یہاں اخلاقیات کا بلند معیار درکار ہوتا ہے تھوڑی سی منفی چیز آپ کا پولیٹیکل لوس بن جاتا ہے یہ ممکن نہیں کے آپ ذاتی مہملات میڈیا سے چھپا لیں جیسا کے خان کوشش کر رہا ہے ہاں ذاتی زندگی میں احتیاط آپ کو کسی حد تک بچا سکتی ہے –@Awan
Despite very poor quality of writing by the author, your comment has been very balanced one. Some of the members of this forum who stoop to be personal and cheap comments, should learn from you.
I am very impressed. Well done and power to your ……….pen………writing.
- This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
-
AuthorPosts