Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 7,421 through 7,440 (of 9,288 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    حیرت ہے !!!! ایسی کون سی ویڈیو ہے ؟ برائے مہربانی لنک شئیر کر دیں
    چلیں اس ویڈیو ۔۔کی سٹوری سنا دیں

    جب بھی میں کوی ایسی بات لکھوں سب سے زیادہ وخت عاطف بھای اور آپ کو پڑتا ہےبھئی میرے یہ پرانی ویڈیو ہے جو ایک امریکن پاکستانی کے ساتھ میرا نے بنوا کر نشر کردی تھی تاکہ وہ پرندہ اڑ نہ سکے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    کون سی ویڈیو ؟ جس میں محترمہ غلط انگریزی بول رہی ہیں :o

    بولنے پر کس کو اعتراض ہے بات سمجھا تو لیتی ہے، گورے اسی پر شاباشیاں سیتے ہیں ، میں تو اس کی ایک دوسری ویڈیو کی بات کررہا تھا

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    میرا پی ٹی آی میں بہت جچتی ہے بس ذرا چئیرمین احتیاط کریں  کیونکہ موصوفہ ویڈیو بنا کر خود ہی میڈیا پر شئیر کردیتی ہیں، یہ بنیادی فرق ہے ریہام اور میرا میں:serious:
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    انشاللہ کیوں نہی – سو بسماللہ – اس بار تو خوشی ڈبل تھی – فائنل جیتا اور فائنل میں بھارت کو ہرایا چار پانچ سال پہلے ایک آی سی سی کے ٹورنامنٹ میں انڈیا نے پاکستان کو ہرا دیا اور باقی میچز میں انڈین ٹیم بری طرح فلاپ ہو گئی – انڈین فینز کے مطابق ہم نے پاکستان کو ہرا دیا ہم نے ورلڈ کپ جیت لیا – اس بار انہیں منہ کی کھانی پڑی ہے کل سے جو بھی انڈین ورک فیلو مل رہا ہے میں تسلی سے میچ ڈسکس کر کے ہی ہاتھ سے جانے دیتا ہو اب تو کافی لوگ آواز دینے اور میری منہ کی مسکراہٹ دیکھ کر ، ہاتھ ہلا کر گڈ بائے یا پتا نہی فٹے منہ کہ کر چلے جاتے ہیں

    بالکل انڈین تماشای بھی کسی ایکسپرٹ کی طرح تبسرے کر رہے ہوتے ہیں پرانے میچز کے حوالے بھی دیتے ہیں مگر عجیب بات کہ کل کا میچ سب نے ضروری کام کی وجہ سے مس کردیا تھا، بالکل جیسے نائین الیوں والے دن سارے یہودی ورلڈ ٹریڈ سنتر جانے کی بجاے گھر بیٹھ گئے تھے، انڈینز بہت بے ہمتی قوم ہے ہم ہاریں تو اہنی غلطیاں مانتے ہیں مگر یہ تو منہ چھپاتے ہیںکل انڈیا والے جوتشیوں کو بٹھا کر پوچھ رہے تھے کہ آپ کی کنڈلیاں اور علوم العداد کیوں دھوکہ دے گئے تھے مگر وہ آئیں بائیں شائیں کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سر بازوں نے ایک علیحدہ دھندہ شروع کر رکھا ہے، انٹرنیت سے نام نہاد مذہبی سکالرز کا میٹریل اٹھا کر شئیر کریں کے میسیج کےساتھ بھیج دیتے ہیںاس بندے نے نہ حدیث کا ریفرینس دیا ہے اور نہ ہی قرآنی آیت کریمہ کا حوالہ دیا ہے کہ  پتا لگ سکے اصل بات کیا ہےناسا کی ویب سائیٹ سے تو یہی پتا چل رہا ہے کہ مریخ بالکل پہلے کی طرح روٹیٹ کرتا آرہا ہے دراصل زمین بھی اسی سمت گردش کررہی ہے جس سمت میں مریخ گردش کرتا ہے لیکن زمین ڈبل رفتار سے گردش کی وجہ سے ایک پوائینٹ پر مریخ کو اورٹیک کرجاتی ہے اور انکے مدار اوپر نیچے ہونے کی وجہ سے ہمیں یہ دھوکا ہوتا ہے کہ مریخ نے الٹی سمت میں روٹیٹ کرنا شروع کردیا ہےایسی باتوں سے احادیث اور قرآنی آیات کا مذاق نہ بنوایا جاے تو اچھا ہےسورج تو نبی کریم  :pbuh: اپنی ذات میں تھے جو تمام عالم کو اسلام کی روشنی دینے کیلئے مشرق سے طلوع ہوے اور سورج کا مغرب سے طلوع ہونا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اسلام کی روشنی مغرب میں بھی پھیلے گییہی میرے نزدیک اس آیت کریمہ  کی موزوں ترین تشریح ہے
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    آج بغیر ہنسی مذاق کے مجھے بہت سیریسلی اس تھریڈ پر کمنٹس دینے ہیں  کیونکہ یہ ہمارے معاشرے کے اکثر افراد کی ذہنیت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہےعورت کو پیر کی جوتی سمجھنے والوں کا معاشرہ ایسا ہی ہوتا ہے، سب سے پہلے توجج کو اگر عقل ہے تو اس وکیل کے بھی چھتر مرواے بلکہ سعودیہ کی طرح درے مارے جائیں جس نے اس قدر گھٹیا اور شیطانی تحریر لکھی ہے جھگڑے کی وجہ جو بھی ہو اس کی اے بی سی میں جانے کی بجاے یہ لکھ سکتا تھا کہ ازدواجی مسائل کی وجہ سے علیحدگی ہوی اور اب دوبارہ رجوع کرنا چاہتا ہےقرآن مجید کا واضح حکم ہے کہ عورت اور مرد ایک دوسرے کا لباس ہیں یعنی جسطرح لباس ہمارے جسم کی تمام کمزوریان اور خامیاں چھپا لیتا ہے ایسے ہی میاں اور بیوی بھی ایکدوسرے کی کمزوریاں چھپائیں نہ ککہ سرعام اچھالیںاس مرد نے جسطرح حقوق زوجیت فتح کئے اس سے حمل ضایع ہوگیا جبکہ اس سے عورت کی ڈیتھ بھی متوقع تھیجہاں اس سائل نے یہ لکھا ہے بیوی اس  کے بیٹے کی قاتلہ ہے تو اسی الزام کی بنا پر یہ خود بھی بچے کا قاتل اور سزا کا حقدار ہے کیونکہ بچہ اس کی جنسی بھوک کی وجہ سے ضایع ہوا، اکثر ڈاکترز یہ کہتے ہیں کہ حمل کی حالت میں عورت کو سیکس پر راضی نہ کریں کیونکہ اس سے بچے پر بہت برا اثر پڑتا ہے بلکہ وہ پیٹ میں مربھی سکتا ہے، اس مردہ بچے کو نکالنے کیلئے پھر عورت کا میجر اپریشن کرنا پڑتا ہے، اس عمل میں عورت مربھی سکتی ہےجج کو چاہئے کہ اس کیس کو بنیاد بنا کر اس ہوس پرست کی وہ لتریشن کرے کہ یہ اور اس جیسے اور بہت سارے ہمیشہ یادرکھیں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    I think it is quite a mix of Indian, Pakistan population in South Hall. Pakistani fans were celebrating the win in huge number and most of the roads were closed, stayed there half an hour and came back home.

    لگتا ہے اگلی بار میں اور آپ مل کر ساوتھ ہال میں سیلیبریش دیکھیں گے، آیسکریم میری طرف سے اور پک اینڈ ڈراپ آپ کا:bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    اور میچ ہارنے کے بعد والا حصہ، داڑھی والے سکھ کا تبصرہ سو فیصد پورا ہوا، یاد رہے کہ اس نے انڈین بیٹنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہارنے کا کہہ دیا تھاhttps://www.youtube.com/watch?v=NAawwVza4CM
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    سوگ جاری ہے، پاکستان نے ٹارگٹ دے دیا ہے ، سکھ کہہ رہا ہے کہ مار مار کر دھواں نکال دیا، پنڈت جی نے میچ جیتنے کا بہت ہی فنی طریقہ بھی بتایا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ذہین لوگ نتیجے پر پنہچ چکے تھےhttps://www.youtube.com/watch?v=bdUPf3eyfFU
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    اس سے پہلے میچ جیتنے کے بعد انڈینز کا لہجہ اور نخوت و تکبر کا عالم دیکھیں، یوں لگتا تھا جیسے انڈینز کھیلیں چاہے نہ کھیلیں وہ پاکستان سے جیتیں گے، شائد انڈینز کو کسی نے غلط فہمی میں مبتلا کردیا تھا

    یہ ہوسٹ کہہ رہی ہے کہ  انڈیا نے پاکستان کو دھو ڈالا ہےاس سے کوی پوچھے کہ اب کیا کہتی ہے، پاکستان نے کہاں کہاں سے دھو ڈالا انڈیا کوبندے کو پہلے ہی سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے ورنہ تھوکا بھی چاٹنا پڑ جاتا ہے:thinking:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    Probably nothing to do with match. It was very hot yesterday and the host too was fasting. Their Halat is understandable.

    صلح جوی اچھی بات ہے مگر خیالی پلاو پکانے سے کوی پراگریس ہونی ناممکن ہےجھوٹ بول کر کوی اچھا کام کرنے کا کوی فائدہ نہیں ہوتا، آپکو بھی معلوم ہے جو انڈینز کے خیالات ہمارے متعلق ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    They are clever, aren’t they? Something to be learned even from the opponents!

    چالاک تو وہ ہیں یہ ہم مانتے ہیں پر کیا یہ کمینگی کی انتہا نہیں  کہ فون اٹھانے کے روادار تک نہیں؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    May be, they work for a living!

    ان کا یہ کہنا ہے کہ جب ہم میچ ہارتے تو انڈین فون کرکے مذاق کرتے ہیں کہ سوری یار کچھ زیادہ ہی دھودیا ہے، آج جب ہماری باری آی تو فون ہی نہیں اٹھارہے:bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    It is just an anti Indian sentiment expressed. Patriotism, if understood would have produced something like this: Na ishq mein , na preet mein hai jo maza Pakistan ki jeet mein hai

    لیکن میں جھوٹ نہیں بول سکتا، اس سے پہلے ہم نے سری لنکا کو ہرایا، ساوتھ افریقہ کو ہرایا، انگلینڈ کو ہرایا مگر جو مزہ انڈیا کو ہرانے کا آیا وہ پہلے کبھی نہ آیااس کی وجہ ہم نہیں انڈینز ہیں جنہوں نے میچ سے قبل ایک ہایپ بنا دی تھی اور وہ کہہ رہے تھے کہ جو مزہ انہیں پاکستانیوں کو ہرانے میں آتا ہے وہ اور کسی کو پرانے مین نہیںوہ ساری دنیا سے کھلاڑی آی پی ایل میں بلواتے ہیں مگر پاکستانی کھلاڑی نہیں، حالانکہ اس کے نتیجے میں آپس کی محبت بڑھ جاتی، انڈیا نے ہمیں سیریز دینے سے انکار کردیا اور اندر کھاتے دیگر ممالک کو بھی اس پر قائل کرکے ان کو بھی پاکستان میں کھیلنے سے روک دیا، بنگلی دیش جیسے جنکو کرکٹ میں لانے کیلئے پاکستان نے ٹیسٹ میچ ہارا وہ بھی یہاں آنے سے انکار کرچکےانڈیا کھیل کر جیتتا تو کوی بات بھی تھی لیکن انہوں نے ہوچھے ہتھکنڈے آزماے جس کے نتیجے میں نفرتیں بڑھیں اور نوبت یہاں تک آگئی

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    How childish¬

    How patriotic:jhanda:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #98
    اب میں پھر قافلے اور کتے والی مثال دوں گا تو لوگ اعتراض کریں گے :lol:

    آپ بے فکر ہوکر جو مثال آپکے ذہن میں سب سے زیادہ آرہی ہو نکال دیا کریں:bigthumb:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    شکر ہے اللہ کا کہ جواری بھائیوں کا سحر ٹوٹا اور ٹورنامنیٹ سے عین پہلے ایک خبیث روح کو واپس بھجوا دیا گیا کیونکہ اس نے جوے سے باز نہیں آنا تھا اور گوروں نے اسے پاتال سے بھی ڈھونڈھ نکالنا تھا کیونکہ میں نے سنا ہے کہ ان پر گوروں کی کڑی ظر تھی کہیں ان کا ٹورنامینٹ خراب نہ کردیں عمر اکمل کو اسی لئے فوری واپس بھجوا دیا گیا، میرے خیال سے اب ٹیم کو اس کی قطعا ضرورت نہیں بلکہ ٹیم کو ان بھائیوں سے بچایا جاے

    میرا بھی خیال تھا کہ اربوں کی گیمز میں ملوث بکیز ان بھائیوں کو ہمیشہ ٹیم میں ان رکھنے کیلئے سلیکٹرز سے لے کر کیپٹن تک کو پیسہ دیتے ہیں، اس بار بھی یہ فضول انسان ٹیم میں ان تھا مگر لندن میں کچھ خطرہ ایسا پیدا ہوگیا کہ شائداسے دھر لیاجاتا اس لئے اسے فوری واپس کردیا گیااس بات پر سلیکٹرز اور پی سی بی کو ہلکے ہلکے چند چھتر تو بنے ہیں کہ وہ کیوں وہی کردار باربار سامنے لارہے ہیں جنہوں نے ہمیشہ پاکستان کو بیچا ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ….پاکستان میں کرکٹ کا اتنا ٹیلنٹ موجود ہے کہ اگر کھلاڑی ندیدے لالچیوں کی طرح اپنے آپ کو چند ہزار ڈالرز یا پونڈز کے لیے نہ بیچیں تو بار ہا ایسی کارکردگی دکھا سکتے ہیں

    کبھی کبھی آپ اچھی بات بھی کرجاتے ہیں، واقعی قومی ٹیم کے کھلاڑی جوے جیسی منحوس لت میں پؔڑ جائیں تو فتح روٹھ جاتی ہے اور بے غیرتی اس کی جگہ لے لیتی ہےجب تین پلئیرز کو لندن میں پکڑا گیا تو سارے کہہ رہے تھے کہ یہ پاکستان کے خلاف گوروں کی سازش ہے مگر آج ہم نے دیکھ لیا کہ گورے انہیں نہ پکڑتے تو ساری ٹیم ذلت کی اسی گہرای میں پڑی ہوتیجب کپتان خود بکا ہوا تھا تو کوی نیا پلئیر اس کی مرضی کے بغیر پرفارمنس نہیں دکھا سکتا تھا کیونکہ کپتان نے ایڈوانس میں رقم لی ہوتی تھی چار بہنوں کو بیاہنے کیلئے

Viewing 20 posts - 7,421 through 7,440 (of 9,288 total)
×
arrow_upward DanishGardi