Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 26 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ٹیم کیلئے دعا کریںانڈین کھلاڑیوں کو ایک لمبے عرصے سے پاکستانی کھلاڑیوں کے مقابلے میں کمپلیکس رہا ہے کیونکہ وہ ساری دنیا میں میچ جیتتے مگر پاکستانی ٹیم کے آگے آکر بھوسے کا ڈھیر بن جاتےپھر دھونی جیسا ٹیلنٹڈ کھلاڑی ابھر کر سامنے آیا اور ہندوستانی ٹیم پاکستان کو ہرانے لگی، آٹھ دس سال پر محیط یہ وقت پاکستانی ٹیم پر بھاری تھا کیونکہ جماعت اسلامی کے دھشت گرد عقیل عثمان نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کرکے پاکستانی کرکٹ کے دروازے بند کرڈالےپاکستان کو کوی سیریز دینے کو تیار نہیں تھا اور ہماری ہوم سیریز ابو ظہبی اور شارجہ میں کھیلی جانے لگیںہماری کارکدگی بھی گھٹتی چلی گئی، مزید جھٹکا اس وقت لگا جب انگلینڈ میں ہمارے کھلاڑی جوا لگاتے ہوے اور اپنی ہی ٹیم کو بیچتے ہوے پکڑے گئےاس سے پہلے پاکستانی بورڈ نے کھلم کھلا جوے میں  ملوث کھلاڑیوں کو پکڑنے میں کوی کردار ادا نہیں کیا تھادوسری طرف انڈیا ٹیم کو کوہلی جیسا ایک اور کھلاڑی مل گیا جس سے ہماری شکستوں کا سلسلہ مزید دراز ہوتا گیااب پہلی بار ہماری ٹیم ایک عرصے کے بعد فتوحات حاصل کرتی ہوی  فائینل میں پنہچی ہےرمضان کا مہینہ اور مقابلے پہ وہ روایتی دشمن انڈیا جس نے ہماری کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پنہچایا ہےدعا کر یں کہ فائینل جیت کر ہم اپنی قوم اور کرکٹ کی ٹیم کو معزز قوموں کی صف میں کھڑا دیکھ سکیںآج اوول گراونڈ پر فتح کا ترانہ ہمارا قومی ترانہ ہی ہوآمین