Viewing 7 posts - 41 through 47 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #41
    کل ایسا ٹرینڈ بھی شائد بن جائے ، ہم حج پر نہی جا رہے بلکے پیسے شوکت خانم کو دے آئیں ہیں یا ہم روزے نہی رکھتے بلکے افطاری کے پیسے فلانے کو دے آئیں ہیں

    لگتا ہے اکبر والا اسلام پھیلنے والا ہے ، اپنی مرضی کی تشریح اور اس کے بعد اس میں نئی نئی خرافات

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    زندہ رود – میرے تو سوچ کر پسینے آ رہے ہیں کے آپ سبزی والی بریانی کھاتے ہونگے

    الحمدللہ، ثم الحمدللہ۔۔۔ درندگی کی یہ صفت مجھ میں نہیں پائی جاتی۔۔۔۔

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #43
    کل ایسا ٹرینڈ بھی شائد بن جائے ، ہم حج پر نہی جا رہے بلکے پیسے شوکت خانم کو دے آئیں ہیں یا ہم روزے نہی رکھتے بلکے افطاری کے پیسے فلانے کو دے آئیں ہیں لگتا ہے اکبر والا اسلام پھیلنے والا ہے ، اپنی مرضی کی تشریح اور اس کے بعد اس میں نئی نئی خرافات

    شامی الیون۔۔

    یہ جو حج کے نام پر بے وقوف مسلمان ہر سال عربی بدوؤں کی جھولیاں پیسوں سے بھر آتے ہیں، یہ پیسے عربی بدوؤں کی راتیں رنگین کرنے کے کام آتے ہیں۔۔ عربی بدوؤں کی راتیں گلنار کرنے سے کیا یہ بہتر نہیں کہ یہی پیسہ ملک میں رکھا جائے، ملک کے عوام پر خرچ کیا جائے۔۔۔؟؟؟ 

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44

    لوگ کے ایف سی برگر کنگ اور مکڈونلڈ کھانا چھوڑ دیں

    تو سالانہ دس بلین جانور مرنے سے بچاائیں جا سکتے ہیں

    اور اربوں کھربوں روپے کا فایدہ جو ان کے مالکوں ملحدوں کو ہوتا ہے وہ بھی بچایا جا سکتا ہے

    اور اپنے لوگوں پر لگایا جا سکتا ہے

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #45
    لوگ کے ایف سی برگر کنگ اور مکڈونلڈ کھانا چھوڑ دیں تو سالانہ دس بلین جانور مرنے سے بچاائیں جا سکتے ہیں اور اربوں کھربوں روپے کا فایدہ جو ان کے مالکوں ملحدوں کو ہوتا ہے وہ بھی بچایا جا سکتا ہے اور اپنے لوگوں پر لگایا جا سکتا ہے

    مائی ڈیئر سویٹ ہارٹ۔۔۔

    تم نے میرے منہ کی بات چھین لی، میں خود اس گوشت خوری کے خلاف ہوں، خوامخواہ معصوم جانوروں کو ہلاک کرتے ہیں۔ یورپی ممالک تو پھر تھوڑا رحم کھا لیتے ہیں، انیستھیزیا دے کر مارتے ہیں، پر یہ مسلمان تو اتنی وحشی قوم ہے کہ چھرا پکڑ کر جانور کا گلا کاٹ دیتی ہے، انکی بے حسی کا عالم یہ ہے کہ عیدالاضحیٰ پر جب یہ معصوم جانوروں کا اجتماعی قتلِ عام کرتے ہیں تو اپنے بچوں کو بھی بطور خاص جانور کے پاس لے آتے ہیں، اور ان بچوں کے سامنے جانور کو ذبح کرتے ہیں، ان کے سامنے جانور کا خون بہاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت تشدد پسندی  اور دہشتگردی کی طرف مائل ہوتی ہے،۔۔۔ 

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46

    لیکن کبھی سنا نہیں کے ایف سی مکدوندلڈ کے خلاف بائی کاٹ کی آواز اٹھائی ہو

    جانور چھری سے مرے یا بجلی کے جھٹکے سے جان تو جاتی ہے

    ملحد تو کسی مذھب کو نہیں مانتے تو پھر اس کا بائی کاٹ کرنے کی مہم چلائیں

    پورا سال تین ٹائم برگر پیزے شوارمے کھا کر صرف بقرہ عید پر ان کی رگ پھڑکتی ہے

    پھینے ملحد تو کیڑے مکوڑے کتے کھوتے تک کھا جاتے ہیں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #47
    لیکن کبھی سنا نہیں کے ایف سی مکدوندلڈ کے خلاف بائی کاٹ کی آواز اٹھائی ہو جانور چھری سے مرے یا بجلی کے جھٹکے سے جان تو جاتی ہے ملحد تو کسی مذھب کو نہیں مانتے تو پھر اس کا بائی کاٹ کرنے کی مہم چلائیں پورا سال تین ٹائم برگر پیزے شوارمے کھا کر صرف بقرہ عید پر ان کی رگ پھڑکتی ہے پھینے ملحد تو کیڑے مکوڑے کتے کھوتے تک کھا جاتے ہیں

    مائی ڈیئر ہنی۔۔۔۔۔۔۔

    تمہارے علم میں شاید کچھ کمی ہے جو تم سارے ملحدوں کو ویجیٹرین سمجھ رہے ہو، ایسا ہرگز نہیں ہے، سب کی اپنی اپنی چوائس ہے، مذہبی لوگ بھی ویجیٹرین ہوسکتے ہیں، ہندوؤں میں بہت سے ویجیٹرین ہوتے ہیں۔۔۔

    ہاں یہ درست ہے کہ نارمل حالات میں جانوروں کے حقوق پر اتنی بات نہیں ہوتی، جتنی کہ عیدالاضحی پر ہوتی ہے، پر اس کی بھی ایک سیدھی سادی وجہ ہے، عیدالاضحیٰ پر جس طرح ہر مسلمان لنگوٹا کَس کے، تلواریں سونت کر جانوروں کے پیچھے بھاگ رہا ہوتا ہے، جگہ جگہ جانوروں کے گلے کٹے پڑے ہوتے ہیں، ہر جگہ خون کی ندیاں بہہ رہی ہوتی ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے پوری قوم زومبیز میں بدل گئی ہو اور سارے لوگ خونی درندے بن گئے ہوں ، یہ بھی تو نارمل حالات میں نہیں ہوتا، اب جس دن جانوروں کا سب  سے زیادہ قتلِ عام ہوتا ہے، اسی دن سب سے زیادہ بات ہوگی نا۔۔۔؟ کچھ سمجھے یا نہیں۔۔۔۔؟؟

Viewing 7 posts - 41 through 47 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi