Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 47 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    تمام فورمی بہن بھائیوں کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک

    آپ جہاں بھی ہو ، الله پاک سے یہی دعا ہے کے ڈھیروں خوشیاں آپ کا نصیب بنیں ، عید کے اس پر مسرت موقع پر اپنے ارد گرد کے ضرورت مند لوگوں کا خیال رکھیں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    میری طرف سے بھی تمام فورم  کے دوستوں کو بہت بہت عید مبارک یو ۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    شامی بھائی

    یہ اردگرد کے لوگوں کا کیسے خیال رکھنا ہے ۔۔اور دوسرا یہ بتائیں یہ لوگ  ہر سال اس انتظار میں کیوں رہتے ہیں کہہ کوئی ان کا خیال رکھے ۔۔۔۔۔۔آخر یہ لوگ آپنا خیال کیوں نہیں رکھ سکتے ۔۔۔۔ہم نے خواہ مخواہ میں لوگوں کی عادتیں کیوں بگاڑ رکھی ہیں ۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    دعا ہے کہ آپ سب کا ہر دن عید اور ہر رات شب رات کی طرح گزرے ، اور ہر دوپہر بس نارمل ہی گزرے
    سب دوستوں کو عید مبارک

    :bhangra:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    فورم کے سب احباب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں

    شامی بھائی – میری ایک پولش ہمسائی بہت ضرورت مند لگتی ہے کیا میرا اس کا خیال رکھنا عین اسلامی ہو گا ؟؟

    :bigsmile:

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #6

    عید مبارک

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    آج صبح سویرے فون اٹھا کر دیکھا تو سب سے پہلا پیغام اپنے عظیم قائد کا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، انہوں نے دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک باد دی – عید کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد فون چیک کیا تو قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم خان محمود خان نیازی کی دو مس کالیں بھی لگی ہوئی تھی –
    قائد کو فون لگایا تو آگے سے قائد کسی اور سے باتوں میں مصروف تھے (ظاہر ہے لاکھوں چاہنے والے ہیں دنیا بھر میں ان کے ) – کوئی آدھا گھنٹہ پہلے قائد سے بات ہوئی ہے انہیں دوبارہ دعوت دی ہے کے دانش گردی کے لئے اپنا ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر بھیجیں
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    سب دوستوں کو عید مبارک۔ آپ سب کی بمعہ فیملیز صحت اور تندرستی کے لئے دعا گو ہوں۔
    اور ہاں سب سے عرض ہے کہ شیروانی پہن کر نماز پڑھنے کوئی نہ جائے ورنہ اگر مسجد میں باواجی مل گئے تو انہوں نے سب کے سامنے شیروانی کو جعلی قرار دے کر بِستی کر دینی ہے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    :bigsmile: باوا جی – گولڈن پسند کرتے ہیں کالی نہی

    سب دوستوں کو عید مبارک۔ آپ سب کی بمعہ فیملیز صحت اور تندرستی کے لئے دعا گو ہوں۔ اور ہاں سب سے عرض ہے کہ شیروانی پہن کر نماز پڑھنے کوئی نہ جائے ورنہ اگر مسجد میں باواجی مل گئے تو انہوں نے سب کے سامنے شیروانی کو جعلی قرار دے کر بِستی کر دینی ہے۔
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    :serious:

    فورم کے سب احباب کو عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں شامی بھائی – میری ایک پولش ہمسائی بہت ضرورت مند لگتی ہے کیا میرا اس کا خیال رکھنا عین اسلامی ہو گا ؟؟ :bigsmile:
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    :facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    شامی بھائی یہ اردگرد کے لوگوں کا کیسے خیال رکھنا ہے ۔۔اور دوسرا یہ بتائیں یہ لوگ ہر سال اس انتظار میں کیوں رہتے ہیں کہہ کوئی ان کا خیال رکھے ۔۔۔۔۔۔آخر یہ لوگ آپنا خیال کیوں نہیں رکھ سکتے ۔۔۔۔ہم نے خواہ مخواہ میں لوگوں کی عادتیں کیوں بگاڑ رکھی ہیں ۔
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12

     مجھے ہمیشہ اس مخصوص دن انسان کے عہدِ وحشت کی یاد آتی ہے، ہر کسی کے ہاتھ میں چھری،کلہاڑی یا ٹوکہ، چاروں اطراف خون ہی خون اور لاشوں کے انبار۔۔۔۔ 

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13

    مجھے ہمیشہ اس مخصوص دن انسان کے عہدِ وحشت کی یاد آتی ہے، ہر کسی کے ہاتھ میں چھری،کلہاڑی یا ٹوکہ، چاروں اطراف خون ہی خون اور لاشوں کے انبار۔۔۔۔

    I guess you are a Vegetarian ??

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    I guess you are a Vegetarian ??

    یہ صرف گھاس اور توڑی( دانا) کھاتا ہے اسی لیے بہت (دانا )ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    آج صبح سویرے فون اٹھا کر دیکھا تو سب سے پہلا پیغام اپنے عظیم قائد کا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ، انہوں نے دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارک باد دی – عید کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد فون چیک کیا تو قائد محترم جناب ڈاکٹر معظم خان محمود خان نیازی کی دو مس کالیں بھی لگی ہوئی تھی – قائد کو فون لگایا تو آگے سے قائد کسی اور سے باتوں میں مصروف تھے (ظاہر ہے لاکھوں چاہنے والے ہیں دنیا بھر میں ان کے ) – کوئی آدھا گھنٹہ پہلے قائد سے بات ہوئی ہے انہیں دوبارہ دعوت دی ہے کے دانش گردی کے لئے اپنا ویڈیو پیغام ریکارڈ کروا کر بھیجیں

    اپنے قائد سے مودبانہ گزارش کریں کہ عید پر خصوصی احتیاط کی کریں کیونکہ ورکشاپس بند ہوتی ہیں اگر خدانخواستہ ان کا کوی سپیرپارٹ بدلنا پڑ گیا تو اچھی خاصی سردردی ہوگی

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16

    مجھے ہمیشہ اس مخصوص دن انسان کے عہدِ وحشت کی یاد آتی ہے، ہر کسی کے ہاتھ میں چھری،کلہاڑی یا ٹوکہ، چاروں اطراف خون ہی خون اور لاشوں کے انبار۔۔۔۔

    گوشت نہیں کھاتے آپ ؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    سب دوستوں کو عید مبارک۔ آپ سب کی بمعہ فیملیز صحت اور تندرستی کے لئے دعا گو ہوں۔ اور ہاں سب سے عرض ہے کہ شیروانی پہن کر نماز پڑھنے کوئی نہ جائے ورنہ اگر مسجد میں باواجی مل گئے تو انہوں نے سب کے سامنے شیروانی کو جعلی قرار دے کر بِستی کر دینی ہے۔

    آپ ڈسکریمینیشن سے باز نہیں آتے ، فورم پر فیمیلز بھی موجود ہیں لہذا یہ کہنا مناسب ہوگا کہ شیروانی اور تنبو پہننے سے گریز کریں

    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    بیلیور بھائی – پہلے تو آپ کو بہت بہت عید مبارک

    :angry_smile: میں پہلے بھی یہاں بیان کر چکا ہو ، تمام لوگ جو قائد پر جگت بازی کر رہے ہیں ،انھیں وقت آنے پر شمسی توانائی کے جھٹکے دئے جائیں گے

    اپنے قائد سے مودبانہ گزارش کریں کہ عید پر خصوصی احتیاط کی کریں کیونکہ ورکشاپس بند ہوتی ہیں اگر خدانخواستہ ان کا کوی سپیرپارٹ بدلنا پڑ گیا تو اچھی خاصی سردردی ہوگی
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    Happy and salty Eid Mubarik to all forum members. Stay blessed and eat less meat.

    Best Wishes

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    سب دوستوں کو عید کے مبارک موقع پر دلی عید مبارک قبول ہو

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 47 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi