Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #41

    کیونکہ یہاں (چ)وتیاپا کی بھرمار ہے ۔۔۔

      :serious: ایسا ہمارے پاس ایک ہی پیس موجود ہے ، جسے ہم وقتاً فوقتاً سہ روزے پر بھیج دیتے ہیں

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #42

    :serious: ایسا ہمارے پاس ایک ہی پیس موجود ہے ، جسے ہم وقتاً فوقتاً سہ روزے پر بھیج دیتے ہیں

    شکر کریں نہیں تو  وہ پٹواریوں کا جینا حرام کر دے ۔۔۔یا ان کی گالیوں کی وجہ سے  ان کا جنت میں جانا حرام کر دے۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43

    شکر کریں نہیں تو وہ پٹواریوں کا جینا حرام کر دے ۔۔۔یا ان کی گالیوں کی وجہ سے ان کا جنت میں جانا حرام کر دے۔۔۔

    مومن صاحب اوپر والا حساب بھی کیا باجوہ اور ثاقب نثار نے ہی لینا ہے

    ویسے سیریسلی آپکو ایسے کمنٹ لکھتے کوئی شرم آتی ہے ؟؟ویسے تو برے مذہبی کہتے ہو خود کو

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #44

    مومن صاحب اوپر والا حساب بھی کیا باجوہ اور ثاقب نثار نے ہی لینا ہے

    ویسے سیریسلی آپکو ایسے کمنٹ لکھتے کوئی شرم آتی ہے ؟؟ویسے تو برے مذہبی کہتے ہو خود کو

    ٹھیک کہہ رہیں ہیں اپ ۔۔۔لکھنے سے پہلے میں نے دو تین بار سوچا لیکن پھر میرے اندر کا گندا کیڑا غالب ا گیا ۔۔۔۔اللہ میری یہ غلطی معاف کر دے ۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    آپ اس فورم کا نام بتا دیں جہاں آپ پولیٹکس ڈسکس کرنا چاہتی ہیں ہمارے کونسے پاؤں میں مہندی لگی ہے جو ہم وہاں نہیں جا سکتے؟

    بلکل جا سکتے ہیں ..لیکن وہ فورم دانش گردی کا طرح خالص نونی فورم نہیں ہے ..وہاں ہر پارٹی کا بندہ موجود ہے ..مجھے بلی کیا تو دوسرے حال پوچھ لیں گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    فورم کا سرسری جائزہ لینے پر مجھے اچھی طرح اندازہ ہو چکا تھا کہ یہاں بغض عمران کی بہتات ہے. نقار خانے میں توتی کی اس آواز کو برداشت کیجئے

    آپ شاید برداشت نہیں کر پائیں گے …زیادہ عرصہ  نہیں نکال پائیں گے یہاں ..یا تو غیر سیاسی ہو جائیں گے یا خاموشی اختیار کر لیں گے

    یہاں اختلاف رائے رکھنے کی گنجائش  نہیں ہے .

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    ابھی کہا تھا کہ یہاں اختلاف رائے کی گنجائش  نہیں ہے ..میری پوسٹ کو ڈس  لائیک دے کر آپ نے ثبوت  دے دیا .شکریہ

    Atif Qazi

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    آپ شاید برداشت نہیں کر پائیں گے …زیادہ عرصہ نہیں نکال پائیں گے یہاں ..یا تو غیر سیاسی ہو جائیں گے یا خاموشی اختیار کر لیں گے یہاں اختلاف رائے رکھنے کی گنجائش نہیں ہے .

    ۔

    ھم نے کسی کو ا ختلاف سے منع نہیں کیا ھم نے صرف یہ کوشش کی ہے کہ ۔۔۔۔۔

    بہتان بازی کے پیچھے مت چھپیں ۔۔۔ بہتان بازی سے قومیں ملک ترقی نہیں کرتے  ۔۔۔۔۔ اپنی سکل مہارت تعلیم  سے تبد یلی لا کر رکھا ئیں ۔۔۔۔

    بہتان بازی سے ۔۔۔۔ قوم کو گمراہ کرنا ختم کریں ۔۔۔۔۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    ۔ ھم نے کسی کو ا ختلاف سے منع نہیں کیا ھم نے صرف یہ کوشش کی ہے کہ ۔۔۔۔۔ بہتان بازی کے پیچھے مت چھپیں ۔۔۔ بہتان بازی سے قومیں ملک ترقی نہیں کرتے ۔۔۔۔۔ اپنی سکل مہارت تعلیم سے تبد یلی لا کر رکھا ئیں ۔۔۔۔ بہتان بازی سے ۔۔۔۔ قوم کو گمراہ کرنا ختم کریں ۔۔۔۔۔

    یہ بہتان بازی کا کلچر نیا نہیں ہے ..اسی کلچر کو سارے سیاست دانوں  نے اپنے اپنے وقت میں فروغ دیا ہے ..کہو تو ڈھونڈ کر ویڈیوز لگا دوں .

    بس اتنا ہے کہ جو اپنے لئے پسند کرو اسے دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ..اگر تنقید کا حق آپ کو ہے تو دوسروں کو بھی ہے ..تنقید کرتے ہو تو برداشت کرنا بھی سیکھو .

    بات ساری یہ ہے کہ تم کرو تو پن ..ہم کریں تو پاپ

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    یہ بہتان بازی کا کلچر نیا نہیں ہے ..اسی کلچر کو سارے سیاست دانوں نے اپنے اپنے وقت میں فروغ دیا ہے ..کہو تو ڈھونڈ کر ویڈیوز لگا دوں . بس اتنا ہے کہ جو اپنے لئے پسند کرو اسے دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ..اگر تنقید کا حق آپ کو ہے تو دوسروں کو بھی ہے ..تنقید کرتے ہو تو برداشت کرنا بھی سیکھو . بات ساری یہ ہے کہ تم کرو تو پن ..ہم کریں تو پاپ

    ۔

    سو باتوں کی ایک ہی بات ۔۔۔۔ نہ چین نے بہتانوں سے ترقی کہ نہ امریکہ نے بہتا نوں سے ترقی کی ہے ۔۔۔۔۔

    اور نہ کبھی آپ بہتا نوں الزامات  سے تبد یلی لا سکیں گے ۔۔۔۔۔

    اپنی سکل اپنی مہارت اپنے کمال سے تبد یلی و  ترقی لا کر دکھا ئیں ۔۔۔

    ۔ بہتا نوں الزامات سے ترقی آسکتی  تو جاپان میں گاڑیوں الیکٹرانکس کی جگہ بہتان بازی کے لیکچر ھاؤس کھلے ہوتے ۔۔۔۔۔۔

    ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    ۔ سو باتوں کی ایک ہی بات ۔۔۔۔ نہ چین نے بہتانوں سے ترقی کہ نہ امریکہ نے بہتا نوں سے ترقی کی ہے ۔۔۔۔۔ اور نہ کبھی آپ بہتا نوں الزامات سے تبد یلی لا سکیں گے ۔۔۔۔۔ اپنی سکل اپنی مہارت اپنے کمال سے تبد یلی و ترقی لا کر دکھا ئیں ۔۔۔ ۔ بہتا نوں الزامات سے ترقی آسکتی تو جاپان میں گاڑیوں الیکٹرانکس کی جگہ بہتان بازی کے لیکچر ھاؤس کھلے ہوتے ۔۔۔۔۔۔ ۔

    میں نے تو صرف یہ کہا ہے کہ بہتان کلچر نیا نہیں ہے ..تو پچھلے زمانے میں جو ‘ ترقی ”  کے دعوے کئے گئے وہ بھی خام خیالی ہی تھی نا

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    میں نے تو صرف یہ کہا ہے کہ بہتان کلچر نیا نہیں ہے ..تو پچھلے زمانے میں جو ‘ ترقی ” کے دعوے کئے گئے وہ بھی خام خیالی ہی تھی نا

    ۔

    پر آپ کی ساری تبد یلی اور انقلاب تو محظ بہتان بازی الزامات عیب جوئی پر ہی کھڑی کی گئی ہے ۔۔۔۔

    ۔ آپ کا لیڈر ورلڈ کپ سے لیکر دھرنے تک  بہتان بازی الزامات ۔۔۔۔۔اور گمراہی پھیلا کر ہی ۔۔۔۔۔ اقتدار تک پہنچا ہے ۔۔۔۔

    بہتا ن بازی ۔۔۔ الزامات ۔۔۔ گمراھی سے ۔۔۔ قومیں ترقی کرسکتیں تو آج ۔۔۔۔۔  چین امریکہ جاپان میں ۔۔۔۔ صنعت کے بجا ئے ۔۔۔۔ بہتان بازی سینٹر ۔۔۔ قائم ہوتے ۔۔۔

    ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    Sardar Sajid What a freaking useless and senseless thread. First of all if you go literal the dirty linen to wipes things is 100 times or more cheaper than bounty roles. They do not give you same hygiene but look at the damn cost difference. The political angle here is worse and depict the mindset of clueless Youthia like نادان & ilk. There is no clean cloth, after few days of use every clean cloth becomes dirty. Calling everyone but IK taki is hallucination that I thought many sensible Youthias are getting over with. The only advantage of IK’s miserable tenure is it opens eyes of many but seems like there are few who are hell bent to live in their lala land. Imran Khan is no better or worse than others. We have serious issues and we need serious solutions. Replacing one boot licker with other and hoping Cinderella ending won’t work. Don’t be smarty pants, your humor exposed your Youthia mindset. Welcome to the forums. All IK lovers here are on the run, they don’t defend him they can’t some times they try to play cute like you and when confronted run away. Hope you will be able to stick around bit longer than your fellow Youthias

    Well, what bothered you to comment here if u deemed this thread ineffectual.

    Yes I am an insafian and I will keep on posting on this forum. I inferred that you guys attack in gangs but I dont give a damn.

    Anxiously waiting for ur abusive reply

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    ۔ پر آپ کی ساری تبد یلی اور انقلاب تو محظ بہتان بازی الزامات عیب جوئی پر ہی کھڑی کی گئی ہے ۔۔۔۔ ۔ آپ کا لیڈر ورلڈ کپ سے لیکر دھرنے تک بہتان بازی الزامات ۔۔۔۔۔اور گمراہی پھیلا کر ہی ۔۔۔۔۔ اقتدار تک پہنچا ہے ۔۔۔۔ بہتا ن بازی ۔۔۔ الزامات ۔۔۔ گمراھی سے ۔۔۔ قومیں ترقی کرسکتیں تو آج ۔۔۔۔۔ چین امریکہ جاپان میں ۔۔۔۔ صنعت کے بجا ئے ۔۔۔۔ بہتان بازی سینٹر ۔۔۔ قائم ہوتے ۔۔۔ ۔۔

    اب آپ سے بحث  کیا کروں ..کہہ رہی ہوں کہ بہتان کلچر پرانا ہے ..یاد دلاؤں کیا ..؟

    وہ کچھ کیا گیا ہے جس کو زبان پر لاتے شرم آتی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    Sardar Sajid What a freaking useless and senseless thread. First of all if you go literal the dirty linen to wipes things is 100 times or more cheaper than bounty roles. They do not give you same hygiene but look at the damn cost difference. The political angle here is worse and depict the mindset of clueless Youthia like نادان & ilk. There is no clean cloth, after few days of use every clean cloth becomes dirty. Calling everyone but IK taki is hallucination that I thought many sensible Youthias are getting over with. The only advantage of IK’s miserable tenure is it opens eyes of many but seems like there are few who are hell bent to live in their lala land. Imran Khan is no better or worse than others. We have serious issues and we need serious solutions. Replacing one boot licker with other and hoping Cinderella ending won’t work. Don’t be smarty pants, your humor exposed your Youthia mindset. Welcome to the forums. All IK lovers here are on the run, they don’t defend him they can’t some times they try to play cute like you and when confronted run away. Hope you will be able to stick around bit longer than your fellow Youthias

    واہ شیرازی ۔۔۔واہ ۔۔۔

    شیرازی اب تیرے میں وہ کول پن ختم  چکا ہے ۔۔اس تھریڈ پر سب لوگوں نے آپنی اوقات کے مطابق دل کا ساڑ  نکالا ہے پر تم نے تو بندے کو وڈ ہی کھایا ہے ۔۔اگر یہ یہ تھریڈ اتنا ہی غیر موثر تھا  یا بیکار تھا ۔ تو تہمارا ڈوڈھ کی طرح چھلانگ مار کر دیوار پر چڑھنا سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    ابھی کہا تھا کہ یہاں اختلاف رائے کی گنجائش نہیں ہے ..میری پوسٹ کو ڈس لائیک دے کر آپ نے ثبوت دے دیا .شکریہ Atif Qazi

    آپکا شکوہ شکایت کرنا بنتا نہیں ہے وہ اس لیے کہہ ہم سب اس خار دار راستے سے گزر چکے ہیں ۔۔آپکی پوسٹ پر ڈس لائیک دیکھ کر ایمان اور بھی پختہ ہوگیا ہے کہہ سچ بہت کڑوا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔اور   ایک اچھی صورت والے بندے کا دل کالا اور دماغ تنگ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    Well, what bothered you to comment here if u deemed this thread ineffectual. Yes I am an insafian and I will keep on posting on this forum. I inferred that you guys attack in gangs but I dont give a damn. Anxiously waiting for ur abusive reply

    کاش الله آپ کو ایسا ہی دوسرے فورم پر لکھنے کی ہمت دے جہاں واقعی گینگ کلچر ہے مگر وہاں آنکھیں بند اور زبان گنگ ہی رہتی ہے

    یہاں آپ اپنے دوسرے تھریڈ کو غیر سیاسی کہ رہے ہیں اور دوسرے فورم پر ہر جواب سیاسی اور آپ خود بھی پٹواریوں کو گھسیٹ رہے ہیں

    کیسے کر لیتے ہو یار اتنا دوغلا پن ؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    ابھی کہا تھا کہ یہاں اختلاف رائے کی گنجائش نہیں ہے ..میری پوسٹ کو ڈس لائیک دے کر آپ نے ثبوت دے دیا .شکریہ Atif Qazi

    یعنی آیندہ سے ڈس لایک کو راۓ پر پابندی کا ثبوت سمجھا جایے

    نیے پاکستان میں یہ کوئی نیا صدارتی آرڈیننس نکلا ہے ؟؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    یعنی آیندہ سے ڈس لایک کو راۓ پر پابندی کا ثبوت سمجھا جایے نیے پاکستان میں یہ کوئی نیا صدارتی آرڈیننس نکلا ہے ؟؟

    رائے دینا اور بات ہے ..مجھے اگر کسی کی رائے سے اختلاف ہے تو وضاحت کروں گی کہ کیوں ..نہ کہ ڈس  لائیک دے کر چلتی بنوں گی .میری نظر میں یہ روڈ  ہے

    یہ ایسا ہی کہ مجھے اپنی رائے دینے سے روکا جا رہا ہے

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60

    مومن جی نواں پارو میدان وچ آیا تے تسی نال ای اپنے فورم د ا لنک بنا دتا اے

    سرکار اونوں پرائیویٹ میسج کر کے دس دیو

    :lol: :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi