Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #61

    کاش الله آپ کو ایسا ہی دوسرے فورم پر لکھنے کی ہمت دے جہاں واقعی گینگ کلچر ہے مگر وہاں آنکھیں بند اور زبان گنگ ہی رہتی ہے

    یہاں آپ اپنے دوسرے تھریڈ کو غیر سیاسی کہ رہے ہیں اور دوسرے فورم پر ہر جواب سیاسی اور آپ خود بھی پٹواریوں کو گھسیٹ رہے ہیں

    کیسے کر لیتے ہو یار اتنا دوغلا پن ؟؟

    آپ دوسرے فورم پر میرا کمنٹ دوبارہ غور سے پڑھیں. وہاں  بھی اس تحریر کو غیر سیاسی ہی قرار دیا ہے

    جہاں تک میرا تعلق ہے, سب کو اچھی طرح سے علم ہے کہ میں تحریک انصاف کا حمایتی ہوں. منافقت تب ہو جب میں نے اپنی سیاسی سوچ یا وابستگی کو چھپایا ہو

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    رائے دینا اور بات ہے ..مجھے اگر کسی کی رائے سے اختلاف ہے تو وضاحت کروں گی کہ کیوں ..نہ کہ ڈس لائیک دے کر چلتی بنوں گی .میری نظر میں یہ روڈ ہے یہ ایسا ہی کہ مجھے اپنی رائے دینے سے روکا جا رہا ہے

    انتظامیہ نے آپ کو لایک اور ڈس لایک کا حق دیا ہے

     ڈس لایک کا مطلب بات کو بڑھاۓ بغیر ناپسندیدگی کا اظھار ہوتا ہے نہ کہ میرے جیسا رویہ کہ لٹھ لے کر پیچھے پر جاؤ

    ڈس لایک آپکی کسی ایک بات پر دیا جا سکتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی باقی باتیں قابل تحسین نہیں اور آپکو اپنے موقف کو بیان کرنے سے روکا جا رہا ہے

    میں اگر آپکی ہر پوسٹ پر ڈس لایک دینا شروع کر دوں تو اس میں فورم کا کیا قصور

    آپکو تو خاص طور پر ایسا لکھنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ عاطف نے آپ سے واپسی کی درخواست کی تھی تو وہ بھلا آپ پر کوئی روک لگانے کا کیوں سوچے گا

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    آپ دوسرے فورم پر میرا کمنٹ دوبارہ غور سے پڑھیں. وہاں بھی اس تحریر کو غیر سیاسی ہی قرار دیا ہے جہاں تک میرا تعلق ہے, سب کو اچھی طرح سے علم ہے کہ میں تحریک انصاف کا حمایتی ہوں. منافقت تب ہو جب میں نے اپنی سیاسی سوچ یا وابستگی کو چھپایا ہو

    جی میں نے پڑھ کر ہی لکھا تھا استاد جی وہاں ہر کمنٹ سیاسی ہے – اپنے کسی کو اس بات نہیں روکا اور بات کو بڑھاوا ہی دیا ہے

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #64
    جی میں نے پڑھ کر ہی لکھا تھا استاد جی وہاں ہر کمنٹ سیاسی ہے – اپنے کسی کو اس بات نہیں روکا اور بات کو بڑھاوا ہی دیا ہے

    آپ کون سی تحریر کی بات کر رہے ہیں. کھوتے کو عزت دو والا دھاگہ غیر سیاسی ہے. لیکن یہاں پر بھی لوگ اس پر سیاسی کمینٹس کر رہے ہیں. میں کیسے کسی کو روک سکتا ہوں. گندے کپڑے والا تھریڈ  غیر سیاسی نہیں ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #65
    بلکل جا سکتے ہیں ..لیکن وہ فورم دانش گردی کا طرح خالص نونی فورم نہیں ہے ..وہاں ہر پارٹی کا بندہ موجود ہے ..مجھے بلی کیا تو دوسرے حال پوچھ لیں گے

    آپ سے بلی کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے

    آپ بھول چکی ہیں کہ میں وہاں پانچ سال گزار کر ہی یہاں آیا ہوں

    وہاں بڑے بڑے لچوں، لفنگوں اور لوفروں کے ہاتھ کھڑے کروا رکھے تھے

    درد ناک داستانیں سنانے والوں کی یاد اب بھی ستاتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    آپ شاید برداشت نہیں کر پائیں گے …زیادہ عرصہ نہیں نکال پائیں گے یہاں ..یا تو غیر سیاسی ہو جائیں گے یا خاموشی اختیار کر لیں گے یہاں اختلاف رائے رکھنے کی گنجائش نہیں ہے .

    استاد جی جناب جی

    نادان جی آپ کو بزدل سمجھتے ہوئے یہاں سے بھاگ نکلنے کا مشورہ دے رہی ہیں

    انکی باتوں میں مت آئیے گا

    وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونیں منظر سے
    جس دور میں جینا مشکل ہو اس دورمیں جینا لازم ہے

    Sardar Sajid

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67

    انتظامیہ نے آپ کو لایک اور ڈس لایک کا حق دیا ہے

    ڈس لایک کا مطلب بات کو بڑھاۓ بغیر ناپسندیدگی کا اظھار ہوتا ہے نہ کہ میرے جیسا رویہ کہ لٹھ لے کر پیچھے پر جاؤ

    ڈس لایک آپکی کسی ایک بات پر دیا جا سکتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی باقی باتیں قابل تحسین نہیں اور آپکو اپنے موقف کو بیان کرنے سے روکا جا رہا ہے

    میں اگر آپکی ہر پوسٹ پر ڈس لایک دینا شروع کر دوں تو اس میں فورم کا کیا قصور

    آپکو تو خاص طور پر ایسا لکھنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ عاطف نے آپ سے واپسی کی درخواست کی تھی تو وہ بھلا آپ پر کوئی روک لگانے کا کیوں سوچے گا

    عاطف  نے مجھے ڈس  لائک  دیا ..عاطف  سے وضاحت مانگ رہی ہوں کہ میں نے کیا غلط کہا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    استاد جی جناب جی نادان جی آپ کو بزدل سمجھتے ہوئے یہاں سے بھاگ نکلنے کا مشورہ دے رہی ہیں انکی باتوں میں مت آئیے گا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونیں منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دورمیں جینا لازم ہے Sardar Sajid

    میں نے بھاگ نکلنے کا مشورہ کب دیا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    آپ سے بلی کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے آپ بھول چکی ہیں کہ میں وہاں پانچ سال گزار کر ہی یہاں آیا ہوں وہاں بڑے بڑے لچوں، لفنگوں اور لوفروں کے ہاتھ کھڑے کروا رکھے تھے درد ناک داستانیں سنانے والوں کی یاد اب بھی ستاتی ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    میں نے آپ کو کب کہا کہ مجھے آپ نے یا کسی اور نے وہاں بلی کیا .

    سوری مخاطب آپ ہی تھے لیکن ذہن میں آپ نہیں تھے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    آپ کون سی تحریر کی بات کر رہے ہیں. کھوتے کو عزت دو والا دھاگہ غیر سیاسی ہے. لیکن یہاں پر بھی لوگ اس پر سیاسی کمینٹس کر رہے ہیں. میں کیسے کسی کو روک سکتا ہوں. گندے کپڑے والا تھریڈ غیر سیاسی نہیں ہے

    [/quote]

    یار میں آپکا کچھ پردہ رکھنا چاہتا تھا مگر آپ خود کی اس کو ہٹانے پر مضر ہو

    یھاں آپ اپنے تھریڈ کو غیر سیاسی قرار دے رہے ہو اور دوسرے فورم پر یہی تھریڈ پر پہلا کمنٹ مولا جٹ نے کیا ہے کی عبارت میں نیچے کاپی کر رہا ہوں اور اپ اس کو لایک دے رہے ہو

    یہ ہی تو سارہ رونا ہے۔ جب کھوتے اور پٹواری کو ایک لائین کھڑا کرکے ایک دوسرے کا رشتہ دار بتایا جاتا ہے۔ تو کھوتے کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ وہ کھوتا ہی سمجھتا ہے اوپر سے یہ مخلوق اس کا گوشت بریانی اور تکوں میں ڈال کر اس کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ ۔ اب تو سنا ہے کھوتے اپنی جنس بدل کر بکری یا بندر بننے کی سوچ رہے ہیں تاکہ کم از کم شریکے میں تھوڑی بہت عزت تو رہ جائے۔ ورنہ پٹواریوں نے تو ان کو کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔

    https://siasat.pk/forums/threads/%DA%A9%DA%BE%D9%88%D8%AA%DB%92-%DA%A9%D9%88-%D8%B9%D8%B2%D8%AA-%D8%AF%D9%88.759672/

    اب یہ اگر دوغلا پن نہیں تو میری جان سمجھا دو کہ دوغلا پن کیا ہوتا ہے ؟؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    میں نے بھاگ نکلنے کا مشورہ کب دیا

    آپ نے لکھا تو تھا کہ

    زیادہ عرصہ نہیں نکال پائیں گے یہاں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    اب آپ سے بحث کیا کروں ..کہہ رہی ہوں کہ بہتان کلچر پرانا ہے ..یاد دلاؤں کیا ..؟ وہ کچھ کیا گیا ہے جس کو زبان پر لاتے شرم آتی ہے

    ۔

    کسی ایک ویڈیو سے کلچر نہیں بن جاتا ۔۔۔۔

    آپ لوگ با ئیس سال سے ۔۔۔ بہتان بازی ۔۔۔ الزامات ۔۔۔ عیب جوئی ۔۔۔۔ کا کلچر پھیلا کر ۔۔۔ لوگوں نوجوان عورتوں کو ۔۔۔ جھوٹ بہتا ن سے گمراہ کرکے ۔۔۔ اقتدار تک پہنچے ہیں ۔۔۔

    ۔۔ عیب جوئی سے ترقی ہوا کرتی تو ۔۔۔۔  جا پا ن ۔۔۔۔ میں ھر موڑ پر ۔۔۔ مبشر لقمان لٹکے ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    میں نے آپ کو کب کہا کہ مجھے آپ نے یا کسی اور نے وہاں بلی کیا .

    پھر آپ نے مجھے دھمکی کیوں دی ہے؟

    مجھے بلی کیا تو دوسرے حال پوچھ لیں گے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    آپ نے لکھا تو تھا کہ زیادہ عرصہ نہیں نکال پائیں گے یہاں

    اس سے یہ مطلب کہاں نکلتا ہے کہ بھاگ جاؤ

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #75

    شاید خاکی ٹاکی ہی سب سے بہتر ہے . صفائی بلکل نہیں کرتی اور اکثر اور میل چھوڑ جاتی ہے مگر بہت سوں کو اس میں صرف صفائی ہی صفائی نظر آتی ہے اور اسی لئے اسی ٹاکی کو سب سے زیادہ عزت بخشی جاتی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    پھر آپ نے مجھے دھمکی کیوں دی ہے؟ مجھے بلی کیا تو دوسرے حال پوچھ لیں گے

    یہ دھمکی آپ کے لئے نہیں تھی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    ۔ کسی ایک ویڈیو سے کلچر نہیں بن جاتا ۔۔۔۔ آپ لوگ با ئیس سال سے ۔۔۔ بہتان بازی ۔۔۔ الزامات ۔۔۔ عیب جوئی ۔۔۔۔ کا کلچر پھیلا کر ۔۔۔ لوگوں نوجوان عورتوں کو ۔۔۔ جھوٹ بہتا ن سے گمراہ کرکے ۔۔۔ اقتدار تک پہنچے ہیں ۔۔۔ ۔۔ عیب جوئی سے ترقی ہوا کرتی تو ۔۔۔۔ جا پا ن ۔۔۔۔ میں ھر موڑ پر ۔۔۔ مبشر لقمان لٹکے ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جس وقت آپ سچ سننے کے موڈ میں ہو تو بتا دینا

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #78
    استاد جی جناب جی نادان جی آپ کو بزدل سمجھتے ہوئے یہاں سے بھاگ نکلنے کا مشورہ دے رہی ہیں انکی باتوں میں مت آئیے گا وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونیں منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دورمیں جینا لازم ہے Sardar Sajid

    آپ جیسے مخلص دوستوں کے ہوتے ہوئے میں کیسے بھاگ سکتا ہوں باوا جی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    یہ دھمکی آپ کے لئے نہیں تھی

    مخاطب تو میں ہی تھا

    :bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    مخاطب تو میں ہی تھا :bigsmile:

    میں نے درستگی کر دی ہے پہلے ہی

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi