Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    ابھی ایک دھاگہ پر مسخر صاحب نے لفظ کسوٹی استعمال کیا ہے مجھے یہ پروگرام بہت پسند تھا جب بھی دوستوں اور فیملی کی محفل سجتی ہے ہم لوگ آج بھی یہ گیم کھیلتے ہیں
    خیال آیا کہ شاید فورم پر بھی دو یا دو سے زیادہ ارکان یہ کھیل کھیل سکتے ہیں – جو لوگ اس کھیل کی شرائط و ضوابط سے آگاہ نہیں ہیں تو عموما ہم لوگ اسطرح کھیلتے ہیں
    کویی ایک شخص کسی معروف شخصیت ، عمارت ، جگہ ، کردار، شے کو سوچ لیتا ہے
    دیگر افراد اس سے ٢٠ سوالات کرکے اس سوچی گئی شخصیت وغیرہ کو بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں سوالوں کے جوابات عموما ہاں یا ناں میں دیے جاتے ہیں – بیس سوالوں کے بعد جواب دیا جاتا ہے
    اگر کویی رکن یا ارکان دلچسپی کا مظاہرہ کریں تو اس تجربہ میں مضائقہ نہیں ہے -کیا خیال ہے ؟
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    ایک شخص جو اچھا بھلا پاکستان میں رہتا تھا ..جس کا غدار موت کا حقدار ہوتا تھا ..آجکل لندن میں رہائش پذیر ہے ..

    بوجھو تو کون ..

    صرف ایک سوال کی اجازت ہے

    :bigsmile:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #3
    ایک شخص جو اچھا بھلا پاکستان میں رہتا تھا ..جس کا غدار موت کا حقدار ہوتا تھا ..آجکل لندن میں رہائش پذیر ہے .. بوجھو تو کون .. صرف ایک سوال کی اجازت ہے :bigsmile:

    کیا اس شخصیت کی آواز  اور جسامت سانڈ سے مشابہ ہے؟ 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    ایک شخص جو اچھا بھلا پاکستان میں رہتا تھا ..جس کا غدار موت کا حقدار ہوتا تھا ..آجکل لندن میں رہائش پذیر ہے .. بوجھو تو کون .. صرف ایک سوال کی اجازت ہے :bigsmile:

    کیا اس بندے کا منھ  حقے کے تمباکو جیسا ہے اور  پاکستان کو گروی رکھ کر سنا ہے لندن میں شادی فرما لی ہے ۔

    ۔۔

    بڑا مشکل سوال ہے لگتا ہے باداموں کا سٹاک کرنا پڑے گا ۔۔

    :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    کیا اس شخصیت کی آواز اور جسامت سانڈ سے مشابہ ہے؟

    نہیں

    آپ کا موقع ختم ہوا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    کیا اس بندے کا منھ حقے کے تمباکو جیسا ہے اور پاکستان کو گروی رکھ کر سنا ہے لندن میں شادی فرما لی ہے ۔ ۔۔ بڑا مشکل سوال ہے لگتا ہے باداموں کا سٹاک کرنا پڑے گا ۔۔ :thinking:

    نہیں

    آپ کا موقع بھی ختم ہوا ..اب ڈائریکٹ نام لینے کا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    نہیں آپ کا موقع بھی ختم ہوا ..اب ڈائریکٹ نام لینے کا

    ون اینڈ اونولی ۔۔۔شامی ۔

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    ون اینڈ اونولی ۔۔۔شامی ۔

    واٹر کولر آپ کا ہوا .

    یہ اعلان ہوتے ہوتے رہ گیا

    :bigsmile:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    نہیں آپ کا موقع ختم ہوا

    اوہ

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    ایک شخص جو اچھا بھلا پاکستان میں رہتا تھا ..جس کا غدار موت کا حقدار ہوتا تھا ..آجکل لندن میں رہائش پذیر ہے .. بوجھو تو کون .. صرف ایک سوال کی اجازت ہے :bigsmile:

    مادام،
    آپ کو پہیلیوں اور کسوٹی میں فرق جان کر جینا چاہیے-

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    آپ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو ہم اس کھیل کا آغاز کرسکتے ہیں
    آپ چاہیں تو کچھ سوچیں اور میں سوالات کرتا ہوں ورنہ آپ سوالات کریں میں سوچتا ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    مادام، آپ کو پہیلیوں اور کسوٹی میں فرق جان کر جینا چاہیے- :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: آپ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو ہم اس کھیل کا آغاز کرسکتے ہیں آپ چاہیں تو کچھ سوچیں اور میں سوالات کرتا ہوں ورنہ آپ سوالات کریں میں سوچتا ہوں

    آپ بسم اللہ کریں۔۔۔ نادان کے چکروں میں پڑگئے تو یہ تھریڈ شیطان کی آنت بن جائے گا۔۔۔۔۔

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    آپ بسم اللہ کریں۔۔۔ نادان کے چکروں میں پڑگئے تو یہ تھریڈ شیطان کی آنت بن جائے گا۔۔۔۔۔

    چلیں کھیلتے ہیں
    میں نے سوچ لیا -آپ سوال کریں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    چلیں کھیلتے ہیں میں نے سوچ لیا -آپ سوال کریں

    شخصیت۔۔۔ جگہ ۔۔۔  یا شے۔۔۔؟؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14

    شخصیت۔۔۔ جگہ ۔۔۔ یا شے۔۔۔؟؟

    شخصیت -اس کو میں سوال میں نہیں گنتا ہوں

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #15
    شخصیت -اس کو میں سوال میں نہیں گنتا ہوں

    سیاسی شخصیت۔۔۔؟؟؟

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    nop
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    آپ کے ذھن میں پاکستان کے سب سے بڑے سائنس دان تو نہی ؟
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    مادام، آپ کو پہیلیوں اور کسوٹی میں فرق جان کر جینا چاہیے- :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: آپ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو ہم اس کھیل کا آغاز کرسکتے ہیں آپ چاہیں تو کچھ سوچیں اور میں سوالات کرتا ہوں ورنہ آپ سوالات کریں میں سوچتا ہوں

    چلیں سوچ لیا …ہنٹ دے دیتی ہوں ..شخصیت ہے بڑی  دبنگ

    :serious:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #19
    آپ کے ذھن میں پاکستان کے سب سے بڑے سائنس دان تو نہی ؟

    سیاسی

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    nop

    مسخری

    :tape:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi