Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    میرا سوال ، گھوسٹ پروٹوکول کے لئے تھا

    مجھے تو معلوم نہی تھا ، آپ نے یہاں بھی گھوٹا لگانا شروع کیا ہوا ہے ، آپ کے ذھن میں باجوہ کے لئے علاوہ کون ہو سکتا ہے ؟

    سیاسی
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    میرا سوال ، گھوسٹ پروٹوکول کے لئے تھا مجھے تو معلوم نہی تھا ، آپ نے یہاں بھی گھوٹا لگانا شروع کیا ہوا ہے ، آپ کے ذھن میں باجوہ کے لئے علاوہ کون ہو سکتا ہے ؟

    نہ

    واٹر کولر آپ کے نصیب میں بھی نہیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    ایک سوال پر الیکٹرا ہوتا تو میں ذھن پر زور بھی دیتا

    نہ واٹر کولر آپ کے نصیب میں بھی نہیں
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    ایک سوال پر الیکٹرا ہوتا تو میں ذھن پر زور بھی دیتا

    جو ہے نہیں اس پر زور کیسے

    :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    آپ کے ذھن میں پاکستان کے سب سے بڑے سائنس دان تو نہی ؟

    nop

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    چلیں سوچ لیا …ہنٹ دے دیتی ہوں ..شخصیت ہے بڑی دبنگ :serious:

    زندہ ؟ عورت ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    زندہ ؟ عورت ؟

    زندہ لیکن مرد

    لیکن کبھی کبھی پردہ بھی کر لیا جاتا ہے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    زندہ لیکن مرد لیکن کبھی کبھی پردہ بھی کر لیا جاتا ہے

    شعبہ

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    شعبہ

    مجھے خود صحیح پتا نہ لگ سکا ..آل راونڈر کہہ لیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    الماس بوبی ؟

    مجھے خود صحیح پتا نہ لگ سکا ..آل راونڈر کہہ لیں
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #31
    مجھے خود صحیح پتا نہ لگ سکا ..آل راونڈر کہہ لیں

    کیا یہ کھانے کے ساتھ ساتھ کالی دال لگاتے بھی ہیں ؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #32
    میرے خیال سے ایک ایک پوسٹ میں صرف ایک سوال پوچھنے اور جواب دینے کیلئے استعمال کی جائے، اس سے بہتر ہے کے آپ ایک ہی پوسٹ پانچ یا دس سوال ایک ساتھ پوچھ لیں اور اس اتنے ہی جواب اگلی پوسٹ میں لگا دیا جاۓ تاکے لمبے لمبے شیطان کی آنت جیسے لمبے تھریڈز سے بچا جاسکے.

    :jhanda: :jhanda:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    :serious: یہ تھریڈ ہی فضول ہے ، گھوسٹ کو ویک اینڈ پر ویلے بیٹھے کوئی اور کام نہی ہے

    :facepalm: اب اگلا کیا انتاکشری پر تھریڈ بنے گا ؟

    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    #34
    nop

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔۔ معذرت کہ ایک دبھیدا آن پڑنے کی وجہ سے اس دلچسپ کھیل کو ادھورا چھوڑ کر جانا پڑا۔۔ 

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35
    میرے خیال سے ایک ایک پوسٹ میں صرف ایک سوال پوچھنے اور جواب دینے کیلئے استعمال کی جائے، اس سے بہتر ہے کے آپ ایک ہی پوسٹ پانچ یا دس سوال ایک ساتھ پوچھ لیں اور اس اتنے ہی جواب اگلی پوسٹ میں لگا دیا جاۓ تاکے لمبے لمبے شیطان کی آنت جیسے لمبے تھریڈز سے بچا جاسکے. :jhanda: :jhanda:

    آپ کی تجویز پر محدود پیمانے پر عمل ہوسکتا ہے عموما شروع کے کچھ سوالات ایک جیسے ہوتے ہیں مگر آگے انے والے سوالات کا دارومدار گزشتہ جوابات پر ہوتا ہے

    پس تحریر – سنا ہے جنکا سکور اسی سے اوپر ہوتا ہے انکو اس کھیل میں دلچسپی ہوتی ہے کیا یہ بات درست ہے؟

    :thinking: :thinking: :thinking:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    :serious: یہ تھریڈ ہی فضول ہے ، گھوسٹ کو ویک اینڈ پر ویلے بیٹھے کوئی اور کام نہی ہے :facepalm: اب اگلا کیا انتاکشری پر تھریڈ بنے گا ؟

    شامی بھائی،
    آپ کے فیڈبیک کو نوٹ کرلیا گیا ہے- دیگر لڑیوں میں علم و فلسفہ کی جو گھتیاں سلجھ رہیں ہیں انکے سامنے تو واقعی یہ ایک فضول لڑی ہے
    جیف بیضوس کا ایک لیکچر سننے کا موقع ملا تھا ایمازون کی کامیابی میں دیگر رازوں کے علاوہ انکی تجربہ کرنے اور انسے سیکھنے کی روایات سب سے اہم روایت ہے

Viewing 16 posts - 21 through 36 (of 36 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi