Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 80 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #61
    امید ہے لنگ نہیں ملا ہوگا :thinking:

    لنگ؟؟؟
    لنک کہنا چاہ رہے ہو تو وہ ڈھونڈنا میرا کام نہیں۔ میرے خبریں نہیں سنائیں اپنا تجزیہ لکھا تھا
    چاہیے تو پچھلے دس دن کی دنیا، جنگ، ڈان اور ٹریبون چھان مارو ۔ جو چاہیے مل جائے گا

    :bigsmile:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #62
    لنگ؟؟؟ لنک کہنا چاہ رہے ہو تو وہ ڈھونڈنا میرا کام نہیں۔ میرے خبریں نہیں سنائیں اپنا تجزیہ لکھا تھا چاہیے تو پچھلے دس دن کی دنیا، جنگ، ڈان اور ٹریبون چھان مارو ۔ جو چاہیے مل جائے گا :bigsmile:

    لنک مانگ کر شرمندہ نہ کریں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #63
    لنک مانگ کر شرمندہ نہ کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    اگر کسی کو اعدادوشمار کی صحت پر شک ہو تو اپنے اعدادو شمار اپنے لنک کے ساتھ پیش کرے- عدلیہ اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ کونسے اعدادوشمار مستند ہیں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #65
    اگر کسی کو اعدادوشمار کی صحت پر شک ہو تو اپنے اعدادو شمار اپنے لنک کے ساتھ پیش کرے- عدلیہ اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ کونسے اعدادوشمار مستند ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

     عدلیہ جی یہ شاہد بھاہی کو ضرور کٹہرے میں بلاھیں – ایک تو وہ لنک نہیں دیتے اوپرسے اکڑھتے ہیں – ہمارے بڑے بھاہی ہیں اس لئے مروت میں ہم چپ کر جاتے ہیں – اگر عدالت میں بھی اگر اکڑھ دکھائیں تو بھلے توہین عدالت میں اندر کر دیں ان کے حامیوں سے ہم نبڑھ لیں گے –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    اگر کسی کو اعدادوشمار کی صحت پر شک ہو تو اپنے اعدادو شمار اپنے لنک کے ساتھ پیش کرے- عدلیہ اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ کونسے اعدادوشمار مستند ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    کل دونوں فریق ایک ایک ہزار ارب روپے کا انتظام کرکے اور لنک لے کر سپریم کورٹ میں چ جسٹس کے سامنے حاضر ہوں

    جس کا لنک غلط ہوگا اس سے ایک ہزار ارب روپے جرمانہ  کرکے چ جسٹس کے ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم دیا جائے گا

    چ حکومت آرمی چ اور چ جسٹس کی رضامندی سے ملک میں قید اور پھانسی کی سزائیں ختم کرکے ڈیم جرمانے کی سزائیں متعارف کروانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #67
    کل دونوں فریق ایک ایک ہزار ارب روپے کا انتظام کرکے اور لنک لے کر سپریم کورٹ میں چ جسٹس کے سامنے حاضر ہوں جس کا لنک غلط ہوگا اس سے ایک ہزار ارب روپے جرمانہ کرکے چ جسٹس کے ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم دیا جائے گا چ حکومت آرمی چ اور چ جسٹس کی رضامندی سے ملک میں قید اور پھانسی کی سزائیں ختم کرکے ڈیم جرمانے کی سزائیں متعارف کروانے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے

    لو جی ہزار ہزار کر کے ” او دن ڈوبا جڑے دن کھوڑی چڑھیا کبا ” یہ ڈیم بنانا ہے یا چیف صاحب کے گھر کے سامنے نالی – ہزار روپیہ تو اب مستری بھی بلکے شاید مزدور بھی نہ لے – ریت بجری کے لئے ہمارے فورم پر اگر کسی نے گردے کا آپریشن کرانا ہو تو بتا دے – ویسے ایک نالی کے بننے سے چیف صاحب کو خرچے کی کچھ سمجھ آ جائے گی اور پھر یہ اس حکومت کو کوئی اور عقل مت دیں گے کیونکے فلحال تو ڈیم فنڈ چار ارب ڈالر سے نہیں بڑھ رہا اور اتنے میں تو نالیوں کے ہی پروجیکٹ بنتے ہیں ساتھ کچھ رنگ برنگے بلب بھی لگا دیتے ہیں چیف صاحب کہیں اسی نالی میں نہ گر جاییں –

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    لو جی ہزار ہزار کر کے ” او دن ڈوبا جڑے دن کھوڑی چڑھیا کبا ” یہ ڈیم بنانا ہے یا چیف صاحب کے گھر کے سامنے نالی – ہزار روپیہ تو اب مستری بھی بلکے شاید مزدور بھی نہ لے – ریت بجری کے لئے ہمارے فورم پر اگر کسی نے گردے کا آپریشن کرانا ہو تو بتا دے – ویسے ایک نالی کے بننے سے چیف صاحب کو خرچے کی کچھ سمجھ آ جائے گی اور پھر یہ اس حکومت کو کوئی اور عقل مت دیں گے کیونکے فلحال تو ڈیم فنڈ چار ارب ڈالر سے نہیں بڑھ رہا اور اتنے میں تو نالیوں کے ہی پروجیکٹ بنتے ہیں ساتھ کچھ رنگ برنگے بلب بھی لگا دیتے ہیں چیف صاحب کو خوش کرنے کے لئے –

    اعوان بھائی

    آپکو غلط فہمی ہوئی ہے

    بات ایک ہزار جرمانے کی نہیں بلکہ ایک ہزار ارب یعنی دس کھرب روپے جرمانے کی ہو رہی ہے

    یہ بات سپریم کورٹ میں چ جسٹس اور ملک ریاض کے درمیان ہونے والے مکالمے سے ماخوز ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #70
    ملک ریاض کے بھد تو کچھ ڈبل شاہ بھی مارکیٹ میں نکالنے ہونگے – کچھ بینک ڈکیتوں کی بھی خدمات حاصل کر لی جاییں تو آسانی ہو گی – بہتر ہے حکومت پچاس لاکھ لوگوں کو چوری کرنے پر رکھ لے ملازمتوں کا وحدہ بھی پورا ہو جائے گا پیسے بھی اکٹھے – کچھ پڑھے لکھوں کو باہر کا ویزا لے کر دیار غیر بھیج دیں – عرب ملک کے امیرعقل سے پیدل ہیں وہاں کچھ بہروپیے بھیج دیں – بھیک منگوں کو بھی خصوصی ٹریننگ دے کر نکالا جا سکتا ہے – کیا آئیڈیل دورہے کہ مانگنے کے لئے مانگنے کے فن میں یکتا ہمارے وزیر اعظم ہیں – جب یہ کہا کرتے تھے مجھے ٹرین لوگ چاہییں تو اب سمجھ آ رہی ہیں کس بات کے ٹرین لوگ چاہیے تھے –
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    لنگ؟؟؟ لنک کہنا چاہ رہے ہو تو وہ ڈھونڈنا میرا کام نہیں۔ میرے خبریں نہیں سنائیں اپنا تجزیہ لکھا تھا چاہیے تو پچھلے دس دن کی دنیا، جنگ، ڈان اور ٹریبون چھان مارو ۔ جو چاہیے مل جائے گا :bigsmile:

    آپ کا لنگ یا لنک ایک ہی معنی رکھتے ہیں، ملتے جو نہیں

    :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    یعنی ہم تم

    پروفیشنل جنرلسٹس کو مواد چاہیے ہوتا ہے اخبار اورٹی وی کا پیٹ بھرنے کو اس لیے وہ حکومت کے مخالف لکھتے ہوں تو انہی فورمز کارخ کریں گے جہاں سے انہیں کوی نہ کوی بات مل جاتی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    لنگ؟؟؟ لنک کہنا چاہ رہے ہو تو وہ ڈھونڈنا میرا کام نہیں۔ میرے خبریں نہیں سنائیں اپنا تجزیہ لکھا تھا چاہیے تو پچھلے دس دن کی دنیا، جنگ، ڈان اور ٹریبون چھان مارو ۔ جو چاہیے مل جائے گا :bigsmile:

    استاد جی ۔۔

    بلیور بھائی ۔۔۔۔بقول عاطف بھائی کے بانت بانت کی پوشیدہ  بیماریوں میں  مبتلا  لاہور سے پشاور تک حکما سے ۔۔۔۔کشتے کے نام پر جو پورڈ کھاتے رے ہیں ۔۔۔اب کسی کو ۔۔موضوف۔۔۔لکھنا ہو ۔تو ۔۔سفوف ۔لکھ دیتے ہیں ۔۔۔اور ۔۔اور اللہ کے فصل و کرم سے ۔سے اور بھابی کی ٹکا کی ماری یوئی ۔ڈوئی کی بدولت ۔۔لنگڑے ہیں ۔۔۔اس لیے ۔ ہر کسی کو لنک ۔۔لکھنا ہو تو ۔۔لنگ ۔۔لکھ دیتے ہیں ۔۔۔۔

    مطلب ہے ۔کہہ مت ہی وجی ہوئی ہے

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #74
    لنک مانگ کر شرمندہ نہ کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    اگر کسی کو اعدادوشمار کی صحت پر شک ہو تو اپنے اعدادو شمار اپنے لنک کے ساتھ پیش کرے- عدلیہ اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ کونسے اعدادوشمار مستند ہیں

    لنک مانگ رہا ہے کہ سعودی واقعی ۸۰ ہزار ایکڑ پر آئل سٹی بنا رہے یا ۸ ایکڑ پر۔ بھلا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ میں ایک گھنٹہ لگا کر اخباریں کھنگالوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    لنک مانگ رہا ہے کہ سعودی واقعی ۸۰ ہزار ایکڑ پر آئل سٹی بنا رہے یا ۸ ایکڑ پر۔ بھلا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ میں ایک گھنٹہ لگا کر اخباریں کھنگالوں

    :thinking:

    شاہد عباسی بھیا

    یہ آئیل سٹی اسی ہزار ایکڑ پر ہی بنے گا لیکن کوئی لنک مانگے تو شرمندہ ہونے کی بجائے لنک ڈھونڈنے کیلیے تھوڑی عقل استعمال کرنی ہوتی ہے

    The 80,000-acres mega oil city at Gwadar will be used to transport oil from the Gulf region to China through the Gwadar Port.

    https://www.pakistantoday.com.pk/2018/09/20/saudi-arab-to-invest-in-mega-oil-city-in-gwadar-report/

    یہ منصوبہ کوئی نیا نہیں ہے بلکہ پچھلی حکومت کے دور سے ہی اس پر کام ہو رہا ہے

    Mehtab Haider

    January 22, 2018

    ISLAMABAD: Pakistan has decided to construct a mega oil city at Gwadar on 80,000 acres under much hyped China Pakistan Economic Corridor (CPEC).

    This mega oil city will be used for transportation of imported oil through the Gwadar Port to China. The oil will be imported from Gulf and will be stored at this proposed mega Gwadar oil city.

    The distance to China will be reduced, and it will take just seven days to cover the distance from Gwadar to Chinese border as import through western China took almost 40 days by covering double distance.

    “We have forwarded PC-1 to the Ministry of Petroleum for acquiring 80,000 acres for this mega oil city at Gwadar with estimated cost of Rs10 billion. There will be additional cost for construction of its storage and other aligned facilities with the help of investments,” Director General, Gwadar Development Authority (GDA), Dr Sajjad H Baloch, told Islamabad based journalists who visited the Gwadar Port last week. This visit was arranged by the Planning Commission in order to show case different ongoing projects under CPEC.

    A refinery, petrochemical industries and storage will be established in the oil city, he added.

    The Gwadar oil city, he said, would be used for storing oil for its onward transportation to China. Usually, it takes 40 days for vessels to transport oil to China but via Pakistan it will reach China within 7 days, he added. He said that the total area of Gwadar Model City is 290,000 acres which includes 160,000 acres of residential area while the remaining is for industrial purposes. A Chinese company is working on the Model City Plan and it will be ready by August 14, 2018.

    https://www.thenews.com.pk/print/271367-mega-oil-city-to-be-constructed-in-gwadar-under-cpec

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #76
    :thinking: شاہد عباسی بھیا یہ آئیل سٹی اسی ہزار ایکڑ پر ہی بنے گا لیکن کوئی لنک مانگے تو شرمندہ ہونے کی بجائے لنک ڈھونڈنے کیلیے تھوڑی عقل استعمال کرنی ہوتی ہے

    The 80,000-acres mega oil city at Gwadar will be used to transport oil from the Gulf region to China through the Gwadar Port.

    https://www.pakistantoday.com.pk/2018/09/20/saudi-arab-to-invest-in-mega-oil-city-in-gwadar-report/ یہ منصوبہ کوئی نیا نہیں ہے بلکہ پچھلی حکومت کے دور سے ہی اس پر کام ہو رہا ہے

    Mehtab Haider

    January 22, 2018

    ISLAMABAD: Pakistan has decided to construct a mega oil city at Gwadar on 80,000 acres under much hyped China Pakistan Economic Corridor (CPEC).

    This mega oil city will be used for transportation of imported oil through the Gwadar Port to China. The oil will be imported from Gulf and will be stored at this proposed mega Gwadar oil city.

    The distance to China will be reduced, and it will take just seven days to cover the distance from Gwadar to Chinese border as import through western China took almost 40 days by covering double distance.

    “We have forwarded PC-1 to the Ministry of Petroleum for acquiring 80,000 acres for this mega oil city at Gwadar with estimated cost of Rs10 billion. There will be additional cost for construction of its storage and other aligned facilities with the help of investments,” Director General, Gwadar Development Authority (GDA), Dr Sajjad H Baloch, told Islamabad based journalists who visited the Gwadar Port last week. This visit was arranged by the Planning Commission in order to show case different ongoing projects under CPEC.

    A refinery, petrochemical industries and storage will be established in the oil city, he added.

    The Gwadar oil city, he said, would be used for storing oil for its onward transportation to China. Usually, it takes 40 days for vessels to transport oil to China but via Pakistan it will reach China within 7 days, he added. He said that the total area of Gwadar Model City is 290,000 acres which includes 160,000 acres of residential area while the remaining is for industrial purposes. A Chinese company is working on the Model City Plan and it will be ready by August 14, 2018.

    https://www.thenews.com.pk/print/271367-mega-oil-city-to-be-constructed-in-gwadar-under-cpec

    باواجی میں مجھے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اور عقل بھی موجود ہے۔ بس آپ کی طرح اتنا فارغ نہیں کہ ہر لکھے لفظ کو ثابت کرنے کے لئے لنک ڈھونڈتا پھروں۔ جسے کہے پر یقین ہےکر لے یا پھر خود ڈھونڈ لے۔یہ کوئی کورٹ نہیں کہ ہر بات کے ثبوت اکٹھے کروں اس لئے جب زیادہ فارغ وقت ہوتا ہے تو ڈھونڈ بھی دیتے ہیں۔ جو کسی اخبار میں پڑھا وہی لکھا۔ نہ میں نے کسی دوسرے کا آرٹیکل یا کوئی خبرتو نہیں لگائی تھی کہ سورس لگاتا۔ جو لکھا تھا اپنا تجزیہ لکھا تھا جو پچھلے کچھ دنوں کی خبروں پر مشتمل تھا۔ یہ لوگ سارا دن صحافیوں کے آرٹیکل پڑھتے ہیں تو کیا ان کے لکھے کا ان سے لنک یا ثبوت مانگتے ہیں۔ اور پھر کوئی بہت اہم بات ہو تو بندہ محنت بھی کر لے۔
    زیڈ بھائی نے سورس پوچھی تھی تو انہیں وعدہ کیا تھا کہ وقت ملے گا تو ڈھونڈ دونگا۔ لیکن بلیور صرف پنگا لینے کو اسے کھینچ رہا تھا ورنہ آئل سٹی ۸۰ ہزار ایکڑ میں بنے گا یا ۸ ایکڑ میں، بھلا یہ کوئی اہم بات ہے۔
    بحرحال شکریہ

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    باواجی میں مجھے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اور عقل بھی موجود ہے۔ بس آپ کی طرح اتنا فارغ نہیں کہ ہر لکھے لفظ کو ثابت کرنے کے لئے لنک ڈھونڈتا پھروں۔ جسے کہے پر یقین ہےکر لے یا پھر خود ڈھونڈ لے۔یہ کوئی کورٹ نہیں کہ ہر بات کے ثبوت اکٹھے کروں اس لئے جب زیادہ فارغ وقت ہوتا ہے تو ڈھونڈ بھی دیتے ہیں۔ جو کسی اخبار میں پڑھا وہی لکھا۔ نہ میں نے کسی دوسرے کا آرٹیکل یا کوئی خبرتو نہیں لگائی تھی کہ سورس لگاتا۔ جو لکھا تھا اپنا تجزیہ لکھا تھا جو پچھلے کچھ دنوں کی خبروں پر مشتمل تھا۔ یہ لوگ سارا دن صحافیوں کے آرٹیکل پڑھتے ہیں تو کیا ان کے لکھے کا ان سے لنک یا ثبوت مانگتے ہیں۔ اور پھر کوئی بہت اہم بات ہو تو بندہ محنت بھی کر لے۔ زیڈ بھائی نے سورس پوچھی تھی تو انہیں وعدہ کیا تھا کہ وقت ملے گا تو ڈھونڈ دونگا۔ لیکن بلیور صرف پنگا لینے کو اسے کھینچ رہا تھا ورنہ آئل سٹی ۸۰ ہزار ایکڑ میں بنے گا یا ۸ ایکڑ میں، بھلا یہ کوئی اہم بات ہے۔ بحرحال شکریہ

    شاہد بھائی

    پنکی پیرنی جی کا پیچھا چھوڑ کر پیران پیر گوگل پیر کی بیعت کر لیں

    چند سیکینڈ میں ہر مشکل آسان کر دیتا ہے

    :bigthumb:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #78
    شاہد بھائی پنکی پیرنی جی کا پیچھا چھوڑ کر پیران پیر گوگل پیر کی بیعت کر لیں چند سیکینڈ میں ہر مشکل آسان کر دیتا ہے :bigthumb:

    وہ دراصل مجھے یقین تھا کہ ایک اردو اخبار میں پڑھا تھا۔
    آپ کا ڈھونڈا شاید کوئی پرانا آرٹیکل ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #79
    وہ دراصل مجھے یقین تھا کہ ایک اردو اخبار میں پڑھا تھا۔ آپ کا ڈھونڈا شاید کوئی پرانا آرٹیکل ہے

    اے آر وائی کی اردو ویبسائیٹ پر ہی پڑھا ہوگا

    https://arynews.tv/en/saudi-arabia-oil-credit-petroleum-minister/

    اس سے بڑھکر تو آپ کسی اور سورس کو قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہونگے

    :bigsmile:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #80
    باواجی میں مجھے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں اور عقل بھی موجود ہے۔ بس آپ کی طرح اتنا فارغ نہیں کہ ہر لکھے لفظ کو ثابت کرنے کے لئے لنک ڈھونڈتا پھروں۔ جسے کہے پر یقین ہےکر لے یا پھر خود ڈھونڈ لے۔یہ کوئی کورٹ نہیں کہ ہر بات کے ثبوت اکٹھے کروں اس لئے جب زیادہ فارغ وقت ہوتا ہے تو ڈھونڈ بھی دیتے ہیں۔ جو کسی اخبار میں پڑھا وہی لکھا۔ نہ میں نے کسی دوسرے کا آرٹیکل یا کوئی خبرتو نہیں لگائی تھی کہ سورس لگاتا۔ جو لکھا تھا اپنا تجزیہ لکھا تھا جو پچھلے کچھ دنوں کی خبروں پر مشتمل تھا۔ یہ لوگ سارا دن صحافیوں کے آرٹیکل پڑھتے ہیں تو کیا ان کے لکھے کا ان سے لنک یا ثبوت مانگتے ہیں۔ اور پھر کوئی بہت اہم بات ہو تو بندہ محنت بھی کر لے۔ زیڈ بھائی نے سورس پوچھی تھی تو انہیں وعدہ کیا تھا کہ وقت ملے گا تو ڈھونڈ دونگا۔ لیکن بلیور صرف پنگا لینے کو اسے کھینچ رہا تھا ورنہ آئل سٹی ۸۰ ہزار ایکڑ میں بنے گا یا ۸ ایکڑ میں، بھلا یہ کوئی اہم بات ہے۔ بحرحال شکریہ

    اگر آپ کی تمہید ختم ہوچکی ہو اور لنک مل گیا ہو تو بات آگے بڑھاییں؟

    :yapping:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    استاد جی ۔۔ بلیور بھائی ۔۔۔۔بقول عاطف بھائی کے بانت بانت کی پوشیدہ بیماریوں میں مبتلا لاہور سے پشاور تک حکما سے ۔۔۔۔کشتے کے نام پر جو پورڈ کھاتے رے ہیں ۔۔۔اب کسی کو ۔۔موضوف۔۔۔لکھنا ہو ۔تو ۔۔سفوف ۔لکھ دیتے ہیں ۔۔۔اور ۔۔اور اللہ کے فصل و کرم سے ۔سے اور بھابی کی ٹکا کی ماری یوئی ۔ڈوئی کی بدولت ۔۔لنگڑے ہیں ۔۔۔اس لیے ۔ ہر کسی کو لنک ۔۔لکھنا ہو تو ۔۔لنگ ۔۔لکھ دیتے ہیں ۔۔۔۔ مطلب ہے ۔کہہ مت ہی وجی ہوئی ہے

    تیرا بس ایک ہی کام رہ گیا ہے کہ جہاں شاہد بھای پھنس رہے ہوں وہاں کود جانا اور دفاع کی ناکام کوشش کرنا، بھلا جگتوں سے بھی دفاع ہوسکتے ہیں؟

    تو اپنا آپ سنبھال جس دن بھابھی نے ڈومینیکن گھونسہ مار دیا تیری قسمت سنور جانی ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 80 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward