Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 292 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #221
    تو باوا جی ستر سال کا بندہ جوان کیوں نہیں ہو سکتا۔ تین فیکٹرز ہوتے ہیں جوانی اور بڑھاپے کو ڈیفائن کرنے کے۔ عمر، فزیک اور دل۔ ہمارا لیڈر ظاہراً ان میں سے دو پر پورا اترتا ہے۔ ورنہ کہاں ملے گا آپ کو ایک ستر سالہ جو سو سو ڈنڈ بھی مارتا ہو اور لڑکیوں کو گندے گندے میسیج بھی لکھتا ہو۔ :bigsmile:

    شاہد عباسی بھائیبوٹیکس کے انجیکشن لگوا کر کوئی بوڑھا جوان نہیں ہو جاتا ہےبابا جی کی جوانی کا بھانڈا تو ریحام خان نے بیچ چوراہے پھوڑ دیا تھا :lol: :hilar:

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #222
    باوا جی آپ سے کس نے کہہ دیا یوتھ کا لیڈر ہونے کے لئے پچیس سال سے کم عمر ہونا ضروری ہے کیا قائد اعظم یوتھ کے لیڈر نہیں تھے ؟؟

    عامر بھیا آپ بھی کیسی ناسمجھی کی باتیں کررہے ہیں، یوتھ کے لیڈر کے لئے 25 سال سے کم عمر ہونا ضروری نہیں، مگر اس کے سپورٹرز کے لئے لیڈر کی مردانہ طاقت کی گواہی دینا بہت ضروری ہے، یقین نہیں آتا تو اپنے باوا بھائی سے پوچھ لیجئے۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: ۔۔۔۔۔کیوں باوا بھائی! ذرا اپنے عامر بھائی کے نالج میں اضافہ تو کیجئے۔۔ :lol: :hilar: :hilar: ۔۔۔۔۔@bawa

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #223
    عامر بھیا آپ بھی کیسی ناسمجھی کی باتیں کررہے ہیں، یوتھ کے لیڈر کے لئے 25 سال سے کم عمر ہونا ضروری نہیں، مگر اس کے سپورٹرز کے لئے لیڈر کی مردانہ طاقت کی گواہی دینا بہت ضروری ہے، یقین نہیں آتا تو اپنے باوا بھائی سے پوچھ لیجئے۔۔۔۔ :lol: :lol: :lol: :hilar: :hilar: ۔۔۔۔۔ کیوں باوا بھائی! ذرا اپنے عامر بھائی کے نالج میں اضافہ تو کیجئے۔۔ :lol: :hilar: :hilar: ۔۔۔۔۔ Bawa

    ضیاء یاسر بھائیمجھ سے تو بیشک گندے میسجز اور گندے خطوط کی بھی گواہی لے لیں:bigsmile: :lol:   :hilar:   :bigthumb:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #224
    تمام دوستوں کو فورم کی سالگرہ اور عید مبارک
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #225
    شامی بھائی میرا ووٹ بھی آپ کا ہوا۔۔۔میں تو کتنے عرصے شور مچا رہا ان لوگوں کو بلاک کر دیا جائے ۔۔۔خدا دی پناہ ان لوگوں نے فورم کو دانشن گردی کی بجائے دہشت نگری بنا رکھا ہے ۔۔۔۔۔شامی بھائی آپ میری اس بات سے اتفاق کریں گے ۔۔ان میں کچھ عناصر تو مھجے غیر ملکی ایجنٹ لگتے ہیں ۔۔

    یہ فورم تو دہشت نگری سے زیادہ ہشت نگری ہے ، ہشت فارسی والا اردو والا نہیں:mash:

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #226
    میری طرف سے پردیسیوں کی عید کی محدودیت کا پُرسہ قبول کیجئے۔۔ یقینا انہیں معاش کی ذمہ داری اپنے دیس کے فیملی سسٹم کے کتنے “غیر جمہوری” رویوں سے محروم رکھتی ہے۔۔۔یہاں پر عید کی نماز سے لیکر “مرو” تک جپھیاں ڈال ڈال کر مونڈے سُھج جاتے ہیں۔۔سپیشلی دیہاتوں میں ابھی تک رسما ایک ہی مولوی کا تعاقب کرتے ہوئے سارے قربانی کرنے والے گھروں میں ختم شریف اٹینڈ کرنا پڑتا ہے۔۔۔سو رونقاں لگی رہتی ہیں۔۔۔

    مرو کے بعد دفتر آ کر بھی جپھیاں ڈالنا پڑتی ہیں

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #227
    ضیاء یاسر بھائی مجھ سے تو بیشک گندے میسجز اور گندے خطوط کی بھی گواہی لے لیں :bigsmile: :lol: :hilar: :bigthumb:

    باوا بھائی! ایک بات کی سمجھ نہیں آئی، آپ نے شہباز شریف کی مردانہ طاقت کی گواہی تو سینہ تان کر دے دی، مگر نواز شریف کی مردانہ طاقت کی گواہی ابھی تک نہیں دی، کہیں ایسا تو نہیں کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ کلثوم نواز نے بھی نا اہل قرار دے دیا ہو۔ :hilar: :hilar:  ۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol:   :lol:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #228
    @NadaanBefore it’s deletion, I remembered you wrote words to the effect.”I am a troller and Anjan wants to write to the point of the topic, don’t know why he sent me Friend’s request”.I am sorry that I sent that request. I wish you had not accepted it. I have now withdrawn the request and apologise for the distress caused.
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #229
    نادان Before it’s deletion, I remembered you wrote words to the effect. “I am a troller and Anjan wants to write to the point of the topic, don’t know why he sent me Friend’s request”. I am sorry that I sent that request. I wish you had not accepted it. I have now withdrawn the request and apologise for the distress caused.

    معذرت تو میں پہلے سے ہی تمام ممبران سے کر چکی …میرے ہلکے پھلکے مذاق بہت سوں کا دل دکھا گئے …جس کے لئے میں شرمندہ ہوں ….آپ کے لئے کمنٹ بھی مذاق کے طور پر کہے  تھے ..اصلی معنی یہ تھے کہ ترولر ہونے کے با وجود آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ آپ جیسا سنجیدہ شخص مجھے فرینڈ سمجھنے کے قابل سمجھتا ہےآپ نے ڈی فرینڈ کر دیا ..آپ کی مرضی …ہمیشہ افسوس رہے گا ..ایک دفعہ  پھر معذرت

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #230
    معذرت تو میں پہلے سے ہی تمام ممبران سے کر چکی … میرے ہلکے پھلکے مذاق بہت سوں کا دل دکھا گئے …جس کے لئے میں شرمندہ ہوں ….آپ کے لئے کمنٹ بھی مذاق کے طور پر کہے تھے .. اصلی معنی یہ تھے کہ ترولر ہونے کے با وجود آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ آپ جیسا سنجیدہ شخص مجھے فرینڈ سمجھنے کے قابل سمجھتا ہے آپ نے ڈی فرینڈ کر دیا ..آپ کی مرضی …ہمیشہ افسوس رہے گا .. ایک دفعہ پھر معذرت

    ناداں جی کبھی کبھی آپ بھی بہت حساس ہو جاتی ہیںاور آپ کی برداشت کی میں مثالیں دیا کرتا تھااب آپ کی براشت لگتا وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جا رہی ہےکیا وجہ ہو سکتی ہے اس کے پیچھے ؟

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #231
    ناداں جی کبھی کبھی آپ بھی بہت حساس ہو جاتی ہیں اور آپ کی برداشت کی میں مثالیں دیا کرتا تھا اب آپ کی براشت لگتا وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جا رہی ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے اس کے پیچھے ؟

    برداشت ہے ..غصہ کو برداشت کرنے کی ہے .لیکن یہاں تو میں بے شمار لوگوں کے دل دکھا گئی ..میرا کوئی دکھائے تو میں مر جاتی ہوں ..دوسروں کا دکھایا ..انہیں برا لگا ..معذرت ہی کر سکتی ہوں ..لکھا پہلے ہی مٹا چکی ہوں

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #232
    برداشت ہے ..غصہ کو برداشت کرنے کی ہے . لیکن یہاں تو میں بے شمار لوگوں کے دل دکھا گئی ..میرا کوئی دکھائے تو میں مر جاتی ہوں .. دوسروں کا دکھایا ..انہیں برا لگا .. معذرت ہی کر سکتی ہوں ..لکھا پہلے ہی مٹا چکی ہوں

    ناداں جی برداشت نام ہے دوسروں کی سخت سے سخت بات کو ہنس کر ہوا میں اڑانے کا نامآپ کسی کی بات کو دل اور دماغ پر نہیں لے سکتےمجھے بہت کم غصہ آتا ہے اور کبھی کبھار آجاے تو یہ سانگ سن لیتا ہوںآپ بھی سنیں امید ہے پسند اے گاhttps://www.youtube.com/watch?v=9xVp8m0fJSg

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #233
    کہاں غائب تھی آپ ؟ اگر گوشت ہی اکٹھا کرناتو پلیز بتا تو دیتی

    برداشت ہے ..غصہ کو برداشت کرنے کی ہے . لیکن یہاں تو میں بے شمار لوگوں کے دل دکھا گئی ..میرا کوئی دکھائے تو میں مر جاتی ہوں .. دوسروں کا دکھایا ..انہیں برا لگا .. معذرت ہی کر سکتی ہوں ..لکھا پہلے ہی مٹا چکی ہوں
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #234
    کہاں غائب تھی آپ ؟ اگر گوشت ہی اکٹھا کرناتو پلیز بتا تو دیتی

    کہیں نہیں …گھر پر ہی تھی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #235
    I was worried about you

    کہیں نہیں …گھر پر ہی تھی
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #236
    برداشت ہے ..غصہ کو برداشت کرنے کی ہے . لیکن یہاں تو میں بے شمار لوگوں کے دل دکھا گئی ..میرا کوئی دکھائے تو میں مر جاتی ہوں .. دوسروں کا دکھایا ..انہیں برا لگا .. معذرت ہی کر سکتی ہوں ..لکھا پہلے ہی مٹا چکی ہوں

    بہتر ہے کہ فورم پر گٹکیں رکھوا لیں

    اگر ہم ایک دوسرے کی راۓ کا اتنا بھی احترام نہیں کر سکتے تو کیا فائدہ ہے اس جیسی بحث میں پڑنے کا

    آپ نے جو لکھا اس بہت زیادہ جیک چڑی میرے بارے میں دوسرے فورم پر لکھ چکا ہے لیکن تب میری سیاسی ترجیحات اور تھیں مگر لہجہ ایسا ہی تھا

    اپنے دوسروں کی طرح میرے بارے میں اپنی راۓ دی جو کہ اپ کا حق تھا اور بہت حد تک درست بھی تھی – جوابا” میں اس میں ایک پوانٹ کی درستگی اور آپکے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کر دیا اور میں نے اخلاق سے گرا ہوا کوئی لفظ استعمال نہیں کیا – بہرحال پھر بھی آپکو اگر میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو میں دل سے معافی کا خواستگار ہوں – امید ہے آپ میری قابل اعتراض راۓ اور لغو الفاظ کو درگزر کریں گیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #237
    معذرت تو میں پہلے سے ہی تمام ممبران سے کر چکی … میرے ہلکے پھلکے مذاق بہت سوں کا دل دکھا گئے …جس کے لئے میں شرمندہ ہوں ….آپ کے لئے کمنٹ بھی مذاق کے طور پر کہے تھے .. اصلی معنی یہ تھے کہ ترولر ہونے کے با وجود آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ آپ جیسا سنجیدہ شخص مجھے فرینڈ سمجھنے کے قابل سمجھتا ہے آپ نے ڈی فرینڈ کر دیا ..آپ کی مرضی …ہمیشہ افسوس رہے گا .. ایک دفعہ پھر معذرت

    نادان جی۔آپ پر تو یہ شعر صادق آتا یےاگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہو مگر یہ دل تیری جانب سے صاف بھی نہ ہو عجب تھا جرم محبت کہہ جس پہ دل نے میرےسزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہوا۔۔ :thinking: :thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #238
    نادان جی۔آپ پر تو یہ شعر صادق آتا یے اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہو مگر یہ دل تیری جانب سے صاف بھی نہ ہو عجب تھا جرم محبت کہہ جس پہ دل نے میرے سزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہوا۔۔ :thinking: :thinking:

    وہ جان لے کر بھی ویسا ہی سبک نام رہاعشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #239

    بہتر ہے کہ فورم پر گٹکیں رکھوا لیں

    اگر ہم ایک دوسرے کی راۓ کا اتنا بھی احترام نہیں کر سکتے تو کیا فائدہ ہے اس جیسی بحث میں پڑنے کا

    آپ نے جو لکھا اس بہت زیادہ جیک چڑی میرے بارے میں دوسرے فورم پر لکھ چکا ہے لیکن تب میری سیاسی ترجیحات اور تھیں مگر لہجہ ایسا ہی تھا

    اپنے دوسروں کی طرح میرے بارے میں اپنی راۓ دی جو کہ اپ کا حق تھا اور بہت حد تک درست بھی تھی – جوابا” میں اس میں ایک پوانٹ کی درستگی اور آپکے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کر دیا اور میں نے اخلاق سے گرا ہوا کوئی لفظ استعمال نہیں کیا – بہرحال پھر بھی آپکو اگر میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو میں دل سے معافی کا خواستگار ہوں – امید ہے آپ میری قابل اعتراض راۓ اور لغو الفاظ کو درگزر کریں گیں

    جیو جی ….آپ کو شکوہ ہوا …میں نے معذرت کر لی …بات وہیں ختم ہو گئی تھی …..مجھے آپ کی کوئی بات ناگوار نہیں گزری تھی …اس لئے معافی کیسی

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #240
    I was worried about you

    thanks for your concern

Viewing 20 posts - 221 through 240 (of 292 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi