Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 292 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    آج مجھے پورا ایک سال ہو جائے گا .دانش گردی پر نادانی کرتے ہوئے …مجھے اس بات پر خوشی بھی ہے اور فخر بھی ..کہ میں اس فورم کا ایک حصہ  ہوں ..جہاں ابھی تک ایک صاف ستھرا ماحول میسر ہے …جہاں ایک دوسرے کے مخالف نظریات کو تحمل سے سنا جاتا ہے …برداشت کیا جاتا ہے 

    ایک دوستانہ ہنسی مذاق کا ماحول ہے ..
    جہاں میں نے نئے اچھے اچھے دوست بنائے ..جہاں میرے پرانے دوست بھی موجود ہیں ..
    بہت سے لوگوں نے اس فورم کو جوائن کیا ..لیکن نا معلوم وجوہات کی بنا پر صرف رجسٹر ہو کر رہ گئے …اور بہت سے لوگ صرف چند پوسٹیں کر کے ادھر ادھر نکل لئے ..کچھ شروع میں کافی ایکٹو تھے ..اب شاید مصروف ہو گئے ہیں .
    ان سب سے گزارش ہے کہ آئیں اور ایکٹولی حصہ لیں ..کچھ اپنی کہیں …کچھ ہماری سنیں ..
    یہ فورم ایک دوسرے کو سمجھنے کا نادر موقع دیتے ہیں ..گھر سے دور گھر کا احساس ہونے کا احساس دلاتے ہیں ..ہم پردیسیوں کے لئے یہ فورم ایک نعمت  سے کم نہیں …
    آئیے ..آئیے  اس نعمت کا شکر اس میں بھرپور حصہ لے کر کریں ..
     

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #2
    Happy first anniversary and may you enjoy many many many moreVery well said. I wholeheartedly agree with your comments.
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    Happy first anniversary and may you enjoy many many many more Very well said. I wholeheartedly agree with your comments.

    جن لوگوں سے میں یہاں ملی …اور جو اپنی گہری چھاپ  چھوڑ گئے ..ان میں سے ایک آپ ہیں …بے حد مہذب ، منکسر المزاج ، اور ظالمانہ حد تک فئیر ..آپ کی ہر پوسٹ پڑھتی ہوں ..سیکھنے کو ملتا ہے ..یہ بھی کہ کیسے غیر جانبدارانہ رہا جا سکتا ہے ..ہر حال میں

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #4
    جن لوگوں سے میں یہاں ملی …اور جو اپنی گہری چھاپ چھوڑ گئے ..ان میں سے ایک آپ ہیں … بے حد مہذب ، منکسر المزاج ، اور ظالمانہ حد تک فئیر .. آپ کی ہر پوسٹ پڑھتی ہوں ..سیکھنے کو ملتا ہے ..یہ بھی کہ کیسے غیر جانبدارانہ رہا جا سکتا ہے ..ہر حال میں

    محترمہ

    نوازش

    جہاں سب مجھ سے بڑھ کر اچھے ہوں وہاں اس ناچیز کی کیا حثیت .

    آپکا اور دوسرے تمام معزز دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہوں جو ایک کم عقل اور انپڑھ کو کچھ کہنے کا موقع دیتے ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    محترمہ

    نوازش

    جہاں سب مجھ سے بڑھ کر اچھے ہوں وہاں اس ناچیز کی کیا حثیت .

    آپکا اور دوسرے تمام معزز دوستوں کا انتہائی شکر گزار ہوں جو ایک کم عقل اور انپڑھ کو کچھ کہنے کا موقع دیتے ہیں

    یہ ہی تو آپ کی انکساری ہے …پورے فورم پر آپ کی غیر جانبداری اور فئیر نس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا ..

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    @nadan Sahibaآپ کو دانشگردی پر سالگرہ مبارک، یقینا اس فورم کی روانی میں آپ کا کلیدی کردار ہے
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Dedicated to JMP bhyaالگ تھا تیرا انداز سب سے الگ تھا تیرا مزاج بھیتو غالب نہ تھا فقط، تو سب پہ غالب ہے آج بھی
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    نادان جیسالگرہ مبارک ہو
    Host
    Moderator
    Offline
      #9
      تمام دانش گردوں کو اپنی دانش ایک سال کی ہوجانے پر مبارکباد۔انشاللہ شام کو تفصیلی تحریر میں نادان سمیت سب کو پرجوش طریقے سے مبارکباد دینے کی کوشش کروں گا۔یہ تھریڈ بنانے پر میں نادان کا اتنا سخت مشکور ہوگیا ہوں کہ بےاختیار ان کے وہ ہاتھ چوم لینے کو دل چاہتا ہے جو اکثر میرے کان تھامے نظر آتے ہیں لیکن درحقیقت میرے کندھے پر ہمیشہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں۔باقی تمام دوستوں کیلئے ایک پپی ادھر تے ایک پپی اُدھر :bigsmile: ۔
      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10
      ہمیں تو اپنی سالگرہ بھی چار پانچ سال بعد یاد آتی ہے لیکن نادان جی کو فورم کی ممبرشپ کی سالگرہ تک یاد رہتی ہےویسے جب کوئی مجھ سے میری سالگرہ کے بارے میں پوچھتا ہے تو میں اسے فسٹ ایپریل بتا دیتا ہوںفسٹ ایپریل کا سن کر وہ ایک دفعہ تو مجھے سر سے لیکر پاؤں تک غور سے دیکھتا ہے اور پھر کچھ کہتا کہتا چپ ہو جاتا ہے:bigsmile:
      Jack Sparrow
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #11
      Dedicated to all sweet members of this forum.https://www.youtube.com/watch?v=ulml0-7FPv0
      • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      نادان جی – میری طرف سے آپ کو بہت مبارک باد ایک سال مکمل کرنے پر – میں امید کرتا ہو کے نیۓ آنے والا سال میں آپ اس فورم کو مثالی بنانے میں اپنی خاتون اول کا کردار جاری رکھیں گی
      barca
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13
      صاف ستھرے فورم پر لکھنا بہت آسان ہوتا ہےآپ کو یہ ڈر نہیں ہوتا کب کون کہاں گالی دے دےنظریاتی آزادی مہذب طریقے سے کہنا یہاں دیکھا جا سکتا ہےسب دوستوں کو دانش گردی کی سالگرہ اور وڈی عید کی خوشیاں مبارک ہو
      Zia Yasir
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #14
      پاکستان میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے ماحول میں یہ فورم اپنی مثال آپ ہے، کوئی بھی سنجیدہ سوچنے اور گفتگو کرنے والا اس فورم کو دیکھنے کے بعد اس سے دور رہ نہیں سکتا، یہی وجہ ہے کہ بغیر کوئی پبلسٹی کئے اس فورم پر اتنے ممبران جمع ہوگئے، اگر اس فورم کی ذرا سی تشہیر کردی جائے تو یہاں عوام کا جم غفیر لگ جائے گا، امید ہے آنے والے وقت میں دانش گردی پاکستان کے نمایاں فورمز میں سے ایک ہوگا۔۔۔ 
      Zia Yasir
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      نادان کی نادانیوں کے بغیر یہ فورم ادھورا ہے۔۔ نادان جی! اس فورم پر ایک سال تک اندھا دھند دانش گردی کرنے پر میری طرف سے مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔
      نادان
      Participant
      Offline
      Thread Starter
      • Expert
      #16
      @Moderatorموڈریٹر جی …آپ کی سائٹ پھر سلو ہے ..اور میں اپنی اس تھریڈ پر کسی کو کوٹ کر کے لکھ نہیں پا رہی …جبکہ باقی تھریڈز پر کوٹ کر سک رہی ہوں ..اتنی خاص مہربانی کی وجہ ؟؟؟؟
      Host
      Moderator
      Offline
        #17
        @Moderator موڈریٹر جی … آپ کی سائٹ پھر سلو ہے .. اور میں اپنی اس تھریڈ پر کسی کو کوٹ کر کے لکھ نہیں پا رہی …جبکہ باقی تھریڈز پر کوٹ کر سک رہی ہوں .. اتنی خاص مہربانی کی وجہ ؟؟؟؟

        checking

        Host
        Moderator
        Offline
          #18
          @Moderator موڈریٹر جی … آپ کی سائٹ پھر سلو ہے .. اور میں اپنی اس تھریڈ پر کسی کو کوٹ کر کے لکھ نہیں پا رہی …جبکہ باقی تھریڈز پر کوٹ کر سک رہی ہوں .. اتنی خاص مہربانی کی وجہ ؟؟؟؟

          مٹی کا تیل اور ماچس اسوقت آپکے لیپ ٹاپ کی شدید ضرورت ہے :swear:   :swear:   :swear:   :swear: ۔

          نادان
          Participant
          Offline
          Thread Starter
          • Expert
          #19
          باقی  تھریڈز پر تیل اور ماچس کی ضرورت کیوں نہیں پیش آ رہی
          barca
          Participant
          Offline
          • Expert
          #20
          باقی تھریڈز پر تیل اور ماچس کی ضرورت کیوں نہیں پیش آ رہی

          میرے ساتھ بھی سیم مسلہ آرہا ہے رپلائی قوٹ کرتے ہووے

        Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 292 total)

        You must be logged in to reply to this topic.

        ×
        arrow_upward DanishGardi