Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 292 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #181
    شامی بھائی درجن جانگیے اور درجن ٹوپیاں بنوائیں گے جانگیے اپنے لئے اور ٹوپیاں پیارے چھوٹے امریکی بھائی کے لیے تاکہ سر پر ہتھوڑی پلاس کی کاری ضرب سے بچا جا سکے :bigsmile:

    پھر تو آپ بکرے کے دونوں شاک ابزاربر بھی بھیج دیتے تاکہ امریکی چھوٹے کی ٹوپی کی دونوں سائڈز پر پھوندوں کی طرح لٹکتے اور سردیوں میں ان کے کان بھی سردی سے بچے رہتے:lol: :bhangra:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #182
    پھر تو آپ بکرے کے دونوں شاک ابزاربر بھی بھیج دیتے تاکہ امریکی چھوٹے کی ٹوپی کی دونوں سائڈز پر پھوندوں کی طرح لٹکتے اور سردیوں میں ان کے کان بھی سردی سے بچے رہتے :lol: :bhangra:

    یہ تو آپ چھوٹے بھائی سے کوئی پرانی دشمنی نکال رہے ہیںاگر ٹوپی کو پھمن لگا لئے تو نتاشہ کو دیکھتے ہی بھائی کی ناک لمبی ہو جانی ہے:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #183
    یہ تو آپ چھوٹے بھائی سے کوئی پرانی دشمنی نکال رہے ہیں اگر ٹوپی کو پھمن لگا لئے تو نتاشہ کو دیکھتے ہی بھائی کی ناک لمبی ہو جانی ہے :bigsmile:

    توسی جنے مرضی جے پنگڑے پاو۔۔۔تے جنی مرضی جے مٹی پیلید کرو۔۔۔۔مینوں اوین ۔۔کسے گل دا آثر  نئیں ہوندا۔:bigsmile:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #184
    عامر بھیا آپ تو عمر کے تقاضے والی باتیں نہ کریں. آپ نے تو ستر سال کے بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کر رکھا ہے بابا جی کی عمر کے لحاظ سے تو میں انڈر نائینٹین کی قیادت کا اہل ہوں :lol:

    باوا جی آپ سے کس نے کہہ دیا یوتھ کا لیڈر ہونے کے لئے پچیس سال سے کم عمر ہونا ضروری ہےکیا قائد اعظم یوتھ کے لیڈر نہیں تھے ؟؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #185
    اگر میں آپ کے کان پکڑتی ہوں تو صحیح پکڑتی ہوں . جسے یہ نہ پتا ہو کہ یہ فورم کی نہیں ..فورم پر میرے ایک سال ہونے کی سالگرہ ہے ..اس کے صرف کان نہیں پکڑنے چاہئیں ..اس سے اٹھک بیٹھک بھی کروانی چاہئے .. فورم کی سالگرہ کے لئے بارہ اکتوبر کا انتظار کیجئے

    اس بڑھاپے میں اب آپ ان کی اٹھک بیٹھک بھی کروائیں گی تو یہ تو گوڈوں گٹوں سے بھی رہ جائیں گے، پہلے ہی تھکاوٹ کی وجہ سے فورم تک آتے آتے سویر ہو جاتی ہے:lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #186
    باوا جی آپ سے کس نے کہہ دیا یوتھ کا لیڈر ہونے کے لئے پچیس سال سے کم عمر ہونا ضروری ہے کیا قائد اعظم یوتھ کے لیڈر نہیں تھے ؟؟

    قائد اعظم تین تین لڑکیوں پر ڈورے اور تین تین سے شادی نہیں رچاتے تھے، کدھر کی مثال کدھر فٹ کررہے ہیں کوی خوف خدا کریں:o

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #187
    توسی جنے مرضی جے پنگڑے پاو۔۔۔تے جنی مرضی جے مٹی پیلید کرو۔۔۔۔مینوں اوین ۔۔کسے گل دا آثر نئیں ہوندا۔ :bigsmile:

    سلیم بھای جاگتے رہنا اور ساڈے ہی آسرے پر رہنا:bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #188
    سلیم بھای جاگتے رہنا اور ساڈے ہی آسرے پر رہنا :bigsmile:

    بلیور بھائی۔فکر نہ کریں ۔میں جس رفتار سے بھاگتا ہوں ۔۔بندہ تو درکنار موٹر سائیکل ۔والا بھی نہیں پکڑ سکتا۔۔۔ایک چینی کہاوت ہے ۔۔طاقت وار دشمن سے بھاگ جانا بھی بہادری کے زمرے میں آتا ہے۔آپ سناہیں خیر نال کہاں غائب  تھے ۔۔لگتا ہے آپ کے شہر میں قربانی کا گوشت لوگوں کے گھروں سے خود جا کر لانے کا رواج ہے ۔۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #189

    باوا جی آپ سے کس نے کہہ دیا یوتھ کا لیڈر ہونے کے لئے پچیس سال سے کم عمر ہونا ضروری ہے کیا قائد اعظم یوتھ کے لیڈر نہیں تھے ؟؟

    عامر بھیامجھے پتہ تھا کہ غصے میں آپ میری بات بھی غور سے نہیں پڑھ سکیں گےایک دو گلاس ٹھنڈے پانی کے پئیں اور ایک دو گلاس ٹھنڈا پانی اپنے سر پر ڈال کر دوبارہ سے میرے کومنٹس پڑھیں:lol:میں نے لکھا تھا کہآپ نے تو ستر سال کے بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کر رکھا ہےمیرے خیال میں آپ کسی ستر سالہ بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کرنے اور نوجوانوں کی قیادت کرنے میں فرق سمجھتے ہونگے۔ اگر نہیں سمجھتے ہیں تو مجھے بتا دیجئے گا، میں برگر فیملی کو سمجھانے والے طریقے سے سمجھا دوں گا:bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #190

    عامر بھیا مجھے پتہ تھا کہ غصے میں آپ میری بات بھی غور سے نہیں پڑھ سکیں گے ایک دو گلاس ٹھنڈے پانی کے پئیں اور ایک دو گلاس ٹھنڈا پانی اپنے سر پر ڈال کر دوبارہ سے میرے کومنٹس پڑھیں :lol: میں نے لکھا تھا کہ آپ نے تو ستر سال کے بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کر رکھا ہے میرے خیال میں آپ کسی ستر سالہ بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کرنے اور نوجوانوں کی قیادت کرنے میں فرق سمجھتے ہونگے۔ اگر نہیں سمجھتے ہیں تو مجھے بتا دیجئے گا، میں برگر فیملی کو سمجھانے والے طریقے سے سمجھا دوں گا :bigsmile:

    تو باوا جی ستر سال کا بندہ جوان کیوں نہیں ہو سکتا۔ تین فیکٹرز ہوتے ہیں جوانی اور بڑھاپے کو ڈیفائن کرنے کے۔ عمر، فزیک اور دل۔ہمارا لیڈر ظاہراً ان میں سے دو پر پورا اترتا ہے۔ ورنہ کہاں ملے گا آپ کو ایک ستر سالہ جو سو سو ڈنڈ بھی مارتا ہو اور لڑکیوں کو گندے گندے میسیج بھی لکھتا ہو۔:bigsmile:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #191
    35 posts have been deleted on this thread. Why and who did it.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #192
    Do you mean post number 35?

    35 posts have been deleted on this thread. Why and who did it.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #193
    Do you mean post number 35?

    No I mean 35 posts in total.

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #194
    Really..!! are you sure? how did you notice?

    No I mean 35 posts in total.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #195
    No I mean 35 posts in total.

    شائید اس لیے ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں ۔۔ہو سکتا ہے وہ سب پوسٹ ٹاپک پر ہوں ۔:thinking:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #196
    Really..!! are you sure? how did you notice?

    When the thread was very active I had then noticed that Nadaan had made a comment about me. Just now  when I logged in I was looking for that comment but I did not find it and then I noticed that there was a gap in the post numbers. Went through the whole thread and added the missing posts to add up to 35.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #197

    عامر بھیا مجھے پتہ تھا کہ غصے میں آپ میری بات بھی غور سے نہیں پڑھ سکیں گے ایک دو گلاس ٹھنڈے پانی کے پئیں اور ایک دو گلاس ٹھنڈا پانی اپنے سر پر ڈال کر دوبارہ سے میرے کومنٹس پڑھیں :lol: میں نے لکھا تھا کہ آپ نے تو ستر سال کے بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کر رکھا ہے میرے خیال میں آپ کسی ستر سالہ بوڑھے کو نوجوان قیادت میں شامل کرنے اور نوجوانوں کی قیادت کرنے میں فرق سمجھتے ہونگے۔ اگر نہیں سمجھتے ہیں تو مجھے بتا دیجئے گا، میں برگر فیملی کو سمجھانے والے طریقے سے سمجھا دوں گا :bigsmile:

    :lol:باوا جی ہم ایسے بھی بد تمیز نہیں کہ اب بزرگوں پے غصہ کریں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #198
    قائد اعظم تین تین لڑکیوں پر ڈورے اور تین تین سے شادی نہیں رچاتے تھے، کدھر کی مثال کدھر فٹ کررہے ہیں کوی خوف خدا کریں :o

    میں صرف نوجوانوں کا لیڈر ہونے کے حوالے سے بات کر رہا تھا

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #199
    @aamirDon.t just React to my post. You are a Moderator. Come up with an explanation.
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #200
    Aamir Siddique Don.t just React to my post. You are a Moderator. Come up with an explanation.

    مجھے نہیں یاد میں نے اس پے کب اور کیوں ری ایکٹ کیا ، یہ ری ایکٹ بھی تو آٹو پے نہیں لگ گیے:oمیکبتھ صاحب نے مجھے کوٹ کیا تھا ، مجھے بھی وہ کوٹ نہیں ملا ، میں سمجھا کسی وجہ سے انہوں نے ڈیلیٹ کر دیا ہو گا ، نادان صاحبہ سے پوچھا آپ نے ؟؟ ہو سکتا ہے انہوں نے بھی ڈیلیٹ کر دیا ہو ، اگر نہیں تو پھر ضرور کوئی مسلہ ہے ، اس بارے میں بات کی جائے گی ڈویلپر صاحب سے

Viewing 20 posts - 181 through 200 (of 292 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi