Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    جھوٹے ؟؟ مطلب پانامہ سب جھوٹ ہے ؟ مریم نے کوئی جھوٹ نہیں بولا ؟؟ نواز شریف نے کوئی جھوٹ نہیں بولا ؟؟ جھوٹے وہ ہیں جو انہیں کھینچ کے عدالت لائے ؟؟

    ان کے جھوٹ ان کو نہ جھوٹ لگتے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹرن

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    ان کے جھوٹ ان کو نہ جھوٹ لگتے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹرن

    بای دی وے، آپ نے ابھی تک سرحد حکومت کا کوی ایک کارنامہ مینشن نہیں کیا جو پنجاب میں ابھی تک نہ ہوسکا ہو:thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #43
    بای دی وے، آپ نے ابھی تک سرحد حکومت کا کوی ایک کارنامہ مینشن نہیں کیا جو پنجاب میں ابھی تک نہ ہوسکا ہو :thinking:

    بتایا تو تھا ….مجھے پنجاب حکومت ابھی تک اپنا سپورٹر نہیں بنا سکی:bigthumb:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #44
    تو نواز اور زرداری کو کیوں صرف جھنڈی دکھا کر رخصت نہیں کیا ..انہیں کرسی کیوں تھما دی

    فوج مامی لگتی ہے اس ملک کی جو کسی کو غیر آئینی طریقے سے جھنڈی دکھا کر رخصت کرے یا کرسی تھما دے؟کسی کو جھنڈی دکھا کر رخصت کرنے یا کسی کو کرسی تھمانے کا اختیار صرف اور صرف عوام اور اسکی منتخب پارلیمنٹ کو حاصل ہےفوج نے عوام کے فیصلے کو نظر انداز کرکے طاقت کے بل بوتے پر ملک پر قبضہ کرنے کے چکر میں عوام سے منہ پر چھتر کھا کر اور پچانوے ہزار کی تعداد میں بھارت کے سامنے ہتیار ڈال کر بھی اگر کچھ نہیں سیکھا ہے تو ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ والی اٹھائی جانی والی ذلت و رسوائی سے دوبارہ بھی دوچار ہو سکتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #45
    باوا جی یہ منتخب لوگ پہلی بار کب اور اکیسے منتخب ہوئے تھے ؟ کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے ؟؟

    عامر بھیاآپ حکم کریں. کچھ روشنی کیا، میں تو پوری فلڈ لائیٹ ڈال سکتا ہوں. بس یہ ڈر ہے کہ کہیں زیادہ روشنی میں آپکی آنکھیں نہ چندیا جائیں:bigsmile:منتخب لوگ وہی ہوتے ہیں جنھیں عوام اپنے ووٹ دیکر منتخب کرتی ہے. یہ عوام پر اعتماد کرنے اور عوام کے فیصلوں کا احترام کرنے والے لوگ ہوتے ہیں. عوام ان پر ناز کرتی ہے اور بار بار اپنے اعتماد سے نوازتی ہے. یہ پہلی بار بھی عوام کے ووٹوں سے ہی منتخب ہوتے ہیں اور پھر مسلسل منتخب ہوتے ہی چلے جاتے ہیں اور ایک بار ہی نہیں بلکہ دو بار، تین بار حتی کہ چار بار بھی وزیر اعظم بن جاتے ہیںجو لوگ عوام پر اعتماد نہیں کرتے ہیں اور انکے فیصلوں کا احترام کرنے کی بجائے اپنے منہ پر لگی شکست کی سیاہی مٹانے کیلیے دھاندلی کا سیاپا کرتے ہیں وہ سات سات سیٹوں سے الیکشن لڑ کر بھی اپنی ضمانتیں ضبط کروا بیٹھتے ہیں اور پھر انکے پجاری انصاف پی کے پر یا سیاست پی کے پر بڑی معصومیت سے ایک دوسرے سے پوچھتے پائے جاتے ہیں کہیہ ضمانت ضبط ہونا کیا ہوتا ہے اور ہمارے بانوے کے کرکٹ ورلڈ کپ کے “ہیرو” کی سات سیٹوں سے ضمانت کیوں ضبط ہوئی ہے؟ :lol:   :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #46
    جب آپ ایسے باتیں کرتے ہیں تو باوا جی کی ٹارچ میں بیٹری ختم ہو جاتی ہے

    نادان جی، غلط فہمی دور کریںسیاسی نابالغوں کی باتیں پڑھکر میری ٹارچ میں بیٹری ختمنہیں ہو جاتی ہے بلکہ بہت زیادہ بوسٹ ہو جاتی ہے:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #47
    فوج مامی لگتی ہے اس ملک کی جو کسی کو غیر آئینی طریقے سے جھنڈی دکھا کر رخصت کرے یا کرسی تھما دے؟ کسی کو جھنڈی دکھا کر رخصت کرنے یا کسی کو کرسی تھمانے کا اختیار صرف اور صرف عوام اور اسکی منتخب پارلیمنٹ کو حاصل ہے فوج نے عوام کے فیصلے کو نظر انداز کرکے طاقت کے بل بوتے پر ملک پر قبضہ کرنے کے چکر میں عوام سے منہ پر چھتر کھا کر اور پچانوے ہزار کی تعداد میں بھارت کے سامنے ہتیار ڈال کر بھی اگر کچھ نہیں سیکھا ہے تو ڈھاکہ کے پلٹن گراونڈ والی اٹھائی جانی والی ذلت و رسوائی سے دوبارہ بھی دوچار ہو سکتی ہے

    خود ہی کہتے ہیں فوج دکھاتی کسی اور کو ہے تھماتی  کسی اور کو ہے:doh:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #48
    نادان جی، غلط فہمی دور کریں سیاسی نابالغوں کی باتیں پڑھکر میری ٹارچ میں بیٹری ختم نہیں ہو جاتی ہے بلکہ بہت زیادہ بوسٹ ہو جاتی ہے :bigsmile:

    عامر سیاسی نا بالغ ہر گز نہیں ہیں . اچھا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #49
    خود ہی کہتے ہیں فوج دکھاتی کسی اور کو ہے تھماتی کسی اور کو ہے :doh:

    جب فوج مارشل لا لگاتی ہےخواب اصغر خان اور بابا جی جیسے لوگوں کو دکھاتی ہے اور وزیر اعظم محمد خان جونیجو اور ظفر الله جمالی، چوہدری شجاعت اور شوکت ترین جیسے لوگوں کو بنا دیتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #50
    عامر سیاسی نا بالغ ہر گز نہیں ہیں . اچھا

    بابا جی جیسے سیاسی مسخرے کو سیاستدان سمجھنے والے سیاسی نابالغ ہی ہیںآپ اور عامر بھیا کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے:lol:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #51
    جب فوج مارشل لا لگاتی ہے خواب اصغر خان اور بابا جی جیسے لوگوں کو دکھاتی ہے اور وزیر اعظم محمد خان جونیجو اور ظفر الله جمالی، چوہدری شجاعت اور شوکت ترین جیسے لوگوں کو بنا دیتی ہے

    آپ کنفرم کر رہے ہیں نا  کہ تخت پر فوج ہی بٹھاتی ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #52
    بابا جی جیسے سیاسی مسخرے کو سیاستدان کے سیاسی نابالغ ہی ہیں آپ اور عامر بھیا کو استثنیٰ حاصل نہیں ہے :lol:

    باوا جی اصلی سمجھ ہمارے پاس ہی ہے ..گوہر کو پہچاننے والی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #53
    آپ کنفرم کر رہے ہیں نا کہ تخت پر فوج ہی بٹھاتی ہے

    ہاں تومارشل لاء دور کی بات کر رہا ہوںفوج کسی کو مارشل لا لگا کر ہی حکومت دے سکتی ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #54
    باوا جی اصلی سمجھ ہمارے پاس ہی ہے ..گوہر کو پہچاننے والی

    سیاسی مسخروں کی پہچان ہم بھی رکھتے ہیں:bigsmile:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #55
    ہاں تو مارشل لاء دور کی بات کر رہا ہوں فوج کسی کو مارشل لا لگا کر ہی حکومت دے سکتی ہے

    اس وقت کے دئے ہماری جان کو ہمیشہ کےلئے آ جاتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #56
    اس وقت کے دئے ہماری جان کو ہمیشہ کےلئے آ جاتے ہیں

    عوام کی مرضی پر منحصر ہےعوام کسی کو اسوقت پسند کرتے ہیں جب وہ فوج کو اسکی اوقات میں رکھنے کی مخلصانہ کوشش کرتا ہے، بیشک وہ فوج کی بھٹی سے ہی کیوں نہ نکلا ہوجو فوج کے ہاتھوں مسلسل استعمال ہوتا رہتا ہے، عوام اسے چھتر مارتی ہے:hilar:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #57
    عوام کی مرضی پر منحصر ہے عوام کسی کو اسوقت پسند کرتے ہیں جب وہ فوج کو اسکی اوقات میں رکھنے کی مخلصانہ کوشش کرتا ہے، بیشک وہ فوج کی بھٹی سے ہی کیوں نہ نکلا ہو جو فوج کے ہاتھوں مسلسل استعمال ہوتا رہتا ہے، عوام اسے چھتر مارتی ہے :hilar:

    باوا جی دن میں مخلصانہ کوششیں اور رات کو پیپل کے درخت کے نیچے ملاقاتیں:lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #58
    باوا جی دن میں مخلصانہ کوششیں اور رات کو پیپل کے درخت کے نیچے ملاقاتیں :lol:

    جی جی، بالکل درست کہا ہےعوام بھی خوش اور فوج بھی:bigsmile:لیکن مت بھولیں کہ یہ ملاقاتیں شہباز شریف کرتا تھا، نواز شریف نہیںنواز شریف وہ ہے جس نے تمام تر دباو کے باوجود “شکریہ راحیل شریف” کو ایکٹینشن دینے کی بجائے گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا اور اس پر ڈٹا رہا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #59
    جی جی، بالکل درست کہا ہے عوام بھی خوش اور فوج بھی :bigsmile: لیکن مت بھولیں کہ یہ ملاقاتیں شہباز شریف کرتا تھا، نواز شریف نہیں نواز شریف وہ ہے جس نے تمام تر دباو کے باوجود “شکریہ راحیل شریف” کو ایکٹینشن دینے کی بجائے گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا اور اس پر ڈٹا رہا

    باوا جی دونوں ایک ہی سکے کے رخ ہیں ..سیاسی خاندانوں میں اپنے کچھ بچے سرکاری نوکرو میں ڈالتے ہیں تو کچھ پولیس میں تو کچھ فوج میں ..پکا کام کرتے ہیںاور اس سے بھی زیادہ کامیاب سیاسی خاندان ہر پارٹی میں بٹا  ہوتا ہے ..

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #60
    باوا جی دونوں ایک ہی سکے کے رخ ہیں ..سیاسی خاندانوں میں اپنے کچھ بچے سرکاری نوکرو میں ڈالتے ہیں تو کچھ پولیس میں تو کچھ فوج میں ..پکا کام کرتے ہیں اور اس سے بھی زیادہ کامیاب سیاسی خاندان ہر پارٹی میں بٹا ہوتا ہے ..

    نادان جیآپ نے بالکل درست کہا ہےجیسے بابا جی تحریک انصاف میں اور انکے بہنوئی مسلم لیگ نوں میں:bigsmile:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward