Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    نادان بہن کو یہ دعوت کوی کھانے  پینے کی نہیں ہے کیونکہ اچھا کھانا تو وہ گھر میں بھی کھاتی ہونگیاس تھریڈ کے تھرو میں ان کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پی ٹی آی کے حق میں انکے کسی ایک اچھے کام کو ہای لائیٹ کرتے ہوے  تھریڈ بنائیں جو پنجاب میں نہ ہوا ہو، یا اسی تھریڈ پر ایک پوسٹ لگا کر بھی بتا سکتی ہیںوہ کام ایسا ہونا چاہئے جو اس سے پہلے پنجاب حکومت نے نہ کیا ہواگرکے پی کے والے “وزیر صحت”  پنجاب یا وفاقی حکومت کے ترقیاتی پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں تو امید ہے کہ انکی نقل بھی نہیں کرتے ہونگےموٹر وے پر سفر کی لذت اٹھاتے ہوے اس پراجیکٹ کو تبرلے تولنے کا بھی اپنا ہی مزہ ہےسرحد کے لوگ ابھی تک قوم پرست جماعتوں کی سیاست سے باہر نہیں آسکے شاید اسی لیے انکے “گوئبلز”  اسطرح کے بونگے مشورے دیتے ہیں کہ اگلے الیکشن میں جیت کیلیے ضروری ہے کہ پنجاب کی گاڑیوں پر پابندی لگا دی جاے یا مولانا فضل الرحمن کو وائپ آوٹ کرنے کیلیے ضروری ہے کہ مولوی سینڈوچ کو نوازا جاےوہاں ایک بھی یونیورسٹی نہیں بنای گئی ہاں مولوی سموسے کو تیس کروڑ یک مشت دے دئے گئے ہیں جو اس نے کسی “اینا کونڈا” کی طرح پیٹ میں اتارنے کے بعد سال چھ مہینے کی سلیپ لی تھی اور اب پھر جمہوریت کے خلاف زبان درازی کر رہا ہےاگر زندگی کا مقصد صرف امریکی یا روسی یا سعودی خواہشات کے تابع ایک نامعلوم جہاد کرنا ہی رہ گیا ہے تو پھر جمہوری حکومتوں سے امداد کیوں لیتے ہیں؟جمہوری نمائندے جب مال دیں تو مسکراہٹ باچھوں سے باہر امڈ رہی ہوتی ہے لیکن آگے پیچھے جمہوریت کو غیراسلامی قرار دیتے ہیںیہی حال پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت اسلامی کا بھی ہے، حکومت سے باہر انکی حالت ایڈز کے مریض جیسی ہوتی ہے جو سب کچھ بھول کر صرف زندگی کے دن پورے کر رہا ہوتا ہے مگر حکومت میں چار وزارتیں ملتے ہی انہیں کشمیری وافغانی “اچنگ” ستانے آ جاتی ہے
    دلدار
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #2
    مجھے اس بات پر ایڈوانس میں ہنسی آرہی ہے کہ تصویر میں روغنی نان، قیمے والے سموسے ، دھی بڑے، چارٹ اور دیگر ماوتھ واٹرنگ لوازمات دیکھ کر نادان بہن دوڑی دوڑی آئیں گی مگر آتے ہی بیلیور بھای کے بچھاے ہوے “بوبی ٹریپ” کا شکار ہوجائیں گی:bhangra: :bhangra:   :bhangra:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    مگر یہ تھریڈ  پر نان کوفتے لگانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔۔کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہہ ہم نون لیگ والوں کی طرح دوسروں ۔کو بھی ۔۔ایک نان اور ایک کباب پر  ورغلایا  جا سکتا ہے ۔۔۔:bigsmile:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    یہ دھوکہ ہے ..سراسر دھوکہ ہے …میں اڈمن سے شکایت لگاؤں گی ..کسی بھوکے پیاسے کو روغنی نان یا قیمے والے نان دور دور سے دکھا کر اس کا استحصال کیا جائے .مذاق ایک طرف …….عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ مجھے اس نے اپنا سپورٹر بنا لیا ہے …پنجاب کی حکومت آج تک ایسا نہ کر سکی .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس نے بھٹو کے بعد ذہنی معذوروں کی ایسی ایک فوج بنائی ہے جو کسی اور لیڈر کو دستیاب نہیں ہوئی۔تفصیل یا مثال کے لئے ان خبروں کی تفصیلات پڑھیں جہاں کل میٹھے مدنی بھائیوں کے آستانے پر انصافی مرید عمران کی پشاوری چپل کو صاف کرتے رہے، چپل کے ساتھ سیلفیز لیتے رہے۔بات میں مزید وزن ڈالنے کی خاطر ایک اور تصویر ملاحظہ کریں
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس نے بھٹو کے بعد ذہنی معذوروں کی ایسی ایک فوج بنائی ہے جو کسی اور لیڈر کو دستیاب نہیں ہوئی۔ تفصیل یا مثال کے لئے ان خبروں کی تفصیلات پڑھیں جہاں کل میٹھے مدنی بھائیوں کے آستانے پر انصافی مرید عمران کی پشاوری چپل کو صاف کرتے رہے، چپل کے ساتھ سیلفیز لیتے رہے۔ بات میں مزید وزن ڈالنے کی خاطر ایک اور تصویر ملاحظہ کریں

    یہ بھی کسی کسی کے نصیب کی بات ہے ..شریفوں سے کہیں کہ جل جل کر کالے ہونے کی ضرورت نہیں ..حوصلہ رکھیں

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    یہ بھی کسی کسی کے نصیب کی بات ہے ..شریفوں سے کہیں کہ جل جل کر کالے ہونے کی ضرورت نہیں ..حوصلہ رکھیں

    شریف جلتے ہوتے تو شور مچا رہے ہوتے۔ بھلا وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ایک ایسے لیڈر سے کیوں جلیں گے جس کی کوئی اوقات ہی نہیں؟؟ شیخ رشید اور قادری جیسے لوگ جس کے اتحادی ہوں اور جہانگیر ترین، علیم خان اور شاہ محمود جیسے درباری دائیں بائیں اور پیچھے۔اس حقیقت کو جلد سے جلد تسلیم کرلیں کہ ملک کے سب سے بڑے آئینی عہدے پر بیٹھا ہوا شخص کسی سٹھیائے بابے سے ہرگز نہیں جلتا

    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    @نادان jeeSmart decision – Shahbaz Sharif, unlike Imran Khan, doesn’t believe in expanding fan base. He believes in expanding the life partners.-;)
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    شریف جلتے ہوتے تو شور مچا رہے ہوتے۔ بھلا وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ ایک ایسے لیڈر سے کیوں جلیں گے جس کی کوئی اوقات ہی نہیں؟؟ شیخ رشید اور قادری جیسے لوگ جس کے اتحادی ہوں اور جہانگیر ترین، علیم خان اور شاہ محمود جیسے درباری دائیں بائیں اور پیچھے۔ اس حقیقت کو جلد سے جلد تسلیم کرلیں کہ ملک کے سب سے بڑے آئینی عہدے پر بیٹھا ہوا شخص کسی سٹھیائے بابے سے ہرگز نہیں جلتا

    شور تو بہت مچ رہا ہے ….لیکن آپ کی بھی سلیکٹو ہیرنگ ہے

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    عاطف بھائی – ذہنی معذوروں کی فوج آپ کو ہر جگہ مل جائے گی ، نون لیگ میں تو میں ایسے ایسے لوگ دیکھیں ہیں کے آپ انگلیاں چبا کر چیک کر سکتے ہیں کے خواب ہے کے نہی – اگر آپ کی مراد دل کی بھڑاس اور نون لیگ کی ماں بہن ایک کرتے سائبر جنونیوں کی ہے تو جناب نون لیگ والوں کے پاس ابھی ان کی کمی ہےآپ پلیز محترمہ کے میڈیا سیل میں اور لوگوں کو بھرتی کروائیں تاکے سائبر جنونیوں کا مقبالہ کیا جا سکے

    عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس نے بھٹو کے بعد ذہنی معذوروں کی ایسی ایک فوج بنائی ہے جو کسی اور لیڈر کو دستیاب نہیں ہوئی۔ تفصیل یا مثال کے لئے ان خبروں کی تفصیلات پڑھیں جہاں کل میٹھے مدنی بھائیوں کے آستانے پر انصافی مرید عمران کی پشاوری چپل کو صاف کرتے رہے، چپل کے ساتھ سیلفیز لیتے رہے۔ بات میں مزید وزن ڈالنے کی خاطر ایک اور تصویر ملاحظہ کریں
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    شور تو بہت مچ رہا ہے ….لیکن آپ کی بھی سلیکٹو ہیرنگ ہے

    پی ٹی آئی اور اس کے چند لفافہ صحافی ہی شور مچارہے ہیں اور تو کوئی نہیں۔یہی لوگ راحیل شریف کے وقت میں کیسی کیسی پوسٹس گھڑتے تھے کہ حکومت اب گئی کہ تب گئی لیکن ہوا کچھ بھی نہیں۔ان جھوٹوں کا بےڈھنگا شور اب سماعت کیلئے اجنبی نہیں رہا۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    عاطف بھائی – ذہنی معذوروں کی فوج آپ کو ہر جگہ مل جائے گی ، نون لیگ میں تو میں ایسے ایسے لوگ دیکھیں ہیں کے آپ انگلیاں چبا کر چیک کر سکتے ہیں کے خواب ہے کے نہی – اگر آپ کی مراد دل کی بھڑاس اور نون لیگ کی ماں بہن ایک کرتے سائبر جنونیوں کی ہے تو جناب نون لیگ والوں کے پاس ابھی ان کی کمی ہے آپ پلیز محترمہ کے میڈیا سیل میں اور لوگوں کو بھرتی کروائیں تاکے سائبر جنونیوں کا مقبالہ کیا جا سکے

    شامی بھائی!! سوشل میڈیا کا میدان پچھلے سال سے پی ٹی آئی ہار چکی ہے اب وہاں بھی نونیوں کی حکمرانی ہے جبھی تو عمران خان نے اپنی واحد سلطنت میں شکست پر نونیوں کو موٹو گینگ کا خطاب دیا تھا۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    عاطف بھائی – ایسی بات نہی ہے ، سوشل میڈیا پر ابھی بھی تحریکی جنونیوں کا قبضہ ہے ، نونی ایک ایک کر ہائی بر نیشن سے باہر آ رہے ہیں ، کہنے کو ان کے پاس بھی کچھ نہی بس سی پیک ، سی پیک کرتے جھومتے وجد میں نظر آتے ہیں

    شامی بھائی!! سوشل میڈیا کا میدان پچھلے سال سے پی ٹی آئی ہار چکی ہے اب وہاں بھی نونیوں کی حکمرانی ہے جبھی تو عمران خان نے اپنی واحد سلطنت میں شکست پر نونیوں کو موٹو گینگ کا خطاب دیا تھا۔
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14

    عاطف بھائی – ایسی بات نہی ہے ، سوشل میڈیا پر ابھی بھی تحریکی جنونیوں کا قبضہ ہے ، نونی ایک ایک کر ہائی بر نیشن سے باہر آ رہے ہیں [quote quote=18326]

    عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس نے بھٹو کے بعد ذہنی معذوروں کی ایسی ایک فوج بنائی ہے جو کسی اور لیڈر کو دستیاب نہیں ہوئی۔ تفصیل یا مثال کے لئے ان خبروں کی تفصیلات پڑھیں جہاں کل میٹھے مدنی بھائیوں کے آستانے پر انصافی مرید عمران کی پشاوری چپل کو صاف کرتے رہے، چپل کے ساتھ سیلفیز لیتے رہے۔ بات میں مزید وزن ڈالنے کی خاطر ایک اور تصویر ملاحظہ کریں
    پیچھلے دنوں نواز شریف کے جلسے میں ایک لڑکے نے نواز شریف کو ۔۔سو دفعہ  آئی۔لو۔ یو ۔۔نوازشریف بولا ہے ۔۔۔اس کے بارے آپ کیا کہیں گے

    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    شامی بھائی!! سوشل میڈیا کا میدان پچھلے سال سے پی ٹی آئی ہار چکی ہے اب وہاں بھی نونیوں کی حکمرانی ہے جبھی تو عمران خان نے اپنی واحد سلطنت میں شکست پر نونیوں کو موٹو گینگ کا خطاب دیا تھا۔

    عاطف  بھائی جیالے ذہنی مزور نہیں تھے ہاں اب جو لوگ بھی زرداری کو سپورٹ کرتے ہیں وہ یقینن ہوں گے بھٹو کے جیالے بھٹو کو کچھ سمجھ    کر ہی اس کے دیوانے تھے جب کے نواز شریف تو الله معاف کرے جس طرح کا معذور ہے وہ کبھی آپ میاں زاہد سرفراز حامد ناصر یا چوہدری مٹی پاؤ سے پوچھ  لیں کیوں کے آپ نے شیدے کی تو ماننی نہیں ہےتسی میری حفیظ پائی نل لڑائی کراؤ گے ایسی باتاں کر کے جب کے میں نے ان کو پوری سپورٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے اگر وہ الیکشن لڑتے ہیں تو

    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #16
    یہ دھوکہ ہے ..سراسر دھوکہ ہے … میں اڈمن سے شکایت لگاؤں گی ..کسی بھوکے پیاسے کو روغنی نان یا قیمے والے نان دور دور سے دکھا کر اس کا استحصال کیا جائے . مذاق ایک طرف …….عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ مجھے اس نے اپنا سپورٹر بنا لیا ہے …پنجاب کی حکومت آج تک ایسا نہ کر سکی .

    معقول مثبت اور میچور سوچ والے افراد کی حمایت کسی لیڈر کے لئے واقعی کسی نعمت سے کم نہیں، مگرجب لیڈر خود ہی اپنے درپے ہو،تو کوئی دانا کہاں تک اس کا دفاع کر سکتا ہے۔اور پھر جب لیڈر کی سی صلاحیتوں کا حامل ایک انبوہ کثیر اسے چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہو تو اس نقار خانے میں توتی کی آواز بھلا کون سنتا ہے۔بہر حال آپ اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتی رہیئے۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    یہ دھوکہ ہے ..سراسر دھوکہ ہے … میں اڈمن سے شکایت لگاؤں گی ..کسی بھوکے پیاسے کو روغنی نان یا قیمے والے نان دور دور سے دکھا کر اس کا استحصال کیا جائے . مذاق ایک طرف …….عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ مجھے اس نے اپنا سپورٹر بنا لیا ہے …پنجاب کی حکومت آج تک ایسا نہ کر سکی .

    مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ دو قیمے والے نان دیکھ کر آپ لپکتی ہوئ آئیں گی، خیرِ یہ سارے کھابے آپکو مل سکتے ہیں اگر میرا اور عاطف بھای کا امریکہ کا ویزہ لگوائیں:disco: :disco:   :disco:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    مجھے آپ سے یہ امید نہیں تھی کہ دو قیمے والے نان دیکھ کر آپ لپکتی ہوئ آئیں گی، خیرِ یہ سارے کھابے آپکو مل سکتے ہیں اگر میرا اور عاطف بھای کا امریکہ کا ویزہ لگوائیں :disco: :disco: :disco:

    پہلے آپ دونوں اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹ کے پاسورڈ دیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    پہلے آپ دونوں اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹ کے پاسورڈ دیں

    پہلے آپ انٹرویو کیلیے بلوائیں:disco:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    یہ دھوکہ ہے ..سراسر دھوکہ ہے … میں اڈمن سے شکایت لگاؤں گی ..کسی بھوکے پیاسے کو روغنی نان یا قیمے والے نان دور دور سے دکھا کر اس کا استحصال کیا جائے . مذاق ایک طرف …….عمران کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ مجھے اس نے اپنا سپورٹر بنا لیا ہے …پنجاب کی حکومت آج تک ایسا نہ کر سکی .

    پنجاب حکومت کو کسی نادان کی سپورٹ کی ضرورت نہیں ہےآپکی سپورٹ بابا جی کے کالی شیروانی پہننے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے:bigsmile:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward