Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 63 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    پہلے آپ انٹرویو کیلیے بلوائیں :disco:

    آپ نے شاید پڑھا نہیں ..اب جو بھی امریکہ کے لئے اپلائی کرے گا اسے اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹ کا پاسورڈ دینا پڑے  گا .چلیں شاباش ..دیں اپنا پاسورڈ .

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    پنجاب حکومت کو کسی نادان کی سپورٹ کی ضرورت نہیں ہے آپکی سپورٹ بابا جی کے کالی شیروانی پہننے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے :bigsmile:

    باوا جی میری سپورٹ راہ  کی رکاوٹ نہیں ..آپ کی فوج رکاوٹ ہے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    آپ نے شاید پڑھا نہیں ..اب جو بھی امریکہ کے لئے اپلائی کرے گا اسے اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹ کا پاسورڈ دینا پڑے گا . چلیں شاباش ..دیں اپنا پاسورڈ .

    مجھے ان دونوں اکاونٹس کے پاس ورڈز بھول چکے ہیں:bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    مجھے ان دونوں اکاونٹس کے پاس ورڈز بھول چکے ہیں :bigthumb:

    تپ پھر امریکہ بھی بھول جائیں جب تک ٹرمپ ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    باوا جی میری سپورٹ راہ کی رکاوٹ نہیں ..آپ کی فوج رکاوٹ ہے

    نادان جیفوج بابا جی کی راہ میں رکاوٹ کیونکر ہو سکتی ہے؟کیا اب بھی اس میں کوئی شک ہے کہ فوج کی خاطر ہی بابا جی چار ماہ تک کنٹینر پر لٹک کر پوری قوم کو کرتب دکھاتے رہے ہیں؟فوج نے بابا جی کے غبارے میں ہوا بھر کر اڑانے کا فیصلہ تب کیا تھا جب قوم امریکی ہیلی کاپٹروں کے ملک میں گھس کر فوج کی چھاونی کی حدود میں بلا روک ٹوک کاروائی کرکے واپس چلے جانے پر ملکی سرحدوں کی نام نہاد ٹھیکیدار فوج پر لعنت رہی تھی اور اسوقت حسب سابق کوئی بڑی سیاسی پارٹی فوج کی حمایت میں کھڑی ہونے پر تیار نہ تھی

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26
    مجھے ان دونوں اکاونٹس کے پاس ورڈز بھول چکے ہیں :bigthumb:

    فرحان سوچ رہا ہو گا کہ فرزانہ کی کہیں شادی ہو گئی 

    کلیم سوچتا ہو گا کہ فرزانہ نے کسی اور کو پسند کرنا شروع کر دیا 

    سلمان کو تو یقین ہو گیا ہو گا کہ میرے گھر والوں نے میری کزن سے منگنی کر دی ہے 

    حالانکہ میں صرف پاس ورڈ بھولا ہوں 

    کہیں ایسی کوئی کہانی تو نہیں بلیور جی  پاسورڈ نہ دینے کی 

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    نادان جی فوج بابا جی کی راہ میں رکاوٹ کیونکر ہو سکتی ہے؟ کیا اب بھی اس میں کوئی شک ہے کہ فوج کی خاطر ہی بابا جی چار ماہ تک کنٹینر پر لٹک کر پوری قوم کو کرتب دکھاتے رہے ہیں؟ فوج نے بابا جی کے غبارے میں ہوا بھر کر اڑانے کا فیصلہ تب کیا تھا جب قوم امریکی ہیلی کاپٹروں کے ملک میں گھس کر فوج کی چھاونی کی حدود میں بلا روک ٹوک کاروائی کرکے واپس چلے جانے پر ملکی سرحدوں کی نام نہاد ٹھیکیدار فوج پر لعنت رہی تھی اور اسوقت حسب سابق کوئی بڑی سیاسی پارٹی فوج کی حمایت میں کھڑی ہونے پر تیار نہ تھی

    باوا جی آپ اپنا مائنڈ میک اپ کر لیں پہلے .آپ فوج کو کس کے پہلو  میں کھڑا دیکھتے ہیں

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28
    آپ نے شاید پڑھا نہیں ..اب جو بھی امریکہ کے لئے اپلائی کرے گا اسے اپنے فیس بک اور ٹویٹر اکاونٹ کا پاسورڈ دینا پڑے گا . چلیں شاباش ..دیں اپنا پاسورڈ .

    پاس ورڈز آپکو چاہئے کہ ایمبیسی کو؟:thinking:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    پاس ورڈز آپکو چاہئے کہ ایمبیسی کو؟ :thinking:

    ویزا آپ مجھ سے مانگ رہے ہیں یا ایمبیسی سے

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    ویزا آپ مجھ سے مانگ رہے ہیں یا ایمبیسی سے

    آپ نے ویزہ لگانا نہیں لگوانا ہے:facepalm:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    آپ نے ویزہ لگانا نہیں لگوانا ہے :facepalm:

    تو وہ آپ کے کوائف تو مجھ سے ہی مانگیں گے نا …:doh:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    تو وہ آپ کے کوائف تو مجھ سے ہی مانگیں گے نا … :doh:

    آپ پھر سوچ لیں انسانی ہمدردی کرنے کا یہ نادر موقع ہے، دوسری صورت میں سلیم بھای نمبر لے جائیں گے،  میکسیکو سے سرنگ والا روٹ انہیں ابھی بھی یاد ہے:bigthumb:

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    آپ پھر سوچ لیں انسانی ہمدردی کرنے کا یہ نادر موقع ہے، دوسری صورت میں سلیم بھای نمبر لے جائیں گے، میکسیکو سے سرنگ والا روٹ انہیں ابھی بھی یاد ہے :bigthumb:

    وہ صرف روٹ ہی بتائیں گے ..آپ غیر قانونیوں کو قیام اور تعام تو میں ہی مہیا کروں گی ..

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    باوا جی آپ اپنا مائنڈ میک اپ کر لیں پہلے . آپ فوج کو کس کے پہلو میں کھڑا دیکھتے ہیں

    نادان جیفوج کسی کے پہلو میں نہیں کھڑی ہوتی ہے. وہ ہمیشہ اپنے مفادات سے مخلص ہوتا ہے. جہاں اسے مفاد نظر آتا ہے وہاں اپنے ہی عوام کو ٹینکوں تلے روندنا، ملک توڑنا اور ہتھیار ڈالنا بھی گوارہ کر لیتی ہےفوج کو ہمیشہ منتخب حکومتوں کو بلیک میل کرنے کیلیے بابا جی جیسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو اقتدار کی لالچ میں فوج کے ہاتھوں استعمال ہو کر منتخب حکومتوں کو کمزور کرکے فوج کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیتے ہیں. کل فوج کو بھٹو کو سبق سکھانے کے لیے ایک اصغر خان کی ضرورت تھی اور آج نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے بابا جی کی ضرورت ہے. جب فوج کو منتخب حکومتوں کو سبق سکھانے والوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اصغر خان اور بابا جی کو وزیر اعظم بنانے کے خواب دکھائے جاتے ہیں اور جب فوج کا مطلب نکل جاتا ہے تو اصغر خان اور بابا جی جیسے لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا جاتا ہے

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    نادان جی فوج کسی کے پہلو میں نہیں کھڑی ہوتی ہے. وہ ہمیشہ اپنے مفادات سے مخلص ہوتا ہے. جہاں اسے مفاد نظر آتا ہے وہاں اپنے ہی عوام کو ٹینکوں تلے روندنا، ملک توڑنا اور ہتھیار ڈالنا بھی گوارہ کر لیتی ہے فوج کو ہمیشہ منتخب حکومتوں کو بلیک میل کرنے کیلیے بابا جی جیسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو اقتدار کی لالچ میں فوج کے ہاتھوں استعمال ہو کر منتخب حکومتوں کو کمزور کرکے فوج کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیتے ہیں. کل فوج کو بھٹو کو سبق سکھانے کے لیے ایک اصغر خان کی ضرورت تھی اور آج نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے بابا جی کی ضرورت ہے. جب فوج کو منتخب حکومتوں کو سبق سکھانے والوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اصغر خان اور بابا جی کو وزیر اعظم بنانے کے خواب دکھائے جاتے ہیں اور جب فوج کا مطلب نکل جاتا ہے تو اصغر خان اور بابا جی جیسے لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا جاتا ہے

    تو نواز اور زرداری کو کیوں صرف جھنڈی دکھا کر رخصت نہیں کیا ..انہیں کرسی کیوں تھما دی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    پی ٹی آئی اور اس کے چند لفافہ صحافی ہی شور مچارہے ہیں اور تو کوئی نہیں۔ یہی لوگ راحیل شریف کے وقت میں کیسی کیسی پوسٹس گھڑتے تھے کہ حکومت اب گئی کہ تب گئی لیکن ہوا کچھ بھی نہیں۔ ان جھوٹوں کا بےڈھنگا شور اب سماعت کیلئے اجنبی نہیں رہا۔

    جھوٹے ؟؟ مطلب پانامہ سب جھوٹ ہے ؟ مریم نے کوئی جھوٹ نہیں بولا ؟؟ نواز شریف نے کوئی جھوٹ نہیں بولا ؟؟ جھوٹے وہ ہیں جو انہیں کھینچ کے عدالت لائے ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #37
    نادان جی فوج کسی کے پہلو میں نہیں کھڑی ہوتی ہے. وہ ہمیشہ اپنے مفادات سے مخلص ہوتا ہے. جہاں اسے مفاد نظر آتا ہے وہاں اپنے ہی عوام کو ٹینکوں تلے روندنا، ملک توڑنا اور ہتھیار ڈالنا بھی گوارہ کر لیتی ہے فوج کو ہمیشہ منتخب حکومتوں کو بلیک میل کرنے کیلیے بابا جی جیسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو اقتدار کی لالچ میں فوج کے ہاتھوں استعمال ہو کر منتخب حکومتوں کو کمزور کرکے فوج کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیتے ہیں. کل فوج کو بھٹو کو سبق سکھانے کے لیے ایک اصغر خان کی ضرورت تھی اور آج نواز شریف کو سبق سکھانے کے لیے بابا جی کی ضرورت ہے. جب فوج کو منتخب حکومتوں کو سبق سکھانے والوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اصغر خان اور بابا جی کو وزیر اعظم بنانے کے خواب دکھائے جاتے ہیں اور جب فوج کا مطلب نکل جاتا ہے تو اصغر خان اور بابا جی جیسے لوگوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا جاتا ہے

    باوا جی یہ منتخب لوگ پہلی بار کب اور اکیسے منتخب ہوئے تھے ؟ کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے ؟؟

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    تو نواز اور زرداری کو کیوں صرف جھنڈی دکھا کر رخصت نہیں کیا ..انہیں کرسی کیوں تھما دی

    کسی کسی کو ۔۔۔ شادی کے لیئے منتخب کرلیا جاتا ہے ۔۔۔۔  ۔۔۔۔ اور کسی کسی  کو  صرف ۔۔۔ فلرٹ ۔۔۔۔۔کے جھانسے میں رکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    کسی کسی کو ۔۔۔ شادی کے لیئے منتخب کرلیا جاتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اور کسی کسی کو صرف ۔۔۔ فلرٹ ۔۔۔۔۔کے جھانسے میں رکھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    یعنی نواز اور زرداری کے فوج سے پکے اور سچے تعلقات ہیں

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    باوا جی یہ منتخب لوگ پہلی بار کب اور اکیسے منتخب ہوئے تھے ؟ کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے ؟؟

    جب آپ ایسے باتیں کرتے ہیں تو باوا جی کی ٹارچ میں بیٹری ختم ہو جاتی ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 63 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward